0:00:02.280,0:00:09.280 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔[br]پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 0:00:09.820,0:00:16.530 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی[br]کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 0:00:16.530,0:00:21.490 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار[br]کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 0:00:21.490,0:00:26.930 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی[br]چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 0:00:26.930,0:00:31.400 پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے [br]پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 0:00:31.400,0:00:36.989 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔[br]مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 0:00:36.989,0:00:41.249 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس[br]سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ 0:00:41.249,0:00:47.710 شروعات اہم ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور[br]چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان 0:00:47.710,0:00:52.469 ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔[br]ہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies، 0:00:52.469,0:00:57.670 Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں[br]یہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے، 0:00:57.670,0:01:02.129 بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے [br]مزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا 0:01:02.129,0:01:06.280 جب آپ اسے آزمائیں، کریں،[br]اور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو 0:01:06.280,0:01:11.170 بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی[br]پسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا 0:01:11.170,0:01:17.110 گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔[br]اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 0:01:17.110,0:01:22.829 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو[br]بات، حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں۔ یا 0:01:22.829,0:01:27.979 شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔[br]آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 0:01:27.979,0:01:33.710 ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna[br]Elsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel. 0:01:33.710,0:01:39.500 اور پھر ہم شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ[br]کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین 0:01:39.500,0:01:44.509 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے[br]جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر 0:01:44.509,0:01:50.670 لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔[br].یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے 0:01:50.670,0:01:55.670 اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔.[br]دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 0:01:55.670,0:02:02.460 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔[br]شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی 0:02:02.460,0:02:07.240 "when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد [br]بلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ 0:02:07.240,0:02:13.069 کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں 0:02:13.069,0:02:19.090 Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔ [br]ہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس 0:02:19.090,0:02:24.909 تک پہنچانا ہے جو ہم "move right" باہر لا[br]کر اسے when run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے 0:02:24.909,0:02:29.819 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں"[br]کہ پتہ چلے کیا لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 0:02:29.819,0:02:34.260 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا[br]پائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی 0:02:34.260,0:02:40.620 بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری،[br]پرچ، سپارکل پھینکیں گے اور 0:02:40.620,0:02:42.730 ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔ [br]یہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!