WEBVTT 00:00:02.020 --> 00:00:05.156 تاشكا يواناوا ( تیز سانس) NOTE Paragraph 00:00:05.180 --> 00:00:06.960 ( تیز سانس) NOTE Paragraph 00:00:06.966 --> 00:00:08.292 ( تیز سانس) NOTE Paragraph 00:00:08.292 --> 00:00:11.855 ( تیزتیز سانس) NOTE Paragraph 00:00:11.855 --> 00:00:57.026 ( گانا گاتا ہے) NOTE Paragraph 00:00:57.043 --> 00:00:59.530 ( گانا ختم ہوتا ہے) NOTE Paragraph 00:00:59.530 --> 00:01:07.280 ( تیز سانس) NOTE Paragraph 00:01:07.325 --> 00:01:09.500 میں تاشکا یواناوا ہوں۔ 00:01:09.550 --> 00:01:12.757 میں یہاں اپنی بیوی کے ساتھ آیا ہوں۔ 00:01:12.781 --> 00:01:18.252 میں یواناوا قبیلہ سے ہوں۔ 00:01:18.276 --> 00:01:20.451 جو ایکر کی ریاست میں واقع ہے 00:01:20.475 --> 00:01:23.585 برازیلی ایمازون میں۔ 00:01:23.617 --> 00:01:26.504 یہاں پہنچنے کے لیے چند دن لگتے ہیں۔ 00:01:26.549 --> 00:01:29.189 میں نے ابھی گانا گایا 00:01:29.213 --> 00:01:33.102 ہمیں گھنے جنگلات کی روح سے جوڑنے کے لیے۔ 00:01:33.173 --> 00:01:35.427 بہت قدیم زمانہ سے، 00:01:35.451 --> 00:01:39.661 ہم لوگ یواناوا کی سرزمین پر رہتے ہیں۔ 00:01:39.661 --> 00:01:44.537 ہم دیکھتے ہیں اس تامیّتی طریقہ سے 00:01:44.584 --> 00:01:46.855 قدرت کی کیفیت کو۔ 00:01:46.879 --> 00:01:52.788 ہمارے نزدیک قدرت کا تعلق تمام انسانیت سے ہے۔ 00:01:52.788 --> 00:01:56.113 اور ہم اھل یواناوا دیکھتے ہیں 00:01:56.113 --> 00:01:59.789 ماحول اور جنگل کو زندہ جاندار کے طور پر۔ 00:01:59.807 --> 00:02:03.630 مگر ہر چیز ہمیشہ ایک چیلنج ہوتی ہے۔ NOTE Paragraph 00:02:03.673 --> 00:02:07.244 عموماً آج كل، کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ میں سے بیشتر جانتے ہیں 00:02:07.268 --> 00:02:11.124 کہ ایمازون اسوقت نذر آتش ہے۔ 00:02:11.186 --> 00:02:15.311 جو ہم سب کو متأثر کرتا ہے۔ 00:02:15.371 --> 00:02:19.926 ایمازون کو برباد کرنے سے صرف اصلی باشندے ہی متأثر نہیں ہوتے ہیں۔ 00:02:19.950 --> 00:02:22.266 کیونکہ ہم سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ 00:02:22.578 --> 00:02:25.998 ہم اپنی کمیونٹی میں جو بھی کریں، اگر میں ساری چیزوں کو جلا دوں، 00:02:26.022 --> 00:02:27.438 تو اسکا اثر یہاں بھی ہوگا 00:02:27.462 --> 00:02:29.839 جب کرسمس میں یہاں برف باری ہوتی ہے۔ 00:02:29.863 --> 00:02:32.186 اگر آپ یہاں آلودگی پھیلائیں گے، 00:02:32.188 --> 00:02:36.981 تو اسکا اثر تب ہو گا جب میرے ملک میں بارش ہوگی۔ 00:02:36.981 --> 00:02:41.537 میں یہ کہتا تھا کہ ہم سب عالمی گاوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ 00:02:41.561 --> 00:02:45.942 اور کہتا تھا کہ ایمازون کا تعلق کل انسانیت سے ہے، 00:02:45.966 --> 00:02:52.756 اور انسانیت کو خیال رکھنے کی ضرورت ہے جیسا کہ دنیا میں اصلی باشندے کرتے ہیں۔ 00:02:52.776 --> 00:02:56.444 اور اس وجہ سے، 00:02:56.474 --> 00:03:01.966 آج ہمارے جاگنے اور متحد ہونے کا وقت ہے۔ 00:03:01.990 --> 00:03:04.309 ہم اہل یواناوا اپنے حصے کا کام کر رہےہیں۔ 00:03:04.331 --> 00:03:07.595 ہم مادرِ زمین کا خیال رکھتے ہیں۔ 00:03:07.595 --> 00:03:10.940 اور اب میں اپنی بیوی کو موقعہ دوں گا۔ NOTE Paragraph 00:03:10.964 --> 00:03:16.147 لورا یواناوا: ہم یہاں اپنے روتے دلوں کے ساتھ ہیں۔ 00:03:16.201 --> 00:03:19.756 میں یہاں مسکرا رہی ہوں مگر میرا دل رو رہا ہے، 00:03:19.780 --> 00:03:24.364 کیونکہ ہمارے بہت سے جنگلات کو برباد کیا جا رہا ہے۔ NOTE Paragraph 00:03:24.364 --> 00:03:27.803 اور میں صرف آپکو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں۔ 00:03:27.858 --> 00:03:34.030 یہ بحران انسانیت کو دو اختیارات دیتا ہے۔ 00:03:34.049 --> 00:03:40.666 ایک اختیار یہ کہ آپ ختم کرنے، برباد کرنے اور مٹا دینے میں مدد کریں 00:03:40.690 --> 00:03:45.621 ہمارے تمام جنگلوں اور اس سے منسلک تمام ثقافتوں کو۔ 00:03:45.704 --> 00:03:51.329 یا ہم اس بحران کو ایک موقع میں تبدیل کردیں 00:03:51.353 --> 00:03:53.790 اصلی باشندوں کی بھلائی میں، 00:03:53.814 --> 00:03:55.980 اصلی باشندوں کی مدد میں، 00:03:56.004 --> 00:04:00.377 گھنے جنگلات اور انکی ثقافتوں کو بچانے میں۔ 00:04:00.401 --> 00:04:02.919 اور آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں؟ NOTE Paragraph 00:04:02.927 --> 00:04:08.823 ہم اھل یواناوا نے زندگی کا ایک منصوبہ بنایا ہے، 00:04:08.847 --> 00:04:11.752 جو ہماری حکمت عملی ہے۔ 00:04:11.776 --> 00:04:17.181 جو ہمیں ان اقدامات کے بارے میں بتلاتی ہے کہ کیسے ہم اپنی سرزمین کو محفوظ کریں۔۔ 00:04:17.205 --> 00:04:21.331 ہم تقریباً 200,000 ہیکڑ گھننے جنگلات کو محفوظ کرتے ہیں۔ 00:04:21.355 --> 00:04:23.738 مگر اب یہ خطرے کی زد میں ہے۔ 00:04:23.752 --> 00:04:29.697 یہ زندگی کا منصوبہ ہماری زمین کو محفوظ کرنے کے اقدامات، 00:04:29.721 --> 00:04:31.601 ہماری حیاتی تنوع، 00:04:31.625 --> 00:04:34.688 ہماری تہزیب اور ہماری تعلیم کو دکھاتا ہے۔ NOTE Paragraph 00:04:34.688 --> 00:04:37.561 میں آپ تمام کو بلاتی ہوں، 00:04:37.585 --> 00:04:39.950 اور تمام کمپنیوں کو بلاتی ہوں، 00:04:39.974 --> 00:04:43.966 اور تمام حکومتوں اور سماجی تنظیموں کو، 00:04:43.990 --> 00:04:45.879 مقامی باشندوں کو سننے کے لیے، 00:04:45.903 --> 00:04:48.720 اپنے اصل کی طرف لوٹنے کے لیے۔ NOTE Paragraph 00:04:48.776 --> 00:04:53.950 ہم یہاں بہت بہت ۔ ۔ ۔ صدیوں سے ہیں۔ 00:04:53.974 --> 00:04:56.831 اور ہم دنیا کو چلا کر بتانے کی کوشش کررتے رہے ہیں 00:04:56.855 --> 00:04:59.633 کہ ہمیں اپنی زمین اور قدرت کی حفاظت کرنی چاہیے۔ 00:04:59.657 --> 00:05:01.506 اور آپ ہماری کبھی نہیں سنتے ہیں۔ 00:05:01.530 --> 00:05:02.696 کبھی نہیں۔ 00:05:02.720 --> 00:05:06.664 میں گمان کرتی ہوں کہ یہ بحران انسانیت کو سکھا رہا ہے 00:05:06.688 --> 00:05:08.974 کہ آپ کو اب ہمیں سننے کی ضرورت ہے۔ 00:05:08.998 --> 00:05:11.807 اور مقامی باشندوں کی براہ راست مدد کرنے کی ضرورت ہے، 00:05:11.831 --> 00:05:14.871 اور انکی اولیات کی بالواسطہ مدد کرنے کی۔ 00:05:14.895 --> 00:05:20.339 یہی پیغام میں آپ کو دینا چاہوں گی۔ 00:05:20.363 --> 00:05:22.649 کہ اصل باشندوں کے پاس جواب ہے، 00:05:22.673 --> 00:05:24.934 اور اگر آپ ایمازون کو بچانا چاہتے ہیں، 00:05:24.958 --> 00:05:29.478 تو ہمیں اب عمل کرنا ہو گا۔ NOTE Paragraph 00:05:29.478 --> 00:05:34.367 ٹی وائے: ( لمبی سانس) NOTE Paragraph 00:05:34.389 --> 00:05:39.370 ( تالیاں)