Return to Video

ہنگامی استعمال کے لیے ویکسین، ادویات اور ٹیسٹ تیار کرنا

  • 0:06 - 0:09
    ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات دستیاب کرنے میں
  • 0:09 - 0:10
    کافی وقت لگ سکتا ہے۔
  • 0:10 - 0:13
    چاہے کووِڈ۔19 جیسی صحت سے
    متعلقہ ایمرجنسی ہی کیوں نہ ہو۔
  • 0:14 - 0:16
    ہر ایک تک فوری دسترس کو
    یقینی بنانے کیلئے،
  • 0:16 - 0:20
    WHO نے EUL یعنی
    فوری استعمال کی فہرست تیار کی ہے۔
  • 0:20 - 0:23
    یہ ویڈیو EUL کے کام کے انداز
    کی وضاحت کرتی ہے۔
  • 0:24 - 0:28
    اس سے پہلے کہ ویکسینز، ادویات اور
    تشخیصی ٹیسٹ لوگوں تک پہنچیں،
  • 0:28 - 0:30
    اس بات کی یقین دہانی کر لینی چاہیئے
  • 0:30 - 0:34
    کہ یہ معیار، تحفظ اور اثرانگیزی
    حقیقی معیار کے مطابق ہیں۔
  • 0:35 - 0:37
    اس سے لوگوں کو ممکنہ خطرات
    سے بچایا جاسکتا ہے
  • 0:37 - 0:40
    اور یہ یقینی بناتا ہے کہ مصنوعات
    مطلوبہ ہدف حاصل کرسکیں:
  • 0:40 - 0:43
    یعنی بیماری سے حفاظت، جانچ اور علاج۔
  • 0:44 - 0:47
    مگر بہت سے ممالک کے پاس وسائل نہیں
  • 0:47 - 0:48
    کہ وہ یہ اہم قدم اٹھا سکیں،
  • 0:48 - 0:51
    جو کہ جان بچانے والی ادویات کے
    حصول میں تاخیر کی وجہ بنے
  • 0:51 - 0:53
    ان کے لئے جنھیں وہ درکار ہیں۔
  • 0:54 - 0:56
    چیلنج اور بھی سخت ہوتا ہے
    جب کہ بیماری نئی ہو،
  • 0:56 - 0:58
    جیسے کہ کووِڈ۔19۔
  • 0:58 - 1:01
    نئے کووِڈ۔19سے متعلق مصنوعات کی
    کی جانچ ہونی چاہئے،
  • 1:01 - 1:02
    اچھی طرح سے مگر تیز،
  • 1:02 - 1:05
    تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ مؤثر
    اور محفوظ ہیں۔
  • 1:06 - 1:07
    اس عمل کی تیزی کے لئے،
  • 1:07 - 1:11
    WHO نے ایک فوری استعمال کی فہرست۔
    EUL تیار کی ہے،
  • 1:11 - 1:14
    جو صحت کی مصنوعات کے مناسب
    ہونے کی جانچ کرتی ہے
  • 1:14 - 1:16
    خطرات اور فائدوں کی بنیاد پر۔
  • 1:16 - 1:18
    ٹیسٹ کے لئے،
  • 1:18 - 1:21
    معیار، تحفط، کارکردگی
    جانچتے ہیں
  • 1:21 - 1:23
    آزاد ماہرین کے ساتھ۔
  • 1:23 - 1:27
    کووِڈ۔19 کےکئی ٹیسٹ ضروریات
    کےمطابق تیارہوئے
  • 1:27 - 1:29
    اور فہرست کا حصہ ہیں۔
  • 1:29 - 1:31
    ویکسینز اور ادویات کے لئے،
  • 1:31 - 1:33
    ہم کلینیکل ٹرائلز سے
    ڈیٹا کا اندازہ لگاتے
  • 1:33 - 1:36
    اور حفاظت، معیار اور تاثیر جانچنے کیلئے
    دیگر ڈیٹا بھی لیتے ہے
  • 1:36 - 1:39
    اور ہم تیشنل ہیلتھ اتھوریٹیز سے
    ماہرین کو مدعو کرتے ہیں
  • 1:39 - 1:40
    تاکہ وہ بھی ان کا جائزہ لیں۔
  • 1:40 - 1:43
    ایک بار جو ویکسین،
    دوا یا ٹیسٹ
  • 1:43 - 1:45
    ہنگامی استعمال کیلیے
    درج کر دی جاتی ہیں،
  • 1:45 - 1:48
    ہم اس کے فوائد کی وضاحت کیلیے شراکت داروں
    اور ماہرین کے ساتھ کام کرتے ہیں
  • 1:48 - 1:52
    اورمختلف ممالک میں منظوری
    کے عمل میں مدد کرتے ہیں۔
  • 1:53 - 1:54
    مگر ہمارا کام بس یہی تک نہیں ہے۔
  • 1:54 - 1:58
    WHO تمام مصنوعات کے معیار کی
    باقاعدگی سےجانچ کرتا ہے۔
  • 1:58 - 2:00
    مقصد:
  • 2:00 - 2:02
    دنیا بھر کے ممالک کو سہارا دینا
  • 2:02 - 2:03
    اعلی معیار فراہمی کر کے،
  • 2:03 - 2:06
    محفوظ اور مؤثر
    ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات
  • 2:06 - 2:09
    جتنی جلدی اور محفوظ طریقے سے ممکن ہو.
Title:
ہنگامی استعمال کے لیے ویکسین، ادویات اور ٹیسٹ تیار کرنا
Description:

ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات دستیاب کرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے، یہاں تک کہ جب Covid-19 جیسی صحت کی ہنگامی صورتحال ہو۔ سب کے لیے تیزی سے رسائی کو یقینی بنانے کے لیے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے ہنگامی استعمال کی فہرست (EUL) تیار کی ہے۔ یہ ویڈیو بتاتی ہے کہ EUL کیسے کام کرتا ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
COVID-19 Pandemic
Duration:
02:19

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions