آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تخلیق Spawn گیمز میں spawn کا مطلب تخلیق کرنا ہے۔ اس لیول میں آئیں سورج ڈوبنے کے بعد زامبیوں کو سپان یعنی تخلیق کرتے ہیں۔ اس کام کے لئے ہم "when night" کا بلاک استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ ہم چاہتے ہیں زامبی رات کو سپان کریں، ہم "spawn zombie" بلاک کو "when night" کے بلاک کے نیچے رکھ لیتے ہیں۔ جب وہ سپان ہو جاتے ہیں تو زامبی وہی کوڈ چلائیں گے جو "when spawned" والی جگہ میں رکھا ہے۔ مزے لے کر زامبی پیدا کرتے جائیں!