0:00:08.380,0:00:09.561 شکریہ 0:00:16.270,0:00:21.200 ایک دفعہ انڈیا میں ایک بادشاہ تھا، ایک[br]مہاراجہ، اسکی سالگرہ پر ایک حکم جاری ہوا 0:00:21.200,0:00:24.200 کہ تمام سردار بادشاہ کے لیے اسکی شان کے[br]مطابق تحفہ لائیں۔ 0:00:24.400,0:00:28.370 کچھ عمدہ ریشم لائے،[br]کچھ شاندار تلواریں، 0:00:28.370,0:00:29.490 کچھ سونا لائے۔ 0:00:29.490,0:00:32.549 سب سے آخر میں ایک چھوٹا سا جھریوں والا[br]بوڑھا آدمی چلتا ہوا آیا 0:00:32.549,0:00:36.630 جو اپنے گاوں سے سفر کرتا ہو آیا تھا جو [br]کئی دن کے سمندری سفر پر تھا۔ 0:00:36.630,0:00:41.150 اور جب وہ آیا تو بادشاہ کے بیٹے نے پوچھا،[br]"تم بادشاہ کے لیے کیا تحفہ لائے ہو؟" 0:00:41.457,0:00:44.750 اور بوڑھے آدمی نے آہستگی سے اپنا ہاتھ[br]کھول کر دکھایا 0:00:44.750,0:00:49.600 ایک بہت خوبصورت سیپ، جامنی، پیلے، لال،[br]اور نیلے تقش و نگار والا۔ 0:00:50.160,0:00:51.380 اور بادشاہ کے بیٹے نے کہا 0:00:51.460,0:00:54.400 "یہ تحفہ بھلا بادشاہ کے لیے مناسب ہے![br]یہ کس قسم کا تحفہ ہے؟" 0:00:54.600,0:00:57.400 بوڑھے آدمی نے آہستگی سے اوپر اسے دیکھا[br]اور کہا، 0:00:57.590,0:01:00.750 "لمبی طویل مسافت ۔ ۔ ۔ تحفے کا حصہ ہے۔" 0:01:01.060,0:01:02.560 (قہقہے) 0:01:02.900,0:01:05.970 چند لمحات کے بعد،[br]میں آپکو ایک تحفہ دوں گا، 0:01:05.970,0:01:08.270 ایک تحفہ جو میرے خیال میں پھیلانے[br]کے قابل ہے۔ 0:01:08.290,0:01:10.050 لیکن اس سے پہلے میں آپکو اپنی 0:01:10.050,0:01:11.960 طویل مسافت پر لے جانا چاہوں گا۔ 0:01:12.160,0:01:13.740 آپ میں سے اکثر کی طرح، 0:01:13.740,0:01:15.320 شروع میں، میں ایک چھوٹا بچہ تھا۔ 0:01:15.320,0:01:17.460 آپ میں سے کتنوں نے ایسے ہی آغاز کیا تھا؟ 0:01:17.460,0:01:18.510 جوان پیدا ہوئے؟ 0:01:18.740,0:01:20.500 آپ میں سے تقریبا آدھے ۔ ۔ ٹھیک ہے 0:01:20.570,0:01:21.590 (قہقہے) 0:01:21.820,0:01:24.910 اور باقی لوگ، کیا؟[br]آپ مکمل بڑے پیدا ہوئے؟ 0:01:25.060,0:01:27.640 جناب، میں آپکی والدہ سے ملنا چاہوں گا! 0:01:27.820,0:01:29.460 نا ممکن کی بات کرو! 0:01:30.560,0:01:34.740 ایک بچے کی حثیت سے مجھے ہمیشہ نا ممکن کو[br]کرنے کی لگن تھی۔ 0:01:35.620,0:01:38.880 میں آج کے دن کا کئی برسوں سے منتظر تھا، 0:01:38.880,0:01:41.000 کیونکہ آج وہ دن ہے جب میں کوشش کروں گا 0:01:41.020,0:01:43.620 نا ممکن کو کرنے کی،[br]آپ کی آنکھوں کے سامنے، 0:01:43.620,0:01:45.460 یہاں ٹیڈ ایکس ماسٹرٹ میں۔ 0:01:45.800,0:01:48.160 میں شروع کروں گا 0:01:48.760,0:01:50.880 آپ کو اس کا اختتام بتا کر: 0:01:51.220,0:01:52.640 اور میں آپ کو ثابت کر دوں گا 0:01:52.640,0:01:54.940 کہ نا ممکن نا ممکن نہیں۔ 0:01:55.300,0:01:58.210 اور میں آخر میں آپ کو ایک تحفہ دےوں گا[br]جو پھیلانے کے قابل ہے 0:01:58.210,0:02:01.350 میں آپ کو دکھاوں گا کہ آپ اپنی زندگی میں[br]نا ممکن کو کر سکتے ہیں۔ 0:02:02.660,0:02:05.420 اپنی زندگی میں نا ممکن کو کرنے کی تلاش میں[br]میں نے پایا کہ 0:02:05.420,0:02:08.230 دنیا کے تمام لوگوں میں دو چیزیں[br]مشترکہ ہیں۔ 0:02:08.230,0:02:09.870 سب کے خوف ہوتے ہیں، 0:02:09.870,0:02:11.640 اور سب کے خواب ہوتے ہیں۔ 0:02:12.900,0:02:17.560 نا ممکن کو کرنے کی تلاش میں میں نے پایا کہ[br]تین چیزیں ہیں 0:02:17.560,0:02:20.100 جو میں ان سالوں میں کرتا رہا 0:02:20.110,0:02:23.290 جنہوں نے مجھے نا ممکن کو کرنے پر اکسایا: 0:02:24.200,0:02:26.900 ڈوج بال یا آپ اسے ٹرف بال بھی کہتے ہیں، 0:02:27.290,0:02:28.360 سپر مین، 0:02:28.460,0:02:29.460 اور مچھر۔ 0:02:29.460,0:02:30.810 یہ میرے تین کلیدی الفاظ ہیں۔ 0:02:30.810,0:02:33.500 اب آپکو پتہ ہے کہ میں زندگی میں کیوں[br]نا ممکن کو کرتا ہوں 0:02:33.610,0:02:36.220 تو اب میں آپ کو اپنی طویل مسافت پر لے[br]کر جا رہا ہوں، 0:02:36.320,0:02:38.680 خوف سے خوابوں تک، 0:02:38.740,0:02:40.980 الفاظ سے تلواروں تک، 0:02:41.160,0:02:42.740 ڈوج بال سے 0:02:42.850,0:02:44.020 سپر مین تک 0:02:44.020,0:02:45.340 اور مچھر تک۔ 0:02:45.800,0:02:47.360 اور پرامید ہوں کہ دکھا سکوں 0:02:47.360,0:02:49.900 کہ آپ کیسے اپنی زندگی میں نا ممکن کو کر[br]سکتے ہیں۔ 0:02:52.480,0:02:54.934 4 اکتوبر 2007۔ 0:02:55.840,0:02:58.120 میرا دل اچھل رہا تھا،[br]گٹھنے کانپ رہے تھے 0:02:58.120,0:02:59.340 جب میں سٹیج پر چڑھا 0:02:59.340,0:03:00.930 سینڈرز تھیڑ 0:03:01.040,0:03:03.240 ہارورڈ یونیورسٹی میں قبول کرنے 0:03:03.240,0:03:06.160 2007 کا اگ نوبیل انعام برائے طب 0:03:06.160,0:03:08.660 ایک طبی تحقیقی مقالہ پر جس کا میں[br]شریک مصنف تھا 0:03:08.660,0:03:10.270 عنوان تھا "تلوار نگلنا... 0:03:10.420,0:03:11.740 ...اور اس کے اثرات". 0:03:11.870,0:03:13.275 (قہقے) 0:03:13.840,0:03:17.880 یہ ایک چھوٹے سے جریدے میں شائع ہوا تھا[br]جسے میں نے پہلے کبھی نہیں پڑھا تھا، 0:03:18.460,0:03:20.419 دی برٹش میڈیکل جرنل۔ 0:03:21.360,0:03:24.740 اور میرے لیے یہ ایک نا ممکن خواب تھا[br]جو سچ ہوا، 0:03:24.900,0:03:28.120 یہ میرے جیسے شخص کے لیے حیران کن[br]غیر متوقع واقعہ تھا، 0:03:28.130,0:03:31.459 یہ اعزاز تھا جسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ 0:03:31.459,0:03:34.539 لیکن یہ میری زندگی کا سب سے یادگار[br]واقعہ نہیں تھا۔ 0:03:35.540,0:03:37.640 4 اکتوبر 1967 کو، 0:03:38.020,0:03:40.260 یہ ڈرا ہوا، شرمیلا، پتلا، ناکارہ بچہ 0:03:41.100,0:03:43.120 انتہائی خوف کا شکار تھا۔ 0:03:43.460,0:03:45.579 جب وہ سٹیج پر جانے والا تھا، 0:03:45.579,0:03:47.234 اس کا دل بے قابو ہو رہا تھا، 0:03:47.500,0:03:49.162 اس کے گھٹنے کانپ رہے تھے۔ 0:03:49.780,0:03:52.120 اس نے بولنے کے لیے اپنا منہ کھولنا چاہا، 0:03:56.490,0:03:58.130 لیکن الفاظ اس کے منہ سے نہ نکلے۔ 0:03:58.130,0:04:00.040 وہ آنسوں میں بھیگا کھڑا کانپتا رہا۔ 0:04:00.630,0:04:02.360 وہ تکلیف سے مفلوج ہو گیا تھا، 0:04:02.360,0:04:03.760 خوف سے منجمند تھا۔ 0:04:03.960,0:04:06.130 یہ ڈرا ہوا، شرمیلا، پتلا، ناکارہ بچہ 0:04:06.130,0:04:08.142 انتہائی خوف کا شکار تھا۔ 0:04:08.649,0:04:10.330 اسے اندھیرے کا خوف تھا، 0:04:10.520,0:04:11.640 بلندیوں سے ڈرتا تھا، 0:04:11.640,0:04:13.040 مکڑیوں اور سانپوں سے ڈرتا تھا 0:04:13.040,0:04:15.140 آپ میں سے کون مکڑیوں اور سانپوں سے[br]ڈرتے ہیں؟ 0:04:15.280,0:04:16.660 ہاں، آپ میں سے کچھ ... 0:04:16.660,0:04:19.079 اس کو پانی اور شارک سے ڈر لگتا تھا ... 0:04:19.079,0:04:21.939 وہ ڈاکڑوں، نرسوں اور دندان سازوں سے[br]ڈرتا تھا، 0:04:21.939,0:04:24.680 اور سوئیوں اور ورما سے اور تیز چیزوں سے[br]ڈرتا تھا۔ 0:04:24.680,0:04:27.380 لیکن سب سے زیادہ اس کو ڈر لگتا تھا 0:04:27.470,0:04:28.470 لوگوں سے۔ 0:04:29.380,0:04:31.530 یہ خوف زدہ، شرمیلا، پتلا، نکما بچہ 0:04:31.540,0:04:32.570 میں تھا۔ 0:04:33.320,0:04:35.997 مجھے ناکامی اور ٹھکرائے جانے کا خوف تھا، 0:04:37.300,0:04:39.520 کمتر خود اعتمادی، احساس کمتری، 0:04:39.520,0:04:42.840 اور کچھ ایسا جس کے لیے اس وقت آپ[br]مدد بھی نہیں طلب کر سکتے تھے: 0:04:42.840,0:04:44.660 معاشرتی بے چینی کا دباو۔ 0:04:44.955,0:04:48.610 کیونکہ مجھے ڈر تھے اس لیے غنڈے مجھے تنگ[br]کرتے اور مارتے تھے۔ 0:04:48.610,0:04:52.240 وہ میرے پر ہنستے تھے اور میرے نام بلاتے،[br]وہ مجھے کبھی اپنے اندرونی کھیلوں میں 0:04:52.300,0:04:54.260 شریک نہ کرتے۔ 0:04:55.020,0:04:58.056 ہاں ایک کھیل تھا جس میں وہ مجھے کھلاتے 0:04:58.100,0:04:59.427 ڈوج بال۔ 0:04:59.500,0:05:01.443 اور میں گیند سے بچنے میں اچھا نہیں تھا۔ 0:05:01.760,0:05:03.500 غنڈے میرا نام پکارتے، 0:05:03.500,0:05:05.970 میں اوپر دیکھتا اور پاتا کہ لال گیند 0:05:05.970,0:05:08.200 نا قابل یقین تیزی سے میرے منہ پر لگتے 0:05:08.210,0:05:09.950 ٹھاہ، ٹھاہ، ٹھاہ ۔ 0:05:10.580,0:05:13.220 اور مجھے یاد ہے کہ کئی دن[br]سکول سے گھر آتے ہوئے، 0:05:13.300,0:05:18.180 میرا چہرہ لال اورسوجا ہوتا، میرے کان[br]لال ہوتے اور ان میں گھنٹیاں بج رہی ہوتیں۔ 0:05:18.180,0:05:21.140 میری آنسوں سے بھری آنکھیں جل رہی ہوتیں، 0:05:21.180,0:05:23.515 اور انکے الفاظ میرے کانوں میں بج رہے ہوتے۔ 0:05:23.740,0:05:25.000 اور جس نے بھی کہی تھا، 0:05:25.020,0:05:28.660 "لاٹھیاں اور پتھرمیری ہڈیاں توڑ سکتے ہیں[br]لیکن الفاظ کبھی مجھے نہیں توڑ سکتے" 0:05:28.880,0:05:30.131 غلط کہا تھا۔ 0:05:30.310,0:05:31.980 الفاظ چھری کی طرح کاٹ سکتے ہیں۔ 0:05:31.980,0:05:34.030 الفاظ تلوار کی طرح پیوست ہو سکتے ہیں۔ 0:05:34.210,0:05:36.040 الفاظ اتنے گہرے زخم لگا سکتے ہیں کہ 0:05:36.040,0:05:37.780 وہ دکھائی بھی نہ دیں۔ 0:05:38.150,0:05:41.070 تو میرے خوف تھے۔[br]اور الفاظ میرے بد ترین دشمن تھے۔ 0:05:41.260,0:05:42.491 اب بھی ہیں۔ 0:05:43.355,0:05:45.300 لیکن میرے خواب بھی تھے۔ 0:05:45.300,0:05:47.980 میں گھر جاتا اور[br]سپر مین کی کامک کتابوں میں گم ہو جاتا 0:05:47.980,0:05:49.774 اور سپر مین کی کامک کتابوں کو پڑھتا 0:05:49.774,0:05:53.440 اور خواب دیکھتا کہ میں سپر مین کی طرح کا[br]سپر ہیرو بننا چاہتا تھا۔ 0:05:53.480,0:05:56.240 میں سچ اور انصاف کے لیے لڑنا چاہتا تھا، 0:05:56.240,0:05:58.680 میں کرپٹونائیٹ اور ولنز کے خلاف لڑنا[br]چاہتا تھا، 0:05:58.680,0:06:02.895 میں دنیا کے گرد اڑنا چاہتا تھا، کرتب[br]دکھانا اور جانیں بچانا چاہتا تھا۔ 0:06:03.400,0:06:05.850 میرا رجحان ان چیزوں کی طرف بھی تھا جو[br]حقیقی تھیں۔ 0:06:05.860,0:06:09.460 میں گینیزبک آف ورلڈ ریکارڈ پڑھتا اور[br]'رپلے بلیو اٹ اور ناٹ' کو پڑھتا۔ 0:06:09.460,0:06:13.080 آپ میں سے کسی نے کبھی گینیزبک آف[br]ورلڈ ریکارڈ یا 'رپلے کو پڑھا ہے؟ 0:06:13.100,0:06:14.390 مجھے یہ کتابیں بہت پسند ہیں 0:06:14.390,0:06:16.270 میں نے حقیقت میں لوگوں کے کرتب دیکھے ۔ 0:06:16.270,0:06:17.790 اور کہا، میں یہ کرنا چاہتا ہوں۔ 0:06:17.790,0:06:19.330 اگر غنڈے مجھے اپنی کھیلوں میں 0:06:19.330,0:06:21.030 شامل نہیں کرتے، 0:06:21.030,0:06:23.335 میں اصل جادو اور کرتب کرنا چاہتا ہوں۔ 0:06:23.335,0:06:26.659 میں کچھ ایسا شاندار کرنا چاہتا ہوں جو یہ[br]غنڈے نہیں کر سکتے۔ 0:06:26.659,0:06:28.609 میں اپنا مقصد اور ارادہ جاننا چاہتا تھا، 0:06:28.609,0:06:30.729 میں اپنی زندگی کا مطلب جاننا چاہتا تھا، 0:06:30.729,0:06:33.320 میں کچھ ایسا حیران کن کرنا چاہتا تھا جو[br]دنیا کو بدل دے؛ 0:06:33.320,0:06:36.960 میں یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ نا ممکن[br]نا ممکن نہیں۔ 0:06:38.340,0:06:40.240 دس سال کے بعد - 0:06:40.240,0:06:42.706 یہ میری 21 ویں سالگرہ سے ایک ہفتہ پہلے کی[br]بات ہے۔ 0:06:42.819,0:06:46.799 ایک دن میں دو ایسی چیزیں ہوئیں جنہوں نے[br]میری زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ 0:06:47.040,0:06:49.391 میں تامل ناڈو، جنوبی انڈیا میں رہ رہا تھا 0:06:49.540,0:06:51.020 میں وہاں ایک پادری تھا، 0:06:51.020,0:06:53.090 اور میرے مربی، میرے دوست نے مجھ سے پوچھا، 0:06:53.090,0:06:54.720 "دانیال، تمہاے آدرش کیا ہیں؟ " 0:06:54.720,0:06:57.440 میں نے کہا، "آدرش ؟[br]آدرش کیا ہوتے ہیں؟" 0:06:57.440,0:07:00.490 وہ بولا "آدرش زندگی کے بڑے مقاصد[br]ہوتے ہیں۔ 0:07:00.490,0:07:04.630 وہ خوابوں اور مقاصد کا مجموعہ ہوتے ہیں،[br]جیسے اگر تم 0:07:04.630,0:07:07.240 اپنی مرضی کے مطابق کچھ بھی کر سکتے[br]یا کہیں بھی جا سکتے 0:07:07.240,0:07:08.479 کچھ بھی بن سکتے ہوتے، 0:07:08.479,0:07:10.356 تم کہاں جاتے؟[br]تم کیا کرتے؟ 0:07:10.356,0:07:11.280 تم کیا بنتے؟ 0:07:11.280,0:07:14.500 میں بولا، "میں یہ نہیں کر سکتا![br]میں ڈرتا ہوں! میرے بہت سے خوف ہیں"! 0:07:14.500,0:07:17.800 اس رات میں نے اپنی بوری لی اور بنگلے کی[br]چھت پر چلا گیا، 0:07:17.810,0:07:19.259 ستاروں کے نیچے لیٹا رہا، 0:07:19.259,0:07:21.869 اور چمگاڈروں کو مچھروں پر غوطہ لگاتے[br]دیکھتا رہا، 0:07:21.869,0:07:26.200 اور میں صرف آدرش، خواب اور مقاصد کے بارے[br]میں سوچتا رہا، 0:07:26.200,0:07:28.360 اور ڈوج بال والے ان غنڈوں کے بارے میں۔ 0:07:28.760,0:07:30.730 کچھ گھنٹوں کے بعد میں سو کر اٹھا۔ 0:07:31.220,0:07:33.940 میرا دل بے قابو ہو رہا تھا،[br]اور میرے گھٹنے کانپ رہے تھے۔ 0:07:34.080,0:07:36.020 اس مرتبہ یہ خوف کی وجہ سے نہیں تھا۔ 0:07:36.420,0:07:38.395 میرا جسم تشنج کا شکار تھا۔ 0:07:38.500,0:07:40.180 اور اگلے پانچ دن 0:07:40.330,0:07:44.199 میں نیم بیہوشی کے عالم میں پستر مرگ پر[br]اپنی زندگی کی لڑائی لڑ رہا تھا۔ 0:07:44.199,0:07:48.239 میرا دماغ 105 ملیریا بخار میں جل رہا تھا۔ 0:07:48.390,0:07:51.600 جب بھی میں ہوش میں آتا، میں صرف آدرش[br]کے بارے میں سوچ سکتا تھا۔ 0:07:51.600,0:07:53.820 میں نے سوچا،[br]"میں زندگی میں کیا کرنا چاہتا ہوں" 0:07:53.950,0:07:56.380 آخرکار، اپنی اکیسویں سالگرہ سے[br]ایک رات پہلے، 0:07:56.380,0:07:58.030 اس واضح لمحہ میں، 0:07:58.030,0:07:59.639 مجھے احساس ہوا: 0:07:59.639,0:08:02.100 مجھے احساس ہوا وہ چھوٹا مچھر، 0:08:02.620,0:08:05.020 اینوفیلیزسٹیپھینسی 0:08:05.280,0:08:06.610 وہ چھوٹا مچھر 0:08:06.610,0:08:08.390 جس کا وزن 5 مائیکروگرام سے بھی کم ہے 0:08:08.390,0:08:09.810 نمک کے ایک ذرے سے بھی کم، 0:08:09.810,0:08:12.780 اگر وہ مچھر ایک 170 پاونڈ، 80 کلو،[br]کے آدمی پر قابو پا سکتا ہے، 0:08:12.780,0:08:14.860 مجھے احساس ہوا کہ یہ میرا کرپٹونائیٹ ہے۔ 0:08:14.860,0:08:17.150 پھر مجے احساس ہوا، نہیں، نہیں،[br]یہ مچھر نہیں، 0:08:17.150,0:08:19.480 یہ اس مچھر کے اندر چھوٹا طفیلیہ ہے، 0:08:19.480,0:08:23.160 پلا سموڈیم فلکیپرم، جو سالانہ[br]دس لاکھ سے زائد لوگوں کو مارتا ہے۔ 0:08:23.509,0:08:25.999 بھر مجھے احساس ہوا نہیں، نہیں،[br]یہ اس سے بھی چھوٹا ہے، 0:08:25.999,0:08:28.550 لیکن مجھے یہ اس سے بہت بڑا لگا۔ 0:08:28.550,0:08:29.640 مجھے احساس ہوا، 0:08:29.640,0:08:31.270 میرا ڈر کرپٹونائیٹ تھا، 0:08:31.270,0:08:32.140 میرا طفیلیہ، 0:08:32.140,0:08:34.990 جس نے ساری زندگی مجھے محتاج اور[br]مفلوج رکھا۔ 0:08:35.200,0:08:38.080 آپ جانتے ہیں خطرے اور خوف میں فرق ہے۔ 0:08:38.109,0:08:39.699 خطرہ اصل ہوتا ہے۔ 0:08:39.990,0:08:42.010 خوف ایک اختیار ہے۔ 0:08:42.080,0:08:44.309 مجھے احساس ہوا کہ میرے پاس ایک اختیار ہے: 0:08:44.309,0:08:48.180 یا میں زندگی خوف میں گزار سکتا ہوں،[br]اور اس رات ناکامی میں مرسکتا ہوں، 0:08:49.070,0:08:52.080 یا میں اپنے خوف کو مار سکتا ہوں،[br]اور میں 0:08:52.080,0:08:56.060 اپنے خواب پا سکتا ہوں،[br]میں زندگی جی سکتا ہوں۔ 0:08:56.680,0:08:59.560 اور آپ جانتے ہیں کہ بستر مرگ پر کچھ ایسی[br]بات ہوتی ہے 0:08:59.560,0:09:04.080 اور موت کا سامنا کرتے ہوئے جو آپ کو زندہ[br]رہنے پر مجبور کرتی ہے۔ 0:09:04.180,0:09:07.140 مجھے احساس ہوا کہ ہر کوئی مرتا ہے،[br]سب لوگ دراصل جیتے نہیں۔ 0:09:08.040,0:09:09.890 مرنے میں ہی جینا ہے۔ 0:09:09.890,0:09:11.580 آپ جانتے ہیں جب آپ مرنا جان جائیں 0:09:11.580,0:09:13.070 تو آپ جینا جان جاتے ہیں۔ 0:09:13.070,0:09:15.140 تو میں نے فیصلہ کیا کہ میں تبدیل کروں گا 0:09:15.140,0:09:16.420 اپنی کہانی اس رات۔ 0:09:16.915,0:09:18.230 میں مرنا نہیں چاہتا تھا۔ 0:09:18.230,0:09:20.010 تو میں نے دعا کی، میں نے کہا، 0:09:20.010,0:09:22.450 "خدا، اگر آپ مجھے میری21 ویں سالگرہ[br]تک زندہ رکھیں، 0:09:22.470,0:09:24.664 میں خوف کو اپنی زندگی پر حاوی نہیں ہونے[br]دوں گا۔ 0:09:24.670,0:09:26.670 میں اپنے تمام خوف سے چھٹکارا پا لوں گا، 0:09:26.680,0:09:29.530 میں اپنے خوابوں کے لیے جدوجہد کروں گا، 0:09:29.530,0:09:31.270 میں اپنا رویہ بدلنا چاہوں گا، 0:09:31.270,0:09:33.540 میں اپنی زندگی میں کچھ حیران کن کرنا[br]چاہوں گا، 0:09:33.540,0:09:35.840 میں اپنا مقصد اور اپنی وجہ حیات[br]جاننا چاہوں گا، 0:09:35.840,0:09:38.792 میں جاننا چاہوں گا کہ نا ممکن[br]نا ممکن نہیں۔" 0:09:38.792,0:09:42.820 یہ آپ خود سمجھیں کہ میں اس رات زندہ بچ[br]گیا یا نہیں۔ 0:09:42.850,0:09:43.978 (قہقہے) 0:09:43.978,0:09:47.100 لیکن اس رات میں نے اپنی زندگی کے پہلے 10[br]مقاصد کی فہرست بنائی: 0:09:47.100,0:09:50.210 میں نےفیصلہ کیا کہ میں تمام بڑے براعظموں[br]کی سیر کرنا چاہوں گا 0:09:50.210,0:09:51.820 دنیا کے 7 عجائبات کو دیکھنا 0:09:51.820,0:09:53.410 کئی نئی زبانیں سیکھنا، 0:09:53.410,0:09:54.940 کسی بے آباد جزیرے پر رہنا، 0:09:54.940,0:09:56.480 سمندر میں کشتی پر رہنا، 0:09:56.480,0:09:58.650 ایمزون کے کسی انڈین قبیلے کے ساتھ رہنا، 0:09:58.650,0:10:01.000 سویڈن کی بلند ترین چوٹی پر چڑھنا، 0:10:01.000,0:10:03.410 میں ماونٹ ایورسٹ پر سورج کا طلوع دیکھنا[br]چاہتا تھا، 0:10:03.410,0:10:05.390 نیش ول میں موسیقی کے کاروبار میں کام کرنا 0:10:05.400,0:10:07.040 میں سرکس میں کام کرنا چاہتا تھا، 0:10:07.040,0:10:09.200 اور میں ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانا[br]چاہتا تھا۔ 0:10:09.200,0:10:12.380 اگلے بیس سالوں میں میں نے ان میں سے زیادہ[br]تر مقاصد کو پا لیا۔ 0:10:12.410,0:10:14.650 ہر دفعہ جب میں اس فہرست میں سے کچھ کرتا، 0:10:14.650,0:10:18.190 میں اس فہرست میں مزید 5 یا 10 چیزوں کا[br]اضافہ کر لیتا یوں وہ بڑھتی رہتی۔ 0:10:18.800,0:10:23.280 اگلے سات سال میں بہاماس میں ایک چھوٹے[br]جزیرے پر رہا 0:10:23.320,0:10:25.360 تقریبا سات سال 0:10:25.370,0:10:27.274 کانے کی چھت کی جھونپڑی میں، 0:10:29.480,0:10:33.820 کھانے کے لیے شارک اور سٹنگرے کا شکار کرتا،[br]جزیرے پر بالکل اکیلا، 0:10:33.820,0:10:36.249 لنگوٹی پہنے، 0:10:36.680,0:10:39.160 اور میں نے شارکس کے ساتھ تیرنا سیکھا، 0:10:39.160,0:10:40.980 اور وہاں سے میں میکسیکو چلا گیا، 0:10:40.980,0:10:45.000 اور پھر میں ایکواڈور میں دریائے ایمزوں کے[br]طاس میں چلا گیا، 0:10:45.241,0:10:48.100 پوجو پونگو ایکواڈور،[br]ایک قبیلے کے ساتھ وہاں رہا، 0:10:48.100,0:10:52.180 اور آہست آہستہ مجھے صرف آدرشوں سے حوصلہ[br]ملتا گیا۔ 0:10:52.180,0:10:55.100 میں نیش ول میں موسیقی کے کاروبار میں گیا،[br]پھر سویڈن گیا، 0:10:55.110,0:10:57.870 سٹاک ہوم گیا، وہاں موسیقی کے کاروبار میں[br]کام کیا، 0:10:57.870,0:11:01.920 جہاں میں آرکٹک سرکل سے بلند[br]کیبینکسی پہاڑ پر چڑھا۔ 0:11:03.300,0:11:04.750 میں نے مسخرہ پن سیکھا، 0:11:04.750,0:11:05.860 بازی گری سیکھی، 0:11:05.860,0:11:07.480 لمبی بیساکھیوں سے چلنا سیکھا، 0:11:07.480,0:11:10.440 ایک پہیے کی سائیکل، آگ کھانا،[br]شیشہ کھانا سیکھا۔ 0:11:10.450,0:11:13.620 1977 میں، میں نے سنا کہ کہ درجن سے بھی کم[br]تلوار نگلنے والے باقی ہیں 0:11:13.620,0:11:15.360 میں نے کہا، "مجھے یہ کرنا چاہیے!" 0:11:15.370,0:11:18.100 میں ایک تلوار نگلنے والے سے ملا اور[br]اس سے کچھ مشورے مانگے۔ 0:11:18.100,0:11:20.310 اس نے کہا، "ہاں، میں تمہیں دو[br]مشورے دیتا ہوں: 0:11:20.310,0:11:21.926 پہلا: یہ بہت خطرناک ہے، 0:11:21.926,0:11:23.948 لوگ اسے کرتے ہوئے مر چکے ہیں۔ 0:11:23.948,0:11:24.953 دوسرا: 0:11:24.953,0:11:26.206 اسے نہ کرنا!" 0:11:26.206,0:11:27.520 (قہقہے) 0:11:27.540,0:11:29.540 تو اسے میں نے اپنا آدرش بنا لیا۔ 0:11:30.440,0:11:33.320 اور میں اس کی مشق کرتا رہا 10 سے 12[br]دفعہ، روزانہ، 0:11:33.390,0:11:34.889 چار سال تک۔ 0:11:34.909,0:11:36.709 اب میں نے اس کا حساب لگایا ہے ۔ ۔ ۔ 0:11:36.709,0:11:40.020 4 ضرب 365 (ضرب12) 0:11:40.020,0:11:42.660 یہ کوئی 13000 ناکام کوششیں بنتی ہیں 0:11:42.660,0:11:45.420 یہاں تک کہ 2001 میں پہلی تلوارمیرے گلے سے[br]نیچے چلی گئی۔ 0:11:46.002,0:11:47.630 اس دوران میں نے اپنا ایک ہدف بنایا 0:11:47.630,0:11:50.940 دنیا کا سب سے بہترین تلوار نگلنے والا[br]ماہر بننا۔ 0:11:50.970,0:11:53.820 چناچہ میں نے ہر کتاب، رسالہ، اخباری مضمون[br]تلاش کیا 0:11:53.820,0:11:57.670 ہر طبی رپورٹ، میں نے علم الحیات اور[br]تشریح الاعضاﺀ کا مطالعہ کیا، 0:11:57.676,0:11:59.719 میں نے ڈاکٹروں اور نرسوں سے بات کی، 0:11:59.719,0:12:01.760 دوسرے تلوار نگلنے والوں سے رابطے کیے 0:12:01.760,0:12:04.250 تلوار نگلنے والوں کی[br]بین الاقوامی تنظیم میں، 0:12:04.250,0:12:06.450 اور ایک 2 سالی طبی تحقیقی مطالعہ کیا 0:12:06.450,0:12:08.580 تلوار نگلنے اور اس کے اثرات پر 0:12:08.580,0:12:10.980 جو برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہوا۔ 0:12:10.980,0:12:11.840 (قہقے) 0:12:11.840,0:12:12.940 شکریہ۔ 0:12:12.960,0:12:17.748 (تالیاں) 0:12:17.748,0:12:21.071 اور میں نے تلوار نگلنے کے بارے میں[br]حیران کن چیزیں سکھیں۔ 0:12:21.091,0:12:25.260 ایسی چیزیں میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں جو آپ[br]نے پہلے نہ سوچیں ہوں گی مگر اب سوچیں گے۔ 0:12:25.260,0:12:28.550 اگلی دفعہ جب آپ گھرجائیں اور چھری سے گوشت[br]کا ٹکڑا کاٹ رہے ہوں 0:12:28.550,0:12:32.379 یا تلوار، یا کٹلری استعمال کر رہے ہوں تو[br]آپ اس بارے میں سوچیں گے... 0:12:33.547,0:12:36.589 مجھے پتا چلا کہ تلوار نگلنے کا آغاز انڈیا[br]سے ہوا - 0:12:36.589,0:12:39.889 بالکل وہاں جہاں میں نے اسے ایک 20 سالہ[br]لڑکے کی حثیت سے دیکھا تھا - 0:12:39.889,0:12:42.290 تقریبا 4000 سال پہلے، 2000 قبل مسیح میں۔ 0:12:42.290,0:12:45.580 پچھلے 150 سال میں، تلوار نگلنے والوں نے 0:12:45.590,0:12:47.400 سائنس اور طب کے میدان میں مدد کی 0:12:47.480,0:12:51.160 1868 میں غیر لچکدار عمل دروں بینی کو[br]پروان چڑھانے میں 0:12:51.160,0:12:53.820 ڈاکڑ ایڈولف کسمال کی فریبرگ جرمنی میں۔ 0:12:53.880,0:12:56.639 1906 میں، برقی مُعائنہ قلب میں ویلز میں، 0:12:56.639,0:12:59.570 تلوار نگلنے کے عوارض اور نظام انہضام، 0:12:59.590,0:13:01.860 برونکائی کی اندرونی حالَت کو جانچَنے میں۔ 0:13:01.860,0:13:03.840 لیکن پچھلے 150 سال میں، 0:13:03.840,0:13:07.860 ہمیں سینکڑوں زخموں اور درجنوں ہلاکتوں کا[br]پتہ ہے... 0:13:07.880,0:13:14.560 یہ غیر لچکدار عمل دروں بینی ہے جو ڈاکڑ[br]ایڈولف کسمال نے بنایا۔ 0:13:14.740,0:13:18.679 لیکن ہمیں پتہ چلا کے پچھلے 150 سالوں میں[br]29 ہلاکتیں ہوئیں 0:13:18.679,0:13:22.462 لندن میں اس تلوار نگلنے والے کی ہلاکت سمیت[br]جس نے اپنے دل میں تلوار گاڑ دی۔ 0:13:23.142,0:13:25.340 ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ہر سال 3 سے 8 0:13:25.340,0:13:27.780 تلوار نگلنے والوں کو سنجیدہ نوعیت کے زخم[br]آتے ہیں۔ 0:13:27.780,0:13:29.880 مجھے پتہ ہے کیونکہ مجھے فون آتے ہیں۔ 0:13:29.880,0:13:31.150 ابھی دو آئے ہیں، 0:13:31.150,0:13:34.320 پچھلے کچھ ہفتوں میں، ایک سویڈن سے اور ایک[br]اورلینڈو سے، 0:13:34.320,0:13:37.019 تلوار نگلنے والوں کی جانب سے جو ہسپتال میں[br]زخمی ہیں۔ 0:13:37.019,0:13:38.769 تو یہ انتہائی خطرناک ہے۔ 0:13:38.769,0:13:41.629 دوسری بات جو مجھے پتہ چلی ہے یہ کہ تلوار[br]نگلنے کو سیکھنے میں 0:13:41.629,0:13:44.320 2 سے 10 سال لگ جاتے ہیں 0:13:44.320,0:13:45.610 اکثر لوگوں کے لیے۔ 0:13:45.610,0:13:48.020 لیکن سب سے حیران کن بات جو مجھے پتہ چلی کہ 0:13:48.020,0:13:51.360 تلوار نگلنے والے نا ممکن کو کرنا[br]سیکھتے ہیں۔ 0:13:51.460,0:13:53.460 اور میں آپ کو ایک معمولی سا راز بتا دوں: 0:13:53.520,0:13:57.580 99.99% نا ممکن پر توجہ نہ دیں۔ 0:13:57.580,0:14:02.030 0.1% ممکن پر توجہ دیں اور ڈھونڈیں کہ باقی[br]کو کیسے ممکن بنانا ہے۔ 0:14:02.817,0:14:06.140 اب میں آپ کو ایک تلوار نگلنے والے کے ذہن[br]کی سیر کراتا ہوں۔ 0:14:06.140,0:14:09.479 ایک تلوار کو نگلنے کے لیے،[br]ذہن بمقابلہ مادہ کا مراقبہ کرنا ہوتا ہے، 0:14:09.479,0:14:11.910 استرے کی دھار کی طرح تیز توجہ،[br]مکمل ارتکاز تاکہ 0:14:11.910,0:14:15.740 جسم کے اندرونی اعضا کو علیحدہ کیا جائے نیز[br]جسم کے اضطراری افعال پر قابو پایا جائے 0:14:15.740,0:14:20.370 ذہنی مدد سے خاکہ بنایا جائے،[br]عضلاتی یاداشت کو دوہرا کر 0:14:20.450,0:14:23.720 ديدہ دانستہ مشق 10,000 سے زائد بار۔ 0:14:24.020,0:14:28.090 اب میں آپ کو ایک تلوار نگلنے والے کے جسم[br]کے اندر کی سیر کرواتا ہوں۔ 0:14:28.310,0:14:30.130 ایک تلوار کو نگلنے کے لیے، 0:14:30.130,0:14:32.250 مجھے تلوار کو زبان کے اوپر سے گزارنا[br]ہوتا ہے، 0:14:32.250,0:14:34.780 تالو کے اضطراری عمل کو[br]اننپرتالی سے پہلے روکنا، 0:14:34.780,0:14:37.740 90 درجے کے زاویے پر[br]مکب سے نیچے لے جانا، 0:14:38.240,0:14:41.040 کرکوفارنجیو سے گزرتے بالائی[br]عاصرَہ سے غزائی نالی میں، 0:14:41.060,0:14:42.600 عضلاتی اضطراری حرکت کو روکنا، 0:14:42.600,0:14:44.380 پھل کو چھاتی کے خلا سے 0:14:44.380,0:14:45.960 پھیپڑوں تک گزارنا۔ 0:14:46.080,0:14:48.079 اس وقت، 0:14:48.079,0:14:50.129 مجھے اپنے دل کو تھوڑا پرے دھکیلنا ہوتا ہے۔ 0:14:50.149,0:14:51.440 اگر آپ دھیان سے دیکھیں، 0:14:51.440,0:14:53.580 آپ دھڑکن کو میری تلوار کے ساتھ[br]دیکھ سکتے ہیں 0:14:53.580,0:14:55.399 کیونکہ یہ میرے دل کے ساتھ سہارا لیے ہے 0:14:55.399,0:14:58.139 یہ غذائی نالی ٹشو سے انچ کے آٹھویں حصے سے[br]بھی کم دور ہے۔ 0:14:58.139,0:15:00.140 یہ ایسی چیز نہیں جسے آپ جھوٹ موٹ کر سکیں۔ 0:15:00.240,0:15:02.480 پھر مجھے اسے سینے کی ہڈی سے آگے[br]گزارنا ہوتا ہے، 0:15:02.480,0:15:05.250 نچلے عاصرَہ سے غزائی نالی میں آگے[br]معدے میں، 0:15:05.250,0:15:08.680 معدے کے اضطراری عمل کو روکنا ہوتا ہے[br]نیچے 0:15:08.680,0:15:09.750 بہت آسان ہے۔ 0:15:09.750,0:15:10.930 (قہقے) 0:15:10.930,0:15:12.880 اگر میں اس سے بھی آگے جاوں، 0:15:12.880,0:15:17.720 بالکل نیچے اپنی بیض نالی تک۔[br](ڈچ) قنات فلوپی! 0:15:17.720,0:15:20.980 مرد حضرات اپنی بیویوں سے بعد میں اس بارے[br]میں پوچھ سکتے ہیں ... 0:15:21.650,0:15:23.690 لوگ میرے سے پوچھتے ہیں، وہ کہتے ہیں، 0:15:23.690,0:15:26.740 "بہت ہمت درکار ہوتی ہو گی، اپنی جان کو[br]خطرے میں ڈالنے کے لیے، 0:15:26.740,0:15:28.800 دل کو چھو کر، تلوار نگلنے میں..." 0:15:28.800,0:15:30.500 نہیں۔ اصل ہمت چاہیے ہوتی ہے 0:15:30.500,0:15:33.020 اس ڈرے ہوے، شرمیلے، پتلے، نکمے بچے کو 0:15:33.080,0:15:35.620 ناکامی اور ٹھکرائے جانے کے خوف سے، 0:15:35.620,0:15:37.040 اپنے دل کو سنبھالتے ہوئے، 0:15:37.040,0:15:38.530 اور اپنی انا پر قابو پاتے ہوئے 0:15:38.530,0:15:41.060 اور ان ڈھیروں اجنبیوں کے سامنے کھڑے ہو کر 0:15:41.060,0:15:43.670 آپ کو اپنے خوف اور خوابوں کی کہانی سنانا، 0:15:43.680,0:15:47.580 اس خطرے کے ساتھ کہیں اپنی ہمت نہ کھو دے،[br]علامتی طور پر اور عملی طور پر۔ 0:15:48.280,0:15:49.450 جی ہاں، آپ کا شکریہ۔ 0:15:49.450,0:15:53.720 (تالیاں) 0:15:53.850,0:15:56.250 دیکھیں، سب سے حیران کن بات یہ ہے 0:15:56.250,0:15:58.650 میں ہمیشہ اپنی زندگی میں کچھ نمایاں کرنا[br]چاہتا تھا 0:15:58.650,0:15:59.780 اور اب میں کر رہا ہوں۔ 0:15:59.780,0:16:02.880 لیکن سب سے حیران کن یہ نہیں ہے کہ میں[br]نگل سکتا ہوں 0:16:02.880,0:16:05.170 21 تلواریں اکٹھی، 0:16:07.640,0:16:10.500 یا 20 فٹ پانی کی گہرائی میں[br]88 شارک اور سٹنگریز کے ساتھ 0:16:10.500,0:16:12.307 رپلے بلیو اٹ اور ناٹ کے لیے، 0:16:13.840,0:16:17.600 یا 1500 درجے تک گرم سرخ تلوار[br]سٹینلے سپر ہیومن کے لیے 0:16:17.610,0:16:19.470 "فولادی آدمی" کے طور پر 0:16:19.520,0:16:21.574 اور وہ واہیات سخت گرم تھی! 0:16:22.460,0:16:24.920 یا ایک گاڑی کو تلوار سے کھینچ سکتا ہوں[br]رپلے 0:16:24.930,0:16:26.290 یا گینیز کے لیے، 0:16:26.290,0:16:28.760 یا امریکہ گوٹ ٹیلنٹ کے[br]فائنل تک پہنچ سکتا ہوں، 0:16:28.820,0:16:31.540 یا 2001 کا اگ نوبل انعام برائے طب[br]جیت سکتا ہوں۔ 0:16:31.550,0:16:33.900 نہیں یہ دراصل حیران کن نہیں ہے۔ 0:16:33.900,0:16:36.350 یہ لوگ سوچتے ہیں۔[br]نہیں، نہیں، نہیں۔ یہ نہیں ہے۔ 0:16:36.350,0:16:37.800 اصل حیران کن چیز یہ ہے کہ 0:16:37.800,0:16:40.660 خدا اس ڈرے ہوئے، شرمیلے، پتلے، نکمے بچے کو 0:16:40.660,0:16:42.200 جو بلندیوں سے خوفزدہ تھا، 0:16:42.200,0:16:43.890 جو پانی اور شارک سے ڈرتا تھا، 0:16:43.890,0:16:46.370 اور ڈاکٹروں اور نرسوں اورسوئیوں اور[br]تیز دھار اشئیا سے 0:16:46.370,0:16:47.640 اور لوگوں سے بات کرنے سے 0:16:47.640,0:16:50.030 اور اب اس نے مجھے دنیا کے اردگرد اڑنے[br]کا موقع دیا 0:16:50.030,0:16:51.320 30,000 فٹ کی بلندی پر, 0:16:51.320,0:16:54.170 تیز دھار چیزوں کو نگلتا ہوں شارکوں سے[br]بھرے پانی کے ٹینک میں, 0:16:54.170,0:16:57.430 اور پوری دنیا میں ڈاکٹروں، نرسوں اور آپ[br]جیسے سامعین سے بات کرنا ہوں۔ 0:16:57.430,0:16:59.580 یہ اصل حیران کن چیز ہے میرےلیے۔ 0:16:59.580,0:17:01.450 میں ہمیشہ نا ممکن کرنا چاہتا تھا - 0:17:01.450,0:17:02.380 شکریہ۔ 0:17:02.380,0:17:03.760 (تالیاں) 0:17:03.760,0:17:05.220 شکریہ۔ 0:17:05.660,0:17:09.040 (تالیاں) 0:17:09.700,0:17:12.569 میں ہمیشہ نا ممکن کرنا چاہتا تھا اور اب[br]میں یہ کرتا ہوں۔ 0:17:12.569,0:17:15.858 میں اپنی زندگی میں کچھ حیران کن کرنا اور[br]دنیا کو بدلنا چاہتا تھا، 0:17:15.858,0:17:16.899 اور اب میں کرتا ہوں۔ 0:17:16.899,0:17:19.869 میں ہمیشہ دنیا کے گرد اڑنا اور غیر معمولی[br]کرتب دکھانا چاہتا تھا 0:17:19.869,0:17:21.869 اور جانیں بچانا چاہتا تھا اور اب کرتا ہوں۔ 0:17:21.869,0:17:22.840 اور آپ جانتے ہیں؟ 0:17:22.840,0:17:25.569 اس چھوٹے بچے کے بڑے خواب کا ایک معمولی حصہ 0:17:25.569,0:17:27.291 ابھی اس کے اندر ہے۔ 0:17:30.320,0:17:36.197 (قہقہے) [br](تالیاں) 0:17:37.000,0:17:40.240 اور آپ جانتے ہیں، میں ہمیشہ سے اپنا مقصد[br]اور ارادہ جاننا چاہتا تھا، 0:17:40.270,0:17:41.530 اور اب مجھے مل گیا ہے۔ 0:17:41.540,0:17:42.920 لیکن جانتے ہیں کیا؟ 0:17:42.920,0:17:46.410 یہ تلواروں کے ساتھ نہیں، وہ نہیں جو آپ[br]سوچتے ہیں، میری طاقت کے ساتھ نہیں۔ 0:17:46.410,0:17:48.510 یہ دراصل میری کمزوری کے ساتھ ہے،[br]میرے الفاظ۔۔ 0:17:48.510,0:17:51.090 میرا مقصد اور ارادہ دنیا کو بدلنے کا ہے 0:17:51.090,0:17:52.390 خوف پر قابو پا کر، 0:17:52.390,0:17:54.910 ایک وقت میں ایک تلوار،[br]ایک وقت میں ایک لفظ، 0:17:55.070,0:17:57.450 ایک وقت میں ایک چھری،[br]ایک وقت میں ایک زندگی، 0:17:57.540,0:17:59.700 لوگوں کو ہمت دینا کہ وہ غیرمعمولی بنیں 0:17:59.700,0:18:01.860 اور اپنی زندگیوں میں نا ممکن کریں۔ 0:18:02.060,0:18:04.680 میرا مقصد دوسروں کی مدد کرنا اور[br]ان کا مقصد ڈھونڈنا ہے۔ 0:18:04.680,0:18:05.680 آپ کا کیا ہے؟ 0:18:05.680,0:18:06.960 آپ کا مقصد کیا ہے؟ 0:18:06.960,0:18:08.960 آپ کو یہاں بھیجنے کا مقصد کیا ہے؟ 0:18:09.260,0:18:11.590 میرا ماننا ہے کہ غیر معمولی بننا[br]ہم سب کا مقدر ہے۔ 0:18:12.160,0:18:14.260 آپ میں کیا خاص طاقت ہے؟ 0:18:14.560,0:18:17.990 دنیا میں موجود 7 ارب سے زیادہ لوگوں میں، 0:18:17.990,0:18:20.250 کچھ درجنوں سے بھی کم تلوار نگلنے والے ہیں 0:18:20.250,0:18:21.661 جو آج دنیا میں باقی ہیں، 0:18:21.661,0:18:22.940 لیکن آپ صرف ایک ہیں۔ 0:18:22.940,0:18:24.070 آپ منفرد ہیں۔ 0:18:24.070,0:18:25.540 آپ کی کہانی کیا ہے؟ 0:18:25.540,0:18:27.760 آپ کو کیا چیز مختلف بناتی ہے؟ 0:18:27.760,0:18:29.180 اپنی کہانی سنائیے، 0:18:29.180,0:18:31.721 چاہے آپ کی آواز باریک اور کانپ رہی ہو۔ 0:18:31.721,0:18:33.140 آپ کے آدرش کیا ہیں؟ 0:18:33.140,0:18:35.850 اگر آپ کچھ بھی کر سکتے، کچھ بھی[br]بن سکتے، کہیں بھی جا سکتے 0:18:35.850,0:18:37.430 آپ کیا کرتے؟ آپ کہاں جاتے؟ 0:18:37.430,0:18:38.330 آپ کیا کرتے؟ 0:18:38.330,0:18:40.340 آپ اپنی زندگی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ 0:18:40.340,0:18:41.760 آپ کے بڑے خواب کیا ہیں؟ 0:18:41.760,0:18:44.420 سوچئیے، ایک بچے کی حثیت سے آپ کے بڑے خواب[br]کیا تھے؟ 0:18:44.420,0:18:46.470 میں شرط لگاتا ہوں اتنے سے نہیں تھے، واقعی؟ 0:18:46.483,0:18:48.020 آپ کے سرکش خواب کیا تھے 0:18:48.020,0:18:50.450 جو آپ کوعجیب اور مبہم لگتے تھے؟ 0:18:50.450,0:18:54.040 شرطیہ کہتا ہوں اب وہ آپکو اتنے عجیب نہیں[br]لگ رہے ہوں گے؟ 0:18:55.370,0:18:57.050 آپ کی تلوار کیا ہے؟ 0:18:57.050,0:18:58.650 آپ سب کے پاس ایک تلوار ہے، 0:18:58.650,0:19:00.600 ایک خوابوں اور خوف کی دو دھاری تلوار۔ 0:19:00.600,0:19:03.520 اپنی تلوار کو نگلیے، یہ جہاں بھی ہو۔ 0:19:03.540,0:19:05.870 خواتین و حضرات، اپنے خوابوں کا پیچھا کریں، 0:19:05.870,0:19:08.900 آپ جو بھی بننا چاہتے ہوں اس کے لیے کبھی[br]بھی دیر نہیں ہوئی ہوتی۔ 0:19:09.720,0:19:12.920 ان ڈوج بال والے بدمعاشوں کے لیے،[br]جن بچوں نے سوچا تھا 0:19:12.920,0:19:14.916 کہ میں کبھی نا ممکن نہیں کر سکتا، 0:19:15.060,0:19:17.645 میں نے انہیں بس یہی کہنا ہے: 0:19:17.645,0:19:18.841 شکریہ۔ 0:19:18.940,0:19:22.220 کیونکہ اگر ولن نہ ہوتے تو غیرمعمولی ہیرو[br]بھی نہ ہوتے۔ 0:19:23.020,0:19:27.237 میں یہاں یہ ثابت کرنے کے لیے ہوں کہ[br]نا ممکن نا ممکن نہیں۔ 0:19:28.300,0:19:32.310 یہ بہت خطرناک ہے، یہ مجھے مار سکتا ہے۔ 0:19:32.340,0:19:33.720 امید ہے آپ کو مزا آئے گا۔ 0:19:33.720,0:19:35.260 (قہقہے) 0:19:36.350,0:19:38.700 مجھے اس میں آپ کی مدد درکار ہو گی۔ 0:19:46.731,0:19:48.405 سامعین: دو، تین۔ 0:19:48.405,0:19:52.100 دانیال مایر: نہیں،نہیں، نہیں۔ مجھے آپ کی[br]گنتی گننے میں مدد چاہیے ہو گی، ٹھیک؟ 0:19:52.100,0:19:53.210 (قہقہے) 0:19:53.210,0:19:55.840 اگر آپ الفاظ جانتے ہوں؟ ٹھیک؟[br]میرے ساتھ گنیے۔ تیار؟ 0:19:55.870,0:19:56.964 ایک۔ 0:19:56.964,0:19:58.150 دو۔ 0:19:58.170,0:19:58.920 تین۔ 0:19:58.920,0:20:01.110 نہیں، یہ 2 ہے، لیکن آپ کو اندازہ[br]ہو گیا ہے۔ 0:20:06.760,0:20:07.780 سامعین: ایک۔ 0:20:07.840,0:20:08.750 دو۔ 0:20:08.800,0:20:10.010 تین۔ 0:20:11.260,0:20:13.280 (نگلتے ہوئے) 0:20:14.360,0:20:15.940 (تالیاں) 0:20:16.251,0:20:17.450 ڈم: جی ہاں! 0:20:17.450,0:20:23.100 (تالیاں) (خوشی کا اظہار) 0:20:23.100,0:20:24.820 آپ کا بہت شکریہ۔ 0:20:25.450,0:20:28.800 آپکا شکریہ، آپکا شکریہ، آپکا شکریہ۔[br]دل کی گہرایوں سے آپکا شکریہ۔ 0:20:28.800,0:20:31.290 بلکہ معدے کی گہرایوں سے آپکا شکریہ۔ 0:20:31.390,0:20:35.020 میں نے کہا تھا میں یہاں نا ممکن کرنے آیا[br]ہوں اور میں نے کر دکھایا ہے۔ 0:20:35.030,0:20:37.730 لیکن یہ نا ممکن نہیں تھا۔ یہ میں[br]ہر روز کرتا ہوں۔ 0:20:37.800,0:20:42.800 نا ممکن چیز اس ڈرے ہوئے، شرمیلے، پتلے،[br]نکمے بچے کا خوف کا سامنا کرنا تھا۔ 0:20:42.840,0:20:44.600 یہاں کھڑے ہو کر[ٹیڈ ایکس] سٹیج پر، 0:20:44.600,0:20:46.950 اور دنیا کو تبدیل کرنا،[br]ایک وقت میں ایک لفظ، 0:20:46.950,0:20:49.050 ایک وقت میں ایک تلوار،[br]ایک وقت میں ایک زندگی۔ 0:20:49.050,0:20:52.500 اگر میں نے آپکو سوچ کے نئے انداز دیے ہیں،[br]اگر میں نے آپکو یقین دلایا ہے 0:20:52.500,0:20:54.390 کہ نا ممکن نا ممکن نہیں، 0:20:54.390,0:20:57.960 اگرمیں نے آپکو یہ احساس دلایا ہے کہ آپ[br]اپنی زندگی میں نا ممکن کر سکتے ہیں، 0:20:58.120,0:21:01.020 پھر میرا کام ختم ہوا اور اب[br]آپکا شروع ہو گیا ہے۔ 0:21:01.020,0:21:04.100 خواب دیکھنا نہ چھوڑیں۔[br]یقین کرنا نہ چھوڑیں۔ 0:21:04.700,0:21:06.230 مجھ میں یقین کرنے کا شکریہ 0:21:06.230,0:21:08.100 اور میرے خواب میں شامل ہونے کا شکریہ۔ 0:21:08.100,0:21:09.550 اوریہ میرا آپ کے لیے تحفہ ہے: 0:21:09.550,0:21:11.486 کہ نا ممکن نہیں 0:21:11.486,0:21:12.920 سامعین: نا ممکن۔ 0:21:12.920,0:21:14.920 لمبی مسافت تحفے کا حصہ ہے۔ 0:21:15.100,0:21:19.560 (تالیاں) 0:21:19.560,0:21:21.020 شکریہ۔ 0:21:21.060,0:21:25.360 (تالیاں) 0:21:25.580,0:21:27.560 (خوشی کا اظہار) 0:21:27.780,0:21:30.240 میزبان: شکریہ، دانیال مایر، واہ!