0:00:00.429,0:00:07.309 میں لیڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر ہوں[br]اور ہم نے مائن کرافٹ کے نام سے ایک چھوٹی گیم بنائی ہے۔ 0:00:07.309,0:00:12.330 مائن کرافٹ میں میرا سب سے پسندیدہ کام دریافت کرنا ہے۔[br]مجھے غاروں میں مہم جوئی کرنا اور جو کچھ میں تلاش کر سکتی ہوں 0:00:12.330,0:00:17.500 اسے دیکھنا بیحد پسند ہے کسی ایسے شخص کی حیثیت سے جو ایک پروگرامر نہیں ہے،[br]میں واقعی میں مائن کرافٹ اسباق کا جائزہ لینے 0:00:17.500,0:00:25.110 اور درحقیقت خود ہی کچھ کوڈنگ سیکھنے کے لئے بہت پرجوش ہوں۔ 0:00:25.110,0:00:29.820 آخری لیول کو بہت سارے moveForward() بلاکس کی ضرورت تھی۔ یہ آسان ہوگا کہ اگر ہم بس کمپیوٹر کو چار یا پانچ مرتبہ آگے بڑھیں 0:00:29.820,0:00:36.270 کمانڈ انجام دینے کے لئے کہیں۔ خوش قسمتی سے ہمارے لئے،[br]کمپیوٹرز رپیٹ لوپس کے ساتھ کمانڈ کو دہرانے میں واقعی میں 0:00:36.270,0:00:42.910 اچھے ہیں۔ مائن کرافٹ تعمیر کرتے وقت،[br]ہم ایک نئی دنیا بنانے کے لئے تمام ابتدائی مواد کو مطلوبہ مقام پر 0:00:42.910,0:00:48.760 لانے کے لئے رپیٹ لوپس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ[br]بلاکس لامحدود تعداد میں موجود ہیں۔ ہم 0:00:48.760,0:00:55.329 معمولی طریقوں سے بھی لوپس کا استعمال کرتے ہیں، مثال کے طور پر ایلکس کے[br]پاؤں کو چلتے وقت آگے اور پیچھے حرکت دینے کے لئے۔ 0:00:55.329,0:01:01.350 رپیٹ لوپس پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ 0:01:01.350,0:01:06.060 رات ہونے والی ہے لہذا اگلے دو لیول میں، ہم محفوظ رہنے کے لئے ایک مکان تعمیر کریں گے۔[br]ہم اسے بہت آسانی سے کرنے کے لئے رپیٹ بلاک 0:01:06.060,0:01:12.970 استعمال کرنے لگے ہیں۔ اپنے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،[br]ہم ایلیکس کو یا تو آگے بڑھنے اور چار مرتبہ 0:01:12.970,0:01:18.280 تختے لگانے کا کہہ سکتے ہیں یا ہم اسے آگے بڑھنے[br]اور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، 0:01:18.280,0:01:23.920 پھر یہ کمانڈ لیں اور اس سے متعدد بار کارروائی[br]کرانے کے لئے رپیٹ بلاک کو استعمال کریں۔ 0:01:23.920,0:01:27.909 اب ہم دوبارہ رپیٹ بلاک پر کلک کریں گے اور[br]اسے بتائیں گے کہ ہم اس سے یہ کارروائی کتنی بار 0:01:27.909,0:01:32.329 کرانا چاہتے ہیں۔ آئیں اب رات ہونے سے پہلے ہم اپنا گھر[br]بناتے ہیں! مزے کریں۔