0:00:06.609,0:00:12.230 یہ سبق مکمل طور پر انٹرنیٹ کے بارے میں ہے۔ ۔[br]انٹرنیٹ ایک انتہائی مصروف جگہ ہے اور اسی 0:00:12.230,0:00:19.289 مصروف شاہراہ کی طرح ہے۔ کاروں کی طرح پیغامات اپنی منزلوں تک[br]پہنچنے کے لئے ساتھ ساتھ تیزی سے سفر کر رہے ہیں۔ 0:00:19.289,0:00:23.770 انٹرنیٹ کے ذریعے پیغامات بہت تیزی سے جاتے ہیں۔[br]انٹرنیٹ کے کام کرنے کا طریقہ ظاہر کرنے سے آپ یہ سمجھنے میں 0:00:23.770,0:00:28.340 مدد ملے گی کہ جب آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو کیا ہوتا[br]ہیں۔ آپ سیکھیں گے کہ کس طرح پیغامات 0:00:28.340,0:00:34.520 آپ کے کمپیوٹر سے کسی پسندیدہ ویب سائٹ یا کسی دوست سے[br]ای میل ان باکس تک کیسے جاتے ہیں۔ بالکل اسی طرح کہ 0:00:34.520,0:00:39.770 جب آپ سڑکوں سے واقف ہیں اور علامات کو پڑھ سکتے ہو[br]تو مصروف سڑکوں پر ادھر ادھر جانا آسان ہو جاتا ہے، 0:00:39.770,0:00:44.380 اسی طرح جب آپ جانتے ہیں کہ پردے کے پیچھے کیا ہے تو انٹرنیٹ کا[br]سفر کرنا اتنا پیچیدہ نہیں رہتا۔ انٹرنیٹ پر 0:00:44.380,0:00:49.060 پیغامات بھیجنا کچھ ڈاک سے پیغامات بھیجنے[br]جیسا ہے لیکن کچھ 0:00:49.060,0:00:56.700 اختلافات کے ساتھ۔ میں یہاں Google.com پر ہوں۔ اس ویب سائٹ کا آئی پی ایڈریس[br]یہ نمبر ہے۔ آپ 0:00:56.700,0:01:01.440 آئی پی ایڈریس کو ڈاک میں اپنے واپسی[br]کا پتہ کے طور پر سوچ سکتے ہیں۔ آئیں تصور کریں کہ میں 0:01:01.440,0:01:06.469 وہاں دفتر میں کسی کو ڈاک میں ایک[br]پیغام بھیجنا چاہتی ہوں۔ کیا آپ کو اس دروازے پر یو آر ایل اور 0:01:06.469,0:01:12.540 آئی پی پتہ دکھائی دے رہا ہے؟ میں نے یہ پیغام لکھا ہے[br]اور بھیجیں کو دباتی ہوں۔ ڈاک سروس کے برعکس، سب سے پہلے یہ 0:01:12.540,0:01:17.130 ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ پیغام کو چھوٹے[br]چھوٹے حصوں میں منقسم کر دیتا ہے تاکہ 0:01:17.130,0:01:23.400 اسے زیادہ آسانی سے بھیجا جا سکے۔ ان چھوٹے[br]حصوں کو پیکٹس کہتے ہیں۔ ہر 0:01:23.400,0:01:28.820 ہر ایک پیکٹ ایک وقت میں منزل تک پہنچایا[br]جاتا ہے۔ ان تمام پیکٹس کو صحیح ترتیب میں رکھا 0:01:28.820,0:01:33.600 جاتا ہے تاکہ وصول کنندہ پیغام کو[br]صحیح طریقے سے پڑھ سکے۔ یقینا، انٹرنیٹ کے کام کرنے 0:01:33.600,0:01:38.490 کے بارے میں جاننے کے لئے اور بھی بہت[br]ساری چیزیں ہیں لیکن یہ ایک عمدہ آغاز ہے۔ 0:01:38.490,0:01:43.619 آپ ایک ہوشیار انٹرنیٹ صارف بننے کے[br]راستے میں ہیں! اپنے گھر والوں اور دوستوں کو یقینی طور پر یہ بتائیں 0:01:43.619,0:01:50.650 کہ آپ نے کیا سیکھا ہے! میرا نام امینڈا کیمپ ہے[br]اور میں گوگل میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ میں ایک ایسی ٹیم کے ساتھ کام کرتی 0:01:50.650,0:01:59.560 ہوں جو بیک اینڈ سرور پر کام کرتی ہے[br]جو پروفائلز اور روابط اسٹور کرتی ہے۔ میرے کام میں، ہم اس بارے میں کافی 0:01:59.560,0:02:06.560 سوچتے ہیں کہ روابط، دوسرے آلات، جیسے[br]آپ کے فون پر کیسے بھیجے جا سکتے ہیں۔ بیشتر 0:02:06.560,0:02:13.840 لوگوں کے بہت سارے روابط ہوتے ہیں، آپ کہہ سکتے ہیں کہ،[br]1000 روابط ہیں اور ہم ان تمام رابطوں کو ایک وقت میں 0:02:13.840,0:02:20.280 آپ کے فون پر بھیجنا نہیں چاہتے ہیں[br]کیونکہ یہ ایک بہت بڑا پیغام ہے۔ اسی طرح 0:02:20.280,0:02:25.180 انٹرنیٹ بڑے پیغامات کو پیکٹس میں تقسیم[br]کر دیتا ہے اسی طرح، ہم ایک ایسا تصور استعمال کرتے ہیں 0:02:25.180,0:02:31.370 جسے پیجنگ کہتے ہیں جہاں ہم ایک وقت میں آپ کے فون کو[br]100 روابط بھیج سکتے ہیں اور آپ کے فون سے ہمیں ردعمل کرنے 0:02:31.370,0:02:38.330 اور اگلے 100 کا کہلوا سکتے ہیں۔ ۔[br]سافٹ ویئر کے بارے میں سب سے زیادہ دلچسپ حقیقت یہ ہے 0:02:38.330,0:02:43.989 کہ یہ پوری دنیا پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔[br]میں نے پہلی بار پروگرام کرنا سیکھا 0:02:43.989,0:02:49.060 جب میں انیس سال کی تھی۔ میرے خیال میں میں کالج میں پہلے ہی[br]دوسرے سال کی طالب علم یا جونیئر تھی۔ پہلا پروگرام جس کا تحریر کرنا مجھے 0:02:49.060,0:02:56.000 یاد ہے ایسا تھا جس نے سیلسیئس کو[br]فارن ہائیٹ میں تبدیل کیا تھا۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ میں 0:02:56.000,0:03:01.550 لوگوں کی مدد کرنا پسند کرتی ہوں۔ میں گوگل پر[br]ایسے پروگرام لکھ سکتی ہوں جو دنیا بھر کے 0:03:01.550,0:03:04.590 لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور یہ سچ میں بہت زبردست[br]اور دلچسپ ہے۔