[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.28,0:00:09.28,Default,,0000,0000,0000,,آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔\Nپہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں Dialogue: 0,0:00:09.82,0:00:16.53,Default,,0000,0000,0000,,پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی\Nکلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب Dialogue: 0,0:00:16.53,0:00:21.49,Default,,0000,0000,0000,,لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار\Nکرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں Dialogue: 0,0:00:21.49,0:00:26.93,Default,,0000,0000,0000,,بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی\Nچیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء Dialogue: 0,0:00:26.93,0:00:31.40,Default,,0000,0000,0000,,پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے \Nپروگرامنگ پسند ہے کیونکہ Dialogue: 0,0:00:31.40,0:00:36.99,Default,,0000,0000,0000,,مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔\Nمجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے Dialogue: 0,0:00:36.99,0:00:41.25,Default,,0000,0000,0000,,کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس\Nسپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ Dialogue: 0,0:00:41.25,0:00:47.71,Default,,0000,0000,0000,,شروعات اہم ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور\Nچاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان Dialogue: 0,0:00:47.71,0:00:52.47,Default,,0000,0000,0000,,ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔\Nہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies، Dialogue: 0,0:00:52.47,0:00:57.67,Default,,0000,0000,0000,,Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں\Nیہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے، Dialogue: 0,0:00:57.67,0:01:02.13,Default,,0000,0000,0000,,بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے \Nمزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا Dialogue: 0,0:01:02.13,0:01:06.28,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ اسے آزمائیں، کریں،\Nاور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو Dialogue: 0,0:01:06.28,0:01:11.17,Default,,0000,0000,0000,,بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی\Nپسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا Dialogue: 0,0:01:11.17,0:01:17.11,Default,,0000,0000,0000,,گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔\Nاچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر Dialogue: 0,0:01:17.11,0:01:22.83,Default,,0000,0000,0000,,کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو\Nبات، حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں۔ یا Dialogue: 0,0:01:22.83,0:01:27.98,Default,,0000,0000,0000,,شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔\Nآج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے Dialogue: 0,0:01:27.98,0:01:33.71,Default,,0000,0000,0000,,ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna\NElsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel. Dialogue: 0,0:01:33.71,0:01:39.50,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر ہم شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ\Nکھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین Dialogue: 0,0:01:39.50,0:01:44.51,Default,,0000,0000,0000,,3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے\Nجہاں پروگرام چلے گا۔ ہر Dialogue: 0,0:01:44.51,0:01:50.67,Default,,0000,0000,0000,,لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔\N.یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے Dialogue: 0,0:01:50.67,0:01:55.67,Default,,0000,0000,0000,,اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔.\Nدائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے Dialogue: 0,0:01:55.67,0:02:02.46,Default,,0000,0000,0000,,اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔\Nشروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی Dialogue: 0,0:02:02.46,0:02:07.24,Default,,0000,0000,0000,,"when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد \Nبلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ Dialogue: 0,0:02:07.24,0:02:13.07,Default,,0000,0000,0000,,کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں Dialogue: 0,0:02:13.07,0:02:19.09,Default,,0000,0000,0000,,Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔ \Nہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس Dialogue: 0,0:02:19.09,0:02:24.91,Default,,0000,0000,0000,,تک پہنچانا ہے جو ہم "move right" باہر لا\Nکر اسے when run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے Dialogue: 0,0:02:24.91,0:02:29.82,Default,,0000,0000,0000,,بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں"\Nکہ پتہ چلے کیا لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں Dialogue: 0,0:02:29.82,0:02:34.26,Default,,0000,0000,0000,,اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا\Nپائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی Dialogue: 0,0:02:34.26,0:02:40.62,Default,,0000,0000,0000,,بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری،\Nپرچ، سپارکل پھینکیں گے اور Dialogue: 0,0:02:40.62,0:02:42.73,Default,,0000,0000,0000,,ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔ \Nیہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!