0:00:01.000,0:00:03.000 صبح بخیر۔ 0:00:03.000,0:00:06.000 میں خوش ہوں یہاں اتنے سارے شاندار لوگوں 0:00:06.000,0:00:08.350 اور ان بہت سے مسکراتے چہروں کو دیکھ کر۔ 0:00:08.690,0:00:11.000 میں ایک عجیب اور منفرد 0:00:11.000,0:00:13.000 پس منظر، رویئے اور نقطہ نظر کا حامل ہوں 0:00:13.000,0:00:15.000 اس حقیقی دنیا کے بارے میں 0:00:15.000,0:00:17.000 کیونکہ میں ایک شعبدہ باز ہوں. 0:00:17.000,0:00:20.000 مجھے جادوگر سے زیادہ یہ اصطلاح [br]مناسب لگتی ہے، 0:00:20.000,0:00:22.050 کیونکہ اگر میں جادوگر ہوتا[br]تو اسکا مطلب ہوتا 0:00:22.050,0:00:24.050 میں کوئی جادوئی حصار [br]یا جنتر منتر کرتا ہوں 0:00:24.050,0:00:27.000 یا مختلف اوٹ پٹانگ حرکتیں 0:00:27.000,0:00:30.000 تاکہ ان کے ذریعے میں اصلی جادو کر سکوں۔ 0:00:30.000,0:00:32.090 نہیں، یہ سب نہیں، [br]میں ایک شعبدہ باز ہوں، 0:00:32.090,0:00:35.000 ایک ایسا شخص جو ایسا ظاہر کرتا ہے 0:00:35.000,0:00:38.000 جیسے وہ اصل جادوگر ہو۔ (قہقہے) 0:00:38.000,0:00:41.000 اب، ہم اس طرح کی چیزیں کس طرح کرتے ہیں؟ 0:00:41.000,0:00:43.000 ہم اس حقیقت پر بھروسہ کرتے ہیں 0:00:43.000,0:00:45.000 کہ آپ کی طرح کے ناظرین، 0:00:45.000,0:00:47.000 مفروضے بنائیں گے۔ 0:00:47.000,0:00:49.000 مثال کے طور پرجب میں یہاں آیا تھا 0:00:49.000,0:00:51.000 اور سٹینڈ پر رکھا یہ مائیکروفون اٹھایا 0:00:51.000,0:00:53.000 اور اس کو چلایا، 0:00:53.000,0:00:55.000 آپ سمجھے کہ یہ مائیکروفون ہے[br]جو یہ نہیں ہے۔ 0:00:55.000,0:00:57.000 (قہقہے) 0:00:57.000,0:00:59.000 حقیقت میں تو یہ کچھ ایسا ہے کہ 0:00:59.000,0:01:02.000 آپ میں سے آدھے یا آدھے سے زیادہ لوگ [br]اس چیز سے واقف نہیں ہوں گے۔ 0:01:02.000,0:01:05.000 دیکھیں؟ کہ یہ ایک [br]داڑھی تراشنے والا ہے، 0:01:05.000,0:01:07.000 اور یہ ایک بہت برا مائیکروفون لگتا ہے؛ 0:01:07.000,0:01:09.000 میں نے اسے کئی بار آزمایا ہے۔ (قہقہے) 0:01:09.000,0:01:11.000 ایک اور مفروضہ جو آپ نے قائم کیا -- 0:01:11.000,0:01:13.000 یہ چھوٹا سا سبق صرف آپ کو[br]دکھانے کے لئے 0:01:13.000,0:01:15.000 کہ آپ مفروضے بنائیں گے۔ 0:01:15.000,0:01:17.000 نہ صرف یہ کہ آپ کرسکتے ہیں بلکہ[br]آپ کریں گے 0:01:17.000,0:01:19.000 جب بھی آپ کو اس کی مناسب ترغیب دی جائے گی۔ 0:01:19.000,0:01:21.000 آپ کو یقین ہے کہ میں آپکی[br]طرف دیکھ رہا ہوں۔ 0:01:21.000,0:01:23.960 غلط ۔ میں آپ کی طرف نہیں دیکھ رہا۔ [br]میں آپ کو دیکھ نہیں سکتا۔ 0:01:23.960,0:01:27.000 معلوم ہے کہ آپ ہیں، سٹیج کے پیچھے[br]بتایا تھا کہ ہال بھرا ہوا ہے۔ 0:01:27.000,0:01:29.000 میں جانتا ہوں کیونکہ میں[br]آپ کو سن سکتا ہوں، 0:01:29.000,0:01:32.000 لیکن میں آپکو دیکھ نہیں سکتا کیونکہ میں [br]عموماً عیینک پہنتا ہوں۔ 0:01:32.000,0:01:34.000 یہ عیینک نہیں ہے، یہ خالی فریم ہے۔ (قہقہے) 0:01:34.000,0:01:36.000 صرف ایک خالی فریم 0:01:36.000,0:01:39.000 دیکھنا یہ ہے کہ کیوں ایک بوڑھا شخص[br]آپ کے سامنے آیا ہے 0:01:39.000,0:01:41.000 عینک کا خالی فریم اپنے منہ پر سجائے ہوئے؟ 0:01:41.000,0:01:43.000 خواتین وحضرات، آپکو بیوقوف بنانے کے لئے، 0:01:43.000,0:01:46.000 آپ کو دھوکہ دینے اور یہ دکھانے کے لئے،[br]کہ آپ بھی 0:01:46.000,0:01:48.000 مفروضے قائم کر سکتے ہیں۔ 0:01:48.000,0:01:49.970 اور آپ یہ بات کبھی مت بھولیں۔ 0:01:49.970,0:01:52.300 اب مچھے کچھ کرنا ہے -- لیکن پہلے[br]اصلی عینک بدل لوں 0:01:52.300,0:01:54.000 تاکہ میں آپ کو دیکھ تو سکوں، 0:01:54.000,0:01:57.000 جو شاید بہتر ہو۔ پتہ نہیں۔ 0:01:57.000,0:01:59.000 اب تک ٹھیک سے نہیں دیکھا۔[br]کوئی بہتری نہیں۔ 0:01:59.000,0:02:01.000 (قہقہے) 0:02:01.000,0:02:03.000 مجھے اب کچھ کرنا ہے، جو لگتا ہے 0:02:03.000,0:02:05.000 کچھ عجیب ایک جادوگر کے لیے۔ 0:02:05.000,0:02:07.000 کیوں کہ میں کوئی دوائی کھانے لگا ہوں۔ 0:02:07.000,0:02:09.000 یہ بوتل بھری ہوئی ہے 0:02:09.000,0:02:11.000 "کالمز فورٹے" سے۔ 0:02:11.000,0:02:13.000 اس کی وضاحت میں تھوڑی دیر بعد کروں گا۔ 0:02:13.000,0:02:15.000 اس پر لکھی ہدایات پر دھیان مت دیں، 0:02:15.000,0:02:17.000 یہ تو سب حکومت کو لکھنا پڑتا ہے 0:02:17.000,0:02:20.000 آپ کو الجھانے کے لیے، یقینی بات ہے۔ 0:02:20.000,0:02:22.000 میں اس میں سے کافی زیادہ کھا جاوں گا۔ مم۔ 0:02:23.000,0:02:27.580 در حقیقت، یہ ساری بوتل ہی۔ 0:02:32.000,0:02:35.000 "کالمز فورٹے" کی 32 گولیاں۔ 0:02:35.000,0:02:38.000 اب یہ میں نے کر لیا ہے --[br]تھوڑی دیر میں اس کی وضاحت کرتا ہوں -- 0:02:38.000,0:02:40.000 میں آپ کو یہ ضرور بتاوؑں گا 0:02:40.000,0:02:42.000 کہ میں ایک اداکار ہوں۔ 0:02:42.000,0:02:45.000 میں ایک ایسا اداکار ہوں جو ایک[br]خاص کردار ادا کرتا ہے۔ 0:02:45.000,0:02:47.000 میں ایک جادوگر کا کردار ادا کرتا ہوں، 0:02:47.000,0:02:50.000 ایک ساحر، اگر آپ سمجھیں، ایک حقیقی ساحر۔ 0:02:50.000,0:02:53.000 اگر کوئی اس سٹیج پر میرے سامنے ظاہر ہو 0:02:53.000,0:02:55.000 اور حقیقت میں یہ دعویٰ کرے 0:02:55.000,0:02:58.000 کہ وہ ڈنمارک کا قدیم شہزادہ ہیملٹ ہے، 0:02:58.000,0:03:00.000 تو یہ تو آپ کی توہین ہوگی 0:03:00.000,0:03:02.000 اور بات بھی ٹھیک ہے۔ 0:03:02.000,0:03:04.000 کوئی شخص کیوں تصور کرے گا کہ آپ مانتے ہیں 0:03:04.000,0:03:06.000 کسی ایسی فضول چیز کو؟ 0:03:06.000,0:03:08.000 لیکن اب بھی موجود ہیں 0:03:08.000,0:03:11.000 بڑی تعداد میں لوگ 0:03:11.000,0:03:13.000 جو آپ کو یہ بتائیں گے 0:03:13.000,0:03:15.000 کہ ان کے پاس روحانی اور جادوئی طاقتیں ہیں 0:03:15.000,0:03:17.000 یہ کہ وہ مستقبل کا حال بتا سکتے ہیں، 0:03:17.000,0:03:19.000 یہ کہ وہ مرے ہووں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0:03:19.000,0:03:21.000 اوہ، وہ یہ بھی کہیں گے 0:03:21.000,0:03:23.000 کہ وہ ستاروں کا علم بھی جانتے ہیں 0:03:23.000,0:03:25.000 یا قسمت کا حال بتانے والے دوسرے طریقے۔ 0:03:25.000,0:03:27.000 ہاں، وہ بہت خوشی سے[br]آپکو یہ خواب بیچیں گے۔ 0:03:27.000,0:03:29.000 اور وہ یہ بھی کہیں گے 0:03:29.000,0:03:31.000 کہ وہ آپ کو دوامی تحرک کی مشینیں 0:03:31.000,0:03:33.000 اور مفت بجلی کے نظام دے سکتے ہیں۔ 0:03:33.000,0:03:35.000 وہ عامل ہونے کا دعویٰ کریں گے، 0:03:35.000,0:03:37.000 یا جوگی، یا کچھ بھی ایسا ہی۔ 0:03:37.000,0:03:40.000 لیکن ایک چیز جس کی بڑی بھرپور واپسی ہوئی 0:03:40.000,0:03:42.000 حال ہی میں 0:03:42.000,0:03:44.000 یہ کاروبار ہے 0:03:44.000,0:03:46.000 مُردوں سے باتیں کرنے کا۔ 0:03:47.000,0:03:49.000 تو میرا سادہ دماغ 0:03:49.000,0:03:52.000 مُردہ اسے سمجھتا ہے 0:03:52.000,0:03:55.000 جو کسی سے بات نہ کر سکے۔ (قہقہے) 0:03:55.000,0:03:57.000 آپ شاید میرے سے اس پر اتفاق کریں۔ 0:03:57.000,0:04:00.000 لیکن یہ لوگ، وہ آپ کو بتائیں گے 0:04:00.000,0:04:02.000 کہ نا صرف وہ مُردوں سے بات کر سکتے ہیں -- 0:04:02.000,0:04:04.000 "ہیلو، جو وہاں ہیں" -- 0:04:04.000,0:04:06.000 بلکہ وہ مردوں کی باتیں سن بھی سکتے ہیں، 0:04:06.000,0:04:09.000 اور وہ مردوں کی باتیں زندہ لوگوں[br]تک واپس پہنچا بھی سکتے ہیں۔ 0:04:09.000,0:04:11.000 مجھے حیرت ہے کہ کیا یہ سچ ہے۔ 0:04:11.000,0:04:13.000 میں اسے سچ نہیں سمجھتا کیونکہ 0:04:13.000,0:04:15.000 اس گروہ کے یہ لوگ 0:04:15.000,0:04:18.000 وہی ہم جادوگروں والے ٹوٹکے[br]ہی استعمال کرتے ہیں، 0:04:18.000,0:04:20.000 مکمل طور پر وہی -- 0:04:20.000,0:04:23.000 اسی طرح کے جسمانی اور نفسیاتی طریقے -- 0:04:23.000,0:04:26.000 اور وہ موثر اور زوردار استعمال سے 0:04:26.000,0:04:28.000 دینا بھر میں لاکھوں لوگوں کو[br]دھوکہ دیتے ہیں 0:04:28.000,0:04:30.000 ان کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ 0:04:30.000,0:04:32.000 یہ ان لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، 0:04:32.000,0:04:34.000 انہیں بھاری مالی تقصان پہنچاتے ہیں، 0:04:34.000,0:04:36.000 انہیں جذباتی طور ہر دکھی کرتے ہیں۔ 0:04:36.000,0:04:38.000 اربوں ڈالر خرچ ہوتے ہیں 0:04:38.000,0:04:41.000 ہر سال پوری دنیا میں، 0:04:41.000,0:04:43.000 ان فراڈ روحانی عاملوں پر۔ 0:04:43.000,0:04:45.000 اب، میرے دو سوال ہیں 0:04:45.000,0:04:47.000 جو میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہوں گا 0:04:47.000,0:04:49.000 اگر مجھے ایسا کرنے کا موقعہ ملے۔ 0:04:49.000,0:04:52.000 پہلا سوال: اگر میں ان سے کہوں[br]کہ وہ بلائیں -- 0:04:52.000,0:04:54.000 کیونکہ یہ انہیں کانوں سے سنتے ہیں۔ 0:04:54.000,0:04:56.000 یہ اسی طرح روحوں کی آوازیں سنتے ہیں -- 0:04:56.000,0:04:58.860 میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ آپ [br]میری دادی اماں کی روح کو بلایؑیں 0:04:58.860,0:05:01.000 کیونکہ جب وہ مریں تو خاندانی وصیت[br]انکے پاس تھی 0:05:01.000,0:05:03.590 جسے انہوں نے کسی خفیہ جگہ چھپایا تھا۔[br]جسے ہم نہیں جانتے 0:05:03.590,0:05:05.890 تاکہ ہم دادی سے پوچھیں[br]"دادی اماں، وصیت کہاں ہے؟" 0:05:05.890,0:05:09.000 دادی کیا کہتی ہیں؟ وہ کہتی ہیں،[br]"میں جنت میں ہوں اور یہ شاندار ہے۔ 0:05:09.000,0:05:11.000 میں تمام پرانے فوت شدہ دوستوں کے ساتھ ہوں، 0:05:11.000,0:05:13.000 اور اپنے خاندان والوں کے ساتھ 0:05:13.000,0:05:16.000 اور ان تمام پِلوں اور بلونگڑوں کے ساتھ[br]جو بچپن میں میرے پاس تھے 0:05:16.000,0:05:19.000 اور میں آپ سے پیار کرتی ہوں اور[br]ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گی۔ 0:05:19.000,0:05:21.000 خدا حافظ ۔" 0:05:21.000,0:05:23.000 اور انہوں نے اس خاص سوال کا جواب نہیں دیا! 0:05:23.000,0:05:25.000 وصیت کہاں ہے؟ 0:05:25.000,0:05:26.550 وہ آسانی سے کہہ سکتی تھیں، 0:05:26.550,0:05:29.230 "وہ کتب خانے کی دوسری رو [br]میں انسائیکلوپیڈیا کے پیچھے ہے" 0:05:29.230,0:05:32.000 لیکن وہ یہ نہیں کہتیں۔[br]نہیں، وہ نہیں کہتیں۔ 0:05:32.000,0:05:35.000 وہ کوئی کام کی معلومات ہمیں نہیں دیتیں۔ 0:05:35.000,0:05:37.000 ہم نے اس کام کے کافی پیسے دیے، 0:05:37.000,0:05:39.000 لیکن اس کے عوض ہمیں کچھ نہیں ملا۔ 0:05:39.000,0:05:42.000 دوسرا سوال جو میں اس سے پوچھنا چاہوں گا[br]کافی آسان ہے: 0:05:42.000,0:05:44.000 فرض کریں میں انہیں کہتا ہوں کہ رابطہ کریں 0:05:44.000,0:05:47.000 کہ وہ میرے مرحوم سسر کی روح سے رابطہ کریں،[br]صرف ایک مثال لے لئے۔ 0:05:47.000,0:05:49.000 وہ یہ کہنے پر کیوں اصرار کرتے ہیں -- 0:05:49.000,0:05:51.000 یاد رہے، وہ کان میں بات کرتے ہیں -- 0:05:51.000,0:05:55.000 وہ یہ کیوں کہتے ہیں[br]"کہ میرا نام ج یا میم سے شروع ہوتا ہے؟" 0:05:56.000,0:05:58.000 کیا یہ کوئی شکاری کھیل ہے؟ 0:05:58.000,0:06:00.000 شکار یا مچھلیاں پکڑنے کا کھیل؟ یہ کیا ہے؟ 0:06:00.000,0:06:03.000 کیا یہ صرف 20 سوال ہیں؟ نہیں،[br]شاید 120 سوالات ہیں۔ 0:06:03.000,0:06:06.820 لیکن یہ، ایک شیطانی، ظالمانہ کھیل ہے، 0:06:07.000,0:06:10.000 عقل و فہم سے بالاتر -- 0:06:10.000,0:06:13.000 میں ٹھیک ہوں، آپ اپنی جگہ پر تشریف رکھیں[br](قہقہے) -- 0:06:13.000,0:06:15.000 یہ ہی تو وہ کھیل ہے جو یہ لوگ کھیلتے ہیں۔ 0:06:15.000,0:06:18.000 اور وہ لوگوں کی معصومیت اور[br]سادہ لوحی کا فائدہ اٹھاتے ہیں، 0:06:18.000,0:06:21.000 غمزدہ اور ضرورت مندوں کا فائدہ۔ 0:06:21.000,0:06:23.000 اچھا ایک اور طریقہ جو وہ استعمال کرتے ہیں 0:06:23.000,0:06:26.000 کولڈ ریڈنگ کہلاتا ہے (قست کا حال بتانا)۔ 0:06:27.000,0:06:29.000 میں ایک شخص سے واقف ہوں، 0:06:30.000,0:06:32.000 جس کا نام وان پراگ ہے، جیمز وان پراگ۔ 0:06:32.000,0:06:34.000 وہ اس قسم کے کاروبار میں ایک بڑا نام ہے۔ 0:06:34.000,0:06:37.000 اسی طرح جان ایڈورڈ، سلویا براوؑن[br][br] 0:06:37.000,0:06:40.000 اور روز میری الٹیا بھی یہی کام کرتے ہیں۔ 0:06:40.000,0:06:43.000 پوری دنیا میں اس طرح کے سییکڑوں لوگ ہیں[br]لیکن اس ملک میں 0:06:43.000,0:06:44.930 جیمز وان پراگ کافی بڑا نام ہے۔ 0:06:44.930,0:06:47.000 اور وہ کیا کرتا ہے؟[br]وہ یہ بتانا پسند کرتا ہے 0:06:47.000,0:06:49.000 کہ مرنے والا کس طرح مرا، 0:06:49.000,0:06:52.000 کہ مرنے والے اس کے کان میں باتیں کرتے ہیں،[br]ذرا انداذہ لگائیں؟ 0:06:52.000,0:06:55.000 اور اکثر وہ اس طرح کی باتیں کرتا ہے، 0:06:55.000,0:06:58.000 "وہ مجھے بتاتے، بتاتے گزر گیا، 0:06:59.000,0:07:01.000 کہ اس کا سانس اکھڑ رہا تھا۔" 0:07:01.000,0:07:03.000 حضرات، مرنا اسی طرح تو ہوتا ہے! 0:07:03.000,0:07:05.000 (قہقہے) 0:07:05.000,0:07:07.000 ادھر آپ کا سانس بند ہوا اور ادھر آپ مرے۔ 0:07:07.000,0:07:09.000 بڑی ہی آسان بات ہے۔ 0:07:09.000,0:07:12.000 کیا یہی وہ معلومات ہیں جو وہ[br]آپ کے لئے لائیں گے؟ 0:07:12.000,0:07:13.780 میرا نہیں خیال۔ 0:07:13.780,0:07:16.230 یہ لوگ اندازے لگاتے ہیں،[br]کچھ اس طرح کی باتیں کریں گے 0:07:16.230,0:07:18.000 "مجھے کرنٹ کیوں لگ رہا ہے؟ 0:07:18.000,0:07:21.000 وہ مجھے کہ رہا ہے 'بجلی'۔ 0:07:21.000,0:07:22.590 کیا وہ ایک الیکٹریشن تھا؟ "نہیں۔" 0:07:22.590,0:07:25.000 اس نے کبھی الیکٹرک شیور[br]استعمال کیا تھا؟ "نہیں"۔ 0:07:25.000,0:07:27.000 یہ سوالات کے ذریعے پھنسانے والا کھیل تھا۔ 0:07:27.000,0:07:29.000 یہ لوگ یہی کچھ تو کرتے ہیں۔ 0:07:29.000,0:07:31.000 اکثر لوگ ہم سے پوچھتے ہیں 0:07:31.000,0:07:32.580 جیمز رینڈی ایجوکیشنل فاؤنڈیشن میں 0:07:32.580,0:07:36.160 مجھے فون کرتے ہیں، کہتے ہیں، "مسٹر رینڈی[br]آپکو ان چیزوں کی اتنی فکر کیوں ہے؟ 0:07:36.160,0:07:38.020 اسے ایک مذاق کے طور پر کیوں نہیں لیتے؟" 0:07:38.020,0:07:41.000 نہیں یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔[br]یہ ایک گھناوؑنا کھیل ہے۔ 0:07:41.000,0:07:44.000 ممکن ہے، اس سے کچھ سکون ملتا ہو، 0:07:44.000,0:07:46.000 لیکن یہ سکون دیتا ہے 0:07:46.000,0:07:48.000 صرف تقریباً 20 منٹ یا اس کے آس پاس۔ 0:07:48.000,0:07:50.000 اور پھر لوگ آئینہ دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں 0:07:50.000,0:07:52.000 میں نے یہ جاننے کے بہت زیادہ پیسے دیے ہیں۔ 0:07:52.000,0:07:55.030 اور اس نے مجھے کیا کہا؟[br]"میں تم سے پیار کرتی ہوں"! 0:07:55.030,0:07:57.000 یہ ہمیشہ یہی کہتے ہیں. 0:07:57.000,0:07:59.000 وہ کوئی معلومات حاصل نہیں کر پاتے 0:07:59.000,0:08:01.000 انہیں ان کے پیسے کا کچھ مول نہیں ملتا۔ 0:08:01.000,0:08:03.000 اس طرح سلویا براوؑن ایک بڑا نام ہے۔ 0:08:03.000,0:08:05.000 ہم اسے کہتے ہیں "تیز پنجوں والی"۔ 0:08:05.000,0:08:07.000 سلویا براوؑن -- شکریہ -- 0:08:07.000,0:08:10.000 سلویا براوؑن ایک بڑا نام ہے 0:08:10.000,0:08:12.000 اس وقت اس شعبے میں۔ 0:08:12.000,0:08:15.000 سلویا براوؑن -- صرف آپ کو دکھانےکے لئے -- 0:08:15.000,0:08:18.000 دراصل وہ 700 ڈالر وصول کرتی ہے 0:08:18.000,0:08:21.000 ٹیلی فون کے ذریعے 20 منٹ کی جانچ پڑتال کے 0:08:21.000,0:08:23.000 وہ آپ سے بالمشافہ ملاقات بھی نہیں کرے گی، 0:08:23.000,0:08:25.050 اور آپ کو 2 سال تک[br]انتطار کرنا پڑے گا کیونکہ 0:08:25.050,0:08:27.000 اسکا یہ سارا وقت پہلے سے ہی طے شدہ ہے۔ 0:08:27.000,0:08:29.250 آپ پیسے کریڈیٹ کارڈ یا[br]کسی اور ذریعے سے دیتے ہیں 0:08:29.250,0:08:31.000 اور پھر وہ آپ کو فون کرے گی 0:08:31.000,0:08:33.000 دو سال کے اندر اندر کسی بھی وقت۔ 0:08:33.000,0:08:35.810 آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ وہی ہے۔[br]"ہیلو، میں سلویا براوؑن ہوں"۔ 0:08:35.810,0:08:38.000 آپ کو فوری پتہ لگ جائے گا کہ یہ وہی ہے۔ 0:08:39.000,0:08:42.000 مونٹل ولیم ایک ذہین آدمی ہے۔ 0:08:42.000,0:08:45.000 ہم سب جانتے ہیں کہ وہ[br]ٹیلی وژن پر کون ہے۔ 0:08:45.000,0:08:47.000 وہ ایک ہوشیار اور تعلیم یافتہ آدمی ہے، 0:08:47.000,0:08:49.000 وہ جانتا ہے کہ سلویا براوؑن کیا کر رہی ہے؟ 0:08:49.000,0:08:51.000 لیکن اسے کوئی فکر نہیں۔ 0:08:51.000,0:08:54.000 اسے بالکل کوئی پروا نہیں ہے۔ 0:08:54.650,0:08:58.000 کیونکہ بنیادی بات ہے کہ سپانسرز کو پسند ہے 0:08:58.000,0:09:00.000 اور وہ اس کا پردہ فاش کرے گا 0:09:00.000,0:09:02.000 ہر وقت ٹیلی وژن پر شہرت کے لیے۔ 0:09:02.000,0:09:05.000 اب دیکھنا یہ ہے سلویا براوؑن آپکو [br]700 ڈالرز کے عوض کیا دیتی ہے؟ 0:09:05.000,0:09:08.000 سب سے پہلے وہ آپکو آپکے رکھوالے[br]فرشتوں کے نام بتاتی ہے۔ 0:09:08.000,0:09:11.000 دیکھیں، اس کے بغیر، ہم کچھ بھی [br]کیسے کر سکتے ہیں؟ (قہقہے) 0:09:11.000,0:09:14.000 وہ آپکو آپکی پچھلی زندگیوں کے[br]نام بھی بتائے گی، 0:09:14.000,0:09:16.000 آپ گزشتہ زندگیوں میں کیا تھے۔ 0:09:16.000,0:09:18.000 اُف۔ 0:09:18.000,0:09:20.000 پتہ یہ لگا گا کہ جن عورتیں 0:09:20.000,0:09:22.000 کے لئے وہ جانچ پڑتال کر رہی تھی 0:09:22.000,0:09:25.000 وہ پہلے بابلی دور کی شہزادیاں یا اسی[br]طرح کی اہم عورتیں تھیں۔ 0:09:25.000,0:09:27.000 اور مرد یونانی جنگجو رہے تھے 0:09:27.000,0:09:30.000 آگمیمنن بادشاہ کے ساتھی جنگجو۔ 0:09:30.000,0:09:31.980 کبھی کچھ نہیں کہا جاتا 0:09:31.980,0:09:34.180 لندن کے 14 سالہ جوتے پالش[br]کرنے والے کے بارے میں 0:09:34.180,0:09:36.000 جو ٹی بی سے مرا تھا۔ 0:09:36.000,0:09:39.000 ظاہر ہے وہ واپس لانے کے قابل نہیں ہے۔ 0:09:39.000,0:09:42.000 ایک اور عجیب بات -- خواتین و حضرات [br]جس پر شاید آپ نے توجہ دی ہو 0:09:42.000,0:09:45.000 آپ ان لوگوں کو ٹی وی پر دیکھتے ہیں -- 0:09:45.000,0:09:48.000 یہ کبھی بھی کسی کو جہنم سے نہیں بلاتے۔[br](قہقہے) 0:09:49.000,0:09:52.000 سب جنت سے واپس آتے ہیں،[br]لیکن جہنم سے کوئی نہیں۔ 0:09:52.000,0:09:54.000 اگر میرے دوستوں میں سے کسی کو واپس بلائیں، 0:09:54.000,0:09:56.180 یہ کبھی نہیں بلائیں گے ۔۔[br]آپ سمجھ رہے ہوں گے۔ 0:09:56.180,0:09:58.000 (قہقہے) 0:09:59.000,0:10:02.000 سلویا براوؑن کچھ مختلف ہے، 0:10:02.000,0:10:04.000 اور اس لحاظ سے خاص ہے، 0:10:04.000,0:10:07.000 کہ اس کو جیمز رینڈی ایجوکیشنل فاونڈیشن،[br]جو میری تنظیم ہے، 0:10:07.000,0:10:10.000 نے دس لاکھ ڈالرز انعام کی[br]مشروط پیش کش کی تھی 0:10:10.000,0:10:12.000 جو وہ آرام سے جیت سکتی تھی۔ 0:10:12.000,0:10:14.000 اسے بس کسی کرشماتی کرامت کو ثابت کرنا تھا 0:10:14.000,0:10:16.000 یا روحانی طاقت کا ایسا مافوق الفطرت مظاہرہ 0:10:16.000,0:10:18.000 جسے لوگ اپنی کھلی بصارت سے دیکھ سکیں۔ 0:10:18.000,0:10:20.000 یہ بہت آسان ہے، دس لاکھ ڈالرز جیتیں۔ 0:10:20.000,0:10:22.000 سلویا براوؑن اس لحاظ سے خاص تھی 0:10:22.000,0:10:25.000 کہ وہ واحد پشہ ور روحانی عامل تھی 0:10:25.000,0:10:27.000 پوری دینا میں 0:10:27.000,0:10:30.000 جس نے ہمارا چیلنج قبول کیا تھا۔ 0:10:30.000,0:10:33.000 اس نے یہ سی این این کے پروگرام[br]"لیری کنگ شو لایؑو" میں کہا تھا 0:10:33.000,0:10:36.000 ساڑھے چھ سال پہلے۔ 0:10:36.000,0:10:39.000 لیکن اس دن کے بعد سے اس نے ہم سے کبھی[br]رابطہ نہیں کیا۔ تعجب ہے۔ 0:10:39.000,0:10:42.000 وہ کہتی ہے کہ اسے نہیں معلوم کہ[br]وہ مجھ سے کس طرح رابطہ کرے۔ 0:10:42.000,0:10:44.000 اُف۔۔ 0:10:44.000,0:10:46.710 ایک پیشہ وار روحانی عامل جو مُردوں[br]سے بات کرتی ہے 0:10:47.000,0:10:49.000 وہ مجھ تک نہیں پہنچ سکتی؟ 0:10:49.000,0:10:51.000 (قہقہے) 0:10:51.000,0:10:53.000 آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں زندہ ہوں۔ 0:10:53.000,0:10:55.320 اور خاصا تندرست بھی ہوں۔ 0:10:55.450,0:10:59.000 وہ مجھ تک نہیں پہنچ سکتی؟ اب وہ کہتی ہیں[br]کہ وہ مجھ سے ملنا ہی نہیں چاہتیں 0:10:59.000,0:11:01.980 کیوں کہ میں ایک ملحد ہوں۔ 0:11:01.980,0:11:04.180 دس لاکھ ڈالر لینے کی یہ تو[br]اور بھی اچھی وجہ ہے، 0:11:04.180,0:11:06.000 تمھار کیا خیال ہے سلویا؟ 0:11:06.000,0:11:09.000 اب ان تمام لوگوں کو بڑی سنجیدگی سے[br]روکنے کی ضرورت ہے۔ 0:11:09.000,0:11:11.540 انہیں روکنے کی ضرورت ہے کیونکہ[br]یہ ایک گھناونا کھیل ہے۔ 0:11:11.540,0:11:14.000 ہماری فاوؑنڈیشن میں ہر وقت لوگ آتے ہیں۔ 0:11:14.000,0:11:17.000 جنہیں جذباتی اور مالی طور پر لوٹا گیا 0:11:17.000,0:11:19.000 کیونکہ انہوں نے اپنا مال اور ایمان دونوں 0:11:19.000,0:11:21.000 ان لوگوں کے حوالے کیا تھا۔ 0:11:21.000,0:11:23.000 اچھا میں نے پہلے کچھ گولیاں کھایؑیں تھیں۔ 0:11:23.000,0:11:25.000 ان کے بارے میں آپ کو بتانا ہے۔ 0:11:25.000,0:11:28.000 ہومیو پیتھی۔[br]آئیے اس کے بارے میں پتہ لگاتے ہیں۔ 0:11:28.000,0:11:30.000 آپ نے اس کے بارے میں سنا ہو گا۔ 0:11:30.000,0:11:33.000 یہ ایک متبادل علاج کا طریقہ ہے، درست؟ 0:11:33.000,0:11:36.000 ہومیو پیتھک علاج دراصل مشتمل ہے -- [br]اور وہ یہ ہے۔ 0:11:36.000,0:11:39.000 یہ 'کالمز فورٹے' ہے، 0:11:39.000,0:11:42.000 نیند کی دوا کی 32 گولیاں تھیں![br]میں آپ کو بتانا بھول گیا تھا۔ 0:11:42.000,0:11:44.000 جو میں نے کچھ دیر قیل کھائیں تھیں 0:11:44.000,0:11:47.000 ساڑھے چھ دن تک کی نیند کی دوا۔ 0:11:47.000,0:11:49.000 (قہقہے) 0:11:49.000,0:11:51.000 ساڑے چھ دن، یہ یقیناً مہلک خوارک ہے۔ 0:11:51.000,0:11:53.000 یہاں اس کے پیچھے یہی لکھا ہوا ہے، 0:11:53.000,0:11:55.000 "مقدار سے زیادہ خوراک لینے کی صورت میں، 0:11:55.000,0:11:57.000 فوراً ہسپتال کے زہر مرکز سے رابطہ کریں"، 0:11:57.000,0:11:59.000 اور کوئی 800 والا فون نمبر بھی لکھا ہے۔ 0:11:59.000,0:12:01.000 بیٹھے رہئیے -- سب ٹھیک ہو گا۔ 0:12:01.000,0:12:03.000 مجھے واقعی اس کی ضرورت نہیں ہے 0:12:03.000,0:12:05.000 کیونکہ میں اس مظاہرہ کو 0:12:05.000,0:12:08.000 پوری دنیا میں لوگوں کے سامنے 0:12:08.000,0:12:10.000 پچھلے آٹھ دس سالوں سے کر رہا ہوں، 0:12:10.000,0:12:13.000 ہومیوپیتھک نیند کی گولیوں کی[br]مہلک خوارک کھانا۔ 0:12:13.000,0:12:15.000 یہ مجھ پر اثر کیوں نہیں کرتیں؟ 0:12:15.000,0:12:17.000 (قہقہے) 0:12:17.000,0:12:20.000 (تالیاں) 0:12:20.000,0:12:22.000 اس بات کا جواب آپ کو حیران کر دے گا۔ 0:12:22.000,0:12:24.000 ہومیو پیتھک علاج کیا ہے؟ 0:12:24.000,0:12:26.000 اس میں ایک اصلی پُر اثر دوا کو لیتے ہیں 0:12:26.000,0:12:28.000 اور پھر اس کو پتلا کیا جاتا ہے 0:12:28.000,0:12:30.000 لاکھویں حد سے بھی زیادہ پتلا۔ 0:12:30.000,0:12:32.000 اتنا زیادہ پتلا کیا جاتا ہے 0:12:32.000,0:12:35.000 کہ اس میں کوئی دوا بچتی ہی نہیں۔ (قہقہے) 0:12:35.000,0:12:37.000 خواتین و حضرات یہ کوئی 0:12:37.000,0:12:40.000 استعارہ نہیں ہے، اب جو میں آپ کو [br]دکھاوؑں گا، وہ بالکل سچ ہے۔ 0:12:40.000,0:12:42.000 یہ بالکل ایسا ہے کہ 0:12:42.000,0:12:46.000 ایک 325 ملی گرام کی اسپرین کی گولی کو 0:12:46.000,0:12:49.000 ٹاھو جھیل کے درمیان میں پھینکیں، 0:12:49.000,0:12:52.000 پھر اس کو ہلائیں،[br]ظاہر ہے کہ ایک بڑی ڈنڈی سے، 0:12:52.000,0:12:54.000 پھر لگ بھگ دو سال تک انتطار کریں 0:12:54.000,0:12:57.000 یہاں تک کہ پورا محلول یکساں ہوجائے۔ 0:12:57.000,0:12:58.960 پھر جب بھی آپ کو سر کا درد ہو، 0:12:58.960,0:13:02.310 آپ اس پانی میں سے ایک گھونٹ پییؑں[br]اور دیکھیں کہ آپ کا درد کیسے جاتا ہے۔ 0:13:02.310,0:13:04.000 (قہقہے) 0:13:04.000,0:13:07.000 یہ سچ ہے کہ ہومیو پیتھک علاج یہی کچھ ہے۔ 0:13:07.000,0:13:10.000 ایک اور دعویٰ جو یہ لوگ کرتے ہیں --[br]آپ کو سن کر مزہ آئے گا -- 0:13:10.000,0:13:13.000 کہتے ہیں دوائی جتنی زیادہ پتلی ہوگی، 0:13:13.000,0:13:15.000 اسکا اثراتنا ہی زوردار ہوگا۔ 0:13:15.000,0:13:18.000 ایک منٹ ٹھہریں، ہم نے فلوریڈا کے [br]ایک شخص کے بارے میں سنا۔ 0:13:18.000,0:13:20.000 وہ بیچارہ جو ہومیو پیتھک علاج کرا رہا تھا۔ 0:13:20.000,0:13:22.000 وہ زیادہ دوا کھانے سے مر گیا۔ 0:13:22.000,0:13:24.000 دراصل وہ دوائی کھانا ہی بھول گیا تھا۔ 0:13:24.000,0:13:26.000 (قہقہے) 0:13:26.000,0:13:28.000 اس پر غور کریں۔ اس پر تحقیق کریں۔ 0:13:30.000,0:13:33.000 یہ ایک مضحکہ خیز چیز ہے،[br]یہ بالکل بکواس ہے۔ 0:13:33.000,0:13:35.000 مجھے نہیں معلوم کہ ہم کیا کر رہے ہیں 0:13:35.000,0:13:38.000 اتنے برسوں سے ان سب فضولیات[br]پریقین کرتے رہے ہیں۔ 0:13:38.000,0:13:40.000 اب میں آپ کو بتاتا ہوں، 0:13:40.000,0:13:42.000 کہ جیمز رینڈی ایجوکیشنل فاؤنڈیشن 0:13:42.000,0:13:44.000 ان کو ایک بہت بڑا چیلنج کر رہی ہے 0:13:44.000,0:13:47.000 لیکن میں کہنا چاہوں گا کہ[br]ابھی تک کسی نے بھی 0:13:47.000,0:13:49.000 اس کو قبول نہیں کیا ہے 0:13:49.000,0:13:51.070 اس کا یہ مطلب نہیں کہ[br]یہ طاقت باقی نہیں رہی۔ 0:13:51.070,0:13:54.000 ممکن ہے کہ یہ باہر کی دنیا میں کہیں ہوں۔ 0:13:54.000,0:13:57.000 یہ بھی ممکن ہے کہ یہ لوگ[br]ویسے ہی بہت امیر ہوں۔ 0:13:57.000,0:13:59.000 ہاں، سلویا براوؑن تو ہو گی۔ 0:13:59.000,0:14:01.190 جانتے ہیں، 700 ڈالر 20 منٹ[br]قسمت کا حال بتانے کے 0:14:01.190,0:14:03.000 وہ بھی ٹیلی فون کے ذریعے -- 0:14:03.000,0:14:05.000 یہ تو وکلا سے بھی زیادہ کماتے ہیں! 0:14:06.000,0:14:08.000 میرا مطلب ہے کہ یہ بہت ہی زیادہ پیسے ہیں۔ 0:14:08.000,0:14:11.000 شاید ان لوگوں کو دس لاکھ ڈالرز کی[br]ضرورت نہیں ہو گی، 0:14:11.000,0:14:13.200 لیکن کیا آپ نہیں سمجھتے کہ[br]یہ لینا پسند کریں گے 0:14:13.200,0:14:15.000 مجھے نیچا دکھانے کے لیے؟ 0:14:15.000,0:14:18.000 میرے جسے محلد شخص سے چھٹکارہ پانے کے لئے 0:14:18.000,0:14:21.000 سلویا براوؑن جس کے بارے میں[br]ہر وقت بات کرتی ہے؟ 0:14:21.000,0:14:23.470 میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں[br]کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ 0:14:23.470,0:14:26.000 اس بارے میں ہم آپ کی تجاویز کو[br]خوش آمدید کہیں گے 0:14:26.000,0:14:29.000 کہ کیسے وفاقی ، ریاستی 0:14:29.000,0:14:31.000 اور مقامی اداروں کو 0:14:31.000,0:14:33.000 کہا جائے کہ وہ اس کا کچھ کریں۔ 0:14:33.000,0:14:35.840 اگر آپ کواس بارے میں کچھ علم ہو --[br]میں سمجھتا ہوں۔ 0:14:35.840,0:14:38.000 ہم نے ایسے لوگ دیکھے، آج بھی،[br]جنہوں نے بات کی 0:14:38.000,0:14:40.000 ایڈز کی وبا پھیلنے کے بارے میں 0:14:40.000,0:14:42.000 اور دنیا بھر میں فاقہ کرتے بچوں کے متعلق 0:14:42.000,0:14:45.000 اور پینے کے آلودہ پانی کے بارے میں[br]جس سے لوگ تکیف اٹھاتے ہیں۔ 0:14:45.000,0:14:47.000 کہ یہ چیزیں بھی اہم ہیں، 0:14:47.000,0:14:49.000 ہم لوگوں کے لئے بہت زیادہ اہم۔ 0:14:49.000,0:14:52.000 اور ہمیں ان مسایؑل کے بارے میں[br]بھی ضرور کچھ کرنا چاہیے۔ 0:14:52.000,0:14:54.000 لیکن اس کے ساتھ ساتھ، 0:14:54.000,0:14:56.000 جیسا کہ آرتھر سی کلارک نے کہا تھا، 0:14:56.000,0:14:58.000 انسانی دماغ کو گلانے اور سڑانے والے، 0:14:58.000,0:15:00.000 وہ کاروبار جو ٹوٹکے، تعویذ گنڈوں 0:15:00.000,0:15:02.000 اور مافوق الفطرت پر یقین کا کہتے ہیں -- 0:15:02.000,0:15:04.000 جو کہ مکمل لغو اور بکواس ہیں، 0:15:04.000,0:15:06.000 اور یہ جو قرون وسطی کی سوچ ہے -- 0:15:06.000,0:15:08.140 میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں[br]کچھ ہونا چاہیے، 0:15:08.140,0:15:10.000 اور یہ سب تعلیم کے ذریعے ممکن ہے۔ 0:15:10.000,0:15:12.000 بہت حد تک یہ میڈیا ہے 0:15:12.000,0:15:14.000 جو ان چیزوں کا ذمہ دار ہے۔ 0:15:14.000,0:15:16.000 جو بہت بے شرمی سے 0:15:16.000,0:15:18.000 ہر طرح کی لغویات کی ترویج کرتا ہے 0:15:18.000,0:15:21.490 کیونکہ یہ سب میڈیا کو پیسے دینے والے[br]اداروں کو خوش کرتا ہے۔ 0:15:21.630,0:15:24.000 یہی بنیادی نکتہ ہے، یہ سب[br]پیسے بنانے کا کھیل ہے۔ 0:15:24.000,0:15:26.000 اور یہی سب انہیں چاہیے ہوتا ہے۔ 0:15:26.000,0:15:28.000 ہمیں ضرور اس بارے میں کچھ کرنا چاہیے۔ 0:15:28.000,0:15:30.000 میں آپ کی تجاویز لینے کے لیے تیار ہوں، 0:15:30.000,0:15:32.000 اور میں چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے ویب پیچج 0:15:32.000,0:15:35.000 کو ضرور دیکھیں۔ 0:15:35.000,0:15:37.940 جو www.randi.org ھے 0:15:37.940,0:15:39.940 آپ جائیں اور ہماری پرانی دستاویزات دیکھیں، 0:15:39.940,0:15:41.900 اور آپ کو زیادہ سمجھ آنا شروع ہو جائے گی 0:15:41.900,0:15:44.000 اس بات کی جو میں آج[br]آپ لوگوں سے کر رہا ہوں۔ 0:15:44.000,0:15:45.950 آپ ہمارے پاس موجود ریکارڈ دیکھیں۔ 0:15:45.950,0:15:48.000 ایسی لائبریری میں بیٹھنے سے[br]بہتر کچھ نہیں ہے 0:15:48.000,0:15:50.000 جہاں آپ ایسے خاندان سے ملتے ہیں 0:15:50.000,0:15:53.000 جس کی ماں نے اپنے خاندان کی پوری جائیداد 0:15:53.000,0:15:55.000 چند سی ڈیز کے بدلے دے ڈالی، 0:15:55.000,0:15:58.000 اس نے اسٹاک اور سرٹیفکیٹس تک دے ڈالے۔ 0:15:58.000,0:16:00.000 یہ سب سن کر بہت دکھ ہوتا ہے، 0:16:00.000,0:16:03.000 اور اس سے انہیں ذرا بھی فائدہ نہیں ہوا، 0:16:03.000,0:16:05.000 ان کا کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ 0:16:05.000,0:16:07.000 ہاں امریکی دماغ گل سڑ سکتے ہیں، 0:16:07.000,0:16:10.000 اور پوری دینا کے لوگوں کے دماغ بھی، 0:16:10.000,0:16:13.670 اگر ہم لوگ ان چیزوں کے بارے میں سمجھداری[br]سے سوچنا شروع نہیں کرتے۔ 0:16:14.000,0:16:16.000 اب ہم نے ایک بڑا انعام رکھا ہے، 0:16:16.000,0:16:18.000 جیسا میں کہتا ہوں، ہم نے دانہ ڈال دیا ہے۔ 0:16:18.000,0:16:20.000 ہم انتظار میں ہیں کہ عامل اسے چگ لیں۔ 0:16:20.000,0:16:22.000 اوہ، یہ بہت زیادہ ہیں، 0:16:22.000,0:16:24.000 ہر سال سیکڑوں کی تعداد میں آتے ہیں۔ 0:16:24.000,0:16:25.640 یہ عامل اور وہ لوگ ہوتے ہیں 0:16:25.640,0:16:28.000 جو سمجھتے ہیں کہ وہ[br]مُردوں سے بھی بات کر سکتے ہیں، 0:16:28.000,0:16:30.190 لیکن یہ شوقیہ کھلاڑی نہیں جانتے[br]کہ کیسے پرکھیں 0:16:30.190,0:16:33.000 اپنے خود ساختہ روحانی علم کی طاقت کو۔ 0:16:33.000,0:16:35.000 پروفیشنل لوگ کبھی بھی ہمارے نزدیک نہیں آتے 0:16:35.000,0:16:37.000 سوائے ایک سلویا براوؑن کے 0:16:37.000,0:16:39.700 جسکا میں نے آپ کو[br]کچھ دیر قبل بتایا تھا۔ 0:16:40.000,0:16:43.000 اس نے ہمارا چیلنج قبول کیا[br]اور پھر بھاگ گئی۔ 0:16:43.000,0:16:46.000 خواتین و حضرات، 0:16:46.000,0:16:49.000 میں جیمز رینڈی ہوں، 0:16:49.000,0:16:52.000 اور میں منتظر ہوں۔ 0:16:52.000,0:16:54.000 شکریہ۔ 0:16:54.000,0:16:57.000 (تالیاں)