0:00:00.714,0:00:03.532 ہم سب کو یہ ایک سوال پوچھنا چاہے۔ 0:00:03.532,0:00:05.345 کیا غلط ہوا؟ 0:00:05.349,0:00:07.231 نہ صرف وبا کے کے حوالے سے 0:00:07.231,0:00:09.544 بلکہ ہماری شہری زندگی کے حوالے سے بھی۔ 0:00:09.544,0:00:14.517 کس چیز نے ہمیں اس نا اتفاقی، [br]بغض بھرے سایسی لمحے تک پہنچا دیا؟ 0:00:14.517,0:00:16.601 حالیہ دہائیوں میں، 0:00:16.625,0:00:20.895 جیتنے والوں اور ہارنے والوں میں تقسیم[br]بڑھتی جا رہی ہے، 0:00:20.919,0:00:22.910 جو ہماری سیاست کو زہر آلود، 0:00:22.934,0:00:25.133 اور ہم میں تفریق پیدا کر رہی ہے۔ 0:00:25.157,0:00:29.077 یہ تقسیم جزواً عدم مساوات سے متعلق ہے۔ 0:00:29.077,0:00:34.224 مگر اِسکا تعلق ہارنے اور جیتنے کے[br]رویوں سے بھی ہے 0:00:34.248,0:00:35.761 جوکہ اِس کے ساتھ آتے ہیں۔ 0:00:35.761,0:00:37.510 جو لوگ سرِفہرست رہتے ہیں 0:00:37.534,0:00:41.791 وہ گمان کرتے ہیں کہ اُن کی کامیابی[br]اُن کے اپنے کام کا نتیجہ ہے، 0:00:41.826,0:00:44.506 جو کہ ان کے میرٹ کی پیمائش ہے، 0:00:44.522,0:00:48.950 اور جو ہارتے ہیں سوائے اپنی ذات کے[br]کسی کو الزام نہیں دیتے۔ 0:00:48.987,0:00:52.558 کامیابی کے بارے میں سوچ کا یہ انداز 0:00:52.582,0:00:56.360 بظاہر پرکشش لگنے والے اصولوں سے[br]اجاگر ہوتا ہے۔ 0:00:56.422,0:00:59.180 اگر سب کے پاس برابر موقع ہے، 0:00:59.204,0:01:02.750 تو جیتنے والے فتح یاب ہونے کے مستحق ہیں۔ 0:01:02.777,0:01:07.745 یہ میرٹ پرمبنی نظام کا مرکزی اصول ہے۔ 0:01:07.745,0:01:11.571 عملی طور پر ہم یقیناً کافی پیچھے ہیں۔ 0:01:11.581,0:01:16.986 ہر کسی کے پاس آگے بڑھنے کا [br]ایک سا موقع نہیں ہوتا۔ 0:01:17.006,0:01:21.918 غریب خاندانوں میں پیدا ہونے والے بچے[br]اکثر بڑے ہونے پر بھی غریب ہی رہتے ہیں۔ 0:01:21.918,0:01:27.535 امیر والدین اپنے وسائل اپنے بچوں تک[br]منتقل کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ 0:01:27.535,0:01:31.607 مثلاً آیوی لیگ یونیورسٹیوں میں، 0:01:31.631,0:01:35.031 ایک فیصد اوپری طبقہ سے منسلک[br]طلباء کی تعداد زیادہ ہے 0:01:35.055,0:01:41.013 مجموعی طور پر ملکی نچلے طبقے کی[br]آدھی تعداد سے۔ 0:01:41.013,0:01:45.647 لیکن مسئلہ صرف یہ نہیں کہ[br]ہم پورا نہیں اترے 0:01:45.671,0:01:49.303 میرٹ پر مبنی نظام کے مشتہراصولوں پر۔ 0:01:49.303,0:01:52.458 یہ اصول ہی عیب دار ہے۔ 0:01:52.458,0:01:54.876 اس کا ایک تاریک پہلو ہے۔ 0:01:54.887,0:01:59.598 میرٹ پر مبنی نظام اجتماعی بھلائی[br]کے لئے تباہ کن ہے۔ 0:01:59.598,0:02:03.284 یہ جیتنے والوں میں غرور 0:02:03.288,0:02:08.856 اور ہارنے والوں میں[br]احساسِ شرمندگی پیدا کرتا ہے۔ 0:02:08.856,0:02:13.643 یہ کامیاب لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے[br]کہ وہ اپنی کامرانی کا گہرا دم بھریں، 0:02:13.667,0:02:18.762 تاکہ وہ قسمت اور خوش نصیبی کو بھلا دیں[br]جس نے راستے میں ان کی مدد کی۔ 0:02:18.772,0:02:23.383 اور اِس سے وہ خود سے کم خوش قسمت لوگوں کو[br]حقیر سمجھتے ہیں، 0:02:23.407,0:02:27.016 اپنے سے کم تربیت یافتہ۔ 0:02:27.016,0:02:30.469 یہ سیاست کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ 0:02:30.490,0:02:35.450 زیادہ تر آبادی کے ردِعمل کا ایک اہم سبب 0:02:35.474,0:02:40.807 یہ احساس ہے کہ بہت سارے کام کرنے والوں میں[br]اشرافیہ انہیں حقیر سمجھتے ہیں۔ 0:02:40.818,0:02:44.578 یہ ایک جائز شکایت ہے۔ 0:02:44.589,0:02:49.855 حتہ کہ جب عالمگیریت اپنے ساتھ [br]شدید عدم مساوات لائی 0:02:49.879,0:02:52.506 اور جامد اجرت، 0:02:52.506,0:02:57.639 اس کے حمایتیوں نے کام کرنے والوں کو[br]تقویت بخش تلقین کی۔ 0:02:57.639,0:03:01.819 "اگر آپ عالمی معیشت میں مقابلہ کرنا اور[br]جیتنا چاہتے ہیں، 0:03:01.843,0:03:03.776 تو کالج جائیں۔" 0:03:03.776,0:03:06.750 "آپ کی کمائی کا انحصار اس پر ہوتا ہے[br]جو آپ سیکھتے ہیں۔" 0:03:06.750,0:03:10.327 "آپ کوشش کریں تو کامیاب ہو سکتے ہیں۔" 0:03:10.327,0:03:16.520 اشرافیہ اس تلقین میں پوشیدہ توہین کا[br]خیال نہیں کرتے۔ 0:03:16.520,0:03:19.125 اگر آپ کالج نہیں جاتے ہیں، 0:03:19.149,0:03:22.645 اگر آپ نئی معیشت میں نہیں پنپتے ہیں، 0:03:22.669,0:03:25.492 تو یہ ناکامی آپ کی اپنی کوتاہی ہے۔ 0:03:25.499,0:03:27.851 یہی اسکا مفہوم ہے۔ 0:03:27.851,0:03:33.500 اس میں تعجب نہیں کہ کئ محنت کش، میرٹ کے [br]نظام کے قائل اشرافیہ کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ 0:03:33.500,0:03:36.609 تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ 0:03:36.609,0:03:40.664 ہمیں اپنی شہری زندگی کے تین پہلؤں پر[br]دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔ 0:03:40.664,0:03:42.641 کالج کا کردار، 0:03:42.665,0:03:44.244 کام کی عظمت 0:03:44.268,0:03:47.149 اور کامیابی کے معنی۔ 0:03:47.149,0:03:51.297 ہمیں یونیورسٹیوں کے کردار کا دوبارہ سے[br]تعین کرنے سے شروع کرنا ہو گا 0:03:51.321,0:03:55.270 مواقع پیدا کرنے والے ثالث کی حثیت میں۔ 0:03:55.270,0:04:00.460 ہم میں سے وہ لوگ جن کے دن اعلیٰ اسناد [br]رکھنے والے لوگوں کی صحبت میں گزرتے ہیں، 0:04:00.484,0:04:04.523 ان کے لئے ایک سادہ حقیقت کو فراموش کرنا[br]آسان ہوتا ہے 0:04:04.530,0:04:08.525 بہت سے لوگ چار سالہ کالج کی سند[br]نہیں رکھتے ہیں۔ 0:04:08.525,0:04:13.208 حقیقت میں دو تہائی امریکی باشندے اسناد[br]نہیں رکھتے۔ 0:04:13.208,0:04:18.042 تو ایسی معیشت کی تخلیق ایک حماقت ہے 0:04:18.066,0:04:23.243 جو یونیورسٹی کی سند کو ضروری شرط بناتی ہے 0:04:23.267,0:04:27.302 باوقار کام اور مہذب زندگی کی ۔ 0:04:27.307,0:04:30.958 لوگوں کو کالج جانے کے لئے بڑھاوا دینا[br]ایک اچھی بات ہے۔ 0:04:30.982,0:04:33.760 جو اِس کی استطاعت نہیں رکھتے اُن کے لئے[br]قابلِ رسائی بنانا 0:04:33.784,0:04:35.553 اس سے بھی بہتر ہے۔ 0:04:35.553,0:04:38.948 لیکن یہ عدم مساوات کا کوئی حل نہیں ہے۔ 0:04:38.948,0:04:44.424 ہمیں لوگوں کو میرٹ کے نظام کے مقابلے [br]کےلئے مسلح کرنے پر کم اور 0:04:44.448,0:04:48.182 ذندگی کو بہتر بنانے پر زیادہ[br]توجہ دینی چاہیے 0:04:48.206,0:04:50.619 ان لوگوں کے لئے جو کوئی سند نہیں رکھتے 0:04:50.643,0:04:54.777 لیکن ہمارے معاشرے میں اہم کردار[br]ادا کرتے ہیں۔ 0:04:54.788,0:04:58.172 ہمیں کام کی عظمت کی تجدید کرنی چاہے 0:04:58.196,0:05:01.261 اور اسے اپنی سیاست میں مرکزی جگہ [br]دینی چاہے۔ 0:05:01.272,0:05:06.295 ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کام صرف[br]روزی کمانے کے لئے نہیں ہوتا، 0:05:06.319,0:05:09.744 بلکہ اس کا مقصد اجتماعی بھلائی[br]میں حصہ ڈالنا بھی ہوتا ہے 0:05:09.768,0:05:13.030 اور ایسا کرنے پر شناخت حاصل کرنا ہے۔ 0:05:13.030,0:05:17.117 رابرٹ ایف کینیڈی نے نصف صدی پہلے [br]یہ بات بخوبی بیان کی- 0:05:17.117,0:05:21.438 رفاقت، برادری، مشترکہ حب الوطنی۔ 0:05:21.438,0:05:24.772 یہ اہم اقدار نہیں آتیں 0:05:24.796,0:05:28.417 محض اکھٹے چیزیں خریدنے اور صَرف کرنے سے۔ 0:05:28.417,0:05:31.347 یہ باوقار ملازمت سے آتیں ہیں، 0:05:31.371,0:05:33.156 جس کی مناسب تنخواہ ہو۔ 0:05:33.180,0:05:36.938 اس قسم کی ملازمت جو یہ ہمیں کہنے کے [br]قابل بناتی ہے کہ، 0:05:36.962,0:05:39.522 "میں نے اِس ملک کی تعمیر میں معاونت کی۔ 0:05:39.522,0:05:44.090 میں اس کے عظیم عوامی منصوبوں [br]میں شریک ہوں۔" 0:05:44.090,0:05:47.522 یہ شہری جذبہ، 0:05:47.546,0:05:52.215 آج ہماری عوامی زندگی سے[br]بڑے پیمانے پر غائب ہے۔ 0:05:52.218,0:05:56.565 ہم اکثر یہ فرض کرتے ہیں کہ لوگ [br]جو پیسا کماتے ہیں 0:05:56.589,0:06:00.247 وہ مشترکہ بھلائی میں ان کے [br]حصےکی پیمائش ہے۔ 0:06:00.247,0:06:03.174 مگر یہ ایک غلطی ہے۔ 0:06:03.200,0:06:06.887 مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے [br]اِس کی وجہ بیان کی۔ 0:06:06.887,0:06:11.117 صفائی کرنے والوں کے احتجاج پر[br]غور کرتے ہوئے 0:06:11.141,0:06:13.142 ٹینیسی کے شہر میمفس میں، 0:06:13.166,0:06:15.686 قتل ہونے سے کچھ عرصہ پہلے۔ 0:06:15.687,0:06:17.684 کنگ نے کہا، 0:06:17.708,0:06:22.732 "جو شخص ہمارا کوڑا اٹھاتا ہے وہ[br]حتمی تجزیے میں، 0:06:22.756,0:06:26.855 اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ طبیب، 0:06:26.855,0:06:29.085 کیونکہ اگر وہ اپنا کام نہ کرے تو، 0:06:29.109,0:06:32.014 بیماریاں بے قابو ہو جاتی ہیں- 0:06:32.014,0:06:35.637 ہر مشقت قابلِ عزت ہے۔" 0:06:35.637,0:06:38.589 آج کی وبا یہ واضح کرتی ہے۔ 0:06:38.589,0:06:41.633 یہ ظاہر کرتی ہے کہ ہم[br]بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں 0:06:41.657,0:06:45.567 ان کارکنوں پر جنہیں ہم اکثر[br]نظرانداز کرتے ہے۔ 0:06:45.567,0:06:47.188 ترسیل کرنے والے، 0:06:47.212,0:06:49.093 دیکھ بھال کرنے والے، 0:06:49.117,0:06:51.014 کریانے کی دکان میں کام کرنے والے، 0:06:51.038,0:06:52.709 گودام میں کام کرنے والے، 0:06:52.733,0:06:54.093 ٹرک چلانے والے، 0:06:54.117,0:06:55.744 نرس معاونین، 0:06:55.768,0:06:57.410 بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے، 0:06:57.434,0:06:59.776 گھر میں صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے۔ 0:06:59.776,0:07:05.234 انہیں نہ تو اچھی تنخواہ ملتی ہے اور[br]نہ ہی بہت قابلِ عزت سمجھا جاتا ہے۔ 0:07:05.234,0:07:09.980 لیکن اب ہم انہیں ضروری کارکنان [br]کے طور ہر دیکھتے ہیں۔ 0:07:09.980,0:07:14.142 یہ عوامی سطح پر بحث کرنے کا موقع ہے 0:07:14.166,0:07:17.791 کہ کیسے ان کی پہچان اور اجرت کو 0:07:17.815,0:07:22.450 ان کے کام کی اہمیت کے مطابق[br]بہتر توازن میں لایا جائے۔ 0:07:22.450,0:07:28.649 یہ وقت اخلاقی یہاں تک کہ[br]روحانی تبدیلی کا بھی ہے 0:07:28.673,0:07:33.645 میرٹ پر مبنی نظام کے پیدا کردہ[br]غرور پر سوال اٹھانے کا۔ 0:07:33.645,0:07:37.898 کیا میں اخلاقی طور پر ان صلاحیتوں کا [br]مستحق ہوں جو مجھے آگے لے جاتی ہیں؟ 0:07:37.898,0:07:40.467 کیا یہ میں نے خود کیا ہے 0:07:40.491,0:07:44.133 کہ میں ایسے معاشرے میں رہتا ہوں [br]جو ان صلاحیتوں کو قیمتی سمجھتا ہے 0:07:44.157,0:07:46.315 جو مجھ میں موجود ہیں؟ 0:07:46.315,0:07:49.042 یا یہ میری خوش قسمتی ہے؟ 0:07:49.042,0:07:52.883 اس پر اصرار کہ میری کامیابی میرا حق ہے 0:07:52.907,0:07:57.895 مجھے خود کو دوسروں کی جگہ پر رکھ کر[br]دیکھنے کو مشکل بناتا ہے۔ 0:07:57.895,0:08:01.029 ذندگی میں قسمت کے کردار کو سراہنا 0:08:01.053,0:08:03.879 ایک خاص عاجزی کو بڑھا سکتا ہے۔ 0:08:03.879,0:08:08.196 لیکن یہاں پر صرف حادثہؑ پیدائش،[br]خدا کی عنایت، 0:08:08.220,0:08:10.094 یا قسمت کے اسرار، 0:08:10.118,0:08:12.379 مجھے آگے لے جاتے ہیں۔ 0:08:12.379,0:08:14.736 یہی عاجزی کا جذبہ 0:08:14.760,0:08:18.101 وہ شہری خوبی ہے جو ہمیں اب درکار ہے۔ 0:08:18.101,0:08:20.522 یہ پیچھے ہٹنے کا آغاز ہے 0:08:20.546,0:08:25.452 کامیابی کے ان سخت اصولوں سے[br]جو ہم میں تفریق پیدا کرتے ہیں۔ 0:08:25.466,0:08:29.572 یہ میرٹ کے نظام کے جبر و استبداد سے دور 0:08:29.596,0:08:34.414 ایک کم تلخ اور بیش ترخوشحالی والی[br]شہری ذندگی کی جانب لے جاتی ہے۔