0:00:00.149,0:00:05.509 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ[br]کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ امید ہے آپ کو ایسا کھبی نہ 0:00:05.509,0:00:11.610 کرنا نہ پڑےکیونکہ خود کمپیوٹر[br]دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں "repeat forever" 0:00:11.610,0:00:16.980 یعتی دائمی مکرر بلاک. گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے[br]وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں 0:00:16.980,0:00:21.619 ایک عامل کھلاڑی کی مداخلت[br]کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، تو ہم 0:00:21.619,0:00:27.359 ان بلاکوں کو "repeat forever"بلاک میں ڈالیں گے۔[br]گلے پزل میں ہمارا ہدف 0:00:27.359,0:00:32.880 جادوگر سے ہم نے مسلسل دائیں اور بائیں جانب[br]سلطنت میں گشت کروانی ہے گیم بناتے وقت 0:00:32.880,0:00:37.400 کمانڈوں کا تکرار سیکھنا آپ کا[br]بہت سارا وقت بچاسکتے ہیں۔