0:00:00.929,0:00:04.802 (ماہی گیر بلی کی نقالی) 0:00:04.802,0:00:08.135 یہ میں ماہی گیر بلی کی نقالی کر رہا ہوں، 0:00:08.159,0:00:12.579 جو تقریبا اسی طرح ہوتی ہے۔ 0:00:12.696,0:00:17.113 (ماہی گیر بلی کی آواز کی نقل) 0:00:17.228,0:00:20.736 یہ ایک بلی ہے جو پانی پسند کرتی ہے۔ 0:00:20.760,0:00:22.228 اور مچھلی پکڑنا پسند کرتی ہے۔ 0:00:22.252,0:00:27.529 اورزمین کی کچھ انوکھی اور[br]گراں مایہ جگہوں میں رہتی ہے: 0:00:27.553,0:00:31.629 ایشیا کے جنوب اورجنوب مشرقی مینگروں[br]اور دلدلی جنگلات میں، 0:00:31.653,0:00:33.399 وہ کتنی اچھی طرح مچھلی پکڑتی ہیں نا! 0:00:33.423,0:00:35.764 (قہقہے) 0:00:35.788,0:00:39.010 یہ بلیاں زمین کی 40 پرانی جنگلی بلیوں[br]کی جنس میں سے ایک ہیں۔ 0:00:39.034,0:00:42.055 جیسے شیر، باگھ مگر بہت چھوٹی۔ 0:00:42.434,0:00:45.855 یہ ہماری اوسط گھریلو بلیوں سے[br]دوگنی ہوتی ہیں۔ 0:00:46.268,0:00:47.490 اندونیشیا میں، 0:00:47.514,0:00:49.593 لوگ انہیں "کوچنگ بکاؤ" کہتے ہیں۔ 0:00:49.617,0:00:53.315 جس کا لفظی مطلب "چمرنگ بلیاں" ہے۔ 0:00:53.339,0:00:57.296 میں انہیں چمرنگ کے شیر کہنا پسند کرتا ہوں۔ 0:00:57.378,0:01:01.061 ہم بلیوں کوزیادہ نہیں جانتے جیسے ہم شیر کو 0:01:01.085,0:01:05.182 لیکن ہمیں علم ہوا ہے کہ یہ بلیاں ایک اہم[br]مددگار جنس ہوسکتی ہیں 0:01:05.206,0:01:07.769 ایک اہم عالمی ماحولیاتی نظام کے لیے، 0:01:07.793,0:01:13.015 یہ ترغیب دیتی ہیں کہ ماحول کو کیسے[br]محفوظ بنایا ئیں۔ 0:01:13.080,0:01:14.793 آپ کودلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟ 0:01:14.817,0:01:16.812 (قہقہے) 0:01:16.876,0:01:18.718 دوسرے ختم ہوتے جانوروں کی طرح، 0:01:18.742,0:01:21.526 یہ بلیاں بھی اپنا گھر کھو کر خطرے میں ہیں 0:01:21.550,0:01:25.907 ہماری بین الاقوامی فارمی مچھلیوں اور[br]جھینگوں کی طلب کی وجہ سے، 0:01:25.931,0:01:30.122 اور تاریخی چمرنگ کے تقریباً[br]آدھے جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے 0:01:30.146,0:01:32.013 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں، 0:01:32.615,0:01:34.179 دوسری جانب میانگرو جنگلات، 0:01:34.203,0:01:36.980 فشنگ بلیوں کے لئے صرف مسکن سے زیادہ ہیں۔ 0:01:37.379,0:01:40.641 یہ مختلف النوع اور شاندار اجناس کے گھر ہیں 0:01:40.665,0:01:42.458 جیسے، گیدڑ 0:01:42.482,0:01:44.022 کچھوے 0:01:44.046,0:01:45.752 لمبی ٹانگوں والے پرندے، 0:01:45.776,0:01:47.760 اور اود بلا 0:01:47.784,0:01:49.528 (قہقہے) 0:01:49.633,0:01:51.830 مینگرو جنگلات زمین کے کٹاؤ کو روکتے ہیں، 0:01:51.854,0:01:57.037 اور وہ حفاظت کی پہلی لائن ہیں[br]سونامیوں، طوفانوں سے 0:01:57.061,0:02:00.315 ان جنگلات کے آس پاس رہنے والے[br]ہزاروں لوگوں کے لیے 0:02:00.339,0:02:02.339 اورانکی دن بدن کی بقا کے لیے۔ 0:02:02.839,0:02:05.252 یہ حقیقت جو کہ ایک آرائشی اضافہ ہے -- 0:02:05.276,0:02:07.077 زمین پر، مجھے کہنا چاہئیے -- 0:02:07.101,0:02:08.616 مینگرو جنگلات جذب کر سکتے ہیں 0:02:08.640,0:02:12.347 پانچ سے دس مرتبہ زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ 0:02:12.371,0:02:13.838 گرم جنگلات کے بالمقابل۔ 0:02:14.585,0:02:16.919 ایک ایکڑ مینگرو کی حفاظت 0:02:16.943,0:02:21.823 گرم جنگلات کے پانچ یا اس سے زائد[br]ایکڑ کی حفاظت کے برابر ہے۔ 0:02:22.744,0:02:26.855 کیا آپ اپنی پوری زندگی کی کاربن کے نشان[br]ختم کرنا چاہتے ہیں؟ 0:02:26.879,0:02:29.091 مینگرو یہ آپ کے لئے کرسکتے ہیں۔ 0:02:29.115,0:02:32.448 اور یہ ایک چیز جو آپ کا پیسہ خرچ کراتی ہے۔ 0:02:33.641,0:02:36.744 جنگلات کی کٹائی اور موسم کی تبدیلی 0:02:36.768,0:02:39.704 عالمی مسائل ہیں جو ہم حل کرسکتے ہیں 0:02:39.728,0:02:43.371 مخلوق اور ماحولیاتی نطام کی قدر کرتے ہوئے 0:02:43.395,0:02:45.601 اور علاقائی لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے 0:02:45.625,0:02:47.092 جو انکے آس پاس رہتے ہیں۔ 0:02:47.704,0:02:52.371 یہ جنوبی ساحلی ہندوستان کی[br]تین ندیوں میں سے ایک ہے 0:02:52.395,0:02:54.260 جہاں لوگوں نے ایک ساتھ آکر 0:02:54.284,0:02:58.077 اپنے علاقے اور زمین کا نقشہ ہی بدل دیا۔ 0:02:58.091,0:03:00.054 ایک دہائی سے کم عرصے میں 0:03:00.078,0:03:02.283 بین الاقوامی مدد کے ساتھ، 0:03:02.307,0:03:05.752 ریاستی محکمہ جنگلات اور علاقائی لوگوں نے 0:03:05.776,0:03:08.198 تحفظ کے لئے ساتھ کام کیا۔ 0:03:08.222,0:03:13.171 20,000 ایکڑ کے غیر محفوظ زمین کی[br]مچھلیاں اور جھینگوں کے فارم 0:03:13.195,0:03:16.065 مینگروں میں دوبارہ داخل ہوگئے۔ 0:03:16.134,0:03:18.396 تقریباً پانچ سال پہلے ، 0:03:18.420,0:03:23.830 اندازہ لگائیں ان مینگرو میں ہم نے [br]کس کو دریافت کیا؟ 0:03:23.897,0:03:29.363 جب ہم نے ان فشنگ بلیوں کی تصویریں[br]علاقائی لوگوں کو دکھائیں 0:03:29.387,0:03:31.506 تو ہم اس سے انہیں فخر دلا سکے 0:03:31.530,0:03:35.462 کہ ایک عالمی طور پر ختم ہورہی جنس[br]لوٹ رہی ہے 0:03:35.486,0:03:37.299 انکے گرد و نواح میں۔ 0:03:37.342,0:03:40.246 اور ہم نے بہت سے لوگوں کا بھروسہ بھی جیتا 0:03:40.270,0:03:42.953 تاکہ انکو دوسروں کی زندگیوں کا احساس ہو۔ 0:03:42.977,0:03:45.289 19 سالہ- سنتوش سے ملیئے 0:03:45.313,0:03:48.067 جس نے تحفظ کو اپنا پیشہ ہی نہیں بنایا 0:03:48.091,0:03:50.416 ہمارے ساتھ صرف ایک سال کام کرنے کے بعد۔ 0:03:50.440,0:03:53.281 بلکہ دوسرے علاقائی ماہی گیروں کو بھی[br]اس میں جوڑتا گیا 0:03:53.305,0:03:56.105 بلیوں کو سمجھنے و حفاظت میں مدد کرکے۔ 0:03:56.561,0:03:59.505 موشی سے ملیئے جو ایک شکاری ہے، 0:03:59.529,0:04:00.886 جس نے نہ صرف شکار بند کیا 0:04:00.910,0:04:03.910 بلکہ ایک اچھا محافظ بن گیا۔ 0:04:03.934,0:04:06.386 اور اسنے روایتی تعلیم کو بھی استعمال کیا 0:04:06.410,0:04:11.055 تاکہ پورے قبیلے کو بلیوں اور[br]اود بلاوں کے شکار نہ کرنے کی تعلیم دے سکے۔ 0:04:11.079,0:04:12.848 اورمتعدد ختم ہو رہی اجناس کو 0:04:12.872,0:04:16.117 جو اسکے علاقائی مینگرو میں رہتے ہیں۔ 0:04:16.141,0:04:18.632 مچھلی اور کیکڑوں کے کسان، جیسے وینکٹ، 0:04:18.656,0:04:21.683 ہمارے ساتھ کام اب کرنا چاہتے ہیں۔ 0:04:21.707,0:04:26.569 کیکڑوں کے لئے ایک پر سکون مسکن بناتے ہوئے، 0:04:26.593,0:04:29.387 اور مینگرو سے شہد کی کٹائی کے لیے بھی۔ 0:04:29.411,0:04:33.577 جس کی وجہ سے وہاں کے درخت محفوظ ہونگے 0:04:33.601,0:04:35.334 جو وہ ختم ہو رہے تھے۔ 0:04:35.982,0:04:37.759 ایک جیت جیت جیت 0:04:37.783,0:04:42.247 وہاں کی بلیوں، علاقائی اور[br]بین الاقوامی لوگوں کی 0:04:43.485,0:04:46.732 ان قصوں سے پتہ چلتا ہے کہ[br]ہم مستقبل کا حصہ بن سکتے ہیں 0:04:46.756,0:04:50.279 جہاں ماہی گیر بلیاں اور[br]گمشدہ مینگرو جنگلات 0:04:50.303,0:04:54.174 ماہی گیر ہی انکی حفاظت کر رہے ہیں، 0:04:54.198,0:04:56.071 کاربن ڈائی آکسائید ختم ہورہی ہے۔ 0:04:56.095,0:04:59.737 جس سے ماحولیاتی نظام ساز گار ہورہا ہے۔ 0:05:00.420,0:05:02.871 تو اگرچہ ماہی گیر بلیاں چھوٹی ہیں، 0:05:02.895,0:05:07.045 مجھے امید ہے کہ ہم نے [br]کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ 0:05:07.069,0:05:08.895 ایک ایسا جس میں ہم سب شامل ہو سکتے ہیں 0:05:08.919,0:05:13.118 جس سے زمین پر ہماری زندگی لبمے عرصے تک[br]باقی رہے گی۔ 0:05:13.199,0:05:16.926 یا پھر ہماری یہاں دوست کے مطابق ... 0:05:16.929,0:05:19.972 (ریکارڈ کی گئی ماہی گیر بلی کی آواز) 0:05:20.011,0:05:21.301 شکریہ۔ 0:05:21.325,0:05:26.253 (تالیاں)