0:00:00.000,0:00:03.857 آواز اٹھانا ایک مشکل کام ہے۔ 0:00:04.468,0:00:09.507 مجھے اس بات کے حقیقی معنی ٹھیک [br]ایک مہینہ پہلے سمجھ آئے 0:00:09.531,0:00:12.434 جب میری بیوی اور میں[br]ایک بچے کے والدین بنے۔ 0:00:13.033,0:00:14.791 وہ بہت ہی خوبصورت لمحہ تھا۔ 0:00:14.815,0:00:17.000 یہ بہت ہی فرحت بخش اور پر مسرت تھا، 0:00:17.024,0:00:20.345 لیکن کچھ ڈراؤنا اور خوفناک بھی تھا۔ 0:00:20.369,0:00:24.571 اور یہ خاص طور پر زیادہ ڈراؤنا ہو گیا جب [br]ہم ہسپتال سے گھر آئے، 0:00:24.595,0:00:26.056 اور ہمیں یقین نہیں تھا 0:00:26.080,0:00:30.459 کہ ہمارے ننھے لڑکے کو ماں کے دودھ سے [br]پوری غذائیت مل رہی ہے یا نہیں. 0:00:30.616,0:00:33.943 اور ہم اپنے بچے کے ڈاکٹر [br]سے مشورہ کرنا چاہ رہے تھے، 0:00:33.943,0:00:36.512 لیکن ہم اپنا پہلا تاثر خراب [br]بھی نہیں کرنا چاہتے تھے 0:00:36.512,0:00:39.256 اور کوئی وہمی اور دیوانے [br]ماں باپ بھی نہیں لگنا چاہتے تھے۔ 0:00:39.256,0:00:40.701 تو ہم پریشان تھے۔ 0:00:40.725,0:00:42.107 اور ہم نے انتظار کیا۔ 0:00:42.107,0:00:44.402 پھر ہم دوسرے دن ڈاکٹر کے پاس گئے، 0:00:44.450,0:00:48.704 تو اس نے فوراً اسے ڈبے کا دودھ پلایا[br]کیونکہ اس میں پانی کی خاصی کمی تھی۔ 0:00:48.742,0:00:50.456 ہمارا بیٹا اب ٹھیک ہے، 0:00:50.460,0:00:54.096 اور ہماری ڈاکٹر نے ہمیں یقین دلایا ہے [br]کہ ہم اس سے کبھی بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ 0:00:54.106,0:00:55.632 لیکن اُس لمحے میں، 0:00:55.656,0:00:58.450 مجھے آواز اٹھانی چاہیے تھی[br]لیکن میں نے ایسا نہیں کیا، 0:00:58.823,0:01:02.238 لیکن کبھی کبھی ہم بول پڑتے ہیں [br]جب ہمیں نہیں بولنا چاہئے، 0:01:02.262,0:01:06.188 اور میں نے یہ سیکھا دس سال پہلے جب میں[br]نے اپنے جڑواں بھائی کو مایوس کیا تھا۔ 0:01:06.188,0:01:08.905 میرا جڑواں بھائی ایک[br]ڈاکیو مینٹری بنانے والا فلمساز ہے، 0:01:08.905,0:01:10.905 اور اسے اس کی پہلی فلموں[br]میں سے ایک کے لیے، 0:01:10.905,0:01:13.414 ایک تقسیم کار ادارے سے پیشکش ہوئی۔ 0:01:13.438,0:01:14.776 وہ پُر جوش تھا، 0:01:14.800,0:01:17.467 اور وہ اس پیشکش کو قبول کرنے والا تھا۔ 0:01:17.491,0:01:19.584 لیکن ایک تصفیہ ساز محقق کی حیثیت سے، 0:01:19.608,0:01:22.561 میں نے اصرار کیا کہ وہ [br]ایک جوابی پیشکش کرے، 0:01:22.585,0:01:25.815 اور میں نے ایک بہترین پیشکش[br]بنانے میں اس کی مدد کی۔ 0:01:25.839,0:01:27.520 اور وہ بالکل شاندار تھی -- 0:01:27.544,0:01:29.548 وہ شاندار بے عزتی کروانے والی تھی۔ 0:01:30.423,0:01:32.136 وہ ادارہ اتنا ناراض ہوا کہ، 0:01:32.160,0:01:34.209 انہوں نے اپنی پیشکش واپس لے لی 0:01:34.233,0:01:36.450 اور میرے بھائی کے پاس کچھ نہ بچا۔ 0:01:36.474,0:01:40.334 اور میں نے دنیا بھر کے لوگوں سے[br]اس آواز اٹھانے کے تضاد کا پوچھا ہے: 0:01:40.358,0:01:42.192 کہ کب وہ اپنے لئے آواز اٹھا سکتے ہیں، 0:01:42.216,0:01:44.150 اور کب وہ اپنے مفادات کو بڑھا سکتے ہیں، 0:01:44.150,0:01:46.149 کب وہ اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں، 0:01:46.173,0:01:48.604 اور کب وہ اپنی ترقی کے لئے[br]بے ججھک مانگ سکتے ہیں۔ 0:01:48.887,0:01:53.120 اور جو کہانیاں سامنے آئیں[br]وہ مختلف اور متنوع تھیں، 0:01:53.144,0:01:55.815 لیکن وہ ایک آفاقی خاکہ بھی بناتی ہیں۔ 0:01:55.839,0:01:58.517 کیا میں اپنے افسر کی اصلاح[br]کر سکتا ہوں جب وہ غلطی کرے؟ 0:01:58.541,0:02:02.644 کیا میں اپنے ساتھی کے بالمقابل[br]آ سکتا ہوں جو مجھے دبانے کی کوشش کرتا ہو؟ 0:02:02.996,0:02:06.063 کیا میں اپنے کسی دوست کے متعصبانہ [br]لطیفوں پر اعتراز کر سکتا ہوں؟ 0:02:06.390,0:02:10.486 کیا میں اس کو جس سے میں بیحد پیار کرتا ہوں[br]اپنے عدم تحفظ کے احساسات بتا سکتا ہوں؟ 0:02:10.963,0:02:13.676 اور ان تجربات کی بنیاد پر میں نے سیکھا 0:02:13.700,0:02:17.557 ہم میں سے ہر ایک کے لیے[br]ایک قابلِ قبول رویے کی حد ہوتی ہے۔ 0:02:17.581,0:02:22.832 کبھی ہم بے حد ثابت قدم ہوتے ہیں: [br]حد سے زیادہ کوشش کرتے ہیں۔ 0:02:22.856,0:02:24.619 یہی کچھ میرے بھائی کے ساتھ ہوا۔ 0:02:24.643,0:02:29.253 کیونکہ جوابی پیشکش کرنا [br]اسکی قابلِ قبول حد کے باہر تھا۔ 0:02:29.253,0:02:31.207 لیکن ہم کبھی کبھار بہت کمزور ہو جاتے ہیں۔ 0:02:31.211,0:02:33.275 یہی میرے اور میری بیوی کے ساتھ ہوا۔ 0:02:33.299,0:02:35.515 اور ان قابلِ قبول رویوں کی حد -- 0:02:35.539,0:02:38.634 جب ہم اپنی حد میں رہتے ہیں[br]تو فائدہ ہوتا ہے۔ 0:02:38.658,0:02:42.827 اور جب ہم اپنی حد سے باہر نکلتے ہیں[br]تو ہمیں مختلف طرح کا نقصان ہوتا ہے۔ 0:02:42.831,0:02:46.020 ہمیں مسترد یا رسوا کیا جاتا ہے[br]یہاں تک کہ علیحدہ بھی کر دیا جاتا ہے۔ 0:02:46.020,0:02:49.273 اور ہم ترقی کو کھو دیتے ہیں [br]یا اس موقع اور معاہدے کو۔ 0:02:49.819,0:02:52.693 اب ہمیں جو سب سے پہلے جاننا چاہئے وہ یہ: 0:02:52.717,0:02:54.205 کہ میری حد کیا ہے؟ 0:02:54.744,0:02:58.689 لیکن اصل بات یہ ہے کہ حد مقرر نہیں ہے۔ 0:02:59.035,0:03:00.681 ہہ دراصل بدلتی رہتی ہے۔ 0:03:00.705,0:03:05.281 یہ پھیلتی اور سکڑتی ہے حالات کی بنیاد پر۔ 0:03:05.344,0:03:09.472 اور ایک چیز سب سے زیادہ [br]اس کے پھیلاؤ کا تعین کرتی ہے، 0:03:09.828,0:03:11.331 اور وہ ہے آپکی طاقت۔ 0:03:11.355,0:03:13.512 آپ کی طاقت آپ کی حد کا تعین کرتی ہے۔ 0:03:13.536,0:03:14.973 طاقت کیا ہے؟ 0:03:14.997,0:03:16.764 طاقت کئی انداز میں ملتی ہے۔ 0:03:16.788,0:03:19.877 مذاکرات میں یہ متبادل کی شکل میں ملتی ہے۔ 0:03:19.901,0:03:21.901 تو میرے بھائی کے پاس کوئی متبادل نہیں تھا۔ 0:03:21.925,0:03:23.112 اس کے پاس طاقت نہیں تھی۔ 0:03:23.136,0:03:24.956 ادارے کے پاس بہت سے متبادل تھے؛ 0:03:24.980,0:03:26.146 ان کے پاس طاقت تھی۔ 0:03:26.170,0:03:29.230 کبھی ایسا ہوتا ہے جب آپ کسی ملک میں[br]نئے ہوں جیسے کوئی مہاجر، 0:03:29.254,0:03:30.713 یا کسی ادارے میں نئے ہوں، 0:03:30.737,0:03:32.296 یا پھر کسی تجربے میں نئے، 0:03:32.320,0:03:34.425 جیسے میں اور میری بیوی نئے والدین تھے۔ 0:03:34.449,0:03:35.950 کبھی یہ دفتر میں ہوتا ہے، 0:03:35.974,0:03:38.585 جہاں کوئی افسر ہوتا ہے اور کوئی ماتحت۔ 0:03:38.609,0:03:40.293 کبھی یہ رشتوں میں ہوتا ہے، 0:03:40.317,0:03:43.298 جہاں ایک شخص دوسرے سے [br]زیادہ ذمہ دار ہوتا ہے۔ 0:03:43.322,0:03:46.837 اصل بات یہ ہے کہ جب ہمارے پاس[br]زیادہ طاقت ہوتی ہے، 0:03:46.861,0:03:48.690 ہماری حد بہت وسیع ہو جاتی ہے۔ 0:03:48.714,0:03:51.345 ہمارے پاس بہت گنجائش ہوتی ہے[br]اپنے رویہ میں۔ 0:03:51.373,0:03:54.431 جب ہماری طاقت کم ہوتی ہے، [br]تو ہماری حد کم ہو جاتی ہے۔ 0:03:54.537,0:03:56.492 ہمارے پاس گنجائش بہت کم ہو جاتی ہے۔ 0:03:56.837,0:03:59.729 مسئلہ یہ ہے کہ جب حد کم ہوتی ہے، 0:03:59.753,0:04:03.856 تو پھر کچھ ایسا ہوتا ہے جسے[br]کمزوری کا دوراہا کہتے ہیں۔ 0:04:03.950,0:04:06.983 کمزوری کا دوراہا آتا ہے 0:04:07.007,0:04:10.194 جب اگر ہم آواز نہیں اٹھاتے،[br]تو نظر انداز کیے جاتے ہیں، 0:04:10.426,0:04:12.918 لیکن اگر آواز اٹھاتے ہیں، [br]تو ہمیں سزا ملتی ہے۔ 0:04:13.199,0:04:16.070 تو آپ میں سے کئی نے سنا ہوگا اس[br]"دوراہے" کے بارے میں 0:04:16.094,0:04:19.041 اور اس کا تعلق صنف سے ہونے کا۔ 0:04:19.065,0:04:23.275 یہ صنف کا دوراہا ان عورتوں کا ہے جو آواز [br]نہیں اٹھاتیں اور نظر انداز ہو جاتی ہیں، 0:04:23.299,0:04:25.910 اور وہ عورتیں جو آواز اٹھاتی ہیں [br]وہ سزا پاتی ہیں۔ 0:04:26.057,0:04:31.111 اور اصل بات یہ ہے کہ عورتوں کو بھی[br]مردوں کی طرح آواز اٹھانے کی ضرورت ہے، 0:04:31.135,0:04:33.642 لیکن ان کے سامنے ایسا کرنے [br]میں رکاوٹیں ہیں۔ 0:04:33.914,0:04:37.282 لیکن میری دو دہائیوں کی تحقیق یہ بتاتی ہے 0:04:37.306,0:04:40.617 کہ جو بظاہر صنفی فرق نظر آتا ہے 0:04:40.855,0:04:43.432 اس کا تعلق درحقیقت صنفی دوراہے سے نہیں ہے، 0:04:43.456,0:04:45.812 بلکہ وہ دراصل کمزوری کا دو راہا ہے۔ 0:04:45.836,0:04:47.720 اور وہ جو بظاہر صنفی فرق لگتا ہے 0:04:47.744,0:04:50.850 وہ در حقیقت چھپا ہوا طاقت کا فرق ہے۔ 0:04:51.394,0:04:54.117 اکثر ہمیں فرق نظر آتا ہے عورت اور مرد میں 0:04:54.141,0:04:55.699 اور آدمیوں اور عورتوں میں، 0:04:55.699,0:04:58.971 وہ لگتا ہے "حیاتیاتی وجہ سے ہے۔ [br]جبکہ بنیادی طور پر فرق ہے 0:04:58.995,0:05:00.241 دونوں صنفوں کے بارے میں۔" 0:05:00.265,0:05:02.119 لیکن بہت سے تحقیقی مطالعوں میں، 0:05:02.143,0:05:06.499 مجھے ایک بہتر وضاحت ملی بہت سے[br]صنفی فرق کے بارے میں 0:05:06.693,0:05:08.405 وہ دراصل طاقت ہے۔ 0:05:08.429,0:05:11.496 تو یہ دراصل کمزوری کا دوراہا ہے۔ 0:05:11.975,0:05:16.791 اور کمزوری کے دوراہے کا مطلب ہے [br]ہماری حد بہت تھوڑی ہے، 0:05:16.815,0:05:18.645 اور ہماری طاقت بھی کم ہے۔ 0:05:18.669,0:05:19.901 ہماری حد بہت تھوڑی ہے، 0:05:19.925,0:05:21.847 اور ہمارے دوراہے میں فرق بہت زیادہ ہے۔ 0:05:21.895,0:05:24.645 تو ہمیں ان طریقوں کو ڈھونڈنا ہو گا [br]جو ہماری حد بڑھا سکیں۔ 0:05:24.645,0:05:26.292 اور پچھلی چند دہائیوں سے، 0:05:26.316,0:05:29.517 میں نے اور میرے ساتھیوں نے دریافت کیا کہ[br]دو چیزوں کی بہت اہمیت ہے۔ 0:05:29.887,0:05:33.892 پہلا، اپنی نظر میں آپ طاقتور ہوں۔ 0:05:34.284,0:05:37.605 دوسرا، دوسروں کی نظر میں آپک طاقتور ہوں۔ 0:05:37.629,0:05:39.484 جب میں اپنے آپ کو طاقتور سمجھتا ہوں، 0:05:39.727,0:05:41.992 میں پر اعتماد محسوس کرتا ہوں،[br]خوف زدہ نہیں؛ 0:05:42.016,0:05:43.858 میں اپنی حد بڑھا دیتا ہوں۔ 0:05:43.882,0:05:46.028 جب دوسرے لوگ مجھے طاقتور دیکھتے ہیں، 0:05:46.614,0:05:49.150 وہ میری حد بڑھا دیتے ہیں۔ 0:05:49.174,0:05:53.928 تو ہمیں اپنے قابلِ قبول رویے کی حد [br]بڑھانے کے لیے کچھ طریقوں کی ضرورت ہے۔ 0:05:53.952,0:05:56.343 اور میں آپ کو آج کچھ طریقے بتاوں گا۔ 0:05:56.367,0:05:57.985 آواز اٹھانا خطرناک ہے، 0:05:58.503,0:06:02.432 لیکن ان طریقوں سے آپ کے آواز [br]اٹھانے میں خطرہ کم ہو جائے گا۔ 0:06:03.067,0:06:08.901 پہلا طریقہ جو میں آپ کو بتارہا ہوں [br]وہ مذاکرات میں سامنے آیا ہے 0:06:08.925,0:06:10.305 ایک اہم دریافت ہے۔ 0:06:10.329,0:06:14.225 اوسطاً عورتیں قدرے کم بلند خیال[br]پیشکشیں کرتی ہیں 0:06:14.249,0:06:17.723 اور مردوں کے مقابلے میں بد تر تنائج[br]سودے بازی کے ذریعے پاتی ہیں۔ 0:06:18.200,0:06:21.317 لیکن ھینا رِلے بولز اور ایمیلی امانت اللہ[br]نے دریافت کیا 0:06:21.341,0:06:25.019 کہ ایک معاملہ ہے جہاں عورتوں کو [br]مردوں کے برابر نتیجہ ملتا ہے 0:06:25.043,0:06:26.982 اور اس میں وہ برابر کی بلند خیال ہیں۔ 0:06:27.196,0:06:30.804 وہ ہے جب وہ دوسروں کے حقوق کی[br]بات کرتی ہیں۔ 0:06:31.251,0:06:33.388 جب وہ دوسروں کے حقوق کی بات کرتی ہیں، 0:06:33.412,0:06:38.013 وہ اپنی حد دریافت کرتی ہیں اور[br]اسکو اپنے ذہن میں بڑھا لیتی ہیں۔ 0:06:38.013,0:06:39.722 وہ زیادہ یقین سے اپنی [br]بات کہتی ہیں۔ 0:06:39.746,0:06:43.210 یہ کبھی "ماما بیر ایفیکٹ "کہلاتا ہے۔ 0:06:43.483,0:06:45.742 جیسے ماما بھالو اپنے بچوں [br]کی حفاظت کر رہی ہے، 0:06:45.766,0:06:50.154 جب ہم دوسروں کے لئے آواز اٹھاتے ہیں [br]ہمیں اپنی آواز مل جاتی ہے۔ 0:06:50.258,0:06:53.445 لیکن کبھی کبھی ہمیں اپنے لئے [br]آواز اٹھانی پڑتی ہے۔ 0:06:53.469,0:06:54.809 یہ ہم کیسے کر سکتے ہیں؟ 0:06:54.833,0:06:58.838 سب سے اہم طریقہ جو ہمارے پاس [br]اپنی وکالت کے لئے ہے 0:06:58.862,0:07:01.234 وہ ہے نقطہ نظر اپنانا۔ 0:07:01.258,0:07:04.010 اور نقطہ نظر اپنانا بلکل آسان ہے: 0:07:04.034,0:07:08.669 یہ بالکل ایسا ہے جیسے آپ کسی اور کی [br]نگاہ سے دنیا کو دیکھ رہے ہیں۔ 0:07:08.744,0:07:12.802 یہ سب سے اہم طریقہ ہے [br]اپنی حد بڑھانے کے لئے۔ 0:07:12.826,0:07:14.533 جب میں آپ کے نقطہ نظر سے سوچتا ہوں، 0:07:14.557,0:07:16.996 اور میں یہ سوچتا ہوں کہ [br]آپ کو اصل میں کیا چاہئے، 0:07:17.020,0:07:20.560 زیادہ امکان ہے کہ آپ مجھے وہ دے دیں گے[br]جو مجھے اصل میں چاہیے۔ 0:07:21.251,0:07:22.961 لیکن مسئلہ یہ ہے: 0:07:22.985,0:07:25.266 نقطہ نظر اپنانا ایک مشکل کام ہے۔ 0:07:25.290,0:07:26.990 تو ہم ایک چھوٹا سا تجربہ کرتے ہیں۔ 0:07:26.990,0:07:29.858 میں چاہتا ہوں کہ آپ سب[br]اپنا ہاتھ ایسے اٹھائیں: 0:07:29.882,0:07:31.707 اپنی انگلی -- اوپر رکھئے۔ 0:07:31.770,0:07:36.002 اور میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے ماتھے پر [br]بڑا "ای "بنائیے 0:07:36.026,0:07:37.607 جتنی جلدی ہوسکے۔ 0:07:39.726,0:07:43.383 اچھا یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہم اس" ای "کو [br]دو طرح سے بنا سکتے ہیں، 0:07:43.407,0:07:46.892 اور بنیادی طور پر یہ نقطہ نظر سمجھنے کے[br]امتحان کے طور پر بنایا گیا تھا۔ 0:07:46.916,0:07:48.837 میں آپکو دو تصاویر دکھاؤں گا 0:07:48.861,0:07:50.861 کسی کی جس کے ماتھے پر "ای" بنا ہو گا -- 0:07:50.885,0:07:53.043 میری پرانی شاگرد" ایریکہ حال" کی۔ 0:07:53.184,0:07:55.262 اور آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، 0:07:55.286,0:07:56.553 کہ یہ سیدھا "ای" ہے۔ 0:07:56.577,0:08:00.027 میں نے ایسا "ای "بنایا ہے کہ یہ سامنے [br]والے کو" ای" نظر آتا ہے۔ 0:08:00.051,0:08:02.158 یہ نقطہ نظر اپنانے والا "ای" ہے 0:08:02.182,0:08:05.237 کیونکہ یہ کسی اور کے نقطہ نظر سے[br]"ای" نظر آرہا ہے۔ 0:08:05.261,0:08:08.546 لیکن یہ والا ای اپنی نظر سے"ای" ہے۔ 0:08:08.546,0:08:10.509 ہم اکثر اپنی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 0:08:10.533,0:08:13.500 اور ہم خاص طور ہر کسی بحران کو [br]اپنی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 0:08:13.684,0:08:16.235 میں آپ کو ایک خاص بحران کے [br]بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ 0:08:16.259,0:08:19.263 ایک آدمی واٹسن وِلے، کیلیفورنیا، کے [br]ایک بینک میں داخل ہوتا ہے۔ 0:08:20.285,0:08:22.724 اور وہ کہتا ہے، "مجھے دو ہزار ڈالر دیں، 0:08:22.748,0:08:25.044 ورنہ میں پورا بینک بم سے اڑا دوں گا۔" 0:08:25.503,0:08:28.028 اب بینک کی منیجر نے اس کو پیسے نہیں دیے۔ 0:08:28.052,0:08:29.351 وہ ایک قدم پیچھے ہٹی۔ 0:08:29.873,0:08:31.329 اور اس کے نقطہ نظر سے دیکھا، 0:08:31.353,0:08:33.720 اور اس کو ایک بہت اہم بات سمجھ آئی۔ 0:08:33.744,0:08:36.450 کہ اس نے ایک خاص رقم طلب کی ہے۔ 0:08:36.474,0:08:37.679 تو اس نے کہا، 0:08:38.669,0:08:40.928 "تم نے دو ہزار ڈالر کیوں مانگے؟" 0:08:41.225,0:08:43.593 اس نے کہا "میرے دوست کو [br]جیل کی سزا ہو جائے گی 0:08:43.607,0:08:45.940 اگر میں نے فوراً اسکو [br]دو ہزار ڈالر نہیں دیے تو۔" 0:08:45.944,0:08:48.994 اس نے کہا کہ "اوہ! پھر تو تمہیں[br]بینک لوٹنا نہیں چاہیے -- 0:08:49.018,0:08:50.636 تمہیں تو ادھار پیسے لینے چاہیں۔" 0:08:50.636,0:08:51.615 (قہقہے) 0:08:51.639,0:08:53.512 "تم میرے دفتر کیوں نہیں آ جاتے، 0:08:53.536,0:08:55.765 ہم تمہاری کاغذی کاروائی کرنے [br]میں مدد کریں گے۔" 0:08:55.765,0:08:57.088 (قہقہے) 0:08:57.214,0:09:01.717 اب، اس کی جلدی سے نقطہ نظر اپنانے[br]کی وجہ سے ایک بڑی مصیبت ٹل گئی۔ 0:09:02.026,0:09:04.095 تو ہم جب کسی اور کا نقطہ نظر اپناتے ہیں، 0:09:04.119,0:09:08.915 تو یہ ہمیں بلند خیال اور تحکمانہ بناتا ہے[br]لیکن پھر بھی لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں۔ 0:09:09.052,0:09:12.450 ایک اور طریقہ ہے اپنی بات منوانے کا [br]اور اسکے باوجود مقبول رہنے کا، 0:09:12.474,0:09:15.005 اور وہ ہے لچک کا اشارہ دینا۔ 0:09:15.413,0:09:19.475 آپ تصور کریں کہ آپ گاڑیاں بیچتے ہیں اور[br]آپ کسی کو گاڑی بیچنا چاہ رہے ہیں۔ 0:09:19.790,0:09:23.793 زیادہ امکان ہے کہ آپ گاڑی بیچ سکتے ہیں[br]اگر آپ ان کو دو میں سے چناو کا موقع دیں۔ 0:09:24.141,0:09:25.564 فرض کریں کہ ایک ہے: 0:09:25.588,0:09:28.688 پانچ سال کی گارنٹی والی گاڑی[br]جس کی قیمت 24 ہزار ڈالر ہے۔ 0:09:29.084,0:09:30.257 یا دوسری ہے: 0:09:30.701,0:09:33.493 23 ہزار ڈالر کی تین سال کی گارنٹی کے ساتھ۔ 0:09:33.845,0:09:37.423 میری تحقیق کے مطابق اگر[br]آپ لوگوں کو چننے کا موقع دیں گے، 0:09:37.447,0:09:39.336 تو ان میں مدافعتی رویہ کم ہو جائے گا، 0:09:39.360,0:09:41.558 اور زیادہ امکان ہے کہ [br]وہ آپ کی بات مان لیں گے۔ 0:09:41.592,0:09:43.973 اور یہ صرف خرید و فروخت میں نہیں ہوتا؛ 0:09:43.973,0:09:45.488 یہ والدین کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ 0:09:45.488,0:09:46.937 جب میری بھتیجی چار سال کی تھی، 0:09:46.937,0:09:49.998 وہ کپڑے پہننے پر جرح کر رہی تھی اور [br]ہر چیز کو مسترد کر رہی تھی۔ 0:09:50.160,0:09:52.688 پھر میری بھابی کو ایک بہترین خیال آیا۔ 0:09:53.079,0:09:55.630 کیسا ہو اگر میں اپنی بیٹی کو[br]چننے کا موقع دوں؟ 0:09:55.654,0:09:57.675 یہ قمیض کہ دوسری والی؟ اچھا دوسری والی۔ 0:09:57.699,0:09:59.821 یہ پتلون یا یہ پتلون؟ اچھا وہ والی۔ 0:09:59.845,0:10:01.183 اور اس طرح بخوبی کام ہو گیا۔ 0:10:01.207,0:10:04.741 اس نے جلدی سے کپڑے پہن لئے اور[br]بغیر مزاحمت کے۔ 0:10:05.498,0:10:07.679 جب میں نے دنیا بھر میں لوگوں سے سوال کیا 0:10:07.679,0:10:09.860 کہ لوگوں کو کب آواز اٹھانا آسان ہوتا ہے، 0:10:09.884,0:10:11.220 پہلا جواب تھا: 0:10:11.244,0:10:15.998 "جب حاضرین میں میری سماجی حمایت ہوتی ہے: [br]جب میرے اتحادی ہوتے ہیں۔" 0:10:16.022,0:10:19.568 تو ہمیں اتحادیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:10:19.857,0:10:21.447 یہ ہم کیسے کریں؟ 0:10:21.841,0:10:24.010 ایک طریقہ ہے کہ آپ ماما بھالو بن جائیں۔ 0:10:24.034,0:10:25.810 جب ہم دوسروں کے لئے[br]آواز اٹھاتے ہیں، 0:10:25.810,0:10:29.063 ہم اپنی نظر میں اور دوسروں کی [br]نظر میں اپنی حد وسیع کر لیتے ہیں، 0:10:29.087,0:10:31.243 اور ساتھ ہی ہمیں مظبوط اتحادی مل جاتے ہیں۔ 0:10:31.806,0:10:36.513 ایک اور طریقہ جس سے ہم مظبوط اتحادی[br]بنا سکتے ہیں خصوصا اہم جگہوں پہ، 0:10:36.537,0:10:39.386 وہ ہے لوگوں سے مشورہ لینا۔ 0:10:39.410,0:10:45.291 جب ہم دوسروں سے رائے لیتے ہیں تو وہ ہمیں[br]انکی خوشامد کرنے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ 0:10:45.315,0:10:46.982 اور ہم انکساری کا اظہار کرتے ہیں۔ 0:10:47.281,0:10:50.627 اور یہ ایک اور دوراہے کا حل بتاتا ہے۔ 0:10:50.741,0:10:53.389 اور یہ دوراہا اپنی ذات کو آگے بڑھانا ہے۔ 0:10:53.498,0:10:55.002 اپنی ذات کو آگے بڑھانا 0:10:55.026,0:10:58.181 یہ ہے کہ اگر ہم اپنی کامیابیوں کا[br]کا اعلان نہیں کریں گے، 0:10:58.205,0:10:59.415 تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ 0:10:59.439,0:11:01.933 اور اگر ہم بتائیں تو ہمیں[br]پسند نہیں کیا جائے گا۔ 0:11:01.933,0:11:05.433 لیکن اگر ہم اپنی کامیابیوں [br]کے بارے میں رائے لیں، 0:11:05.457,0:11:09.767 تو ہم ان کی نظروں میں نہ صرف قابل ہوں گے [br]بلکہ پسند بھی کئے جائیں گے۔ 0:11:10.495,0:11:12.502 اور یہ اتنا با اثر ہے 0:11:12.526,0:11:15.334 یہ تب بھی اثر کرتا ہے[br]چاہے آپ کو معلوم ہو کہ یہ ہو رہا ہے۔ 0:11:15.469,0:11:19.509 زندگی میں کئی دفعہ ایسا ہوا جب [br]مجھے پہلے سے بتایا گیا 0:11:19.533,0:11:23.971 کہ ایک کم طاقت کے آدمی کو کہا گیا ہے کہ[br]وہ واپس میرے پاس آ کر مشورہ لے۔ 0:11:24.069,0:11:26.531 میں چاہتا ہوں آپ اس بارے میں[br]تین باتوں پر غور کریں: 0:11:26.555,0:11:29.543 پہلی، مجھے معلوم ہے کہ وہ [br]مجھ سے آ کر رائے لیں گے۔ 0:11:29.930,0:11:33.932 دوسری، میں نے واقعی تحقیق کی ہے[br]تزویراتی فوائد پر 0:11:33.956,0:11:35.687 مشورہ لینے کے۔ 0:11:35.882,0:11:38.208 تیسری، پھر بھی یہ کا کر گئی! 0:11:38.326,0:11:39.873 میں نے ان کا نقطہ نظر اپنایا، 0:11:39.897,0:11:42.084 اور میں ان کے مقصد کو زیادہ سمجھا، 0:11:42.108,0:11:45.914 اور میں ان کا زیادہ ہمدرد بن گیا[br]کیونکہ انہوں نے مجھ سے مشورہ لیا تھا۔ 0:11:46.203,0:11:49.907 اب، ایک اور وقت جب ہم زیادہ خود اعتماد [br]محسوس کرتے ہیں آواز اٹھانے میں 0:11:49.949,0:11:51.690 وہ ہے جب ہمارے پاس مہارت ہوتی ہے۔ 0:11:52.144,0:11:54.299 مہارت ہماری ساکھ بناتی ہے۔ 0:11:54.722,0:11:57.789 جب ہمارے پاس زیادہ طاقت ہوتی ہے تو [br]ہماری ساکھ پہلے ہی ہوتی ہے۔ 0:11:57.813,0:11:59.558 ہمیں صرف اچھے ثبوت کی [br]ضرورت ہوتی ہے۔ 0:11:59.777,0:12:02.747 جب ہماری طاقت کم ہوتی ہے [br]ہماری ساکھ بھی نہیں ہوتی۔ 0:12:02.771,0:12:05.313 ہمیں بہترین ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:12:05.394,0:12:09.141 اور ایک طریقہ جس سے ہم ماہر [br]کے طور پر سامنے آ سکتے ہیں 0:12:09.165,0:12:11.263 وہ اپنی کششِ قلبی کو دریافت کرنا ہے۔ 0:12:11.784,0:12:15.958 میں چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ اگلے کچھ دنوں [br]میں اپنے دوست کے پاس جائیں 0:12:15.982,0:12:17.227 اور ان سے کہیں، 0:12:17.251,0:12:20.721 "میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے کسی ایک[br]پسندیدہ کام کے بارے میں مجھے بتائیں۔" 0:12:20.738,0:12:23.223 میں نے یہ تجربہ ساری دنیا میں کیا ہے 0:12:23.247,0:12:24.503 اور میں نے ان سے پوچھا ہے، 0:12:24.527,0:12:26.696 "آپ نے دوسرے شخص کے بارے میں کیا جانا 0:12:26.720,0:12:29.154 جب وہ اپنے پسندیدہ کام کے بارے [br]میں بتا رہے تھے؟" 0:12:29.154,0:12:30.698 اور جواب ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے۔ 0:12:30.722,0:12:33.560 " ان کی آنکھوں میں چمک آجاتی ہے [br]اور وہ بڑی ہو جاتی ہیں۔" 0:12:33.560,0:12:35.687 اور وہ سرشاری سے مسکرانے لگتے ہیں۔" 0:12:35.687,0:12:37.581 "وہ اپنے ہاتھوں کے استعمال سے بتاتے ہیں 0:12:37.601,0:12:39.977 مجھے جھکنا پڑا کیونکہ ان کے [br]ہاتھ مجھ تک آرہے تھے۔" 0:12:39.977,0:12:42.112 "وہ تیزی سے اونچی آواز[br]میں بات کرتے ہیں"۔ 0:12:42.136,0:12:42.964 (قہقہے) 0:12:42.964,0:12:45.578 وہ آگے جھکے جیسے مجھے [br]کوئی راز بتا رہے ہوں۔" 0:12:45.602,0:12:46.923 اور پھر میں نے ان سے کہا، 0:12:46.947,0:12:50.021 " آپ کو کیسا لگا جب وہ اپنے [br]پسندیدہ کام کا بتا رہے تھے؟" 0:12:50.374,0:12:52.654 انھوں نے کہا "میری آنکھیں چمک اٹھیں۔ 0:12:52.678,0:12:53.948 میں مسکرایا۔ 0:12:53.972,0:12:55.345 میں جھکا"۔ 0:12:55.369,0:12:57.438 جب ہم اپنی کششِ قلبی کو پا لیتے ہیں، 0:12:57.462,0:13:00.828 ہم اپنے آپ کو ہمت دیتے ہیں، اپنی [br]نظروں میں، آواز اٹھانے کی، 0:13:00.852,0:13:04.250 اور ہمیں دوسروں کی اجازت بھی [br]ملتی ہے آواز اٹھانے کے لئے۔ 0:13:04.534,0:13:10.254 کششِ قلبی کو پانا تب بھی کام آتا ہے[br]جب ہم کمزور کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ 0:13:10.533,0:13:15.007 عورت اور مرد دونوں کو سزا ملتی ہے [br]جب وہ اپنے کام میں آنسو بہاتے ہیں۔ 0:13:15.344,0:13:21.762 لیکن لزلی ولف نے بتایا کہ جب ہم اپنے [br]جذبات کو اپنی کششِ قلبی کے ساتھ ملاتے ہیں، 0:13:21.786,0:13:27.872 عورتوں اور مردوں دونوں میں اپنے کام [br]کو برا بھلا کہنا غائب ہو جاتا ہے۔ 0:13:28.598,0:13:32.040 میں اپنے مرحوم باپ کے الفاظ [br]کے ساتھ گفتگو ختم کرنا چاہوں گا 0:13:32.040,0:13:34.671 جو انہوں نے میرے جڑواں بھائی کی شادی[br]کے موقع پر کہے تھے۔ 0:13:34.675,0:13:37.050 یہ ہماری ایک تصویر ہے۔ 0:13:37.664,0:13:39.921 میرے والد میری طرح نفسیاتی معالج تھے، 0:13:39.945,0:13:43.667 لیکن انکا اصلی پیار اور [br]جذبہ سنیما کے لئے تھا، 0:13:43.691,0:13:44.891 میرے بھائی کی طرح۔ 0:13:44.915,0:13:47.481 تو انہوں نے میرے بھائی کی[br]شادی کی لئے ایک تقریر لکھی 0:13:47.505,0:13:50.654 ان کرداروں کے بارے میں جو ہم اس[br]انسانی مزاحیہ کھیل میں نبھاتے ہیں۔ 0:13:50.678,0:13:52.967 اور انہوں نے کہا "کہ جتنے [br]ہم پر سکون ہوتے ہیں، 0:13:52.991,0:13:57.063 اتنا ہی اپنے کردار کو[br]بہتر نبھا سکتے ہیں۔ 0:13:57.170,0:14:01.256 اور جو اپنے کرداروں کو قبول کر لیتے ہیں[br]اور اس کی بہتری کے لئے کام کرتے ہیں 0:14:01.731,0:14:04.760 ترقی کرتے ہیں، بدلتے ہیں اور بڑھتے ہیں۔ 0:14:04.887,0:14:06.375 اچھی طرح کردار نبھاو، 0:14:06.399,0:14:08.722 اور تمہارے دن زیادہ تر[br]خوشیوں سے بھرے ہوں گے۔" 0:14:08.946,0:14:10.571 میرے والد یہ کہہ رہے تھے 0:14:10.595,0:14:14.891 کہ ہم سب کو اس دنیا میں مختلف حدود[br]اور کردار دیے گئے ہیں۔ 0:14:15.048,0:14:18.513 اور وہ اس گفتگو کا مرکزی خیال[br]بھی بتارہے تھے: 0:14:19.005,0:14:24.022 کہ یہ کردار اور حدود مستقل پھیل رہی ہیں [br]اور بڑھ رہی ہیں۔ 0:14:24.600,0:14:26.832 تو موقع کی مناسبت سے، 0:14:26.944,0:14:29.170 تو آپ نڈر ماما بھالو بن جائیں 0:14:29.251,0:14:31.193 اور ایک عاجز رائے مانگنے والا۔ 0:14:31.802,0:14:35.515 بہترین رائے لیں اور اچھے اتحادی بنائیں۔ 0:14:35.910,0:14:38.248 جذبہ سے بھرپور نقطہ نظر اپنانے والا بنیں۔ 0:14:38.770,0:14:40.490 اور اگر آپ یہ طریقے استعمال کریں -- 0:14:40.514,0:14:44.080 اور آپ میں سے ہر کوئی یہ [br]طریقے استعمال کرسکتا ہے -- 0:14:44.104,0:14:47.970 تو آپ اپنی حدود اور[br]قابل قبول رویہ بڑھا سکتے ہیں، 0:14:47.994,0:14:51.682 اور آپکے دن زیادہ تر[br]خوشیوں سے بھرپور ہوں گے۔ 0:14:52.082,0:14:53.232 شکریہ۔ 0:14:53.256,0:14:55.687 (تالیاں)