1 00:00:00,741 --> 00:00:02,383 نیند 2 00:00:02,383 --> 00:00:05,204 یہ وہ چیز ہے جس میں ہم اپنی چوتھائی رندگی گزار دیتے ہیں۔ 3 00:00:05,204 --> 00:00:08,525 لیکن کیا ہم میں سے کسی کو معلوم ہے کہ یہ یے کیا؟ 4 00:00:08,525 --> 00:00:10,740 دو ہزار سال پہلے، گیلن، 5 00:00:10,740 --> 00:00:12,880 جو کہ بہدت ہی نامور طبعی ریسرچرتھا 6 00:00:12,880 --> 00:00:13,939 پرانی دنیا کا، 7 00:00:13,939 --> 00:00:16,258 تجویز کیا کہ جب یم جاگے ہوئے ہوتے ہیں۔ 8 00:00:16,258 --> 00:00:19,620 ہمارا دماغ ایک طاقت پیدا کرتا ہے یہ عرق کی شکل میں ہوتا ہے۔ 9 00:00:19,620 --> 00:00:22,190 جو ہمارے پورے جسم کے حصوں میں پھیل جاتا ہے، 10 00:00:22,190 --> 00:00:26,204 انہیں توناائی فراہم کرتا ہے۔ لیکن دماغ کہ کسی حصہ تک نہیں پہنچتا، 11 00:00:26,204 --> 00:00:27,820 اور بقول ان کہ جب ہم سوتے ہیں 12 00:00:27,820 --> 00:00:30,358 وہ سارا عرق جو ہماری پورے جسم میں پھیلا ہوا ہوتا ہے، 13 00:00:30,358 --> 00:00:32,102 واپس دماغ کی طرف آجاتا ہے 14 00:00:32,102 --> 00:00:33,913 دماغ کو ابیدگی، 15 00:00:33,913 --> 00:00:36,459 اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ 16 00:00:36,459 --> 00:00:38,880 اب، یہ بات ہمیں مکمل طور پر نامَعقول لگتی ہے۔ 17 00:00:38,880 --> 00:00:40,921 لیکن، گلین محظ سمجھانے کی کوشیش کررہا تھا، 18 00:00:40,921 --> 00:00:42,528 نیند کے بارے میں، 19 00:00:42,528 --> 00:00:45,185 جس کا سامنا ہم روز مرہ کی زندگی میں کرتے ہیں۔ 20 00:00:45,185 --> 00:00:47,109 دیکھیں، ہم صرف اپنے تجربے تک جانتے ہیں، 21 00:00:47,109 --> 00:00:49,821 کہ جب آپ سوتے ہیں، تو نیند آب کے دماغ تروتازہ کردیتی ہے، 22 00:00:49,821 --> 00:00:51,283 لیکن جب آپ نہیں سوتے، 23 00:00:51,283 --> 00:00:54,210 یہ آپ کے دماغ کو دھندلہ کردیتی ہے۔ 24 00:00:54,210 --> 00:00:56,722 جبکہ اب ہم نیند کہ بارے میں بہت جانتے ہیں۔ 25 00:00:56,722 --> 00:00:58,526 جو کہ گلین جانتے تھے۔ 26 00:00:58,526 --> 00:01:01,406 ہم ابھی تک نہیں سمجھے کہ نیند یے کیوں؟ 27 00:01:01,406 --> 00:01:04,035 ہماری ساری سرگرمیوں کیا یہ حیرت انگیز 28 00:01:04,035 --> 00:01:06,754 قوت بخش عمل ہے ہمارے دماغ کا۔ 29 00:01:06,754 --> 00:01:08,254 تو آج میں اپکو بتانا چاہتا ہوں 30 00:01:08,254 --> 00:01:09,610 کچھ حالیہ ریسرچز کے بارے میں 31 00:01:09,610 --> 00:01:12,368 جوان سوالوں پر ایک نئی روشنی ڈالے گی۔ 32 00:01:12,368 --> 00:01:15,573 ھمیں یہ معلوم کہ نیند اصل 33 00:01:15,573 --> 00:01:17,946 ایک قسم کا عمدہ تیار حل ہے 34 00:01:17,946 --> 00:01:20,523 بہت سے دماغوں کی بنیادی ضرورتوں کا۔ 35 00:01:20,523 --> 00:01:22,469 ایک انوکھی بات یہ کہ دماغ 36 00:01:22,469 --> 00:01:25,292 کم توانائی میں زیادہ کام کرتا ہے۔ 37 00:01:25,292 --> 00:01:30,291 جو اس کو تمام عضاء سے منفرد کرتا ہے۔ 38 00:01:30,291 --> 00:01:33,346 تو وہ تمام بیالوجی جس کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔ 39 00:01:33,346 --> 00:01:35,800 اسے سمجھا جا سکتا ہے مسائل کا تسلسل 40 00:01:35,800 --> 00:01:37,841 اور ان کے ممکنہ حل۔ 41 00:01:37,841 --> 00:01:41,321 اور وہ پہلا مسلہُ جو ہر عضو پورا کرتا ہے۔ 42 00:01:41,321 --> 00:01:43,819 وہ خورا ک کہ فراہمی ہے جو کہ ایندھن مہیا کراتی ہے 43 00:01:43,819 --> 00:01:45,560 جسم کے تما م خلیوں کو 44 00:01:45,560 --> 00:01:48,138 دماغ کہ لیے یہ بات کافی نازک ہے 45 00:01:48,138 --> 00:01:50,355 یہ ایک برقی سرگرمی ہے جو کہ استعمال کرتی ہے 46 00:01:50,355 --> 00:01:53,213 پورے جسم کی چوتھائی توانائی 47 00:01:53,213 --> 00:01:54,843 حالنکہ دماغ مشتمل ہے 48 00:01:54,843 --> 00:01:58,180 پورے جسم صرف دو فیصد وزن پر 49 00:01:58,180 --> 00:01:59,792 توگردش فشار خون 50 00:01:59,792 --> 00:02:02,223 توانائی کی فرائمی کے مسائٓل کو حل کرتی ہے 51 00:02:02,223 --> 00:02:04,763 خوراک بھیچ کر خون کی نالیوں کے زریعے 52 00:02:04,763 --> 00:02:08,106 اور اکسچن کو جسم کے ہر حصے میں۔ 53 00:02:08,106 --> 00:02:11,120 یہ آپ ہیاں اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ 54 00:02:11,120 --> 00:02:12,702 ہیاں، ہم دیکھ رئے ہیں خونی رگو کو 55 00:02:12,702 --> 00:02:15,597 ایک زندہ چوئے کے دماغ میں 56 00:02:15,597 --> 00:02:18,117 خونی رگیں ایک پیچیدہ جال بناتی ہیں۔ 57 00:02:18,117 --> 00:02:20,465 جودماغ کہ بھرا رکھتا ہے۔ 58 00:02:20,465 --> 00:02:22,266 یہ دماغ کی سطح سے شروع ہوتی ہیں 59 00:02:22,266 --> 00:02:25,147 اور پھرخلیوں تک چلے جاتی ہیں۔ 60 00:02:25,147 --> 00:02:27,508 اور جیسے یہ پھیلتی ہیں یہ خوراک فرائم کرتی ہیں 61 00:02:27,508 --> 00:02:33,273 اور اکسیچن بھی دماغ کے ہر خلیے کو۔ 62 00:02:33,276 --> 00:02:36,246 اب! ہر خلیے کو ٖضرورت ہوتی ہے 63 00:02:36,246 --> 00:02:38,137 خوراک کی توانائی کے لیے 64 00:02:38,137 --> 00:02:41,277 اور ہر خلیہ فاسق مادے بھی اس عمل میں پیدا کرتا ہے 65 00:02:41,277 --> 00:02:42,823 اور ان فاسق مادوں کی صفائی 66 00:02:42,823 --> 00:02:45,090 دوسرا بڑا مسلہٰ ہے 67 00:02:45,090 --> 00:02:47,882 جسے ہر عضو کو حل کرنا ہوتا ہے۔ 68 00:02:47,882 --> 00:02:50,465 یہ خاکہ ظاہر کررہا یے جسم کے "lymphatic system" کو 69 00:02:50,465 --> 00:02:52,895 جس اس مسلہٰ کے حل کے لیے بنا ہے۔ 70 00:02:52,895 --> 00:02:55,707 یہ ایک دوسرا متوازی نظام ہے رگوں کا 71 00:02:55,707 --> 00:02:57,721 جو کہ پورے جسم میں پھیلا ہوا ہے۔ 72 00:02:57,721 --> 00:02:59,678 یہ اٹھاتا ہے پروٹین اور فاسق مادوں کو 73 00:02:59,678 --> 00:03:01,602 خلا سے جو سیلز کے درمیان موجود ہوتے ہیں، 74 00:03:01,602 --> 00:03:04,414 جمع کرتا ہے، اور پھرانہیں خون میں لے آتا ہے 75 00:03:04,414 --> 00:03:06,675 تاکہ انہیں ختم کیا جاسکے۔ 76 00:03:06,675 --> 00:03:08,464 لیکن اس خاکے کو غور سے دیکھیں 77 00:03:08,464 --> 00:03:09,858 آپکو کچھ نظر آئے گا۔ 78 00:03:09,858 --> 00:03:12,186 جو کچھ زیادہ معنی نہیں رکھتا۔ 79 00:03:12,186 --> 00:03:14,943 تو اگر ہمیں کسی اسانی دماغ کا بعغور مشاہدہ کرنا پڑے، 80 00:03:14,943 --> 00:03:17,136 تو ایک چیز آپ وہاں دیکھیں گے کہ 81 00:03:17,136 --> 00:03:21,298 کہ انسانی دماغ میں " lymphatic vessels" موجود ہی نہیں ہیں۔ 82 00:03:21,298 --> 00:03:24,392 لیکن یہ تو کوئی معنی نہیں رکھتا۔ کیا واقعی ؟ 83 00:03:24,392 --> 00:03:27,597 میرا مظلب کہ دماغ ایک انتہائی سرگرم عضو ہے 84 00:03:27,597 --> 00:03:30,162 جو فاسق مادے پیدا کرتا ہے بڑی مقدارمیں 85 00:03:30,162 --> 00:03:32,739 انہیں پوری طرح صاف ہونا چاہیے۔ 86 00:03:32,739 --> 00:03:35,701 اور پھربھی اس میں "lymphatic vessels" موجود نہیں اس کا مطلب 87 00:03:35,701 --> 00:03:37,497 کہ وہ راستہ جو پوراجسم استعمال کرتا ہے 88 00:03:37,497 --> 00:03:39,482 فاسق مادوں کوصاف کرنے کا 89 00:03:39,482 --> 00:03:42,491 دماغ میں کام نہیں کرے گا۔ 90 00:03:42,491 --> 00:03:44,539 تو پھر دماغ کیسے حل کرتا ہے، 91 00:03:44,539 --> 00:03:46,293 فاسق مادوں کی صفائی کے مسئلہ کوِ؟ 92 00:03:46,293 --> 00:03:49,982 اچھا! تو ایک دنیاوی نطر آنے والا سوال 93 00:03:49,982 --> 00:03:53,390 جس کہانی میں ھماری ٹیم بڑھی، 94 00:03:53,390 --> 00:03:55,411 اور ہم نے کیا پایا، 95 00:03:55,411 --> 00:03:57,746 جیسے جیسے ہم دماغ کی گہرائی میں جاتے گئے، 96 00:03:57,746 --> 00:04:00,637 کہ "Neurons" اور خون کی شریاتوں کے نیچے 97 00:04:00,637 --> 00:04:02,820 دماغ کا وہ حل موجود تھا۔ 98 00:04:02,820 --> 00:04:05,383 جس کی مدد سے وہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے۔ 99 00:04:05,383 --> 00:04:07,200 یہ بہت حیران کن تھا۔ 100 00:04:07,200 --> 00:04:10,050 یہ ایک ہوشیاری والی بات تھی۔ 101 00:04:10,050 --> 00:04:13,168 لیکن یہ ایک خوبصورت بھی تھا۔ 102 00:04:13,168 --> 00:04:14,835 میں آپکو بتاتا ہوں کہ ہمیں کیا ملا۔ 103 00:04:14,835 --> 00:04:17,389 تو دماغ میں اپنا ایک "pool " موجود ہے 104 00:04:17,389 --> 00:04:20,850 صفائی کیلئے۔ ایک صاف مادہ جسے "cerebrospinal fluid " کہتے ہیں۔ 105 00:04:20,850 --> 00:04:22,169 ہم اسے "CSF" کہتے ہیں۔ 106 00:04:22,169 --> 00:04:26,149 "CSF" بھرتا ہے اس خلا کو جس میں دماغ گہرا ہوا ہے۔ 107 00:04:26,149 --> 00:04:27,672 اورفاسق مادے جو دماغ میں موجود 108 00:04:27,672 --> 00:04:29,894 ہیں،اپناراستہ بناتے ہیں "CSF" کے ذریعے 109 00:04:29,894 --> 00:04:33,157 جو کہ خون میں شامل ہوجاتا ہے۔ 110 00:04:33,157 --> 00:04:34,277 تو اس طرح یہ محسوس ہوتا 111 00:04:34,277 --> 00:04:36,869 ہے "lymphatic system" کہ طرح کا نہیں لگتا کیا؟ 112 00:04:36,869 --> 00:04:39,625 لیکن اس میں کیا حیرت کہ سیال مادہ اورفاسق مادے جو 113 00:04:39,625 --> 00:04:41,357 دماغ کہ اندر سے 114 00:04:41,357 --> 00:04:43,764 نہ صرف جزب ہوتے رہتے ہیں۔ 115 00:04:43,764 --> 00:04:46,138 اس "CSF" کہ پول میں سے، 116 00:04:46,138 --> 00:04:49,861 بلکہ ایک خاص نظام ہے "Plumbing" کا 117 00:04:49,861 --> 00:04:53,753 جو منظّم اورسہل کرتے ہیں اس عمل کو 118 00:04:53,753 --> 00:04:55,902 جو آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ 119 00:04:55,902 --> 00:04:58,940 ہیاں، ہم دوبارہ دیکھ رہے ہیں دماغ میں 120 00:04:58,940 --> 00:05:00,424 ایک زندہ چوہے کہ 121 00:05:00,424 --> 00:05:02,347 فریم جو اپکے الٹے ہاتھ پر ہے طاہر کرتا ہے 122 00:05:02,347 --> 00:05:04,406 کہ دماغ یک سطح پر کیا ہو رہا یے۔ 123 00:05:04,406 --> 00:05:05,970 فریم جو اپکے سیدھےپر دیکھاتا ہے 124 00:05:05,970 --> 00:05:07,916 کہ دماغ کی سطح کے نیچے کیا ہو رہا ہے۔ 125 00:05:07,916 --> 00:05:09,639 ٹیشو کے اندر۔ 126 00:05:09,639 --> 00:05:11,898 ہم نے طاہرکیا خون کی رگوں کو سرخ رنگ سے 127 00:05:11,898 --> 00:05:13,922 اور "CSF" جس نے دماغ کوگیرے ہوئے ہیں 128 00:05:13,922 --> 00:05:15,745 ہرے رنگ کے ہونگے۔ 129 00:05:15,745 --> 00:05:17,545 اب۔ ھمارے لیے کیا چیز حیرت انگیزہے۔ 130 00:05:17,545 --> 00:05:20,796 یہ جو مادہ دماغ کے باہرکی طرف ہوتا ہے 131 00:05:20,796 --> 00:05:23,608 وہ باہر کی طرف نہیں رہا۔ 132 00:05:23,608 --> 00:05:27,011 بجائے اس کے "CSF" کو واپس اند کی طرف دھکیلا۔ 133 00:05:27,011 --> 00:05:28,884 اسطرح دماغ نے اس کے ساتھ 134 00:05:28,884 --> 00:05:31,916 دماغ کی شریانوں کے باہر بھی 135 00:05:31,916 --> 00:05:34,300 جو وجہ بنا باہر دھکیلنے خون کی شریاتوں کہ 136 00:05:34,300 --> 00:05:36,100 خون کہ شریانوں کے باہر، 137 00:05:36,100 --> 00:05:38,912 یہ دراصل مدد کررہا تھا راستہ بنانے میں 138 00:05:38,912 --> 00:05:41,353 تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے خلا میں سے 139 00:05:41,353 --> 00:05:44,199 جو کہ دماغ کے "cells" میں موجود ہیں۔ 140 00:05:44,199 --> 00:05:46,111 اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں، 141 00:05:46,111 --> 00:05:49,588 استعمال کے بارے میں اسطرح خون کے نالیوں بیرون موجود نظام 142 00:05:49,588 --> 00:05:52,107 واقعی ایک خاص چالاکی سے بنا ہوا حل شدہ نظام ہے 143 00:05:52,107 --> 00:05:54,829 کیونکہ دماغ محفوظ ہے 144 00:05:54,829 --> 00:05:56,652 ایک سخت کھوپڑی میں 145 00:05:56,652 --> 00:05:58,755 اور وہ خلیوں سے بھرا ہوا ہے، 146 00:05:58,755 --> 00:06:01,500 تو اس میں کوئی اضافی جگہ نہیں ہے۔ 147 00:06:01,500 --> 00:06:05,100 دوسری نالیوں کے لیے "lymphatic system" کی طرح 148 00:06:05,100 --> 00:06:06,359 تو خون کی نالیاں توہیں 149 00:06:06,359 --> 00:06:08,317 جو بڑھتی ہیں دماغ کی سطح سے 150 00:06:08,317 --> 00:06:10,926 دماغ کے نیچے موجود ہر ایک سیل کے لیے 151 00:06:10,926 --> 00:06:12,164 مطلب یہ کہ وہ سیال مادہ 152 00:06:12,164 --> 00:06:15,460 جوکہ چلیتا ہے دماغ کی نالیوں کے بیرونی سمت 153 00:06:15,460 --> 00:06:19,260 پورے دماغ میں رسائی حاصل کرسکتا ہے 154 00:06:19,260 --> 00:06:21,444 تو یہ ایک ایسا ہوشیارطریقہ ہے۔ 155 00:06:21,444 --> 00:06:25,209 خون کہ نالیوں کو دوبارہ استعمال میں لانے کا۔ وہ خون کی نالیاں 156 00:06:25,209 --> 00:06:27,998 ان کی جگہ دوسرے عمل کو اخطیار کرتی ہیں 157 00:06:27,998 --> 00:06:31,181 خون کی نالیوں کے دوسرا سیٹ بنانے میں جیسے "lymphatic vessels" 158 00:06:31,181 --> 00:06:33,592 بناتی ہیں۔ ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔ 159 00:06:33,592 --> 00:06:35,909 اور یہ کتنا حیران کن ہے کہ دوسرا کوئی عضو 160 00:06:35,909 --> 00:06:37,550 اس طرح کی صلاحیت نہہں رکھتا 161 00:06:37,550 --> 00:06:40,610 جیسے دماغ رکھتا ہے سیل کہ خلا میں فاسق مادے صاف کرنے جیسا۔ 162 00:06:40,610 --> 00:06:46,430 یہ حل پورے جسم میں صرف دماٖغ کہ لیے مخصوص ہے۔ 163 00:06:46,430 --> 00:06:48,698 لیکن ہمارا سب سے حیرت انگیز مشاہدہ 164 00:06:48,698 --> 00:06:50,801 اس سب سے یہ تھا کہ 165 00:06:50,801 --> 00:06:53,151 جس بارے میں نے اپکو بتایا۔ 166 00:06:53,151 --> 00:06:56,469 کہ یہ جو سارا مادہ جو دماغ میں گھوم رہا ہے۔ 167 00:06:56,469 --> 00:07:00,653 یہ صرف سوئے ہوئے دماغ میں ہورہا یے۔ 168 00:07:00,653 --> 00:07:02,103 ہیاں جوالٹی طرف وڈیو ہے۔ 169 00:07:02,103 --> 00:07:04,364 ظاہر کررہا ہے، کہ کتنا "CSF" حرکت کررہا ہے 170 00:07:04,364 --> 00:07:07,970 ایک زندہ چوہے کہ دماغ میں سے جبکہ وہ چوہا جاگا ہوا ہے 171 00:07:07,970 --> 00:07:09,843 یہ تقریباََ نہ ہونے کے پراپر ہے۔ 172 00:07:09,843 --> 00:07:11,418 جبکہ وہ ہی جانور 173 00:07:11,418 --> 00:07:14,623 اگر ہم تھوڑی دیر انتظارکریں جب یہ جانور سو جائے۔ 174 00:07:14,623 --> 00:07:17,380 ہم کیا دیکھتے ہیں کہ "CSF" 175 00:07:17,380 --> 00:07:19,798 دماغ میں حرکت کررہا ہے۔ 176 00:07:19,798 --> 00:07:21,958 اور ہم دیکھتے ہیں کہ بلکل اس وقت 177 00:07:21,958 --> 00:07:24,570 جب دماغ جب سونے کی حالت میں جاتا ہے۔ 178 00:07:24,570 --> 00:07:27,233 دماغ کہ خلیے خود ہی سکڑ جاتے ہیں 179 00:07:27,233 --> 00:07:29,270 اور اپنے درمیان خلا کو کھول لیتے ہیں 180 00:07:29,270 --> 00:07:31,407 اور سیال مادون کو اندر آنے دیتے ہیں 181 00:07:31,407 --> 00:07:34,140 اور ٖٖٖفضلے کو صاف ہونے دیتے ہیں۔ 182 00:07:34,140 --> 00:07:36,654 تو ایسا لگتا ہے کہ "Galen" شاید 183 00:07:36,654 --> 00:07:38,910 ٹھیک سمت میں تھا، جب اس نے لکھا تھا 184 00:07:38,910 --> 00:07:41,610 کہ ایک مادہ دماغ میں حرکت کرتا ہے 185 00:07:41,610 --> 00:07:43,252 جب ہم سوتے ہیں۔ 186 00:07:43,252 --> 00:07:46,705 ہماری اپنی رسرچ، جو کہ 2000 سال بعد کی ہے۔ 187 00:07:46,705 --> 00:07:48,775 تجویز کرتی ہے کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے۔ 188 00:07:48,775 --> 00:07:50,834 جب دماغ خاگ رہا ہوتا ہے۔ 189 00:07:50,834 --> 00:07:52,948 اور جب بہت مصرف ہوتا ہے۔ 190 00:07:52,948 --> 00:07:55,310 یہ صفائی کہ عمل کو روک کر رکھتا ہے۔ 191 00:07:55,310 --> 00:07:58,381 ان خلا میں جو موجود ہوتے ہیں خلیوں کے درمیان 192 00:07:58,381 --> 00:08:00,240 اور پھر جب یہ سو جاتا ہے۔ 193 00:08:00,240 --> 00:08:02,588 اور جب یہ اتنا مصرف نہیں ہوتا، 194 00:08:02,588 --> 00:08:05,165 یہ صفائی کا عمل شروع کرتا ہے۔ 195 00:08:05,165 --> 00:08:06,852 تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے 196 00:08:06,852 --> 00:08:08,360 خلیوں کے درمیان موجو اس خلا سے 197 00:08:08,360 --> 00:08:10,777 جن میں پورے دن کا فاسق مادہ بھرا ہوتا ہے۔ 198 00:08:10,777 --> 00:08:13,185 یہ ویسے ہی ہے جسطرح میں اور آپ 199 00:08:13,185 --> 00:08:16,267 اپنے گھریلوں کاموں کو ہفتےمیں کام کی مصروفیت کی وجہ سے چھوڑدیتے 200 00:08:16,267 --> 00:08:17,729 ہیں،انہیں کرنےکا وقت نہیں ہوتا 201 00:08:17,729 --> 00:08:20,990 اور وہ سارے صفائی کہ کام ہمیں جو ہمیں کرنے پڑتے ہیں 202 00:08:20,990 --> 00:08:23,748 جب چھٹی کا دن ہوتا ہے۔ 203 00:08:23,748 --> 00:08:27,020 ہیاں، میں نے گندگی کی صفائی کا بہت ذکر کرلیا۔ 204 00:08:27,020 --> 00:08:28,472 لیکن میں بہت مخسوص نہیں رہا۔ 205 00:08:28,472 --> 00:08:29,866 فضلے کی قسم کے بارے میں۔ 206 00:08:29,866 --> 00:08:32,161 جسے دماغ کو صاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 207 00:08:32,161 --> 00:08:34,704 سوتے وقت اپنے آپ کو صحتمند رکھنے کے لیے 208 00:08:34,704 --> 00:08:36,301 یہ ٖفضلے عام طور پر تو حال کی 209 00:08:36,301 --> 00:08:38,719 رسرچز زور دیتی ہٰیں۔ جو زیادہ تر " amyloid-beta" ہے 210 00:08:38,719 --> 00:08:41,914 جو کہ ایک پروٹین جو کہ ہر وقت دماغ میں بنتا ہے۔ 211 00:08:41,914 --> 00:08:43,772 میرا دماغ ابھی"amyloid-beta" بنا رہا ہے۔ 212 00:08:43,772 --> 00:08:45,930 اوراسطرح اپکا بھی 213 00:08:45,930 --> 00:08:47,932 لیکن ان مریضوں جنہیں Alzheimer's بیماری ہے 214 00:08:47,932 --> 00:08:50,531 amyloid-beta بڑھ اور جمع ہو جاتے ہیں 215 00:08:50,531 --> 00:08:52,544 دماغ کہ خلیوں کے خلا کے درمیان 216 00:08:52,544 --> 00:08:55,970 صاف ہونے کے بجائے جیسا کہ اسے ہونا چاہیے۔ 217 00:08:55,970 --> 00:08:57,980 جو کہ amyloid-beta کے بنے ہوتے ہیں 218 00:08:57,980 --> 00:09:00,193 اور ایک اہم قدم سمجھا جاتا ہے 219 00:09:00,193 --> 00:09:02,814 اس خطرناک ہیماری کی نشونما میں۔ 220 00:09:02,814 --> 00:09:05,908 تو ہم نے تخمینہ لگایا کہ کتنی تیزی سے amyloid-beta صاف ہوتے ہیں، 221 00:09:05,908 --> 00:09:07,640 دماغ سے جب وہ جاگا ہوا ہوتا ہے 222 00:09:07,640 --> 00:09:09,418 کے مقابلے میں جب وہ سویا ہوتا ہے۔ 223 00:09:09,418 --> 00:09:11,296 اور ہمیں واقعی یہ پتا چلا کہ 224 00:09:11,296 --> 00:09:13,186 amyloid-beta کی صفائی 225 00:09:13,186 --> 00:09:17,705 سوئے ہوئے دماغ میں بہت تیز ہے۔ 226 00:09:17,705 --> 00:09:19,384 تواگر مٰیں سوتا ہوں تو 227 00:09:19,384 --> 00:09:21,342 تو یہ دماغ کا ایک حل ہے 228 00:09:21,342 --> 00:09:23,352 اس فاسق مادوں کی صفائی میں۔ تو یہ شاید 229 00:09:23,352 --> 00:09:25,728 ڈرامائی تبدیلی ہے نیند کے بارے جو ہم جانتے ہیں 230 00:09:25,728 --> 00:09:27,963 رشتے کہ بارے میں نیند کے 231 00:09:27,963 --> 00:09:31,319 amyloid-beta, اور Alzheimer's disease کے 232 00:09:31,319 --> 00:09:33,277 ایک تازہ تشخیصی رسرچز کہ سلسلے میں 233 00:09:33,277 --> 00:09:35,110 تجویز دیتی ہیں کہ ان مریضوں میں 234 00:09:35,110 --> 00:09:38,204 جن میں ابھی Alzheimer's کی بیماری نہیں ہوئی۔ 235 00:09:38,204 --> 00:09:41,270 بے خوابی، اور کم نیند 236 00:09:41,270 --> 00:09:43,288 کا بہت گہرا تعلق ہے۔ 237 00:09:43,288 --> 00:09:46,100 amyloid-beta کا دماغ میں بنے کا ۔ 238 00:09:46,100 --> 00:09:47,967 اور جبکہ یہ بہت اہم اشارہ ہے 239 00:09:47,967 --> 00:09:49,677 جو جائزے یہ ثابت نہیں کرتے۔ 240 00:09:49,677 --> 00:09:51,866 کہ کم خوابی اور بری نیند 241 00:09:51,866 --> 00:09:54,273 Alzheimers بیماری کی وجہ بنتی یے، 242 00:09:54,273 --> 00:09:56,883 وہ تجویز کرتے ہیں کہ دماغ کی ناکامی 243 00:09:56,883 --> 00:09:58,795 اپنے آپ کو صاف رکھنے کی 244 00:09:58,795 --> 00:10:01,551 صفائی کرنے کی جیسے کہ amyloid-beta ہے 245 00:10:01,551 --> 00:10:03,453 شاید بڑھنے کی وجہ بنتا ہے 246 00:10:03,453 --> 00:10:07,070 Alzheimer's. بیماری کی۔ 247 00:10:07,070 --> 00:10:08,975 تو یہ نئی رسرچ ہمیں کیا بتاتی ہے۔ 248 00:10:08,975 --> 00:10:11,302 کیا یہ وہی چیز ہے جو آپ سب 249 00:10:11,302 --> 00:10:12,710 پہلے جانتےتھےنیند کے بارے میں 250 00:10:12,710 --> 00:10:15,363 ہتکہ "گیلن" بھی یہ ہی سمجھا، 251 00:10:15,363 --> 00:10:18,434 کہ یہ توانائی اور دماغ کی صفائی کا کام کرتی ہے۔ 252 00:10:18,434 --> 00:10:19,975 دراصل ایک بڑا حصہ ہے 253 00:10:19,975 --> 00:10:22,292 کہ نیندآخر ہے کیا۔ 254 00:10:22,292 --> 00:10:23,810 دیکھیں۔آپ اور میں ہم سوتے ہیں، 255 00:10:23,810 --> 00:10:25,543 ہرروز رات میں 256 00:10:25,543 --> 00:10:28,546 لیکن ہمارا دماغ۔ آرام نہیں کرتا 257 00:10:28,546 --> 00:10:30,380 جبکہ ہمارا جسم رکا ہوا ہوتا ہے۔ 258 00:10:30,380 --> 00:10:33,451 اور ہمارا دماغ خوابوں میں مشغول ہوتا ہے۔ 259 00:10:33,451 --> 00:10:35,127 دماغ کی انتہائی نازک مشینری 260 00:10:35,127 --> 00:10:37,107 خاموشی سے کرتی رہتی ہے 261 00:10:37,107 --> 00:10:39,300 صفائی اور خفاظت کے کام کو 262 00:10:39,300 --> 00:10:42,135 یہ نا سمجھ آنے والی مشین۔ 263 00:10:42,135 --> 00:10:43,176 ہمارے گھرکے کا م جیسے 264 00:10:43,176 --> 00:10:45,925 یہ ایک برا اور نا مہربان کام ہے۔ 265 00:10:45,925 --> 00:10:48,180 لیکن یہ ضروری بھی ہے 266 00:10:48,180 --> 00:10:50,583 اپنے گھر میں اگر آپ بورچی خانے صفائی کے کام کوروک 267 00:10:50,583 --> 00:10:52,491 دیں ایک ماہ کے لیے 268 00:10:52,491 --> 00:10:54,930 آپ کا گھرنا قابل رہاہش ہوجائے گا۔ 269 00:10:54,930 --> 00:10:56,537 بہت ہی جلد 270 00:10:56,537 --> 00:10:58,625 لیکن دماغ میں اسکے نتا ہیج 271 00:10:58,625 --> 00:11:01,556 بہت شدید ہونگے 272 00:11:01,556 --> 00:11:04,284 اور گندے باورچی خانے کی شرمندگی کے مقابلے 273 00:11:04,284 --> 00:11:06,848 کیونکہ جب دماغ کی صفائی کہ بات ہو تو 274 00:11:06,848 --> 00:11:09,224 تو اس سے صحت اور کام 275 00:11:09,224 --> 00:11:12,169 جو دماغ انجام دیتا داو پر لگ جاتے ہیں 276 00:11:12,169 --> 00:11:14,410 اس وجہ سے اسے سمجھنا 277 00:11:14,410 --> 00:11:18,682 بتیادی صفائی کا کام جو روز ہمارے دماغ میں ہوتا ہے 278 00:11:18,682 --> 00:11:21,675 نہ ہو تو سخت ہوسکتا ہے۔ بچانے میں 279 00:11:21,675 --> 00:11:24,703 کل کی ذہنی بیماریوں سے۔ 280 00:11:24,703 --> 00:11:26,751 شکریہ 281 00:11:26,751 --> 00:11:28,518 (تالیاں)