1 00:00:02,020 --> 00:00:05,156 تاشكا يواناوا ( تیز سانس) 2 00:00:05,180 --> 00:00:06,960 ( تیز سانس) 3 00:00:06,966 --> 00:00:08,292 ( تیز سانس) 4 00:00:08,292 --> 00:00:11,855 ( تیزتیز سانس) 5 00:00:11,855 --> 00:00:57,026 ( گانا گاتا ہے) 6 00:00:57,043 --> 00:00:59,530 ( گانا ختم ہوتا ہے) 7 00:00:59,530 --> 00:01:07,280 ( تیز سانس) 8 00:01:07,325 --> 00:01:09,500 میں تاشکا یواناوا ہوں۔ 9 00:01:09,550 --> 00:01:12,757 میں یہاں اپنی بیوی کے ساتھ آیا ہوں۔ 10 00:01:12,781 --> 00:01:18,252 میں یواناوا قبیلہ سے ہوں۔ 11 00:01:18,276 --> 00:01:20,451 جو ایکر کی ریاست میں واقع ہے 12 00:01:20,475 --> 00:01:23,585 برازیلی ایمازون میں۔ 13 00:01:23,617 --> 00:01:26,504 یہاں پہنچنے کے لیے چند دن لگتے ہیں۔ 14 00:01:26,549 --> 00:01:29,189 میں نے ابھی گانا گایا 15 00:01:29,213 --> 00:01:33,102 ہمیں گھنے جنگلات کی روح سے جوڑنے کے لیے۔ 16 00:01:33,173 --> 00:01:35,427 بہت قدیم زمانہ سے، 17 00:01:35,451 --> 00:01:39,661 ہم لوگ یواناوا کی سرزمین پر رہتے ہیں۔ 18 00:01:39,661 --> 00:01:44,537 ہم دیکھتے ہیں اس تامیّتی طریقہ سے 19 00:01:44,584 --> 00:01:46,855 قدرت کی کیفیت کو۔ 20 00:01:46,879 --> 00:01:52,788 ہمارے نزدیک قدرت کا تعلق تمام انسانیت سے ہے۔ 21 00:01:52,788 --> 00:01:56,113 اور ہم اھل یواناوا دیکھتے ہیں 22 00:01:56,113 --> 00:01:59,789 ماحول اور جنگل کو زندہ جاندار کے طور پر۔ 23 00:01:59,807 --> 00:02:03,630 مگر ہر چیز ہمیشہ ایک چیلنج ہوتی ہے۔ 24 00:02:03,673 --> 00:02:07,244 عموماً آج كل، کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ میں سے بیشتر جانتے ہیں 25 00:02:07,268 --> 00:02:11,124 کہ ایمازون اسوقت نذر آتش ہے۔ 26 00:02:11,186 --> 00:02:15,311 جو ہم سب کو متأثر کرتا ہے۔ 27 00:02:15,371 --> 00:02:19,926 ایمازون کو برباد کرنے سے صرف اصلی باشندے ہی متأثر نہیں ہوتے ہیں۔ 28 00:02:19,950 --> 00:02:22,266 کیونکہ ہم سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ 29 00:02:22,578 --> 00:02:25,998 ہم اپنی کمیونٹی میں جو بھی کریں، اگر میں ساری چیزوں کو جلا دوں، 30 00:02:26,022 --> 00:02:27,438 تو اسکا اثر یہاں بھی ہوگا 31 00:02:27,462 --> 00:02:29,839 جب کرسمس میں یہاں برف باری ہوتی ہے۔ 32 00:02:29,863 --> 00:02:32,186 اگر آپ یہاں آلودگی پھیلائیں گے، 33 00:02:32,188 --> 00:02:36,981 تو اسکا اثر تب ہو گا جب میرے ملک میں بارش ہوگی۔ 34 00:02:36,981 --> 00:02:41,537 میں یہ کہتا تھا کہ ہم سب عالمی گاوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ 35 00:02:41,561 --> 00:02:45,942 اور کہتا تھا کہ ایمازون کا تعلق کل انسانیت سے ہے، 36 00:02:45,966 --> 00:02:52,756 اور انسانیت کو خیال رکھنے کی ضرورت ہے جیسا کہ دنیا میں اصلی باشندے کرتے ہیں۔ 37 00:02:52,776 --> 00:02:56,444 اور اس وجہ سے، 38 00:02:56,474 --> 00:03:01,966 آج ہمارے جاگنے اور متحد ہونے کا وقت ہے۔ 39 00:03:01,990 --> 00:03:04,309 ہم اہل یواناوا اپنے حصے کا کام کر رہےہیں۔ 40 00:03:04,331 --> 00:03:07,595 ہم مادرِ زمین کا خیال رکھتے ہیں۔ 41 00:03:07,595 --> 00:03:10,940 اور اب میں اپنی بیوی کو موقعہ دوں گا۔ 42 00:03:10,964 --> 00:03:16,147 لورا یواناوا: ہم یہاں اپنے روتے دلوں کے ساتھ ہیں۔ 43 00:03:16,201 --> 00:03:19,756 میں یہاں مسکرا رہی ہوں مگر میرا دل رو رہا ہے، 44 00:03:19,780 --> 00:03:24,364 کیونکہ ہمارے بہت سے جنگلات کو برباد کیا جا رہا ہے۔ 45 00:03:24,364 --> 00:03:27,803 اور میں صرف آپکو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں۔ 46 00:03:27,858 --> 00:03:34,030 یہ بحران انسانیت کو دو اختیارات دیتا ہے۔ 47 00:03:34,049 --> 00:03:40,666 ایک اختیار یہ کہ آپ ختم کرنے، برباد کرنے اور مٹا دینے میں مدد کریں 48 00:03:40,690 --> 00:03:45,621 ہمارے تمام جنگلوں اور اس سے منسلک تمام ثقافتوں کو۔ 49 00:03:45,704 --> 00:03:51,329 یا ہم اس بحران کو ایک موقع میں تبدیل کردیں 50 00:03:51,353 --> 00:03:53,790 اصلی باشندوں کی بھلائی میں، 51 00:03:53,814 --> 00:03:55,980 اصلی باشندوں کی مدد میں، 52 00:03:56,004 --> 00:04:00,377 گھنے جنگلات اور انکی ثقافتوں کو بچانے میں۔ 53 00:04:00,401 --> 00:04:02,919 اور آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں؟ 54 00:04:02,927 --> 00:04:08,823 ہم اھل یواناوا نے زندگی کا ایک منصوبہ بنایا ہے، 55 00:04:08,847 --> 00:04:11,752 جو ہماری حکمت عملی ہے۔ 56 00:04:11,776 --> 00:04:17,181 جو ہمیں ان اقدامات کے بارے میں بتلاتی ہے کہ کیسے ہم اپنی سرزمین کو محفوظ کریں۔۔ 57 00:04:17,205 --> 00:04:21,331 ہم تقریباً 200,000 ہیکڑ گھننے جنگلات کو محفوظ کرتے ہیں۔ 58 00:04:21,355 --> 00:04:23,738 مگر اب یہ خطرے کی زد میں ہے۔ 59 00:04:23,752 --> 00:04:29,697 یہ زندگی کا منصوبہ ہماری زمین کو محفوظ کرنے کے اقدامات، 60 00:04:29,721 --> 00:04:31,601 ہماری حیاتی تنوع، 61 00:04:31,625 --> 00:04:34,688 ہماری تہزیب اور ہماری تعلیم کو دکھاتا ہے۔ 62 00:04:34,688 --> 00:04:37,561 میں آپ تمام کو بلاتی ہوں، 63 00:04:37,585 --> 00:04:39,950 اور تمام کمپنیوں کو بلاتی ہوں، 64 00:04:39,974 --> 00:04:43,966 اور تمام حکومتوں اور سماجی تنظیموں کو، 65 00:04:43,990 --> 00:04:45,879 مقامی باشندوں کو سننے کے لیے، 66 00:04:45,903 --> 00:04:48,720 اپنے اصل کی طرف لوٹنے کے لیے۔ 67 00:04:48,776 --> 00:04:53,950 ہم یہاں بہت بہت ۔ ۔ ۔ صدیوں سے ہیں۔ 68 00:04:53,974 --> 00:04:56,831 اور ہم دنیا کو چلا کر بتانے کی کوشش کررتے رہے ہیں 69 00:04:56,855 --> 00:04:59,633 کہ ہمیں اپنی زمین اور قدرت کی حفاظت کرنی چاہیے۔ 70 00:04:59,657 --> 00:05:01,506 اور آپ ہماری کبھی نہیں سنتے ہیں۔ 71 00:05:01,530 --> 00:05:02,696 کبھی نہیں۔ 72 00:05:02,720 --> 00:05:06,664 میں گمان کرتی ہوں کہ یہ بحران انسانیت کو سکھا رہا ہے 73 00:05:06,688 --> 00:05:08,974 کہ آپ کو اب ہمیں سننے کی ضرورت ہے۔ 74 00:05:08,998 --> 00:05:11,807 اور مقامی باشندوں کی براہ راست مدد کرنے کی ضرورت ہے، 75 00:05:11,831 --> 00:05:14,871 اور انکی اولیات کی بالواسطہ مدد کرنے کی۔ 76 00:05:14,895 --> 00:05:20,339 یہی پیغام میں آپ کو دینا چاہوں گی۔ 77 00:05:20,363 --> 00:05:22,649 کہ اصل باشندوں کے پاس جواب ہے، 78 00:05:22,673 --> 00:05:24,934 اور اگر آپ ایمازون کو بچانا چاہتے ہیں، 79 00:05:24,958 --> 00:05:29,478 تو ہمیں اب عمل کرنا ہو گا۔ 80 00:05:29,478 --> 00:05:34,367 ٹی وائے: ( لمبی سانس) 81 00:05:34,389 --> 00:05:39,370 ( تالیاں)