0:00:00.098,0:00:02.899 ورڈ پریس 7۔4 "وان" 0:00:02.899,0:00:06.759 یہ نام مشہور جاز لیجنڈ سارہ " سیسی" وان[br]کے نام پر رکھا گیا 0:00:06.759,0:00:11.109 ورڈرپریس 7۔4 کی مدد سے اپنی مرضی سے سائٹ[br]بنانا ہوا بہت آسان 0:00:13.394,0:00:14.416 کارلی سے ملیے۔ 0:00:14.824,0:00:18.646 کارلی پالتو جانوروں کا اسٹور چلاتی ہیں، [br]اور انہیں ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہے۔ 0:00:19.744,0:00:21.857 کارلی اپنے آپشن دیکھتی ہیں۔ ۔ ۔ 0:00:21.875,0:00:23.867 ۔ ۔ ۔ اور انہیں ورڈ پریس ملتا ہے، 0:00:24.035,0:00:26.315 ورڈ پریس سے کارلی 0:00:26.368,0:00:29.728 ہزاروں مفت تھیمز میں سے اپنی مرضی کا [br]تھیم استعمال کر سکتی ہیں۔ 0:00:29.804,0:00:32.557 کارلی ٹونٹی سیونٹین (تھیم) کا انتخاب کرتی[br]ہیں، 0:00:32.866,0:00:34.785 یہ ورڈپریس کی ایک بالکل نئی تھیم ہے۔ 0:00:34.785,0:00:38.881 جسے مخصوص بزنس وغیرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ 0:00:38.881,0:00:41.862 یہ سلیک ڈیزائن پر مشتمل ہے 0:00:41.862,0:00:43.801 اور بڑی بڑی تصاویر سے بھر پور ہے – 0:00:43.801,0:00:47.243 جوکہ اسکوچھوٹےکاروبار،جیسا کہ پالتو [br]جانوروں کا اسٹور سےلیکر بڑےکاروبارتک 0:00:47.243,0:00:50.243 کے استعمال کے لیے پسندیدہ بناتا ہے۔ 0:00:50.243,0:00:51.973 کیونکہ یہ ایک بالکل نئی سائٹ ہے، 0:00:51.973,0:00:54.841 ٹونٹی سیوینٹین کچھ ابتدائی مواد دکھائے گی 0:00:54.841,0:00:57.542 جس سے کارلی کو اس کا طریقہ استعمال سمجھنے [br]میں مدد ملے گی 0:00:57.542,0:01:02.003 تاکہ وہ اپنے اسٹور کے مطابق اس کو ڈھال سکے 0:01:02.003,0:01:03.513 ترمیم کے لیے نئے ظاہری شارٹ کٹس 0:01:03.513,0:01:06.401 بتاتے ہیں کہ سائٹ کے کونسے حصے[br]تبدیل ہو سکتے ہیں 0:01:06.401,0:01:09.283 وہ بھی بالکل براہ راست پیش منظر کے اندر 0:01:09.283,0:01:11.501 جیسےجیسے کارلی اپنے تھیم میں [br]تبدیلیاں کرتی ہیں 0:01:11.501,0:01:15.562 انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہیڈر میں[br]ویڈیو بھی ڈال سکتی ہیں۔ 0:01:15.562,0:01:19.232 وہ اپنی بھتیجی کی ایک پپی کے ساتھ بنائی گئی [br]ویڈیو کا انتخاب کرتی ہیں 0:01:19.232,0:01:23.691 اور ڈائریکٹ اپنے ٹیبلٹ سے ویڈیو ہیڈر میں[br]شامل کردیتی ہیں۔ 0:01:23.691,0:01:27.193 چونکہ آپ ورڈرپریس 7۔4 میں مییومیں ترمیم 0:01:27.193,0:01:29.772 کرتے ہوئے پیج بنا سکتے ہیں 0:01:29.772,0:01:32.612 اس لیے کارلی اپنی رفتار کو برقرار[br]رکھتے ہوئے 0:01:32.612,0:01:35.053 سائٹ کا سٹرکچر بناتی چلی جاتی ہیں۔ 0:01:35.053,0:01:37.742 کارلی اپنی سائٹ شئیرکرنے سے پہلے 0:01:37.742,0:01:39.882 ایک اور تبدیلی کرنا چاہتی ہیں؛ 0:01:39.882,0:01:43.453 وہ اپنے اسٹور کا نام مزید نمایاں کرنا [br]چاہتی ہیں 0:01:43.453,0:01:46.273 سی ایس ایس کے نئے پینل سے یہ کام مزید[br]آسان ہوگیا ہے، 0:01:46.273,0:01:49.122 جیسے جیسے آپ کام کرتے ہیں، یہ اسکی [br]تبدیلیاں دکھاتا جاتا ہے۔ 0:01:50.692,0:01:55.363 اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے پالتو جانوروں[br]کے اسٹورکی سائٹ شائع کر دیتی ہیں۔ 0:01:56.101,0:01:58.034 کارلی خوش ہیں! 0:01:58.034,0:02:01.429 ورڈ پریس 7۔4 میں یہ تمام خصوصیات[br]موجود ہیں، 0:02:01.429,0:02:04.457 اس کے علاوہ ڈویلپرز کے لیے بھی کئی نئے [br]فیچر ہیں، 0:02:04.457,0:02:08.351 جیسا کہ ریسٹ اے پی آئی [br]کانٹینٹ اینڈ پوائنٹس۔ 0:02:08.351,0:02:10.808 ورڈ پریس 7۔4 وان - 0:02:10.808,0:02:14.651 اپنی مرضی کی سائٹ بنانے میں[br]آپ کا معاون!