WEBVTT 00:00:01.240 --> 00:00:05.390 کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے رابطہ کرنا یاد ہے؟ 00:00:05.390 --> 00:00:08.400 آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں 00:00:08.400 --> 00:00:10.477 اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔ 00:00:10.477 --> 00:00:12.480 لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں، 00:00:12.480 --> 00:00:15.390 ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں، ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔ 00:00:15.390 --> 00:00:17.740 تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے 00:00:17.740 --> 00:00:21.770 آمنے سامنے روابط کو آسان، مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔ 00:00:21.770 --> 00:00:25.250 ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ 00:00:25.250 --> 00:00:27.990 انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل بنا سکیں، شاید آپکو، 00:00:27.990 --> 00:00:31.960 دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے 00:00:31.960 --> 00:00:35.520 تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ خیالات پر بات چیت کر سکیں۔ 00:00:35.520 --> 00:00:37.155 ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟ 00:00:37.155 --> 00:00:38.160 آسان ہے، 00:00:38.160 --> 00:00:43.400 ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔ 00:00:43.400 --> 00:00:44.775 ان کے ماہانہ موضوعات ہیں، 00:00:44.775 --> 00:00:46.360 جیسے "خوشی کی جستجو"، 00:00:46.360 --> 00:00:47.600 یا "ایجاد"، 00:00:47.600 --> 00:00:50.360 اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔ 00:00:50.360 --> 00:00:52.200 میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں، 00:00:52.200 --> 00:00:55.320 جگہ تلاش کرتے ہیں- جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔ 00:00:55.320 --> 00:00:59.440 اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں، اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔ 00:00:59.440 --> 00:01:02.760 حلقہ میں شامل ہو کر، آپ نئی چیزیں سیکھیں گے 00:01:02.760 --> 00:01:06.000 اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔ 00:01:06.000 --> 00:01:08.800 بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے 00:01:08.800 --> 00:01:13.400 جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔ 00:01:13.400 --> 00:01:15.240 ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟ 00:01:15.240 --> 00:01:19.320 ٹیڈ غیر منافع بخش ہے، ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔ 00:01:19.320 --> 00:01:23.880 اور بٹوارے کی دنیا میں، یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ 00:01:23.880 --> 00:01:25.920 کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔ 00:01:25.920 --> 00:01:29.840 وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے، مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔ 00:01:29.840 --> 00:01:32.930 تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!