WEBVTT 00:00:00.929 --> 00:00:04.802 (ماہی گیر بلی کی نقالی) NOTE Paragraph 00:00:04.802 --> 00:00:08.135 یہ میں ماہی گیر بلی کی نقالی کر رہا ہوں، 00:00:08.159 --> 00:00:12.579 جو تقریبا اسی طرح ہوتی ہے۔ NOTE Paragraph 00:00:12.696 --> 00:00:17.113 (ماہی گیر بلی کی آواز کی نقل) NOTE Paragraph 00:00:17.228 --> 00:00:20.736 یہ ایک بلی ہے جو پانی پسند کرتی ہے۔ 00:00:20.760 --> 00:00:22.228 اور مچھلی پکڑنا پسند کرتی ہے۔ 00:00:22.252 --> 00:00:27.529 اورزمین کی کچھ انوکھی اور گراں مایہ جگہوں میں رہتی ہے: 00:00:27.553 --> 00:00:31.629 ایشیا کے جنوب اورجنوب مشرقی مینگروں اور دلدلی جنگلات میں، 00:00:31.653 --> 00:00:33.399 وہ کتنی اچھی طرح مچھلی پکڑتی ہیں نا! NOTE Paragraph 00:00:33.423 --> 00:00:35.764 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:00:35.788 --> 00:00:39.010 یہ بلیاں زمین کی 40 پرانی جنگلی بلیوں کی جنس میں سے ایک ہیں۔ 00:00:39.034 --> 00:00:42.055 جیسے شیر، باگھ مگر بہت چھوٹی۔ 00:00:42.434 --> 00:00:45.855 یہ ہماری اوسط گھریلو بلیوں سے دوگنی ہوتی ہیں۔ 00:00:46.268 --> 00:00:47.490 اندونیشیا میں، 00:00:47.514 --> 00:00:49.593 لوگ انہیں "کوچنگ بکاؤ" کہتے ہیں۔ 00:00:49.617 --> 00:00:53.315 جس کا لفظی مطلب "چمرنگ بلیاں" ہے۔ 00:00:53.339 --> 00:00:57.296 میں انہیں چمرنگ کے شیر کہنا پسند کرتا ہوں۔ NOTE Paragraph 00:00:57.378 --> 00:01:01.061 ہم بلیوں کوزیادہ نہیں جانتے جیسے ہم شیر کو 00:01:01.085 --> 00:01:05.182 لیکن ہمیں علم ہوا ہے کہ یہ بلیاں ایک اہم مددگار جنس ہوسکتی ہیں 00:01:05.206 --> 00:01:07.769 ایک اہم عالمی ماحولیاتی نظام کے لیے، 00:01:07.793 --> 00:01:13.015 یہ ترغیب دیتی ہیں کہ ماحول کو کیسے محفوظ بنایا ئیں۔ 00:01:13.080 --> 00:01:14.793 آپ کودلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟ NOTE Paragraph 00:01:14.817 --> 00:01:16.812 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:01:16.876 --> 00:01:18.718 دوسرے ختم ہوتے جانوروں کی طرح، 00:01:18.742 --> 00:01:21.526 یہ بلیاں بھی اپنا گھر کھو کر خطرے میں ہیں 00:01:21.550 --> 00:01:25.907 ہماری بین الاقوامی فارمی مچھلیوں اور جھینگوں کی طلب کی وجہ سے، 00:01:25.931 --> 00:01:30.122 اور تاریخی چمرنگ کے تقریباً آدھے جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے 00:01:30.146 --> 00:01:32.013 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں، 00:01:32.615 --> 00:01:34.179 دوسری جانب میانگرو جنگلات، 00:01:34.203 --> 00:01:36.980 فشنگ بلیوں کے لئے صرف مسکن سے زیادہ ہیں۔ 00:01:37.379 --> 00:01:40.641 یہ مختلف النوع اور شاندار اجناس کے گھر ہیں 00:01:40.665 --> 00:01:42.458 جیسے، گیدڑ 00:01:42.482 --> 00:01:44.022 کچھوے 00:01:44.046 --> 00:01:45.752 لمبی ٹانگوں والے پرندے، 00:01:45.776 --> 00:01:47.760 اور اود بلا NOTE Paragraph 00:01:47.784 --> 00:01:49.528 (قہقہے) NOTE Paragraph 00:01:49.633 --> 00:01:51.830 مینگرو جنگلات زمین کے کٹاؤ کو روکتے ہیں، 00:01:51.854 --> 00:01:57.037 اور وہ حفاظت کی پہلی لائن ہیں سونامیوں، طوفانوں سے 00:01:57.061 --> 00:02:00.315 ان جنگلات کے آس پاس رہنے والے ہزاروں لوگوں کے لیے 00:02:00.339 --> 00:02:02.339 اورانکی دن بدن کی بقا کے لیے۔ 00:02:02.839 --> 00:02:05.252 یہ حقیقت جو کہ ایک آرائشی اضافہ ہے -- 00:02:05.276 --> 00:02:07.077 زمین پر، مجھے کہنا چاہئیے -- 00:02:07.101 --> 00:02:08.616 مینگرو جنگلات جذب کر سکتے ہیں 00:02:08.640 --> 00:02:12.347 پانچ سے دس مرتبہ زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ 00:02:12.371 --> 00:02:13.838 گرم جنگلات کے بالمقابل۔ 00:02:14.585 --> 00:02:16.919 ایک ایکڑ مینگرو کی حفاظت 00:02:16.943 --> 00:02:21.823 گرم جنگلات کے پانچ یا اس سے زائد ایکڑ کی حفاظت کے برابر ہے۔ 00:02:22.744 --> 00:02:26.855 کیا آپ اپنی پوری زندگی کی کاربن کے نشان ختم کرنا چاہتے ہیں؟ 00:02:26.879 --> 00:02:29.091 مینگرو یہ آپ کے لئے کرسکتے ہیں۔ 00:02:29.115 --> 00:02:32.448 اور یہ ایک چیز جو آپ کا پیسہ خرچ کراتی ہے۔ NOTE Paragraph 00:02:33.641 --> 00:02:36.744 جنگلات کی کٹائی اور موسم کی تبدیلی 00:02:36.768 --> 00:02:39.704 عالمی مسائل ہیں جو ہم حل کرسکتے ہیں 00:02:39.728 --> 00:02:43.371 مخلوق اور ماحولیاتی نطام کی قدر کرتے ہوئے 00:02:43.395 --> 00:02:45.601 اور علاقائی لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے 00:02:45.625 --> 00:02:47.092 جو انکے آس پاس رہتے ہیں۔ 00:02:47.704 --> 00:02:52.371 یہ جنوبی ساحلی ہندوستان کی تین ندیوں میں سے ایک ہے 00:02:52.395 --> 00:02:54.260 جہاں لوگوں نے ایک ساتھ آکر 00:02:54.284 --> 00:02:58.077 اپنے علاقے اور زمین کا نقشہ ہی بدل دیا۔ 00:02:58.091 --> 00:03:00.054 ایک دہائی سے کم عرصے میں 00:03:00.078 --> 00:03:02.283 بین الاقوامی مدد کے ساتھ، 00:03:02.307 --> 00:03:05.752 ریاستی محکمہ جنگلات اور علاقائی لوگوں نے 00:03:05.776 --> 00:03:08.198 تحفظ کے لئے ساتھ کام کیا۔ 00:03:08.222 --> 00:03:13.171 20,000 ایکڑ کے غیر محفوظ زمین کی مچھلیاں اور جھینگوں کے فارم 00:03:13.195 --> 00:03:16.065 مینگروں میں دوبارہ داخل ہوگئے۔ 00:03:16.134 --> 00:03:18.396 تقریباً پانچ سال پہلے ، 00:03:18.420 --> 00:03:23.830 اندازہ لگائیں ان مینگرو میں ہم نے کس کو دریافت کیا؟ NOTE Paragraph 00:03:23.897 --> 00:03:29.363 جب ہم نے ان فشنگ بلیوں کی تصویریں علاقائی لوگوں کو دکھائیں 00:03:29.387 --> 00:03:31.506 تو ہم اس سے انہیں فخر دلا سکے 00:03:31.530 --> 00:03:35.462 کہ ایک عالمی طور پر ختم ہورہی جنس لوٹ رہی ہے 00:03:35.486 --> 00:03:37.299 انکے گرد و نواح میں۔ 00:03:37.342 --> 00:03:40.246 اور ہم نے بہت سے لوگوں کا بھروسہ بھی جیتا 00:03:40.270 --> 00:03:42.953 تاکہ انکو دوسروں کی زندگیوں کا احساس ہو۔ NOTE Paragraph 00:03:42.977 --> 00:03:45.289 19 سالہ- سنتوش سے ملیئے 00:03:45.313 --> 00:03:48.067 جس نے تحفظ کو اپنا پیشہ ہی نہیں بنایا 00:03:48.091 --> 00:03:50.416 ہمارے ساتھ صرف ایک سال کام کرنے کے بعد۔ 00:03:50.440 --> 00:03:53.281 بلکہ دوسرے علاقائی ماہی گیروں کو بھی اس میں جوڑتا گیا 00:03:53.305 --> 00:03:56.105 بلیوں کو سمجھنے و حفاظت میں مدد کرکے۔ NOTE Paragraph 00:03:56.561 --> 00:03:59.505 موشی سے ملیئے جو ایک شکاری ہے، 00:03:59.529 --> 00:04:00.886 جس نے نہ صرف شکار بند کیا 00:04:00.910 --> 00:04:03.910 بلکہ ایک اچھا محافظ بن گیا۔ 00:04:03.934 --> 00:04:06.386 اور اسنے روایتی تعلیم کو بھی استعمال کیا 00:04:06.410 --> 00:04:11.055 تاکہ پورے قبیلے کو بلیوں اور اود بلاوں کے شکار نہ کرنے کی تعلیم دے سکے۔ 00:04:11.079 --> 00:04:12.848 اورمتعدد ختم ہو رہی اجناس کو 00:04:12.872 --> 00:04:16.117 جو اسکے علاقائی مینگرو میں رہتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:04:16.141 --> 00:04:18.632 مچھلی اور کیکڑوں کے کسان، جیسے وینکٹ، 00:04:18.656 --> 00:04:21.683 ہمارے ساتھ کام اب کرنا چاہتے ہیں۔ 00:04:21.707 --> 00:04:26.569 کیکڑوں کے لئے ایک پر سکون مسکن بناتے ہوئے، 00:04:26.593 --> 00:04:29.387 اور مینگرو سے شہد کی کٹائی کے لیے بھی۔ 00:04:29.411 --> 00:04:33.577 جس کی وجہ سے وہاں کے درخت محفوظ ہونگے 00:04:33.601 --> 00:04:35.334 جو وہ ختم ہو رہے تھے۔ 00:04:35.982 --> 00:04:37.759 ایک جیت جیت جیت 00:04:37.783 --> 00:04:42.247 وہاں کی بلیوں، علاقائی اور بین الاقوامی لوگوں کی NOTE Paragraph 00:04:43.485 --> 00:04:46.732 ان قصوں سے پتہ چلتا ہے کہ ہم مستقبل کا حصہ بن سکتے ہیں 00:04:46.756 --> 00:04:50.279 جہاں ماہی گیر بلیاں اور گمشدہ مینگرو جنگلات 00:04:50.303 --> 00:04:54.174 ماہی گیر ہی انکی حفاظت کر رہے ہیں، 00:04:54.198 --> 00:04:56.071 کاربن ڈائی آکسائید ختم ہورہی ہے۔ 00:04:56.095 --> 00:04:59.737 جس سے ماحولیاتی نظام ساز گار ہورہا ہے۔ NOTE Paragraph 00:05:00.420 --> 00:05:02.871 تو اگرچہ ماہی گیر بلیاں چھوٹی ہیں، 00:05:02.895 --> 00:05:07.045 مجھے امید ہے کہ ہم نے کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ 00:05:07.069 --> 00:05:08.895 ایک ایسا جس میں ہم سب شامل ہو سکتے ہیں 00:05:08.919 --> 00:05:13.118 جس سے زمین پر ہماری زندگی لبمے عرصے تک باقی رہے گی۔ 00:05:13.199 --> 00:05:16.926 یا پھر ہماری یہاں دوست کے مطابق ... NOTE Paragraph 00:05:16.929 --> 00:05:19.972 (ریکارڈ کی گئی ماہی گیر بلی کی آواز) NOTE Paragraph 00:05:20.011 --> 00:05:21.301 شکریہ۔ NOTE Paragraph 00:05:21.325 --> 00:05:26.253 (تالیاں)