[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:06.61,0:00:12.23,Default,,0000,0000,0000,,یہ سبق مکمل طور پر انٹرنیٹ کے بارے میں ہے۔ ۔\Nانٹرنیٹ ایک انتہائی مصروف جگہ ہے اور اسی Dialogue: 0,0:00:12.23,0:00:19.29,Default,,0000,0000,0000,,مصروف شاہراہ کی طرح ہے۔ کاروں کی طرح پیغامات اپنی منزلوں تک\Nپہنچنے کے لئے ساتھ ساتھ تیزی سے سفر کر رہے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:19.29,0:00:23.77,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ کے ذریعے پیغامات بہت تیزی سے جاتے ہیں۔\Nانٹرنیٹ کے کام کرنے کا طریقہ ظاہر کرنے سے آپ یہ سمجھنے میں Dialogue: 0,0:00:23.77,0:00:28.34,Default,,0000,0000,0000,,مدد ملے گی کہ جب آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو کیا ہوتا\Nہیں۔ آپ سیکھیں گے کہ کس طرح پیغامات Dialogue: 0,0:00:28.34,0:00:34.52,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے کمپیوٹر سے کسی پسندیدہ ویب سائٹ یا کسی دوست سے\Nای میل ان باکس تک کیسے جاتے ہیں۔ بالکل اسی طرح کہ Dialogue: 0,0:00:34.52,0:00:39.77,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ سڑکوں سے واقف ہیں اور علامات کو پڑھ سکتے ہو\Nتو مصروف سڑکوں پر ادھر ادھر جانا آسان ہو جاتا ہے، Dialogue: 0,0:00:39.77,0:00:44.38,Default,,0000,0000,0000,,اسی طرح جب آپ جانتے ہیں کہ پردے کے پیچھے کیا ہے تو انٹرنیٹ کا\Nسفر کرنا اتنا پیچیدہ نہیں رہتا۔ انٹرنیٹ پر Dialogue: 0,0:00:44.38,0:00:49.06,Default,,0000,0000,0000,, پیغامات بھیجنا کچھ ڈاک سے پیغامات بھیجنے\Nجیسا ہے لیکن کچھ Dialogue: 0,0:00:49.06,0:00:56.70,Default,,0000,0000,0000,,اختلافات کے ساتھ۔ میں یہاں Google.com پر ہوں۔ اس ویب سائٹ کا آئی پی ایڈریس\Nیہ نمبر ہے۔ آپ Dialogue: 0,0:00:56.70,0:01:01.44,Default,,0000,0000,0000,,آئی پی ایڈریس کو ڈاک میں اپنے واپسی\Nکا پتہ کے طور پر سوچ سکتے ہیں۔ آئیں تصور کریں کہ میں Dialogue: 0,0:01:01.44,0:01:06.47,Default,,0000,0000,0000,,وہاں دفتر میں کسی کو ڈاک میں ایک\Nپیغام بھیجنا چاہتی ہوں۔ کیا آپ کو اس دروازے پر یو آر ایل اور Dialogue: 0,0:01:06.47,0:01:12.54,Default,,0000,0000,0000,,آئی پی پتہ دکھائی دے رہا ہے؟ میں نے یہ پیغام لکھا ہے\Nاور بھیجیں کو دباتی ہوں۔ ڈاک سروس کے برعکس، سب سے پہلے یہ Dialogue: 0,0:01:12.54,0:01:17.13,Default,,0000,0000,0000,,ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ پیغام کو چھوٹے\Nچھوٹے حصوں میں منقسم کر دیتا ہے تاکہ Dialogue: 0,0:01:17.13,0:01:23.40,Default,,0000,0000,0000,,اسے زیادہ آسانی سے بھیجا جا سکے۔ ان چھوٹے\Nحصوں کو پیکٹس کہتے ہیں۔ ہر Dialogue: 0,0:01:23.40,0:01:28.82,Default,,0000,0000,0000,,ہر ایک پیکٹ ایک وقت میں منزل تک پہنچایا\Nجاتا ہے۔ ان تمام پیکٹس کو صحیح ترتیب میں رکھا Dialogue: 0,0:01:28.82,0:01:33.60,Default,,0000,0000,0000,,جاتا ہے تاکہ وصول کنندہ پیغام کو\Nصحیح طریقے سے پڑھ سکے۔ یقینا، انٹرنیٹ کے کام کرنے Dialogue: 0,0:01:33.60,0:01:38.49,Default,,0000,0000,0000,,کے بارے میں جاننے کے لئے اور بھی بہت\Nساری چیزیں ہیں لیکن یہ ایک عمدہ آغاز ہے۔ Dialogue: 0,0:01:38.49,0:01:43.62,Default,,0000,0000,0000,,آپ ایک ہوشیار انٹرنیٹ صارف بننے کے\Nراستے میں ہیں! اپنے گھر والوں اور دوستوں کو یقینی طور پر یہ بتائیں Dialogue: 0,0:01:43.62,0:01:50.65,Default,,0000,0000,0000,,کہ آپ نے کیا سیکھا ہے! میرا نام امینڈا کیمپ ہے\Nاور میں گوگل میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ میں ایک ایسی ٹیم کے ساتھ کام کرتی Dialogue: 0,0:01:50.65,0:01:59.56,Default,,0000,0000,0000,,ہوں جو بیک اینڈ سرور پر کام کرتی ہے\Nجو پروفائلز اور روابط اسٹور کرتی ہے۔ میرے کام میں، ہم اس بارے میں کافی Dialogue: 0,0:01:59.56,0:02:06.56,Default,,0000,0000,0000,,سوچتے ہیں کہ روابط، دوسرے آلات، جیسے\Nآپ کے فون پر کیسے بھیجے جا سکتے ہیں۔ بیشتر Dialogue: 0,0:02:06.56,0:02:13.84,Default,,0000,0000,0000,,لوگوں کے بہت سارے روابط ہوتے ہیں، آپ کہہ سکتے ہیں کہ،\N1000 روابط ہیں اور ہم ان تمام رابطوں کو ایک وقت میں Dialogue: 0,0:02:13.84,0:02:20.28,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے فون پر بھیجنا نہیں چاہتے ہیں\Nکیونکہ یہ ایک بہت بڑا پیغام ہے۔ اسی طرح Dialogue: 0,0:02:20.28,0:02:25.18,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ بڑے پیغامات کو پیکٹس میں تقسیم\Nکر دیتا ہے اسی طرح، ہم ایک ایسا تصور استعمال کرتے ہیں Dialogue: 0,0:02:25.18,0:02:31.37,Default,,0000,0000,0000,,جسے پیجنگ کہتے ہیں جہاں ہم ایک وقت میں آپ کے فون کو\N100 روابط بھیج سکتے ہیں اور آپ کے فون سے ہمیں ردعمل کرنے Dialogue: 0,0:02:31.37,0:02:38.33,Default,,0000,0000,0000,,اور اگلے 100 کا کہلوا سکتے ہیں۔ ۔\Nسافٹ ویئر کے بارے میں سب سے زیادہ دلچسپ حقیقت یہ ہے Dialogue: 0,0:02:38.33,0:02:43.99,Default,,0000,0000,0000,,کہ یہ پوری دنیا پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔\Nمیں نے پہلی بار پروگرام کرنا سیکھا Dialogue: 0,0:02:43.99,0:02:49.06,Default,,0000,0000,0000,,جب میں انیس سال کی تھی۔ میرے خیال میں میں کالج میں پہلے ہی\Nدوسرے سال کی طالب علم یا جونیئر تھی۔ پہلا پروگرام جس کا تحریر کرنا مجھے Dialogue: 0,0:02:49.06,0:02:56.00,Default,,0000,0000,0000,,یاد ہے ایسا تھا جس نے سیلسیئس کو\Nفارن ہائیٹ میں تبدیل کیا تھا۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ میں Dialogue: 0,0:02:56.00,0:03:01.55,Default,,0000,0000,0000,,لوگوں کی مدد کرنا پسند کرتی ہوں۔ میں گوگل پر\Nایسے پروگرام لکھ سکتی ہوں جو دنیا بھر کے Dialogue: 0,0:03:01.55,0:03:04.59,Default,,0000,0000,0000,,لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور یہ سچ میں بہت زبردست\Nاور دلچسپ ہے۔