1 00:00:01,240 --> 00:00:05,390 کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے رابطہ کرنا یاد ہے؟ 2 00:00:05,390 --> 00:00:08,400 آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں 3 00:00:08,400 --> 00:00:10,477 اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔ 4 00:00:10,477 --> 00:00:12,480 لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں، 5 00:00:12,480 --> 00:00:15,390 ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں، ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔ 6 00:00:15,390 --> 00:00:17,740 تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے 7 00:00:17,740 --> 00:00:21,770 آمنے سامنے روابط کو آسان، مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔ 8 00:00:21,770 --> 00:00:25,250 ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ 9 00:00:25,250 --> 00:00:27,990 انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل بنا سکیں، شاید آپکو، 10 00:00:27,990 --> 00:00:31,960 دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے 11 00:00:31,960 --> 00:00:35,520 تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ خیالات پر بات چیت کر سکیں۔ 12 00:00:35,520 --> 00:00:37,155 ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟ 13 00:00:37,155 --> 00:00:38,160 آسان ہے، 14 00:00:38,160 --> 00:00:43,400 ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔ 15 00:00:43,400 --> 00:00:44,775 ان کے ماہانہ موضوعات ہیں، 16 00:00:44,775 --> 00:00:46,360 جیسے "خوشی کی جستجو"، 17 00:00:46,360 --> 00:00:47,600 یا "ایجاد"، 18 00:00:47,600 --> 00:00:50,360 اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔ 19 00:00:50,360 --> 00:00:52,200 میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں، 20 00:00:52,200 --> 00:00:55,320 جگہ تلاش کرتے ہیں- جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔ 21 00:00:55,320 --> 00:00:59,440 اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں، اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔ 22 00:00:59,440 --> 00:01:02,760 حلقہ میں شامل ہو کر، آپ نئی چیزیں سیکھیں گے 23 00:01:02,760 --> 00:01:06,000 اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔ 24 00:01:06,000 --> 00:01:08,800 بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے 25 00:01:08,800 --> 00:01:13,400 جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔ 26 00:01:13,400 --> 00:01:15,240 ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟ 27 00:01:15,240 --> 00:01:19,320 ٹیڈ غیر منافع بخش ہے، ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔ 28 00:01:19,320 --> 00:01:23,880 اور بٹوارے کی دنیا میں، یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ 29 00:01:23,880 --> 00:01:25,920 کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔ 30 00:01:25,920 --> 00:01:29,840 وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے، مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔ 31 00:01:29,840 --> 00:01:32,930 تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!