0:00:00.741,0:00:02.383 نیند 0:00:02.383,0:00:05.204 یہ وہ چیز ہے جس میں ہم اپنی چوتھائی رندگی[br]گزار دیتے ہیں۔ 0:00:05.204,0:00:08.525 لیکن کیا ہم میں سے کسی کو معلوم ہے[br]کہ یہ یے کیا؟ 0:00:08.525,0:00:10.740 دو ہزار سال پہلے، گیلن، 0:00:10.740,0:00:12.880 جو کہ بہدت ہی نامور طبعی ریسرچرتھا 0:00:12.880,0:00:13.939 پرانی دنیا کا، 0:00:13.939,0:00:16.258 تجویز کیا کہ جب یم جاگے ہوئے ہوتے ہیں۔ 0:00:16.258,0:00:19.620 ہمارا دماغ ایک طاقت پیدا کرتا ہے[br]یہ عرق کی شکل میں ہوتا ہے۔ 0:00:19.620,0:00:22.190 جو ہمارے پورے جسم کے حصوں میں[br]پھیل جاتا ہے، 0:00:22.190,0:00:26.204 انہیں توناائی فراہم کرتا ہے۔[br]لیکن دماغ کہ کسی حصہ تک نہیں پہنچتا، 0:00:26.204,0:00:27.820 اور بقول ان کہ جب ہم سوتے ہیں 0:00:27.820,0:00:30.358 وہ سارا عرق جو ہماری پورے جسم میں[br]پھیلا ہوا ہوتا ہے، 0:00:30.358,0:00:32.102 واپس دماغ کی طرف آجاتا ہے 0:00:32.102,0:00:33.913 دماغ کو ابیدگی، 0:00:33.913,0:00:36.459 اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ 0:00:36.459,0:00:38.880 اب، یہ بات ہمیں مکمل طور پر[br]نامَعقول لگتی ہے۔ 0:00:38.880,0:00:40.921 لیکن، گلین محظ سمجھانے کی کوشیش کررہا تھا، 0:00:40.921,0:00:42.528 نیند کے بارے میں، 0:00:42.528,0:00:45.185 جس کا سامنا ہم روز مرہ کی زندگی[br]میں کرتے ہیں۔ 0:00:45.185,0:00:47.109 دیکھیں، ہم صرف اپنے تجربے تک جانتے ہیں، 0:00:47.109,0:00:49.821 کہ جب آپ سوتے ہیں،[br]تو نیند آب کے دماغ تروتازہ کردیتی ہے، 0:00:49.821,0:00:51.283 لیکن جب آپ نہیں سوتے، 0:00:51.283,0:00:54.210 یہ آپ کے دماغ کو دھندلہ کردیتی ہے۔ 0:00:54.210,0:00:56.722 جبکہ اب ہم نیند کہ بارے میں بہت[br]جانتے ہیں۔ 0:00:56.722,0:00:58.526 جو کہ گلین جانتے تھے۔ 0:00:58.526,0:01:01.406 ہم ابھی تک نہیں سمجھے کہ نیند یے کیوں؟ 0:01:01.406,0:01:04.035 ہماری ساری سرگرمیوں کیا یہ[br]حیرت انگیز 0:01:04.035,0:01:06.754 قوت بخش عمل ہے ہمارے دماغ کا۔ 0:01:06.754,0:01:08.254 تو آج میں اپکو بتانا چاہتا ہوں 0:01:08.254,0:01:09.610 کچھ حالیہ ریسرچز کے بارے میں 0:01:09.610,0:01:12.368 جوان سوالوں پر ایک نئی روشنی ڈالے گی۔ 0:01:12.368,0:01:15.573 ھمیں یہ معلوم کہ نیند اصل 0:01:15.573,0:01:17.946 ایک قسم کا عمدہ تیار حل ہے 0:01:17.946,0:01:20.523 بہت سے دماغوں کی بنیادی ضرورتوں کا۔ 0:01:20.523,0:01:22.469 ایک انوکھی بات یہ کہ دماغ 0:01:22.469,0:01:25.292 کم توانائی میں زیادہ کام کرتا ہے۔ 0:01:25.292,0:01:30.291 جو اس کو تمام عضاء سے منفرد کرتا ہے۔ 0:01:30.291,0:01:33.346 تو وہ تمام بیالوجی جس کا [br]ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔ 0:01:33.346,0:01:35.800 اسے سمجھا جا سکتا ہے مسائل کا تسلسل 0:01:35.800,0:01:37.841 اور ان کے ممکنہ حل۔ 0:01:37.841,0:01:41.321 اور وہ پہلا مسلہُ جو ہر عضو پورا کرتا ہے۔[br] 0:01:41.321,0:01:43.819 وہ خورا ک کہ فراہمی ہے جو کہ [br]ایندھن مہیا کراتی ہے 0:01:43.819,0:01:45.560 جسم کے تما م خلیوں کو 0:01:45.560,0:01:48.138 دماغ کہ لیے یہ بات کافی نازک ہے 0:01:48.138,0:01:50.355 یہ ایک برقی سرگرمی ہے جو کہ [br]استعمال کرتی ہے 0:01:50.355,0:01:53.213 پورے جسم کی چوتھائی توانائی 0:01:53.213,0:01:54.843 حالنکہ دماغ مشتمل ہے 0:01:54.843,0:01:58.180 پورے جسم صرف دو فیصد وزن پر 0:01:58.180,0:01:59.792 توگردش فشار خون 0:01:59.792,0:02:02.223 توانائی کی فرائمی کے مسائٓل کو حل کرتی ہے 0:02:02.223,0:02:04.763 خوراک بھیچ کر خون کی نالیوں کے زریعے 0:02:04.763,0:02:08.106 اور اکسچن کو جسم کے ہر حصے میں۔ 0:02:08.106,0:02:11.120 یہ آپ ہیاں اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ 0:02:11.120,0:02:12.702 ہیاں، ہم دیکھ رئے ہیں خونی رگو کو 0:02:12.702,0:02:15.597 ایک زندہ چوئے کے دماغ میں 0:02:15.597,0:02:18.117 خونی رگیں ایک پیچیدہ جال بناتی ہیں۔ 0:02:18.117,0:02:20.465 جودماغ کہ بھرا رکھتا ہے۔ 0:02:20.465,0:02:22.266 یہ دماغ کی سطح سے شروع ہوتی ہیں 0:02:22.266,0:02:25.147 اور پھرخلیوں تک چلے جاتی ہیں۔ 0:02:25.147,0:02:27.508 اور جیسے یہ پھیلتی ہیں یہ خوراک [br]فرائم کرتی ہیں 0:02:27.508,0:02:33.273 اور اکسیچن بھی دماغ کے ہر خلیے کو۔ 0:02:33.276,0:02:36.246 اب! ہر خلیے کو ٖضرورت ہوتی ہے 0:02:36.246,0:02:38.137 خوراک کی توانائی کے لیے 0:02:38.137,0:02:41.277 اور ہر خلیہ فاسق مادے بھی اس عمل میں[br]پیدا کرتا ہے 0:02:41.277,0:02:42.823 اور ان فاسق مادوں کی صفائی 0:02:42.823,0:02:45.090 دوسرا بڑا مسلہٰ ہے 0:02:45.090,0:02:47.882 جسے ہر عضو کو حل کرنا ہوتا ہے۔ 0:02:47.882,0:02:50.465 یہ خاکہ ظاہر کررہا یے جسم کے [br]"lymphatic system" کو 0:02:50.465,0:02:52.895 جس اس مسلہٰ کے حل کے لیے بنا ہے۔ 0:02:52.895,0:02:55.707 یہ ایک دوسرا متوازی نظام ہے رگوں کا 0:02:55.707,0:02:57.721 جو کہ پورے جسم میں پھیلا ہوا ہے۔ 0:02:57.721,0:02:59.678 یہ اٹھاتا ہے پروٹین اور فاسق مادوں کو 0:02:59.678,0:03:01.602 خلا سے جو سیلز کے درمیان موجود[br]ہوتے ہیں، 0:03:01.602,0:03:04.414 جمع کرتا ہے، اور پھرانہیں خون میں[br]لے آتا ہے 0:03:04.414,0:03:06.675 تاکہ انہیں ختم کیا جاسکے۔ 0:03:06.675,0:03:08.464 لیکن اس خاکے کو غور سے دیکھیں 0:03:08.464,0:03:09.858 آپکو کچھ نظر آئے گا۔ 0:03:09.858,0:03:12.186 جو کچھ زیادہ معنی نہیں رکھتا۔ 0:03:12.186,0:03:14.943 تو اگر ہمیں کسی اسانی دماغ کا بعغور[br]مشاہدہ کرنا پڑے، 0:03:14.943,0:03:17.136 تو ایک چیز آپ وہاں دیکھیں گے کہ 0:03:17.136,0:03:21.298 کہ انسانی دماغ میں " lymphatic vessels"[br]موجود ہی نہیں ہیں۔ 0:03:21.298,0:03:24.392 لیکن یہ تو کوئی معنی نہیں رکھتا۔[br]کیا واقعی ؟ 0:03:24.392,0:03:27.597 میرا مظلب کہ دماغ ایک انتہائی سرگرم عضو ہے 0:03:27.597,0:03:30.162 جو فاسق مادے پیدا کرتا ہے بڑی مقدارمیں 0:03:30.162,0:03:32.739 انہیں پوری طرح صاف ہونا چاہیے۔ 0:03:32.739,0:03:35.701 اور پھربھی اس میں "lymphatic vessels" [br]موجود نہیں اس کا مطلب 0:03:35.701,0:03:37.497 کہ وہ راستہ جو پوراجسم استعمال کرتا[br]ہے 0:03:37.497,0:03:39.482 فاسق مادوں کوصاف کرنے کا 0:03:39.482,0:03:42.491 دماغ میں کام نہیں کرے گا۔ 0:03:42.491,0:03:44.539 تو پھر دماغ کیسے حل کرتا ہے، 0:03:44.539,0:03:46.293 فاسق مادوں کی صفائی کے مسئلہ کوِ؟ 0:03:46.293,0:03:49.982 اچھا! تو ایک دنیاوی نطر آنے والا سوال [br] 0:03:49.982,0:03:53.390 جس کہانی میں ھماری ٹیم بڑھی، 0:03:53.390,0:03:55.411 اور ہم نے کیا پایا، 0:03:55.411,0:03:57.746 جیسے جیسے ہم دماغ کی [br]گہرائی میں جاتے گئے، 0:03:57.746,0:04:00.637 کہ "Neurons" اور خون کی شریاتوں کے نیچے 0:04:00.637,0:04:02.820 دماغ کا وہ حل موجود تھا۔ 0:04:02.820,0:04:05.383 جس کی مدد سے وہ فاسق مادوں کو [br]صاف کرسکے۔ 0:04:05.383,0:04:07.200 یہ بہت حیران کن تھا۔ 0:04:07.200,0:04:10.050 یہ ایک ہوشیاری والی بات تھی۔ 0:04:10.050,0:04:13.168 لیکن یہ ایک خوبصورت بھی تھا۔ 0:04:13.168,0:04:14.835 میں آپکو بتاتا ہوں کہ ہمیں کیا ملا۔ 0:04:14.835,0:04:17.389 تو دماغ میں اپنا ایک "pool " موجود ہے 0:04:17.389,0:04:20.850 صفائی کیلئے۔ ایک صاف مادہ جسے[br]"cerebrospinal fluid " کہتے ہیں۔ 0:04:20.850,0:04:22.169 ہم اسے "CSF" کہتے ہیں۔ 0:04:22.169,0:04:26.149 "CSF" بھرتا ہے اس خلا کو جس میں[br]دماغ گہرا ہوا ہے۔ 0:04:26.149,0:04:27.672 اورفاسق مادے جو دماغ میں موجود 0:04:27.672,0:04:29.894 ہیں،اپناراستہ بناتے ہیں "CSF" کے ذریعے 0:04:29.894,0:04:33.157 جو کہ خون میں شامل ہوجاتا ہے۔ 0:04:33.157,0:04:34.277 تو اس طرح یہ محسوس ہوتا 0:04:34.277,0:04:36.869 ہے "lymphatic system" کہ طرح کا[br]نہیں لگتا کیا؟ 0:04:36.869,0:04:39.625 لیکن اس میں کیا حیرت کہ سیال مادہ [br]اورفاسق مادے جو 0:04:39.625,0:04:41.357 دماغ کہ اندر سے 0:04:41.357,0:04:43.764 نہ صرف جزب ہوتے رہتے ہیں۔ 0:04:43.764,0:04:46.138 اس "CSF" کہ پول میں سے، 0:04:46.138,0:04:49.861 بلکہ ایک خاص نظام ہے[br]"Plumbing" کا 0:04:49.861,0:04:53.753 جو منظّم اورسہل کرتے ہیں[br]اس عمل کو 0:04:53.753,0:04:55.902 جو آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ 0:04:55.902,0:04:58.940 ہیاں، ہم دوبارہ دیکھ رہے ہیں دماغ میں 0:04:58.940,0:05:00.424 ایک زندہ چوہے کہ 0:05:00.424,0:05:02.347 فریم جو اپکے الٹے ہاتھ پر ہے[br]طاہر کرتا ہے 0:05:02.347,0:05:04.406 کہ دماغ یک سطح پر کیا ہو رہا یے۔ 0:05:04.406,0:05:05.970 فریم جو اپکے سیدھےپر[br]دیکھاتا ہے 0:05:05.970,0:05:07.916 کہ دماغ کی سطح کے نیچے کیا ہو رہا ہے۔ 0:05:07.916,0:05:09.639 ٹیشو کے اندر۔ 0:05:09.639,0:05:11.898 ہم نے طاہرکیا خون کی رگوں کو سرخ رنگ سے[br] 0:05:11.898,0:05:13.922 اور "CSF" جس نے دماغ کوگیرے ہوئے ہیں 0:05:13.922,0:05:15.745 ہرے رنگ کے ہونگے۔ 0:05:15.745,0:05:17.545 اب۔ ھمارے لیے کیا چیز حیرت انگیزہے۔ 0:05:17.545,0:05:20.796 یہ جو مادہ دماغ کے باہرکی طرف ہوتا ہے 0:05:20.796,0:05:23.608 وہ باہر کی طرف نہیں رہا۔ 0:05:23.608,0:05:27.011 بجائے اس کے "CSF" کو واپس اند کی[br]طرف دھکیلا۔ 0:05:27.011,0:05:28.884 اسطرح دماغ نے اس کے ساتھ 0:05:28.884,0:05:31.916 دماغ کی شریانوں کے باہر بھی 0:05:31.916,0:05:34.300 جو وجہ بنا باہر دھکیلنے خون کی شریاتوں کہ 0:05:34.300,0:05:36.100 خون کہ شریانوں کے باہر، 0:05:36.100,0:05:38.912 یہ دراصل مدد کررہا تھا راستہ بنانے میں 0:05:38.912,0:05:41.353 تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے خلا[br]میں سے 0:05:41.353,0:05:44.199 جو کہ دماغ کے "cells" میں موجود ہیں۔ 0:05:44.199,0:05:46.111 اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں، 0:05:46.111,0:05:49.588 استعمال کے بارے میں اسطرح خون کے نالیوں[br]بیرون موجود نظام 0:05:49.588,0:05:52.107 واقعی ایک خاص چالاکی سے بنا ہوا[br]حل شدہ نظام ہے 0:05:52.107,0:05:54.829 کیونکہ دماغ محفوظ ہے 0:05:54.829,0:05:56.652 ایک سخت کھوپڑی میں 0:05:56.652,0:05:58.755 اور وہ خلیوں سے بھرا ہوا ہے، 0:05:58.755,0:06:01.500 تو اس میں کوئی اضافی جگہ نہیں ہے۔ 0:06:01.500,0:06:05.100 دوسری نالیوں کے لیے [br]"lymphatic system" کی طرح 0:06:05.100,0:06:06.359 تو خون کی نالیاں توہیں 0:06:06.359,0:06:08.317 جو بڑھتی ہیں دماغ کی سطح سے 0:06:08.317,0:06:10.926 دماغ کے نیچے موجود ہر ایک سیل کے لیے 0:06:10.926,0:06:12.164 مطلب یہ کہ وہ [br]سیال مادہ 0:06:12.164,0:06:15.460 جوکہ چلیتا ہے دماغ کی نالیوں کے بیرونی سمت 0:06:15.460,0:06:19.260 پورے دماغ میں رسائی حاصل کرسکتا ہے 0:06:19.260,0:06:21.444 تو یہ ایک ایسا ہوشیارطریقہ ہے۔ 0:06:21.444,0:06:25.209 خون کہ نالیوں کو دوبارہ استعمال میں لانے [br]کا۔ وہ خون کی نالیاں 0:06:25.209,0:06:27.998 ان کی جگہ دوسرے عمل کو اخطیار کرتی ہیں 0:06:27.998,0:06:31.181 خون کی نالیوں کے دوسرا سیٹ بنانے میں[br]جیسے "lymphatic vessels" 0:06:31.181,0:06:33.592 بناتی ہیں۔ ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔ 0:06:33.592,0:06:35.909 اور یہ کتنا حیران کن ہے [br]کہ دوسرا کوئی عضو 0:06:35.909,0:06:37.550 اس طرح کی صلاحیت نہہں رکھتا 0:06:37.550,0:06:40.610 جیسے دماغ رکھتا ہے سیل کہ خلا میں[br]فاسق مادے صاف کرنے جیسا۔ 0:06:40.610,0:06:46.430 یہ حل پورے جسم میں صرف دماٖغ کہ لیے[br]مخصوص ہے۔ 0:06:46.430,0:06:48.698 لیکن ہمارا سب سے حیرت انگیز[br]مشاہدہ 0:06:48.698,0:06:50.801 اس سب سے یہ تھا کہ 0:06:50.801,0:06:53.151 جس بارے میں نے اپکو بتایا۔ 0:06:53.151,0:06:56.469 کہ یہ جو سارا مادہ جو دماغ میں[br]گھوم رہا ہے۔ 0:06:56.469,0:07:00.653 یہ صرف سوئے ہوئے دماغ میں ہورہا یے۔ 0:07:00.653,0:07:02.103 ہیاں جوالٹی طرف وڈیو ہے۔ 0:07:02.103,0:07:04.364 ظاہر کررہا ہے، کہ کتنا "CSF" حرکت کررہا ہے 0:07:04.364,0:07:07.970 ایک زندہ چوہے کہ دماغ میں سے[br]جبکہ وہ چوہا جاگا ہوا ہے 0:07:07.970,0:07:09.843 یہ تقریباََ نہ ہونے کے پراپر ہے۔ 0:07:09.843,0:07:11.418 جبکہ وہ ہی جانور 0:07:11.418,0:07:14.623 اگر ہم تھوڑی دیر انتظارکریں[br]جب یہ جانور سو جائے۔ 0:07:14.623,0:07:17.380 ہم کیا دیکھتے ہیں کہ "CSF" 0:07:17.380,0:07:19.798 دماغ میں حرکت کررہا ہے۔ 0:07:19.798,0:07:21.958 اور ہم دیکھتے ہیں کہ بلکل اس وقت 0:07:21.958,0:07:24.570 جب دماغ جب سونے کی حالت میں[br]جاتا ہے۔ 0:07:24.570,0:07:27.233 دماغ کہ خلیے خود ہی سکڑ جاتے ہیں 0:07:27.233,0:07:29.270 اور اپنے درمیان خلا کو کھول لیتے ہیں 0:07:29.270,0:07:31.407 اور سیال مادون کو اندر آنے دیتے ہیں 0:07:31.407,0:07:34.140 اور ٖٖٖفضلے کو صاف ہونے دیتے ہیں۔ 0:07:34.140,0:07:36.654 تو ایسا لگتا ہے کہ "Galen" شاید 0:07:36.654,0:07:38.910 ٹھیک سمت میں تھا، جب اس نے لکھا تھا 0:07:38.910,0:07:41.610 کہ ایک مادہ دماغ میں حرکت کرتا ہے 0:07:41.610,0:07:43.252 جب ہم سوتے ہیں۔ 0:07:43.252,0:07:46.705 ہماری اپنی رسرچ، جو کہ 2000 سال بعد کی ہے۔ 0:07:46.705,0:07:48.775 تجویز کرتی ہے کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے۔ 0:07:48.775,0:07:50.834 جب دماغ خاگ رہا ہوتا ہے۔ 0:07:50.834,0:07:52.948 اور جب بہت مصرف ہوتا ہے۔ 0:07:52.948,0:07:55.310 یہ صفائی کہ عمل کو روک کر رکھتا ہے۔ 0:07:55.310,0:07:58.381 ان خلا میں جو موجود ہوتے ہیں خلیوں کے[br]درمیان 0:07:58.381,0:08:00.240 اور پھر جب یہ سو جاتا ہے۔ 0:08:00.240,0:08:02.588 اور جب یہ اتنا مصرف نہیں ہوتا، 0:08:02.588,0:08:05.165 یہ صفائی کا عمل شروع کرتا ہے۔ 0:08:05.165,0:08:06.852 تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے 0:08:06.852,0:08:08.360 خلیوں کے درمیان موجو اس خلا سے 0:08:08.360,0:08:10.777 جن میں پورے دن کا فاسق مادہ بھرا ہوتا ہے۔ 0:08:10.777,0:08:13.185 یہ ویسے ہی ہے جسطرح میں اور آپ 0:08:13.185,0:08:16.267 اپنے گھریلوں کاموں کو ہفتےمیں کام کی[br]مصروفیت کی وجہ سے چھوڑدیتے 0:08:16.267,0:08:17.729 ہیں،انہیں کرنےکا وقت نہیں ہوتا 0:08:17.729,0:08:20.990 اور وہ سارے صفائی کہ کام ہمیں[br]جو ہمیں کرنے پڑتے ہیں 0:08:20.990,0:08:23.748 جب چھٹی کا دن ہوتا ہے۔ 0:08:23.748,0:08:27.020 ہیاں، میں نے گندگی کی صفائی کا بہت[br]ذکر کرلیا۔ 0:08:27.020,0:08:28.472 لیکن میں بہت مخسوص نہیں رہا۔ 0:08:28.472,0:08:29.866 فضلے کی قسم کے بارے میں۔ 0:08:29.866,0:08:32.161 جسے دماغ کو صاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:08:32.161,0:08:34.704 سوتے وقت اپنے آپ کو صحتمند رکھنے کے لیے 0:08:34.704,0:08:36.301 یہ ٖفضلے عام طور پر تو [br]حال کی 0:08:36.301,0:08:38.719 رسرچز زور دیتی ہٰیں۔[br]جو زیادہ تر " amyloid-beta" ہے 0:08:38.719,0:08:41.914 جو کہ ایک پروٹین جو کہ ہر وقت[br]دماغ میں بنتا ہے۔ 0:08:41.914,0:08:43.772 میرا دماغ ابھی"amyloid-beta"[br]بنا رہا ہے۔ 0:08:43.772,0:08:45.930 اوراسطرح اپکا بھی 0:08:45.930,0:08:47.932 لیکن ان مریضوں جنہیں[br]Alzheimer's بیماری ہے 0:08:47.932,0:08:50.531 amyloid-beta بڑھ اور جمع ہو جاتے ہیں 0:08:50.531,0:08:52.544 دماغ کہ خلیوں کے خلا کے درمیان 0:08:52.544,0:08:55.970 صاف ہونے کے بجائے[br]جیسا کہ اسے ہونا چاہیے۔ 0:08:55.970,0:08:57.980 جو کہ amyloid-beta کے بنے ہوتے ہیں 0:08:57.980,0:09:00.193 اور ایک اہم قدم سمجھا جاتا ہے 0:09:00.193,0:09:02.814 اس خطرناک ہیماری کی نشونما میں۔ 0:09:02.814,0:09:05.908 تو ہم نے تخمینہ لگایا کہ کتنی تیزی سے[br]amyloid-beta صاف ہوتے ہیں، 0:09:05.908,0:09:07.640 دماغ سے جب وہ جاگا ہوا ہوتا ہے 0:09:07.640,0:09:09.418 کے مقابلے میں جب وہ سویا ہوتا ہے۔ 0:09:09.418,0:09:11.296 اور ہمیں واقعی یہ پتا چلا کہ 0:09:11.296,0:09:13.186 amyloid-beta کی صفائی 0:09:13.186,0:09:17.705 سوئے ہوئے دماغ میں بہت تیز ہے۔ 0:09:17.705,0:09:19.384 تواگر مٰیں سوتا ہوں تو 0:09:19.384,0:09:21.342 تو یہ دماغ کا ایک حل ہے 0:09:21.342,0:09:23.352 اس فاسق مادوں کی صفائی میں۔[br]تو یہ شاید 0:09:23.352,0:09:25.728 ڈرامائی تبدیلی ہے نیند کے بارے [br]جو ہم جانتے ہیں 0:09:25.728,0:09:27.963 رشتے کہ بارے میں نیند کے 0:09:27.963,0:09:31.319 amyloid-beta, اور Alzheimer's disease کے 0:09:31.319,0:09:33.277 ایک تازہ تشخیصی رسرچز کہ سلسلے میں 0:09:33.277,0:09:35.110 تجویز دیتی ہیں کہ ان مریضوں میں 0:09:35.110,0:09:38.204 جن میں ابھی Alzheimer's کی بیماری[br]نہیں ہوئی۔ 0:09:38.204,0:09:41.270 بے خوابی، اور کم نیند 0:09:41.270,0:09:43.288 کا بہت گہرا تعلق ہے۔ 0:09:43.288,0:09:46.100 amyloid-beta کا دماغ میں بنے کا ۔ 0:09:46.100,0:09:47.967 اور جبکہ یہ بہت اہم اشارہ ہے 0:09:47.967,0:09:49.677 جو جائزے یہ ثابت نہیں کرتے۔ 0:09:49.677,0:09:51.866 کہ کم خوابی اور بری نیند 0:09:51.866,0:09:54.273 Alzheimers بیماری کی وجہ بنتی یے، 0:09:54.273,0:09:56.883 وہ تجویز کرتے ہیں کہ دماغ کی ناکامی 0:09:56.883,0:09:58.795 اپنے آپ کو صاف رکھنے کی 0:09:58.795,0:10:01.551 صفائی کرنے کی[br]جیسے کہ amyloid-beta ہے 0:10:01.551,0:10:03.453 شاید بڑھنے کی وجہ بنتا ہے 0:10:03.453,0:10:07.070 Alzheimer's. بیماری کی۔ 0:10:07.070,0:10:08.975 تو یہ نئی رسرچ ہمیں کیا بتاتی ہے۔ 0:10:08.975,0:10:11.302 کیا یہ وہی چیز ہے جو آپ سب 0:10:11.302,0:10:12.710 پہلے جانتےتھےنیند کے[br]بارے میں 0:10:12.710,0:10:15.363 ہتکہ "گیلن" بھی یہ ہی سمجھا، 0:10:15.363,0:10:18.434 کہ یہ توانائی اور دماغ کی صفائی کا[br]کام کرتی ہے۔ 0:10:18.434,0:10:19.975 دراصل ایک بڑا حصہ ہے 0:10:19.975,0:10:22.292 کہ نیندآخر ہے کیا۔ 0:10:22.292,0:10:23.810 دیکھیں۔آپ اور میں ہم سوتے ہیں، 0:10:23.810,0:10:25.543 ہرروز رات میں 0:10:25.543,0:10:28.546 لیکن ہمارا دماغ۔ آرام نہیں کرتا 0:10:28.546,0:10:30.380 جبکہ ہمارا جسم رکا ہوا ہوتا ہے۔ 0:10:30.380,0:10:33.451 اور ہمارا دماغ خوابوں میں مشغول ہوتا ہے۔ 0:10:33.451,0:10:35.127 دماغ کی انتہائی نازک مشینری 0:10:35.127,0:10:37.107 خاموشی سے کرتی رہتی ہے 0:10:37.107,0:10:39.300 صفائی اور خفاظت کے کام کو 0:10:39.300,0:10:42.135 یہ نا سمجھ آنے والی مشین۔ 0:10:42.135,0:10:43.176 ہمارے گھرکے کا م جیسے 0:10:43.176,0:10:45.925 یہ ایک برا اور نا مہربان کام ہے۔ 0:10:45.925,0:10:48.180 لیکن یہ ضروری بھی ہے 0:10:48.180,0:10:50.583 اپنے گھر میں اگر آپ بورچی خانے صفائی [br]کے کام کوروک 0:10:50.583,0:10:52.491 دیں ایک ماہ کے لیے 0:10:52.491,0:10:54.930 آپ کا گھرنا قابل رہاہش ہوجائے گا۔ 0:10:54.930,0:10:56.537 بہت ہی جلد 0:10:56.537,0:10:58.625 لیکن دماغ میں اسکے نتا ہیج 0:10:58.625,0:11:01.556 بہت شدید ہونگے 0:11:01.556,0:11:04.284 اور گندے باورچی خانے کی شرمندگی [br]کے مقابلے 0:11:04.284,0:11:06.848 کیونکہ جب دماغ کی صفائی کہ بات ہو تو 0:11:06.848,0:11:09.224 تو اس سے صحت اور کام 0:11:09.224,0:11:12.169 جو دماغ انجام دیتا داو پر لگ جاتے ہیں 0:11:12.169,0:11:14.410 اس وجہ سے اسے سمجھنا 0:11:14.410,0:11:18.682 بتیادی صفائی کا کام جو روز[br]ہمارے دماغ میں ہوتا ہے 0:11:18.682,0:11:21.675 نہ ہو تو سخت ہوسکتا ہے۔[br]بچانے میں 0:11:21.675,0:11:24.703 کل کی ذہنی بیماریوں سے۔ 0:11:24.703,0:11:26.751 شکریہ 0:11:26.751,0:11:28.518 (تالیاں)