WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:02.319 وہ کونسا دوراہا ہے 00:00:02.319 --> 00:00:06.636 جہاں ٹیکنالوجی، آرٹ اور سائینس ملتے ہیں؟ 00:00:06.636 --> 00:00:08.733 جستجو اور حیرت، 00:00:08.733 --> 00:00:11.646 کیونکہ یہ ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم تلاش کریں، 00:00:11.646 --> 00:00:15.110 کیونکہ ہم ان چیزوں میں گھرے ہوئے ہیں جو ہم دیکھ نہیں سکتے- 00:00:15.110 --> 00:00:16.724 اور مجھے فلم بنانا اچھا لگتا ہے 00:00:16.724 --> 00:00:18.060 جس سے میں ایک سفر پر جاسکتا ہوں 00:00:18.060 --> 00:00:20.940 وقت اور جگہ کے درمیانی راستوں سے گزرتے ہوئے، 00:00:20.940 --> 00:00:23.314 تاکہ میں اندیکھی چیزوں کو دکھا سکوں، 00:00:23.314 --> 00:00:24.964 اس سے ہوتا یہ ہے کہ، 00:00:24.964 --> 00:00:26.887 یہ ہمارے ذہن کو وسیع کرتا ہے، 00:00:26.887 --> 00:00:29.348 ہماری سوچ کو تبدیل کرتا ہے، 00:00:29.348 --> 00:00:31.678 یہ ہمارے دماغ کو کھول دیتا ہے 00:00:31.678 --> 00:00:33.642 اور دل کو چھولیتا ہے- 00:00:33.642 --> 00:00:35.081 یہ کچھ مناظر ہیں 00:00:35.081 --> 00:00:36.900 میری تھری ڈی - آئی میکس فلم سے، 00:00:36.900 --> 00:00:39.679 "اندیکھی دنیا کے راز" NOTE Paragraph 00:00:39.679 --> 00:00:42.193 (موسیقی) NOTE Paragraph 00:00:42.193 --> 00:00:43.777 کچھ حرکات بہت آہستہ ہوتی ہیں 00:00:43.777 --> 00:00:46.192 جو ہماری آنکھیں نہیں دیکھ سکتی، 00:00:46.192 --> 00:00:49.082 اور ٹائم لیپس ہمیں دریافت کرکے دیتا ہے 00:00:49.082 --> 00:00:51.790 اور زندگی کے بارے میں ہماری سوچ کو وسیع کرتا ہے- 00:00:51.790 --> 00:00:55.930 ہم دیکھ سکتے ہیں کے کس طرح مخلوق ابھرتی اور بڑھتی ہے، 00:00:55.930 --> 00:00:59.615 کس طرح ایک ڈال زندہ رہنے کے لئے جنگل کے فرش پر سرکتی ہے 00:00:59.615 --> 00:01:02.534 تاکہ سورج کی روشنی حاصل کرسکے- 00:01:03.943 --> 00:01:05.803 اور اس وسیع تصویر میں، 00:01:05.803 --> 00:01:10.736 ٹائم لیپس ہمیں ہمارے سیارے کو حرکت کرتے ہوئے دکھاتا ہے- 00:01:10.736 --> 00:01:13.513 ہم نہ صرف قدرت کی وسیع حرکات دیکھ سکتے ہیں، 00:01:13.513 --> 00:01:17.198 بلکہ انسانیت کی نہ رکنے والی حرکات بھی دیکھ سکتے ہیں- 00:01:17.198 --> 00:01:20.650 ہر لکیر بناتا ہوا نکتہ ایک ہوائی جہاز ہے، 00:01:20.650 --> 00:01:22.490 اور ہوائی جہازوں کے ٹریفک کے ڈیٹا کو 00:01:22.490 --> 00:01:23.846 ٹائم لیپس کی تصویر میں تبدیل کرکے، 00:01:25.202 --> 00:01:26.560 ہم دیکھ سکتے ہیں ایک ایسی چیز جو مسلسل ہمارے اوپر ہے 00:01:26.560 --> 00:01:28.111 مگر نظر نہیں آتی: 00:01:28.111 --> 00:01:33.655 یونائیٹڈ اسٹیٹس کے اوپر اڑنے والے ہوئی جہازوں کا وسیع جال۔ 00:01:33.655 --> 00:01:36.826 ہم یہی چیز سمندر میں موجود بحری جہازوں کے ساتھ بھی کرسکتے ہیں- 00:01:36.826 --> 00:01:39.138 ہم ڈیٹا کو ٹائم لیپس کے ذریعہ 00:01:39.138 --> 00:01:44.261 ایک عالمی معاشی نظام کی حرکت کی تصویر بناسکتے ہیں- 00:01:49.549 --> 00:01:51.123 اور عشروں کا ڈیٹا 00:01:51.123 --> 00:01:53.364 ہمیں دکھاتا ہے اس پورے سیارے کو 00:01:53.364 --> 00:01:55.245 ایک زندہ مخلوق کے طور پر 00:01:55.245 --> 00:01:58.425 بحر میں گردش کرنے والے بہاؤ پر زندہ رہتی ہوئی 00:01:58.425 --> 00:02:02.580 اور آسمان میں موجود گھومتے ہوئے بادلوں سے، 00:02:02.580 --> 00:02:04.849 آسمانی بجلی سے دھڑکتے ہوئے، 00:02:04.849 --> 00:02:07.800 آرورا بوریلس کا تاج پہنے ہوئے- 00:02:07.800 --> 00:02:11.830 یہ شاید سب سے زبردست ٹائم لیپس تصویر ہو: 00:02:11.830 --> 00:02:15.862 جیسے دنیا کی اندرونی ساخت کو زندگی دے دی گئی ہو- NOTE Paragraph 00:02:19.441 --> 00:02:21.133 اور دوسری انتہائی طرف، 00:02:21.133 --> 00:02:24.702 کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ہماری آنکھ سے تیز حرکت کرتی ہیں، 00:02:24.702 --> 00:02:26.850 مگر ہمارے پاس، اس دنیا میں دیکھنے کے لئے، 00:02:26.850 --> 00:02:29.703 ٹیکنالوجی بھی موجود ہے- 00:02:31.763 --> 00:02:32.863 تیز کیمروں کی مدد سے، 00:02:32.863 --> 00:02:34.819 ہم ٹائم لیپس کا الٹ کرسکتے ہیں- 00:02:34.819 --> 00:02:36.995 ہم ایسی حرکات کی تصاویر کھینچ سکتے ہیں جو ہماری نظر سے 00:02:36.995 --> 00:02:40.801 ہزار گنا تیز ہیں- 00:02:40.801 --> 00:02:44.985 اور ہم دیکھ سکتے ہیں کہ قدرت کے ذہین آلات کس طرح کام کرتے ہیں، 00:02:44.985 --> 00:02:48.215 اور شاید ہم ان کی نقل کرسکتے ہیں- 00:02:50.275 --> 00:02:52.665 جب ایک ڈریگن فلائی پاس سے اڑتی ہوئی گزرتی ہے، 00:02:52.665 --> 00:02:54.462 آپ شاید نہ جان سکیں، 00:02:54.462 --> 00:02:57.120 مگر یہ قدرت میں بہترین اڑنے والی چیز ہے- 00:02:57.120 --> 00:03:01.151 یہ ہوا میں ساکت رہ سکتی ہے، پیچھے اڑسکتی ہے، 00:03:01.151 --> 00:03:04.476 اور الٹا بھی اڑسکتی ہے- 00:03:04.476 --> 00:03:07.577 اور ایک کیڑے کے پر میں موجود نشان کو دیکھتے ہوئے، 00:03:07.577 --> 00:03:11.252 ہم ہوا کے گزرنے کا خاکہ بنا سکتے ہیں- 00:03:11.252 --> 00:03:12.594 کسی کو یہ راز معلوم نہیں تھا، 00:03:12.594 --> 00:03:15.143 مگر تیز رفتار کیمرا دکھاتا ہے کہ ایک ڈریگن فلائی 00:03:15.143 --> 00:03:17.370 اپنے چاروں پروں کو ایک ہی وقت میں 00:03:17.370 --> 00:03:19.680 مختلف سمت میں حرکت دے سکتی ہے- 00:03:19.680 --> 00:03:21.258 اور جو ہم سیکھتے ہیں وہ ہمیں لےجاسکتا ہے 00:03:21.258 --> 00:03:23.292 نئی قسم کے اڑنے والے روبوٹ کی راہ پر 00:03:23.292 --> 00:03:25.110 جو اہم اور دوردراز علاقوں کے بارے میں 00:03:25.110 --> 00:03:30.924 ہماری نظر کو وسیع کرسکتا ہے- NOTE Paragraph 00:03:32.138 --> 00:03:34.296 ہم دیوقامت ہیں، اور ہم لاعلم ہیں 00:03:34.296 --> 00:03:36.746 ان چیزوں سے جو بہت چھوٹی ہونے کے باعث ہمیں دکھائی نہیں دیتیں - 00:03:36.746 --> 00:03:39.722 الیکٹران مائیکروسکوپ الیکٹران مارتا ہے 00:03:39.722 --> 00:03:41.369 جس سے تصاویر بنتی ہیں 00:03:41.369 --> 00:03:43.050 جو چیزوں کو بہت بڑا کرکے دکھاتا ہے 00:03:43.050 --> 00:03:45.496 قریب 10 لاکھ گنا بڑا- 00:03:45.496 --> 00:03:49.210 یہ تتلی کا انڈا ہے- 00:03:49.210 --> 00:03:52.544 اور بھی اندیکھی مخلوق ہیں جو آپ کے تمام جسم پر رہتی ہیں، 00:03:52.544 --> 00:03:55.259 جن میں شامل ہیں چھوٹے کیڑے جو اپنی تمام زندگی 00:03:55.259 --> 00:03:57.290 آپ کی پلکوں پر گزارتے ہیں، 00:03:57.290 --> 00:04:00.722 جو رات کو آپ کی جلد پر رینگتے ہیں- 00:04:00.722 --> 00:04:03.750 کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟ 00:04:03.750 --> 00:04:06.121 شارک کی جلد- 00:04:08.492 --> 00:04:10.864 بھنورے کا منہ- 00:04:12.170 --> 00:04:15.367 فروٹ فلائی کی آنکھ- 00:04:17.283 --> 00:04:20.247 ایک انڈے کا چھلکا- 00:04:22.070 --> 00:04:24.775 ایک جوں- 00:04:27.293 --> 00:04:31.207 ایک گهونگے کی زبان- 00:04:31.995 --> 00:04:34.473 ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں جانوروں کے جہاں کا بہت علم ہے، 00:04:34.473 --> 00:04:36.885 مگر شاید لاکھوں کی تعداد میں بہت چھوٹی مخلوق ہیں 00:04:36.885 --> 00:04:40.503 جو دریافت ہونے کی منتظر ہے- NOTE Paragraph 00:04:43.151 --> 00:04:45.779 ایک مکڑا بھی بہت راز رکھتا ہے، 00:04:45.779 --> 00:04:47.931 کیونکہ مکڑے کے تار لوہے سے زیادہ 00:04:47.931 --> 00:04:49.683 مضبوط ہے 00:04:49.683 --> 00:04:51.744 مگر الاسٹک جیسی ہے- 00:04:51.744 --> 00:04:53.855 یہ سفر ہمیں بالکل نیچے لے جائیگا 00:04:53.855 --> 00:04:55.987 بہت ہی باریک دنیا میں- 00:04:55.987 --> 00:04:58.771 یہ ریشمی تار 100 گنا باریک ہے 00:04:58.771 --> 00:05:02.293 انسانی بال کے مقابلے میں- 00:05:02.293 --> 00:05:05.020 اس پر بیکٹیریا ہے، 00:05:05.020 --> 00:05:08.221 اور بیکٹیریا کے قریب، 10 گنا چھوٹا، 00:05:08.221 --> 00:05:11.145 ایک وائرس ہے- 00:05:11.145 --> 00:05:14.647 اس کے اندر، 10 گنا چھوٹے، 00:05:14.647 --> 00:05:17.507 3 عدد ڈی این اے کی ڈور ہیں، 00:05:17.507 --> 00:05:20.897 اور ہمارے طاقتور ترین مائیکروسکوپ کی حد کو چھوتے ہوئے، 00:05:20.897 --> 00:05:25.859 کاربن کے انفرادی ایٹم ہیں- NOTE Paragraph 00:05:25.859 --> 00:05:27.935 طاقتور مائیکروسکوپ کی نوک سے، 00:05:27.935 --> 00:05:29.939 ہم ایٹموں کو ہلا سکتے ہیں 00:05:29.939 --> 00:05:35.827 اور بہت چھوٹے آلات کو بنانے کی شروعات کرسکتے ہیں- 00:05:35.827 --> 00:05:37.819 ایک دن کچھ ہمارے جسم میں گشت کریں گے 00:05:37.819 --> 00:05:40.050 ہر قسم کے امراض کے لئے 00:05:40.050 --> 00:05:44.100 اور راستے میں آنے والی بند شریانوں کو کھولدیں گے- 00:05:44.100 --> 00:05:46.945 مستقبل کی بہت چھوٹی کیمیائی مشینیں 00:05:46.945 --> 00:05:50.943 ایک دن، شاید، ڈی-این-اے ٹھیک کرسکیں- 00:05:50.943 --> 00:05:54.151 ہم غیرمعمولی ترقی کی دہانے پر کھڑیں ہیں، 00:05:54.151 --> 00:05:55.901 جو ہماری زندگی کے راز دریافت کرنے کی جستجو سے 00:05:55.901 --> 00:05:59.558 پیدا ہوئی ہے- NOTE Paragraph 00:06:00.618 --> 00:06:03.482 تو خلائی دھول کی بارش کے نیچے، 00:06:03.482 --> 00:06:05.679 ہوا بھری پڑی ہے، پھول کے ذروں سے، 00:06:05.679 --> 00:06:08.753 باریک ہیروں اور جواہر سے جو دوسرے سیاروں، 00:06:08.753 --> 00:06:11.478 اور سوپر نووا کے دھماکوں سے آتے ہیں- 00:06:11.478 --> 00:06:13.487 لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں 00:06:13.487 --> 00:06:18.641 اندیکھی چیزوں میں گھرے ہوکر- 00:06:18.641 --> 00:06:20.384 یہ جان کر کہ ہمارے آس پاس بہت کچھ ہے 00:06:20.384 --> 00:06:21.760 جو ہم دیکھ سکتے ہیں 00:06:21.760 --> 00:06:24.816 ہمیشہ کے لئے ہماری دنیا کے بارے میں سوچ کو تبدیل کردیتا ہے، 00:06:24.816 --> 00:06:27.205 اور اندیکھے جہانوں کو دیکھ کر، ہم جانتے ہیں 00:06:27.205 --> 00:06:29.264 کہ ہم رہتے ہیں اس زندہ کائنات میں، 00:06:29.264 --> 00:06:32.312 اور یہ نظریہ تجسس پیدا کرتا ہے 00:06:32.312 --> 00:06:34.915 اور ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ ہم دریافت کرنے والے بنیں 00:06:34.915 --> 00:06:38.235 اپنے ہی گھر میں- NOTE Paragraph 00:06:38.235 --> 00:06:40.796 کون جانتا ہے کہ کیا دیکھنا باقی ہے 00:06:40.796 --> 00:06:44.554 اور کونسے نئے عجوبے ہماری زندگیاں بدل دیں- NOTE Paragraph 00:06:44.554 --> 00:06:50.048 یہ ہمیں دیکھنا پڑیگا- 00:06:50.048 --> 00:06:54.952 (تالیاں) 00:06:54.952 --> 00:07:02.140 شکریہ (تالیاں)