1 00:00:00,149 --> 00:00:05,509 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ 2 00:00:05,509 --> 00:00:11,610 امید ہے آپ کو ایسا کھبی نہ کرنا نہ پڑے کیونکہ کمپیوٹر دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں 3 00:00:11,610 --> 00:00:16,980 اسے کہتے ہیں "repeat forever" جو ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں 4 00:00:16,980 --> 00:00:21,619 ایک عامل کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، تو ہم 5 00:00:21,619 --> 00:00:27,359 ان بلاکوں کو "repeat forever"بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں ہمارا ہدف 6 00:00:27,359 --> 00:00:32,880 جادوگر سے ہم نے مسلسل دائیں اور بائیں جانب سلطنت میں گشت کروانی ہے گیم بناتے وقت 7 00:00:32,880 --> 00:00:37,400 کمانڈوں کا تکرار سیکھنا آپ کا بہت سارا وقت بچاسکتے ہیں۔