[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.43,0:00:07.31,Default,,0000,0000,0000,,میں لیڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر ہوں\Nاور ہم نے مائن کرافٹ کے نام سے ایک چھوٹی گیم بنائی ہے۔ Dialogue: 0,0:00:07.31,0:00:12.33,Default,,0000,0000,0000,,مائن کرافٹ میں میرا سب سے پسندیدہ کام دریافت کرنا ہے۔\Nمجھے غاروں میں مہم جوئی کرنا اور جو کچھ میں تلاش کر سکتی ہوں Dialogue: 0,0:00:12.33,0:00:17.50,Default,,0000,0000,0000,,اسے دیکھنا بیحد پسند ہے کسی ایسے شخص کی حیثیت سے جو ایک پروگرامر نہیں ہے،\Nمیں واقعی میں مائن کرافٹ اسباق کا جائزہ لینے Dialogue: 0,0:00:17.50,0:00:25.11,Default,,0000,0000,0000,,اور درحقیقت خود ہی کچھ کوڈنگ سیکھنے کے لئے بہت پرجوش ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:25.11,0:00:29.82,Default,,0000,0000,0000,,آخری لیول کو بہت سارے moveForward() بلاکس کی ضرورت تھی۔ یہ آسان ہوگا کہ اگر ہم بس کمپیوٹر کو چار یا پانچ مرتبہ آگے بڑھیں Dialogue: 0,0:00:29.82,0:00:36.27,Default,,0000,0000,0000,,کمانڈ انجام دینے کے لئے کہیں۔ خوش قسمتی سے ہمارے لئے،\Nکمپیوٹرز رپیٹ لوپس کے ساتھ کمانڈ کو دہرانے میں واقعی میں Dialogue: 0,0:00:36.27,0:00:42.91,Default,,0000,0000,0000,,اچھے ہیں۔ مائن کرافٹ تعمیر کرتے وقت،\Nہم ایک نئی دنیا بنانے کے لئے تمام ابتدائی مواد کو مطلوبہ مقام پر Dialogue: 0,0:00:42.91,0:00:48.76,Default,,0000,0000,0000,,لانے کے لئے رپیٹ لوپس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ\Nبلاکس لامحدود تعداد میں موجود ہیں۔ ہم Dialogue: 0,0:00:48.76,0:00:55.33,Default,,0000,0000,0000,,معمولی طریقوں سے بھی لوپس کا استعمال کرتے ہیں، مثال کے طور پر ایلکس کے\Nپاؤں کو چلتے وقت آگے اور پیچھے حرکت دینے کے لئے۔ Dialogue: 0,0:00:55.33,0:01:01.35,Default,,0000,0000,0000,,رپیٹ لوپس پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:01.35,0:01:06.06,Default,,0000,0000,0000,,رات ہونے والی ہے لہذا اگلے دو لیول میں، ہم محفوظ رہنے کے لئے ایک مکان تعمیر کریں گے۔\Nہم اسے بہت آسانی سے کرنے کے لئے رپیٹ بلاک Dialogue: 0,0:01:06.06,0:01:12.97,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرنے لگے ہیں۔ اپنے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،\Nہم ایلیکس کو یا تو آگے بڑھنے اور چار مرتبہ Dialogue: 0,0:01:12.97,0:01:18.28,Default,,0000,0000,0000,,تختے لگانے کا کہہ سکتے ہیں یا ہم اسے آگے بڑھنے\Nاور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، Dialogue: 0,0:01:18.28,0:01:23.92,Default,,0000,0000,0000,,پھر یہ کمانڈ لیں اور اس سے متعدد بار کارروائی\Nکرانے کے لئے رپیٹ بلاک کو استعمال کریں۔ Dialogue: 0,0:01:23.92,0:01:27.91,Default,,0000,0000,0000,,اب ہم دوبارہ رپیٹ بلاک پر کلک کریں گے اور\Nاسے بتائیں گے کہ ہم اس سے یہ کارروائی کتنی بار Dialogue: 0,0:01:27.91,0:01:32.33,Default,,0000,0000,0000,,کرانا چاہتے ہیں۔ آئیں اب رات ہونے سے پہلے ہم اپنا گھر\Nبناتے ہیں! مزے کریں۔