WEBVTT 00:00:01.000 --> 00:00:04.830 پرسٹن: میں شوبازی نہیں کر رہی لیکن میں چھتوں پر چھلانگوں اچھی لگاتی ہوں۔ 00:00:04.830 --> 00:00:08.470 لزی: اچھا چلو سوتے ہیں تاکہ جب سٹیسی آئے تو دن کا وقت ہو۔ 00:00:08.470 --> 00:00:14.170 سٹیسی: میں مائنکرافٹ دفتر سے لوٹ گئی ہوں اور مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ 00:00:14.170 --> 00:00:16.130 گیم میں مسلے کو کیسے حل کروں۔ 00:00:16.130 --> 00:00:17.990 میرا خیال ہے فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔ 00:00:17.990 --> 00:00:20.140 مجھے ذرا اسے کھولنے دے۔ 00:00:20.140 --> 00:00:27.320 اچھا تو فنکشن کوئی کام انجام دینے کے لئے مخصوص ہدایات ہوتیں ہیں، 00:00:27.320 --> 00:00:28.490 جیسے کھانہ بنانے کا طریقہ۔ 00:00:28.490 --> 00:00:32.110 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو فنکشن تک رسائی ہو گی جن سے آپ 00:00:32.110 --> 00:00:33.110 پزل حل کر سکتے ہیں۔ 00:00:33.110 --> 00:00:36.710 جب فنکشن کا کوڈ ورک سپیس میں ہو تو اسے پر نظر ڈالیں کہ کرتا کیا ہے۔ 00:00:36.710 --> 00:00:41.180 اور پھر اس نام کے بلاک کو ٹول بکس میں ڈھونڈ نکالیں اور ٹول بکس سے 00:00:41.180 --> 00:00:42.989 "when run" کے بلاک میں گسیٹھ کر لائیں۔ 00:00:42.989 --> 00:00:47.219 یاد رکھیں ہر دفعہ جب آپ ہدایات کے اسی مجموعے کو چلانا چاہیں تو اسی فنکشن 00:00:47.219 --> 00:00:49.350 کو استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کوئی پل بناتے وقت۔ 00:00:49.350 --> 00:00:50.949 گڈ لک، مجھے معلوم ہے آپ یہ کر سکتے ہیں!