کرونا وائرس کی وبا پر ہم کیسے قابو پا سکتے ہیں؟
-
0:00 - 0:03[کرونا وائرس کی وبا
پر ہم کیسے قابو پا سکتے ہیں؟] -
0:03 - 0:05[متعدی بیماریوں کے ماہر
آدم کوچارسکی کی جانب سے] -
0:06 - 0:09[سوال 1: جب وبا کی بات آتی ہے
توروک تھام کا کیا مطلب ہے؟] -
0:09 - 0:13روک تھام یہ نظریہ ہے کہ آپ اپنی
کوششوں کو قابو کرنے پر مرکوز کرسکتے ہیں -
0:13 - 0:15تصدیق شدہ کیسز
اوران سے مربوط افراد پر۔ -
0:15 - 0:18تاکہ آپ وسیع تر آبادی کے لیے
پریشانی کا سبب نہ بنیں، -
0:18 - 0:21آپ کے پاس جو کیس سامنے آتا ہے،
آپ اسے الگ کرتے ہیں، -
0:21 - 0:23آپ پتہ کرتے ہیں کہ وہ کس کے ساتھ
رابطے میں رہا ہے، -
0:23 - 0:26ممکنہ طور پرکن لوگوں کے لئے
اس سے متاثر ہونے کے مواقع ہیں. -
0:26 - 0:28اور پھر آپ ان لوگوں کا تعاقَب کرتے ہیں،
-
0:28 - 0:32شاید انھیں قرنطین کرنا پڑے، اس
یقین دہانی کے لیے کہ مزید منتقلی نہ ہو۔ -
0:32 - 0:34چنانچہ یہ ایک بہت ہی مرکوز،
متعین طریقہ ہے، -
0:34 - 0:37اور SARS کے لئے،اس نے
نمایاں طور پر بہتر کام کیا۔ -
0:37 - 0:39لیکن مجھے لگتا ہے کہ
اس انفیکشن کے باعث، -
0:39 - 0:43کیونکہ کـچھ کیسز چھوٹ جانے والے،
یا غیر شناخت شدہ رہ جانے والے ہیں، -
0:43 - 0:46آپ کو یقیناً خطرے میں گھرے لوگوں
کی بڑی تعداد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے -
0:46 - 0:48اگر ذرا سے بھی نظرانداز ہوگئے،
-
0:48 - 0:50تو ممکن ہے آپ ایک وبا کا
سامنا کرنے والے ہیں۔ -
0:50 - 0:53[سوال 2: اگر روک تھام کافی نہ ہو،
تو مزید کیا کرنا چاہیے؟] -
0:53 - 0:55اس سلسلے میں،
-
0:55 - 0:58ہمیں ہمارے معاشرتی روابط میں
بڑی تبدیلیاں لانی ہوں گی۔ -
0:58 - 1:00اور اس کے لیے ضرورت ہوگی،
-
1:00 - 1:02کہ ایسے مواقع کو کم کیا جاۓ
جو وائرس کو پھیلا سکتے ہیں، -
1:02 - 1:04تو اس طرح کے قریبی رابطے،
-
1:04 - 1:07تقریباً آبادی میں ہر شخص کو، اوسطاً
-
1:07 - 1:10کم کرنے کی ضرورت ہوگی۔
-
1:10 - 1:12تقریباً دو تہائی تک کم کرنا ہوگا
اسے قابو کرنے کے لئے۔ -
1:12 - 1:15یہ گھر سے کام کرنے کے ذریعے ہوسکتا ہے،
-
1:15 - 1:17طرز زندگی کو تبدیل کرنے سے
-
1:17 - 1:20اور اس قسم کی بھیڑ والی اور کھانے کی جگہوں
میں نہ جانے کے ذریعے ہوسکتا ہے۔ -
1:21 - 1:24اور بیشک ان اقدامات کے ذریعے،
اسکولوں کی بندش جیسی چیزیں، -
1:24 - 1:26اور دوسری چیزیں جو
کم کرنے کی کوشش کرتی ہیں -
1:26 - 1:28آبادی کے معاشرتی اختلاط کو۔
-
1:28 - 1:32[سوال 3:وہ خطرات کیا ہیں جن کے بارے میں
لوگوں کو سوچنے کی ضرورت ہے؟] -
1:32 - 1:34آپ نے جس سے ہاتھ ملایا
یہ صرف اس کی حد تک نہیں، -
1:34 - 1:36بلکہ اب جس سے وہ شخص
ہاتھ ملائے گا۔ -
1:36 - 1:39شائد دوسرے درجے کے
ان اقدامات پر سوچنا ہوگا۔ -
1:39 - 1:40جن میں آپ کو کم خطرہ لگتا ہے
-
1:41 - 1:43اور آپ ایک کم عمر گروہ سے ہیں،
-
1:43 - 1:46لیکن آپ اکثرایسے شخص سے
بہت ہی تھوڑا فاصلہ اختیار کریں گے -
1:46 - 1:48جو اس کی وجہ سے بہت مشکل سے
دوچار ہوسکتا ہے۔ -
1:48 - 1:51اور مجھے لگتا ہے کہ ہمیں واقعی
اجتماعی سوچ رکھنی چاہئے -
1:51 - 1:54اور میرے خیال میں یہ ہمارے طرزعمل میں
کافی بڑی تبدیلی لا سکتا ہے، -
1:54 - 1:56لیکن ضرورت ہے کہ ہم ان
-
1:56 - 1:58اثرات کو کم کریں جن کا ہم
شدت سے سامنا کر رہے ہیں۔ -
1:58 - 2:02[سوال 4: لوگوں کو ایک دوسرے
سے کتنا دور رہنا چاہئے؟] -
2:02 - 2:04میرے خیال میں مکمل اندازہ لگانا مشکل ہے،
-
2:04 - 2:08لیکن ایک چیز ذہن میں رکھنی ہے کہ
اس بات کے قوی شواہد نہیں کہ -
2:08 - 2:10یہ ایک قسم کا ایروسول ہے
اور بہت دورتک پھیلتا ہے-- -
2:10 - 2:12یہ تھوڑے فاصلے تک ہی محدود ہے۔
-
2:12 - 2:13مجھے نہیں لگتا یہ ایسا کیس ہے
-
2:13 - 2:16کہ آپ کسی سے چند میٹر کے
فاصلے پر بیٹھے ہوں -
2:16 - 2:19اور وائرس کسی نہ کسی طرح
آپ تک پہنچ جاۓ۔ -
2:19 - 2:21یہ قریبی میل جول سے ہوتا ہے
-
2:21 - 2:24اور اسی وجہ سے ہم پھیلاؤ کے
بہت سے واقعات دیکھ رہے ہیں -
2:24 - 2:27کھانے کی جگہوں اور
بہت قریب رہنے والے گروہوں میں۔ -
2:27 - 2:29کیونکہ اگر آپ تصور کریں
-
2:29 - 2:32تو ان ہی جگہوں سے وائرس
منتقل ہوسکتا ہے، مختلف سطحوں پر، -
2:32 - 2:33اور ہاتھوں پر، اور چہروں پر۔
-
2:33 - 2:37اور بالکل ایسے ہی حالات کے بارے میں
ہمیں مزید سوچنا چاہئے۔ -
2:38 - 2:40[سوال 5: کون سے حفاظتی اقدامات ہیں
-
2:40 - 2:42جو دنیا کے ممالک کو نافذ کرنے چاہیٔیں؟]
-
2:42 - 2:44میرےخیال میں یہ وہی ہے جو لوگ
جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، -
2:44 - 2:46کہ کیا چیز کام آتی ہے۔
-
2:47 - 2:50یہ واقعی چند ہی ہفتوں پہلے کی بات ہے
-
2:50 - 2:53جب ہمیں یہ احساس ہوا کہ
اس چیز پر قابو پایا جاسکتا ہے -
2:53 - 2:54ریاستی مداخلت کی اس حد سے،
-
2:54 - 2:57لیکن ظاہر ہے کہ تمام ممالک
وہ نہیں کر سکتے جو چین نے کیا، -
2:57 - 2:58ان میں سے کچھ اقدامات
-
2:58 - 3:02بہت زیادہ معاشرتی، معاشی اور
نفسیاتی بوجھ ڈال سکتے ہیں -
3:02 - 3:03لوگوں پر۔
-
3:04 - 3:06اور ظاہر ہے کہ وقت محدود ہے۔
-
3:06 - 3:08چین میں، انھوں نے انھیں
چھ ہفتوں تک جاری رکھا، -
3:08 - 3:10اس کو برقرار رکھنا مشکل ہے،
-
3:10 - 3:11تو ہمیں سمجھوتے کے بارے میں
سوچنا ہوگا -
3:11 - 3:14ان تمام چیزوں کے جو ہم لوگوں کو
کرنے کے لئے کہہ سکتے ہیں، -
3:14 - 3:18جو کہ واقعی سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوگا
بوجھ کو کم سے کم کرنے میں۔ -
3:18 - 3:21[مزید جاننےکےلئے،ملاحظہ کریں: بیماریوں
کےکنٹرول اورروک تھام کےمراکز] -
3:21 - 3:23[عالمی ادارہ صحت]
- Title:
- کرونا وائرس کی وبا پر ہم کیسے قابو پا سکتے ہیں؟
- Speaker:
- آدم کوچارسکی
- Description:
-
جیسا کہ COVID-19 کا پھیلاؤ جاری ہے، متعدی بیماری کے ماہر اور TED کے ساتھی آدم کوچارسکی کورونا وائرس کےبارے میں پانچ اہم سوالات کے جوابات دیتے ہیں، جس سے اس کے پھیلاؤ کےبارے میں ایک اہم نقطہ نظر سامنےآتا ہے، حکومتوں کا ردعمل سامنے آتا ہےاور پتہ چلتا ہےکہ اس وبا کے خاتمے کے لئے ہمارے معاشرتی طرزعمل میں کن تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ (یہ ویڈیو کوچارسکی اورTED کے سربراہ کرس اینڈرسن کے مابین 70 منٹ کے انٹرویو سے اخذ کی گئی ہے۔ http://go.ted.com/adamkucharski پر مکمل انٹرویو سنیں۔ ریکارڈ شدہ 11 مارچ ، 2020)
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 03:37
Syed Ali Raza approved Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza accepted Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? | ||
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for How can we control the coronavirus pandemic? |