WEBVTT 00:00:00.149 --> 00:00:05.509 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ 00:00:05.509 --> 00:00:11.610 امید ہے آپ کو ایسا کھبی نہ کرنا نہ پڑے کیونکہ کمپیوٹر دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں 00:00:11.610 --> 00:00:16.980 اسے کہتے ہیں "repeat forever" جو ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں 00:00:16.980 --> 00:00:21.619 ایک عامل کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، تو ہم 00:00:21.619 --> 00:00:27.359 ان بلاکوں کو "repeat forever"بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں ہمارا ہدف 00:00:27.359 --> 00:00:32.880 جادوگر سے ہم نے مسلسل دائیں اور بائیں جانب سلطنت میں گشت کروانی ہے گیم بناتے وقت 00:00:32.880 --> 00:00:37.400 کمانڈوں کا تکرار سیکھنا آپ کا بہت سارا وقت بچاسکتے ہیں۔