-
چلیں کھیلتے ہیں زاویوں کا کھیل
-
تو میں نے یہاں یہ عجیب و غریب شکل بنائی ہےاور میں آپ کو دینے جا رہا ہوں
-
زاویوں کی جوڑی اور میں چاہتا ہوں آپ حل کریں
-
دوسرازاویہ
-
تو میں آپ کو دیتا ہوں کچھ زاویئے
-
تو چلیں کہہ دیں یہ زاویہ یہاں 56 درجے کا ہے
-
اور میں آپ کو یہ بھی بتاؤں کہ یہ زاویہ یہاں 115 درجے کا ہے
-
کیامیں چاہتا ہوں آپ حل کریں یہ مقصد ہے
-
زاویوں کے کھیل کا میںچاہتا ہوں آپ حل کریں کیا ہے
-
یہ زاویہ یہاں
-
اگر آپ بہادر ہیں آپ روک سکتے ہیں یہ فلم اور کوشش کر سکتے ہیں
-
خود اس کو حل کرنے کی
-
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو لے کر جاؤں اس کے آگے۔اور شاید میں
-
دے سکتا ہوں آپ کو قدموں کی جوڑی اور پھر آپ روک سکتے ہیں اسکو اور آپ
-
بقیہ حاصل کرسکتے ہیں خود
-
لیکن اب میں آپ کو دکھاؤں گا کہ کیسے میں نے حل کیا
-
یہ زاویوں کے کھیل میں
-
آپ کے پاس سارے ضروری اوزار ہیں
-
میں چاہتا ہوں کہ آپ اس میں اچھے ہوجائیںکیونکہ یہ
-
ایک طرح کی کنجی ہے ہنر مندی کی SAT میں
-
اوہ۔میں نے نہیں دی آپ کو کنجی۔آپ غالبًا
-
کہیں گے میں نہیں کر سکتا حل
-
آپ غالبًا نہیں کرسکتے حل کیونکہ میں نے ابھی تک نہیں دی ہے آپ کو کنجی
-
جانکاری کے حصے کی
-
یہ لکیر یہاں اور یہ لکیر یہاں تو یہ لکیر اور یہ
-
لکیر متوازن ہیں
-
میں آپ کو کہہ رہا تھا کہ حل کریں
-
جانکارہ کی کنجی دینے سے پہلے
-
جس کا مطلب ہے یہ متوازن ہیں
-
تو ہم کیا کر سکتے ہیں اس شکل کے ساتھ
-
تو جب بھی میں دیکھتا ہوں اس طرح کی مشقیں یا زاویوں کا کھیل
-
کھیلتے ہوئےیا آگے کہیں ایکSATمیں سچ میں
-
حل کر سکتا ہوں ہر زاویہ جو کہ میں حل کر سکتا ہوں آہستہ کوشش کر سکتا ہوں
-
راستہ بنانے کی اپنے مقصدی زاویئے تک
-
چلیں دیکھیں ہم حل کرسکتے ہیں یہاں
-
تو میں کرنے جا رہا ہوں یہ اس ہرے نیلے رنگ میں کچھ بھی
-
جو میں حل کر سکتا ہوں
-
تو یہ زاویہ 56 درجے کا ہے ٹھیک؟
-
یہ لکیریں متوازن ہیں
-
یہ لکیر یہاں آڑی دکھتی ہے
-
اچھا چلیں دیکھیں کیا ہے نظیری زاویہ
-
یہاں اس زاویئے کے
-
-
ہم کیا جانتے ہیں نظیری زاویوں کے بارے میں
-
ہم بہت ساری دوسری شے کر چکے ہیں
-
ہم نے حل کر لیا ہے کہ یہ زاویہ 56 درجے کا ہےلیکن
-
یہ ہمیں ہمارے مقصد کے قریب نہیں لے گیا ہے
-
یہ زاویہ 56 درجے کا ہے اور نظیری زاویہ
-
بھی56 درجے کا ہے
-
یہ ہمیں ہمارے مقصد کے قریب نہیں لے گیا ہے
-
ہم نے حل کیا تھا کہ یہ180 منفی 56 ٹھیک
-
جو کہ کیا 124 درجے ہے
-
یہ بھی ہماری مدد زیادہ نہیں کر پایا
-
میں آپ کو دکھا رہا ہوں یہ ساری چیزیںآپ کر سکتے ہیں
-
زاویوں کے کھیل کھیلنے کے دوران
-
لیکن بہرحال جو پہلا قدم ہے میں نے کہا اچھایہ
-
نظیری زاویئے ہیں تو یہ 56 درجے ہیں
-
تو چلیں دیکھیں مجھے ضرورت ہےیہاں اس زاویئے کو حل کرنے کی
-
میں اس کو جانتا ہوں اور یہ ایک تکون میں ہیں ٹھیک؟
-
آپ دیکھ سکتے ہیں یہ تکون
-
اگر مجھے صرف یہ زاویہ پتہ ہوتا
-
کیا آپ اس زاویئےکو حل کر سکتے ہیں ؟
-
اچھا تو یہ سپلیمنٹری زاویہ ہے اس 115 درجے کےٹھیک؟
-
تو یہ کیا ہے؟
-
180منفی تو یہ 65 درجے ہے
-
تو ابھی تک ہم نے کیا کر لیا ہے
-
ہم نے صرف اتنا کہا کہ یہ متوازن لکیریں ہیںتو
-
نظیری زاویئے برابر ہیں
-
تو یہ 56 درجے برابر ہے اس 56 درجے کے
-
پھر ہم کہیں گے اچھا یہ ہرا زاویہ اور یہ جامنی زاویہ
-
سپلیمنٹری ہیں تو یہ جمع ہونگے 180 تک
-
تو یہ 115 ہے
-
لیکن یہ 65 ہے جو کہ ہوتا ہے 180 منفی 115 کے
-
میرے خیال سے آپ دیکھ سکتے ہیں میں کہا جا رہا ہوں
-
اب ہم جانتے ہیں 2 زاویئے تکون کے
-
اگر ہم جانتے ہیں تکون کے دو زاویوں کوکیا ہم حل کر سکتے ہیں
-
تیسرے کو؟
-
اچھا ہم جانتے ہیں کہ تکون کے زاویئے جمع ہونگے 180 تک ٹھیک؟
-
تو اسے x کہہ دیں
-
ہم جانتے ہیں x جمع 56 جمع65برابر ہوتے ہیں 180 کے
-
56جمع65 کیا ہے؟
-
یہاںمیں ہمیشہ الجھ جاتا ہوں جمع میں
-
اور تفریق میں
-
تو 5 جمع6 110 ہیں
-
یہ 121 ہے مجھے بھروسہ ہے
-
121برابر ہے 180 کے
-
پھرx برابر ہے چلیں دیکھیں 180 منفی
-
20 ہوتے ہیں 60 تو یہ 59 ہے
-
-
یہاں ہم چلے
-
ہم نے اپنا پہلا مقصد پورا کر لیا ہے زاویوں کے کھیل میں
-
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں
-
تو چلیں کرتے ہیں نہایت مشکل زاویئے کی مشق
-
یہ نہیں آئے گی متوازن لکیروں میں
-
میں صرف آپ کو دکھانا چاہتا ہوں کہ ہر چیز وجہ بیان کردیتی ہے
-
ہر چیز کی ہم نے سیکھی تھی متوازن لکیروں کے بارے میں اور
-
تکون اور زاویئے جمع ہونگے ایک دوسرے میں
-
تو یہ ایک ستارہ شامل کر لیتا ہے
-
تو ایک لکیر وہاں سے وہاں تک کھینچیں ایک لکیر وہاں سے
-
وہاںتک کھینچیں ایک لکیر وہاں سےوہاںتک کھینچیں ایک لکیر
-
وہاں وہاںتک
-
کھینچیں ایک لکیر وہاں سےوہاںتک
-
ہم اس کے بارے میں کیا جانتے ہیں
-
ہم جانتے ہیں کہ یہ زاویہ75- اوہو میں
-
غلط آلہ استعمال کر رہا ہوں
-
یہ زاویہ 75 درجے ہے
-
ہم یہ بھی جانتے ہیںکہ یہ زاویہ 75 درجے ہے
-
ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ زاویہ یہاں 101 درجے ہے
-
آپ کا مقصد اس زاویئے کے کھیل میں یہ ہے کہ
-
آپ کو حل کرنا ہے یہ زاویہ
-
یہ زاویہ کیا ہے؟
-
یہ اچھا وقت ہے روکنے کا کیونکہ میں آپ کو
-
دکھاؤں گا حل
-
تو ہم یہاں کیا کر سکتے ہیں
-
تو یہ زاویہ مجھے اچھا لگتا ہے گندا کرنا
-
اور دیکھیں میں کیا حل کر سکتا ہوں
-
تو اگر یہ زاویہ یہاں 101 درجے ہے کیا دوسرے
-
زاویئے ہم حل کرسکتے ہیں؟
-
ہم حل کر سکتے ہیں۔اچھا ہم حل کرسکتے ہیں یہ زاویہ
-
ہم حل کرسکتے ہیں زاویوں کا گچھا
-
ہم حل کرسکتے ہیں کہ۔مجھے رنگ تبدیل کرنے دیں یہ
-
رہے میرے حل شدہ زاویئے
-
تو یہ 101 پھر یہ سپلیمنٹری یہ
-
79 درجے ٹھیک؟
-
یہ بھی 79 درجے ہے کیونکہ یہ بھی سپلیمنٹری ہے
-
یہ زاویہ یہاں اس کے مخالف ہے تو یہ
-
زاویہ یہاں 101 درجے ہوگا
-
اور کیا ہم حل کرسکتے ہیں
-
ہم یہ زاویہ بھی حل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ سپلیمنٹری ہےہم
-
حل کرسکتے ہیں یہ زاویہ
-
ہم یہ زاویہ بھی حل کرسکتے ہیں کیونکہ ہم دیکھ سکتے ہیں
-
تکون یہاں
-
یہ زاویہ جمع 75جمع75برابر ہوتے ہیں180 کے ٹھیک؟
-
تو اس زاویئے کو b کہہ دیں
-
توbجمع75جمع75برابر ہوتے ہیں 180 کے
-
اور میں یہ تکون یہاں استعمال کر رہا ہوں
-
توbجمع 150برابر ہوتے ہیں 180 کےیا bبرابر ہوتا ہے 30 درجے کے
-
ہم قابل ہیں اس کو حل کرنے کے
-
اب آپ کیا کرینگے اگر میں آپ کو بتاؤں کہ ہم تیارہیں
-
اس پیلے زاویئے کو حل کرنے کے لئے؟
-
یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو
-
آپ کو اس زاویئے کو صحیح سے دیکھنا چاہیئے اور
-
SATآپ کے لئے کرے گا ہر وقت ہر وقت
-
اس لئے میں آپ کو جانچ رہا تھا اس طرح
-
اچھا مجھے آپ کو ایک نشانی دینے دیں
-
اس تکون کو دیکھیں
-
غیر معیاری رنگ۔مجھے اس کو لال میں کرنے دیں تو یہ صحیح لگے گا
-
اس تکون کو دیکھیں
-
میں آپ کو بتاؤںگا مشکل ترین چیزیں ان مشقون کے بارے میں
-
اس تکون کو دیکھتے رہیں اور اس طرح دیکھیں کہ
-
اوہ عمدہ۔میں نے کچھ حل کرلیاہے
-
اس تکون کو دیکھیں
-
ہم جانتے ہیں اس کا یہ زاویہ101 درجے کا ہے
-
ہم اس زاویئے کو جانتے ہیں اس کو ابھی حل کیا ہے
-
یہ 30 درجے تھا
-
اب صرف ہمارے پاس باقی ہے حل کرنے کے لئے یہ پیلا
-
زاویہ اس کو x کہہ لیں
-
تو x جمع 101 جمع 30برابر ہوتے ہیں 180 درجے کےکیونکہ
-
تکون میں زاویئے جمع ہوتے ہیں 180درجے تک
-
تو xجمع 131 برابر ہوتے ہیں 180 تک
-
xکس کے برابر ہوتا ہے؟
-
49 درجے کے
-
آپ یہاں چلے
-
ہم نے حل کرلی دوسری مشق زاویوں کے کھیل میں
-
میرے خیال سے میںبہت وقت سے میں اس فلم میں ہوں
-
اگلی فلم میں شاید میں کروںگا بہت سی
-
زاویوں کے کھیل کی مشق
-
پھر ملیں گے