1 00:00:00,929 --> 00:00:04,802 (ماہی گیر بلی کی نقالی) 2 00:00:04,802 --> 00:00:08,135 یہ میں ماہی گیر بلی کی نقالی کر رہا ہوں، 3 00:00:08,159 --> 00:00:12,579 جو تقریبا اسی طرح ہوتی ہے۔ 4 00:00:12,696 --> 00:00:17,113 (ماہی گیر بلی کی آواز کی نقل) 5 00:00:17,228 --> 00:00:20,736 یہ ایک بلی ہے جو پانی پسند کرتی ہے۔ 6 00:00:20,760 --> 00:00:22,228 اور مچھلی پکڑنا پسند کرتی ہے۔ 7 00:00:22,252 --> 00:00:27,529 اورزمین کی کچھ انوکھی اور گراں مایہ جگہوں میں رہتی ہے: 8 00:00:27,553 --> 00:00:31,629 ایشیا کے جنوب اورجنوب مشرقی مینگروں اور دلدلی جنگلات میں، 9 00:00:31,653 --> 00:00:33,399 وہ کتنی اچھی طرح مچھلی پکڑتی ہیں نا! 10 00:00:33,423 --> 00:00:35,764 (قہقہے) 11 00:00:35,788 --> 00:00:39,010 یہ بلیاں زمین کی 40 پرانی جنگلی بلیوں کی جنس میں سے ایک ہیں۔ 12 00:00:39,034 --> 00:00:42,055 جیسے شیر، باگھ مگر بہت چھوٹی۔ 13 00:00:42,434 --> 00:00:45,855 یہ ہماری اوسط گھریلو بلیوں سے دوگنی ہوتی ہیں۔ 14 00:00:46,268 --> 00:00:47,490 اندونیشیا میں، 15 00:00:47,514 --> 00:00:49,593 لوگ انہیں "کوچنگ بکاؤ" کہتے ہیں۔ 16 00:00:49,617 --> 00:00:53,315 جس کا لفظی مطلب "چمرنگ بلیاں" ہے۔ 17 00:00:53,339 --> 00:00:57,296 میں انہیں چمرنگ کے شیر کہنا پسند کرتا ہوں۔ 18 00:00:57,378 --> 00:01:01,061 ہم بلیوں کوزیادہ نہیں جانتے جیسے ہم شیر کو 19 00:01:01,085 --> 00:01:05,182 لیکن ہمیں علم ہوا ہے کہ یہ بلیاں ایک اہم مددگار جنس ہوسکتی ہیں 20 00:01:05,206 --> 00:01:07,769 ایک اہم عالمی ماحولیاتی نظام کے لیے، 21 00:01:07,793 --> 00:01:13,015 یہ ترغیب دیتی ہیں کہ ماحول کو کیسے محفوظ بنایا ئیں۔ 22 00:01:13,080 --> 00:01:14,793 آپ کودلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟ 23 00:01:14,817 --> 00:01:16,812 (قہقہے) 24 00:01:16,876 --> 00:01:18,718 دوسرے ختم ہوتے جانوروں کی طرح، 25 00:01:18,742 --> 00:01:21,526 یہ بلیاں بھی اپنا گھر کھو کر خطرے میں ہیں 26 00:01:21,550 --> 00:01:25,907 ہماری بین الاقوامی فارمی مچھلیوں اور جھینگوں کی طلب کی وجہ سے، 27 00:01:25,931 --> 00:01:30,122 اور تاریخی چمرنگ کے تقریباً آدھے جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے 28 00:01:30,146 --> 00:01:32,013 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں، 29 00:01:32,615 --> 00:01:34,179 دوسری جانب میانگرو جنگلات، 30 00:01:34,203 --> 00:01:36,980 فشنگ بلیوں کے لئے صرف مسکن سے زیادہ ہیں۔ 31 00:01:37,379 --> 00:01:40,641 یہ مختلف النوع اور شاندار اجناس کے گھر ہیں 32 00:01:40,665 --> 00:01:42,458 جیسے، گیدڑ 33 00:01:42,482 --> 00:01:44,022 کچھوے 34 00:01:44,046 --> 00:01:45,752 لمبی ٹانگوں والے پرندے، 35 00:01:45,776 --> 00:01:47,760 اور اود بلا 36 00:01:47,784 --> 00:01:49,528 (قہقہے) 37 00:01:49,633 --> 00:01:51,830 مینگرو جنگلات زمین کے کٹاؤ کو روکتے ہیں، 38 00:01:51,854 --> 00:01:57,037 اور وہ حفاظت کی پہلی لائن ہیں سونامیوں، طوفانوں سے 39 00:01:57,061 --> 00:02:00,315 ان جنگلات کے آس پاس رہنے والے ہزاروں لوگوں کے لیے 40 00:02:00,339 --> 00:02:02,339 اورانکی دن بدن کی بقا کے لیے۔ 41 00:02:02,839 --> 00:02:05,252 یہ حقیقت جو کہ ایک آرائشی اضافہ ہے -- 42 00:02:05,276 --> 00:02:07,077 زمین پر، مجھے کہنا چاہئیے -- 43 00:02:07,101 --> 00:02:08,616 مینگرو جنگلات جذب کر سکتے ہیں 44 00:02:08,640 --> 00:02:12,347 پانچ سے دس مرتبہ زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ 45 00:02:12,371 --> 00:02:13,838 گرم جنگلات کے بالمقابل۔ 46 00:02:14,585 --> 00:02:16,919 ایک ایکڑ مینگرو کی حفاظت 47 00:02:16,943 --> 00:02:21,823 گرم جنگلات کے پانچ یا اس سے زائد ایکڑ کی حفاظت کے برابر ہے۔ 48 00:02:22,744 --> 00:02:26,855 کیا آپ اپنی پوری زندگی کی کاربن کے نشان ختم کرنا چاہتے ہیں؟ 49 00:02:26,879 --> 00:02:29,091 مینگرو یہ آپ کے لئے کرسکتے ہیں۔ 50 00:02:29,115 --> 00:02:32,448 اور یہ ایک چیز جو آپ کا پیسہ خرچ کراتی ہے۔ 51 00:02:33,641 --> 00:02:36,744 جنگلات کی کٹائی اور موسم کی تبدیلی 52 00:02:36,768 --> 00:02:39,704 عالمی مسائل ہیں جو ہم حل کرسکتے ہیں 53 00:02:39,728 --> 00:02:43,371 مخلوق اور ماحولیاتی نطام کی قدر کرتے ہوئے 54 00:02:43,395 --> 00:02:45,601 اور علاقائی لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے 55 00:02:45,625 --> 00:02:47,092 جو انکے آس پاس رہتے ہیں۔ 56 00:02:47,704 --> 00:02:52,371 یہ جنوبی ساحلی ہندوستان کی تین ندیوں میں سے ایک ہے 57 00:02:52,395 --> 00:02:54,260 جہاں لوگوں نے ایک ساتھ آکر 58 00:02:54,284 --> 00:02:58,077 اپنے علاقے اور زمین کا نقشہ ہی بدل دیا۔ 59 00:02:58,091 --> 00:03:00,054 ایک دہائی سے کم عرصے میں 60 00:03:00,078 --> 00:03:02,283 بین الاقوامی مدد کے ساتھ، 61 00:03:02,307 --> 00:03:05,752 ریاستی محکمہ جنگلات اور علاقائی لوگوں نے 62 00:03:05,776 --> 00:03:08,198 تحفظ کے لئے ساتھ کام کیا۔ 63 00:03:08,222 --> 00:03:13,171 20,000 ایکڑ کے غیر محفوظ زمین کی مچھلیاں اور جھینگوں کے فارم 64 00:03:13,195 --> 00:03:16,065 مینگروں میں دوبارہ داخل ہوگئے۔ 65 00:03:16,134 --> 00:03:18,396 تقریباً پانچ سال پہلے ، 66 00:03:18,420 --> 00:03:23,830 اندازہ لگائیں ان مینگرو میں ہم نے کس کو دریافت کیا؟ 67 00:03:23,897 --> 00:03:29,363 جب ہم نے ان فشنگ بلیوں کی تصویریں علاقائی لوگوں کو دکھائیں 68 00:03:29,387 --> 00:03:31,506 تو ہم اس سے انہیں فخر دلا سکے 69 00:03:31,530 --> 00:03:35,462 کہ ایک عالمی طور پر ختم ہورہی جنس لوٹ رہی ہے 70 00:03:35,486 --> 00:03:37,299 انکے گرد و نواح میں۔ 71 00:03:37,342 --> 00:03:40,246 اور ہم نے بہت سے لوگوں کا بھروسہ بھی جیتا 72 00:03:40,270 --> 00:03:42,953 تاکہ انکو دوسروں کی زندگیوں کا احساس ہو۔ 73 00:03:42,977 --> 00:03:45,289 19 سالہ- سنتوش سے ملیئے 74 00:03:45,313 --> 00:03:48,067 جس نے تحفظ کو اپنا پیشہ ہی نہیں بنایا 75 00:03:48,091 --> 00:03:50,416 ہمارے ساتھ صرف ایک سال کام کرنے کے بعد۔ 76 00:03:50,440 --> 00:03:53,281 بلکہ دوسرے علاقائی ماہی گیروں کو بھی اس میں جوڑتا گیا 77 00:03:53,305 --> 00:03:56,105 بلیوں کو سمجھنے و حفاظت میں مدد کرکے۔ 78 00:03:56,561 --> 00:03:59,505 موشی سے ملیئے جو ایک شکاری ہے، 79 00:03:59,529 --> 00:04:00,886 جس نے نہ صرف شکار بند کیا 80 00:04:00,910 --> 00:04:03,910 بلکہ ایک اچھا محافظ بن گیا۔ 81 00:04:03,934 --> 00:04:06,386 اور اسنے روایتی تعلیم کو بھی استعمال کیا 82 00:04:06,410 --> 00:04:11,055 تاکہ پورے قبیلے کو بلیوں اور اود بلاوں کے شکار نہ کرنے کی تعلیم دے سکے۔ 83 00:04:11,079 --> 00:04:12,848 اورمتعدد ختم ہو رہی اجناس کو 84 00:04:12,872 --> 00:04:16,117 جو اسکے علاقائی مینگرو میں رہتے ہیں۔ 85 00:04:16,141 --> 00:04:18,632 مچھلی اور کیکڑوں کے کسان، جیسے وینکٹ، 86 00:04:18,656 --> 00:04:21,683 ہمارے ساتھ کام اب کرنا چاہتے ہیں۔ 87 00:04:21,707 --> 00:04:26,569 کیکڑوں کے لئے ایک پر سکون مسکن بناتے ہوئے، 88 00:04:26,593 --> 00:04:29,387 اور مینگرو سے شہد کی کٹائی کے لیے بھی۔ 89 00:04:29,411 --> 00:04:33,577 جس کی وجہ سے وہاں کے درخت محفوظ ہونگے 90 00:04:33,601 --> 00:04:35,334 جو وہ ختم ہو رہے تھے۔ 91 00:04:35,982 --> 00:04:37,759 ایک جیت جیت جیت 92 00:04:37,783 --> 00:04:42,247 وہاں کی بلیوں، علاقائی اور بین الاقوامی لوگوں کی 93 00:04:43,485 --> 00:04:46,732 ان قصوں سے پتہ چلتا ہے کہ ہم مستقبل کا حصہ بن سکتے ہیں 94 00:04:46,756 --> 00:04:50,279 جہاں ماہی گیر بلیاں اور گمشدہ مینگرو جنگلات 95 00:04:50,303 --> 00:04:54,174 ماہی گیر ہی انکی حفاظت کر رہے ہیں، 96 00:04:54,198 --> 00:04:56,071 کاربن ڈائی آکسائید ختم ہورہی ہے۔ 97 00:04:56,095 --> 00:04:59,737 جس سے ماحولیاتی نظام ساز گار ہورہا ہے۔ 98 00:05:00,420 --> 00:05:02,871 تو اگرچہ ماہی گیر بلیاں چھوٹی ہیں، 99 00:05:02,895 --> 00:05:07,045 مجھے امید ہے کہ ہم نے کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ 100 00:05:07,069 --> 00:05:08,895 ایک ایسا جس میں ہم سب شامل ہو سکتے ہیں 101 00:05:08,919 --> 00:05:13,118 جس سے زمین پر ہماری زندگی لبمے عرصے تک باقی رہے گی۔ 102 00:05:13,199 --> 00:05:16,926 یا پھر ہماری یہاں دوست کے مطابق ... 103 00:05:16,929 --> 00:05:19,972 (ریکارڈ کی گئی ماہی گیر بلی کی آواز) 104 00:05:20,011 --> 00:05:21,301 شکریہ۔ 105 00:05:21,325 --> 00:05:26,253 (تالیاں)