1 00:00:01,610 --> 00:00:05,362 کسر کی جمع اور تفریق کی پیشکش میں خوشآمدید 2 00:00:05,362 --> 00:00:08,225 شروع کرتے ہیں 3 00:00:08,225 --> 00:00:12,110 ایسے سوال سے شروع کرتے ہیں جو آپ کو بہت ذیادہ الجھن میں نہ ڈالے 4 00:00:12,110 --> 00:00:15,120 امید ہے کہ یہ نسبتا آسان سوال ہونا چاہیۓ 5 00:00:15,130 --> 00:00:23,940 اگر میں پوچھوں کہ ایک بٹا چار جمع ایک بٹا چار گیا ہوگا 6 00:00:23,940 --> 00:00:25,260 اس کے بارے میں سونچیں کہ اس کا کیا مطلب ہے 7 00:00:25,260 --> 00:00:32,358 فرض کریں کہ میرے پاس ایک پاي تھا اور اسے چار تکڑوں میں تقسیم کردیا 8 00:00:32,358 --> 00:00:35,170 تو یہ پہلا تکڑا یہاں ایک چوہتاي ہے 9 00:00:35,170 --> 00:00:37,710 میں اسے ایک الگ رنگ سے کرتا ہوں 10 00:00:37,720 --> 00:00:39,128 یہ یہاں ایک چوہتاي ہے 11 00:00:39,128 --> 00:00:42,652 فرض کریں یہ ایک چوہتاي ہے پاۓ گا، ٹھیک؟ 12 00:00:42,652 --> 00:00:45,560 اور ہم اسے ایک اور ایک چوہتاي میں پاۓ کے جمع کرنے جارہے ہیں 13 00:00:45,570 --> 00:00:51,600 اسے ایک بنا دیتے ہیں--- میں رنگ تبدیل کردیتا ہوں--- گلابی 14 00:00:51,600 --> 00:00:57,060 یہ ایک چوہتاي، یہ گلابی ایک چوہتاي پاي کا ایک چوہتاي ہے 15 00:00:57,070 --> 00:01:00,270 تو اگر میں دونوں ایک چوہتاي کھالوں، 16 00:01:00,301 --> 00:01:03,307 یا ایک چوہتاي اور پھر دوسرا ایک چوہتاي کھاؤں، 17 00:01:03,323 --> 00:01:04,560 میں نے کتنا کھا لیا؟ 18 00:01:04,560 --> 00:01:06,922 آپ بس دیکھ کر ہی بتاسکتے ہیں 19 00:01:06,937 --> 00:01:10,249 میں نے اب پاي کے چار میں سے دو تکڑے کھا لیۓ ہیں 20 00:01:10,249 --> 00:01:15,218 تو اگر میں نے پاي کے تکڑے کا ایک چوہتاي کھایا یا پاي کا ایک چوہتاي کھایا 21 00:01:15,218 --> 00:01:17,140 اور پھر ایک اور ایک چوہتاي کھایا 22 00:01:17,140 --> 00:01:21,643 تو میں نے پاي کا دو چوہتاي کھا لیا 23 00:01:21,658 --> 00:01:23,699 اور ہم مثاوی کسر سے جانتے ہیں کہ 24 00:01:23,699 --> 00:01:27,470 یہ وہی چیز ہے کہ میں نے آدھا پاي کھالیا ہو 25 00:01:27,480 --> 00:01:28,320 جو کہ سمجھ آتا ہے 26 00:01:28,320 --> 00:01:32,140 ا اگر میں چار میں سے دو تکڑے پاي کے کھالوں، تو میں نے اس کا آدھا کھالیا 27 00:01:32,150 --> 00:01:34,952 اور اگر ہم اسے حساب کی نظر سے دیکھیں، تو یہاں کیا ہوا؟ 28 00:01:34,952 --> 00:01:38,282 ڈینومینیٹرز یا نیچے والے نمبرز، 29 00:01:38,297 --> 00:01:41,270 نیچے والے نمبرز کسر میں وہی رہے 30 00:01:41,285 --> 00:01:44,335 کیونکہ وہ بس اس مثال میں تکڑوں کے کل نمبرز ہیں 31 00:01:44,350 --> 00:01:47,428 میں نے نیومیریٹرز کو جمع کیا، جو کہ سمجھ آتا ہے 32 00:01:47,428 --> 00:01:52,634 میرے پاس پاي کے چار میں سے ایک تکڑا تھا، پھر میں نے ان چار میں سے ایک اور کھا لیا، 33 00:01:52,634 --> 00:01:56,202 تو میں نے چار میں سے دو تکڑے پاي کے کھا لیۓ، جو آدھے کے برابر ہے 34 00:01:56,202 --> 00:02:01,845 میں کچ اور مثالیں کرتا ہوں 35 00:02:01,845 --> 00:02:09,256 دو بٹا پانچ جمع ایک بٹا پانچ کیا ہوگا؟ 36 00:02:09,256 --> 00:02:11,750 ہم یہاں وہی چیز کرتے ہیں 37 00:02:11,750 --> 00:02:14,210 ہم پہلے دیکھیں گے کہ ڈینومینیٹرز ایک ہی ہیں 38 00:02:14,220 --> 00:02:16,935 ہم ایک لمحے میں سیکھیں گے کہ ڈینومینیٹرز ایک ہی ہوں تو کیا کرتے ہیں 39 00:02:16,935 --> 00:02:21,053 اگر ڈینومینیٹرز ایک ہی ہوں تو ، جواب میں بھی ڈینومینیٹر وہی رہتا ہے 40 00:02:21,053 --> 00:02:22,470 اور ہم بس نیومیریٹرز کو جمع کرتے ہیں 41 00:02:22,470 --> 00:02:31,078 دو بٹا پانچ جمع ایک بٹا پانچ بس دو جمع ایک بٹا پانچ ہے، جو کہ تین بٹا پانچ کے برابر ہے 42 00:02:31,090 --> 00:02:33,370 تفریق میں بھی اسی طرح ہوتا ہے 43 00:02:33,380 --> 00:02:42,420 اگر میرے پاس تین بٹا سات تفریق دو بٹا سات ہو، وہ بس ایک بٹا سات کے برابر ہے 44 00:02:42,430 --> 00:02:46,351 میں نے بس تین کی تفریق کی، میں نے تین میں سے دو کی تفریق کی تو ایک ملا 45 00:02:46,367 --> 00:02:48,082 اور میں نے ڈینومینیٹر کو وہی رکھا 46 00:02:48,082 --> 00:02:48,920 جو کہ سمجھ آتا ہے 47 00:02:48,920 --> 00:02:52,476 اگر میرے پاس سات میں سے تین تکڑے ہوتے پاي کے تو، 48 00:02:52,476 --> 00:02:55,595 اور مجھے سات میں سے دو تکڑے دینے ہوتے، 49 00:02:55,595 --> 00:03:00,175 میرے پاس پاي کا سات میں سے ایک ہی تکڑا بچے گا 50 00:03:00,180 --> 00:03:02,745 تو اب اسے دیکھتے ہیں--- میرے خيال سے یہ بہت سیدھا سادا ہوتا ہے 51 00:03:02,745 --> 00:03:04,564 جب ہمارے پاس ایک ہی ڈینومینیٹر ہو 52 00:03:04,564 --> 00:03:06,860 یاد رکھیں، ڈینومینیٹر بس نیچے والا نمبر ہوتا ہے کسر میں 53 00:03:06,870 --> 00:03:08,400 نیومیریٹر اوپر والا نمبر ہوتا ہے 54 00:03:08,400 --> 00:03:11,420 کیا ہوتا ہے جب ہمارے پاس مختلف ڈینومینیٹرز ہوں؟ 55 00:03:11,430 --> 00:03:15,090 امید ہے کہ یہ بہت ذیادہ مشکل نہیں ہوگا 56 00:03:15,090 --> 00:03:24,320 فرض کریں میرے پاس ایک بٹا چار جمع ایک بٹا دو ہے 57 00:03:24,330 --> 00:03:27,180 اس پاي والی مثال پہ دوبارہ چلتے ہیں 58 00:03:27,180 --> 00:03:33,732 میں پاي بناتا ہوں 59 00:03:33,732 --> 00:03:37,244 تو یہ یہاں ایک چوہتاي، اس میں رنگ بھر دیتے ہیں 60 00:03:37,250 --> 00:03:40,460 وہ پاي کا ایک چوہتاي ہے 61 00:03:40,460 --> 00:03:44,540 اور اب میں ایک اور آدھا کھانے جارہا ہوں 62 00:03:44,550 --> 00:03:46,450 تو میں آدھا پاي کھانے جارہا ہوں 63 00:03:46,460 --> 00:03:49,090 تو یہ آدھا ہے 64 00:03:49,090 --> 00:03:54,590 میں یہ پورا آدھا پاي کھالوںگا 65 00:03:54,605 --> 00:03:55,280 تو یہ کس کے برابر ہوا؟ 66 00:03:55,280 --> 00:03:57,180 بہت سے انداز ہیں کہ جس سے ہم اس کے بارے میں سونچ سکتے ہیں 67 00:03:57,180 --> 00:03:59,200 پہلا ہم بس آدھا دوبارہ لکھیں 68 00:03:59,210 --> 00:04:07,115 آدھا پاي، یہ وہی چیز ہے کہ دو چوہتاي، ٹھیک؟ 69 00:04:07,115 --> 00:04:12,126 یہاں ایک چوہتاي ہے اور پھر یہاں ایک اور ایک چوہتاي ہے 70 00:04:12,126 --> 00:04:14,802 تو ایک چوہتاي دو بٹا چار کے ہی برابر ہے 71 00:04:14,802 --> 00:04:17,667 اور ہم یہ مثاوی کسر سے جانتے ہیں 72 00:04:17,667 --> 00:04:20,317 تو ہم جانتے ہیں کہ ایک چوہتاي جمع آدھا، 73 00:04:20,317 --> 00:04:27,168 یہ ایک چوہتاي جمع دو چوہتاي کے برابر ہے، ٹھیک؟ 74 00:04:27,183 --> 00:04:35,591 اور میں نے یہاں کیا کیا ہے کہ ایک بٹا دو کو دو بٹا چار میں تبدیل کردیا ہے 75 00:04:35,591 --> 00:04:40,199 ہم نے یہ بس نیومیریٹر اور ڈینومینیٹر کو ایک ہی نمبر سے ضرب کردیا ہے 76 00:04:40,199 --> 00:04:41,730 اور ہم یہ کسی بھی کسر میں کرسکتے ہیں 77 00:04:41,740 --> 00:04:45,620 آپ جیسےکہ نیومیریٹر اور ڈینومینیٹر کو ایک ہی نمبر سے ضرب کرسکتے ہیں 78 00:04:45,620 --> 00:04:47,860 آپ اسے کسی نمبر سے ضرب کرسکتے ہیں 79 00:04:47,860 --> 00:04:53,553 یہ بات سمجھ آتی ہے کیونکہ آدھا دفعہ ایک آدھا کے ہی برابر ہے 80 00:04:53,553 --> 00:04:54,722 آپ وہ جانتے ہیں 81 00:04:54,722 --> 00:05:00,060 ایک اور انداز ایک لکھنے کا یہ ہوسکتا ہے کہ آدھا دفعہ دو بٹا دو 82 00:05:00,070 --> 00:05:04,480 دو بٹا دو ایک کے برابر ہے، اور وہ دو بٹا چار کے برابر ہے 83 00:05:04,490 --> 00:05:11,478 اس کی وجہ کہ میں نے دو کیوں لیا یہ ہے کہ مجھے یہاں ڈینومینیٹر ایک ہی چاہیۓ تھا 84 00:05:11,478 --> 00:05:13,497 مجھے امید ہے کہ میں آپ کو پوری طرح الجھن میں نہیں ڈال رہا ہوں 85 00:05:13,520 --> 00:05:15,210 مجھے یہ سوال ختم کرنے دیں 86 00:05:15,220 --> 00:05:18,189 تو ہمارے پاس ایک چوہتاي جمع دو چوہتاي ہے، 87 00:05:18,205 --> 00:05:21,160 تو ہم جانتے ہیں کہ ہمیں بس نیومیریٹرز کو جمع کرنا ہے، تین 88 00:05:21,160 --> 00:05:22,747 اور ڈینومینیٹر وہی رہے گا، تین چوہتاي 89 00:05:22,762 --> 00:05:25,180 اور اگر ہم غور کریں، اچھی طرح سے، 90 00:05:25,180 --> 00:05:29,360 ہم نے تین چوہتاي پاي کھالیا ہے 91 00:05:29,370 --> 00:05:34,131 ایک اور کرتے ہیں 92 00:05:34,172 --> 00:05:44,884 آدھا جمع ایک بٹا تین کرتے ہیں 93 00:05:44,884 --> 00:05:48,160 ایک بار پھر، ہم دونوں ڈینومینیٹرز کو ایک بنانا چاہتے ہیں، 94 00:05:48,191 --> 00:05:51,360 لیکن آپ کسی ایک کو ضرب نہیں دے سکتے---- 95 00:05:51,370 --> 00:05:53,850 ایسا کچھ نہیں ہے جسے میں تین سے ضرب کروں تو دو ملے، 96 00:05:53,850 --> 00:05:56,500 یا کم از کم ایسا کوي انٹیگر نہیں کہ جسے میں تین سے ضرب دوں دو مل جاۓ 97 00:05:56,500 --> 00:05:58,880 ایسا بھی کچھ نہیں ہے کہ جسے میں دو ضرب کروں تو تین ملے 98 00:05:58,890 --> 00:06:01,860 تو مجھے ان دونوں کو برابر بنانے کیلیۓ ضرب کرنا ہوگا 99 00:06:01,870 --> 00:06:04,815 تو ہم کای چاہتے ہیں 100 00:06:04,815 --> 00:06:07,065 کہ ڈینومینیٹرز ایک جیسے ہوجایں 101 00:06:07,065 --> 00:06:11,120 دو اور تین کا مشترکہ سب سے چھوٹا ضرب ہونے والا نمبر 102 00:06:11,120 --> 00:06:13,380 دو اور تین کا مشترکہ سب سے چھوٹا ضرب ہونے والا نمبر کیا ہے؟ 103 00:06:13,390 --> 00:06:17,863 وہ سب سے چھوٹا نمبر جو دو اور تین دونوں سے ضرب ہوسکے 104 00:06:17,863 --> 00:06:23,488 سب سے چھوٹا نمبر جو دو اور تین دونوں سے ضرب ہو وہ چھ ہے 105 00:06:23,488 --> 00:06:27,880 تو ان کسر کو کچھ بٹا چھ بنانا ہے 106 00:06:27,880 --> 00:06:30,320 تو آدھا کس کے برابر بٹا چھ ہوگا 107 00:06:30,330 --> 00:06:33,310 یہ آپ کو مثاوی کسر سے معلوم ہونا چاہیۓ 108 00:06:33,310 --> 00:06:40,259 اگر میں پیزا کے چھ تکڑوں میں سے آدھے کھالوں، تو میں تین کھا چکا ہوںگا، ٹھیک؟ 109 00:06:40,260 --> 00:06:40,810 یہ بات سمجھ آتی ہے 110 00:06:40,810 --> 00:06:43,930 دو کا آدھا ایک ہے، اور چھ کا آدھا تین 111 00:06:43,940 --> 00:06:47,630 اسی طرح سے، اگر میں چھ تکڑوں والے پیزا کا ایک تیہاي کھا لوں ، 112 00:06:47,640 --> 00:06:50,720 یہ وہی چیز ہے کہ دو بٹا چھ 113 00:06:50,730 --> 00:06:57,690 تو آدھا جمع ایک تیہاي برابر ہے تین بٹا چھ جمع دو بٹا چھ کے 114 00:06:57,690 --> 00:06:58,970 غور کریں میں نے کچھ بیوقوفی نہیں کی 115 00:06:58,980 --> 00:07:03,205 میں نے بس کیا کیا ہے کہ ان کسور کو مختلف ڈینومینیٹرز کے ساتھ لکھا ہے 116 00:07:03,220 --> 00:07:06,040 میں نے پاي کے تکڑوں کی تعداد بھی تبدیل کردی، 117 00:07:06,050 --> 00:07:08,820 اگر یہ مدد کرے تو 118 00:07:08,820 --> 00:07:11,215 اب ہم ایسے مقام پہ ہیں کہ ہمیں سوال بہت آسان لگیں گے 119 00:07:11,215 --> 00:07:14,245 ہمیں بس نیومیریٹرز کو جمع کرنا ہے، تین جمع دو پانچ، 120 00:07:14,261 --> 00:07:16,800 اور ہم ڈینومینیٹر کو ایک ہی رکھیں گے 121 00:07:16,815 --> 00:07:22,647 تین بٹا چھ جمع دو بٹا چھ ، پانچ بٹا چھ کے برابر ہے 122 00:07:22,647 --> 00:07:24,768 اور تفریق بھی یہی چیز ہے 123 00:07:24,768 --> 00:07:35,142 آدھا تفریق ایک تیہاي، یہ وہی چیز ہے کہ تین بٹا چھ تفریق دو بٹا چھ 124 00:07:35,142 --> 00:07:39,520 وہ ایک بٹا چھ کے برابر ہے 125 00:07:39,520 --> 00:07:43,988 کچھ اور سوال کرتے ہیں اور امید ہے کہ آپ کو سمجھ آنا شروع ہوگیا ہے 126 00:07:43,990 --> 00:07:47,202 اور ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ پیشکش دوبارہ بھی دیکھ سکتے ہیں 127 00:07:47,202 --> 00:07:49,198 یا اسے روک کر خود بھی کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں 128 00:07:49,198 --> 00:07:52,465 کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی میں بہت تیز بول جاتا ہوں 129 00:07:52,465 --> 00:07:55,100 میں آپ کو ایک کرو بال دیتا ہوں 130 00:07:55,100 --> 00:07:59,320 ایک میں سے ایک بٹا دس کی تفریق کس کے برابر ہے؟ 131 00:07:59,320 --> 00:08:01,620 ایک کسر نہیں لگتا 132 00:08:01,620 --> 00:08:04,130 لیکن آپ اسے کسر کی شکل میں لکھ سکتے ہیں 133 00:08:04,140 --> 00:08:07,734 یہ وہی چیز ہے کہ ایک بٹا دس تفریق--- 134 00:08:07,734 --> 00:08:11,296 آپ ایک کیسے لکھیں گے کہ اس کے ڈینومینیٹر میں دس آۓ؟ 135 00:08:11,296 --> 00:08:11,796 ٹھیک 136 00:08:11,796 --> 00:08:14,820 یہ دس بٹا دس کے برابر ہے، ٹھیک؟ 137 00:08:14,820 --> 00:08:16,320 دس بٹا دس ایک کے برابر ہے 138 00:08:16,320 --> 00:08:20,880 تو ایک بٹا دس تفریق دس بٹا دس، یہ ایک تفریق دس کے ہی برابر ہے--- 139 00:08:20,890 --> 00:08:24,494 یاد رکھیں، ہم صرف نیومیریٹر کی تفریق کرتے ہیں 140 00:08:24,494 --> 00:08:31,160 اور ہم ڈینومینیٹر دس ہی رکھیں گے، اور یہ منفی نو بٹا دس کے برابر ہے 141 00:08:31,170 --> 00:08:34,370 ایک بٹا دس تفریق ایک، منفی نو بٹا دس کے برابر ہے 142 00:08:34,370 --> 00:08:36,546 ایک اور کرتے ہیں 143 00:08:36,546 --> 00:08:38,670 میرے خیال سے میرے پاس وقت ہے 144 00:08:38,670 --> 00:08:47,310 منفی ایک بٹا نو تفریق ایک بٹا چار کرتے ہیں 145 00:08:47,320 --> 00:08:53,760 سب سے چھوٹا نو اور چار سے مشترکہ ضرب ہونے والا نمبر چھتیس ہے 146 00:08:53,760 --> 00:08:55,580 تو یہ چھتیس کے برابر ہوا 147 00:08:55,590 --> 00:09:01,978 تو منفی ایک بٹا نو کس کے برابر ہوگا جب ہمیں ڈینومینیٹر چھتیس چاہیۓ ہو؟ 148 00:09:02,000 --> 00:09:05,010 ہم نو دفعہ چار کریںگے چھتیس کے لیۓ 149 00:09:05,020 --> 00:09:07,220 ہمیں نیمیریٹر ک بھی اتنا ہی ضرب کرنا ہوگا 150 00:09:07,230 --> 00:09:11,850 ہمارے پاس منفی ایک ہے تو یہ منفی چار بن جاۓ گا 151 00:09:11,860 --> 00:09:16,860 پھر منفی ایک بٹا چھتیس 152 00:09:16,860 --> 00:09:20,110 چار سے چھتیس پہ جانے کیلیۓ ہمیں نو سے ضرب کرنا ہوگا 153 00:09:20,110 --> 00:09:23,070 یا ہمیں ڈینومینیٹر کو نو سے ضرب کرنا ہوگا 154 00:09:23,070 --> 00:09:25,190 تو آپ کو نیومیریٹر کو بھی نو سے ضرب کرنا ہوگا 155 00:09:25,190 --> 00:09:28,360 ایک دفعہ نو نو کے برابر ہے 156 00:09:28,370 --> 00:09:35,195 تو یہ منفی چار تفریق نو بٹا چھتیس کے برابر ہے 157 00:09:35,195 --> 00:09:39,898 جو منفی تیرہ بٹا چھتیس کے برابر ہے 158 00:09:39,898 --> 00:09:41,631 میرے خیال سے اتنا کافی ہے 159 00:09:41,631 --> 00:09:43,731 میں شاید کچھ اور بھی اضافہ کروںگا 160 00:09:43,731 --> 00:09:47,400 لیکن میرے خیال سے اب آپ خود سے سوال کرسکتے ہیں 161 00:09:47,400 --> 00:09:48,162 مزح کریں