0:00:01.240,0:00:05.390 کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے[br]رابطہ کرنا یاد ہے؟ 0:00:05.390,0:00:08.400 آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں 0:00:08.400,0:00:10.477 اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔ 0:00:10.477,0:00:12.480 لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں، 0:00:12.480,0:00:15.390 ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں،[br]ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔ 0:00:15.390,0:00:17.740 تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے 0:00:17.740,0:00:21.770 آمنے سامنے روابط کو آسان،[br]مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔ 0:00:21.770,0:00:25.250 ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے[br]متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ 0:00:25.250,0:00:27.990 انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل[br]بنا سکیں، شاید آپکو، 0:00:27.990,0:00:31.960 دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ[br]باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے 0:00:31.960,0:00:35.520 تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ[br]خیالات پر بات چیت کر سکیں۔ 0:00:35.520,0:00:37.155 ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟ 0:00:37.155,0:00:38.160 آسان ہے، 0:00:38.160,0:00:43.400 ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے[br]لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔ 0:00:43.400,0:00:44.775 ان کے ماہانہ موضوعات ہیں، 0:00:44.775,0:00:46.360 جیسے "خوشی کی جستجو"، 0:00:46.360,0:00:47.600 یا "ایجاد"، 0:00:47.600,0:00:50.360 اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔ 0:00:50.360,0:00:52.200 میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں، 0:00:52.200,0:00:55.320 جگہ تلاش کرتے ہیں-[br]جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔ 0:00:55.320,0:00:59.440 اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں،[br]اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔ 0:00:59.440,0:01:02.760 حلقہ میں شامل ہو کر،[br]آپ نئی چیزیں سیکھیں گے 0:01:02.760,0:01:06.000 اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ[br]تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔ 0:01:06.000,0:01:08.800 بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے 0:01:08.800,0:01:13.400 جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل[br]موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔ 0:01:13.400,0:01:15.240 ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟ 0:01:15.240,0:01:19.320 ٹیڈ غیر منافع بخش ہے،[br]ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔ 0:01:19.320,0:01:23.880 اور بٹوارے کی دنیا میں،[br]یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ 0:01:23.880,0:01:25.920 کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔ 0:01:25.920,0:01:29.840 وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے،[br]مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔ 0:01:29.840,0:01:32.930 تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!