1 00:00:01,060 --> 00:00:03,366 منفى نمبروں كى جمع اور تفريق کی پيشكش ميں خوش آمديد؛؛؛؛ 2 00:00:05,066 --> 00:00:06,380 تو اب شروع كرتے هيں 3 00:00:06,380 --> 00:00:08,510 سب سے پـهلے تو جانتے هيں كه منفى نمبر كيا هيں ؟ 4 00:00:08,520 --> 00:00:12,080 ميں يهاں نمبر كى ايك لكير بناتا هوں 5 00:00:12,080 --> 00:00:13,295 ويسے يہ ايك لكير سے ذياده نهي هے 6 00:00:13,295 --> 00:00:15,190 ليكن ميرے خيال ميں آپ اس چيز كو سمجهـ لينگے 7 00:00:15,190 --> 00:00:18,797 تو هميں مثبت نمبر كى عادت هے اور اگر وه زيرو (0) هو 8 00:00:18,797 --> 00:00:24,670 آپ كے پاس 1 هے ،2 هے ،3 ، 4، اور اسى طرح لامحدود نمبر 9 00:00:25,686 --> 00:00:28,548 10- اب اگر ميں كهوں كه دو جمع دو كيا هوتا هے ، تو آپ 2 سے شروع كرينگے 10 00:00:28,548 --> 00:00:30,780 اور آپ دو جمع كرينگے اور 4 پر پهنچيں گے 11 00:00:31,460 --> 00:00:32,140 ميرا مطلب اكثر يـه همارى دوسرى نوعيت هے 12 00:00:32,150 --> 00:00:33,930 ليكن اگر آپ اس نمبروں كى لكير ميں بنايئں 13 00:00:33,930 --> 00:00:36,130 آپ كهيں گے دو جمع دو چار هے 14 00:00:36,140 --> 00:00:38,490 اور اگر ميں پوچهوں دو ميں سے ايك نكالنے پر كيا آئيگا 15 00:00:38,490 --> 00:00:39,840 يا يه كهيں كه تين ميں سے دو نكالنے پر كيا آئگا؟ 16 00:00:39,840 --> 00:00:44,111 اگر آپ 3 سے شروع هوں اور اس ميں سے دو نكال ديں تو آپ كو ايك ملے گا. 17 00:00:44,111 --> 00:00:45,658 آپ ایک پہ پہنچیں گے 18 00:00:45,658 --> 00:00:51,248 جيسے دو جمع دو چار اور تين ميں سے دو نكالنے پر ايك آ ئگا 19 00:00:51,248 --> 00:00:52,980 اور يه آپ كيلئے مذاق هے 20 00:00:52,990 --> 00:00:56,990 اب اگر ميں كهوں كه ايك ميں سے تين نكالن پر كيا آتا هے 21 00:00:56,990 --> 00:00:58,150 هووووووووووں ں ں 22 00:00:58,150 --> 00:01:00,100 يه بهى ايك هى چيز هے 23 00:01:00,100 --> 00:01:03,847 آپ ايك سے شروع كرتے هيں اور هم ايك په جارهے هيں 24 00:01:03,847 --> 00:01:06,960 اب هم صفر سے نيچے جارهے هيں ، صفر سے نيچے كيا هونا هے؟ 25 00:01:07,730 --> 00:01:08,500 پهر آپ منفى نمبروں كى جانب جانا شروع كريں 26 00:01:08,510 --> 00:01:14,930 منفى ايك ، منفى دو، منفى تين اور اسى طرح بڑهتے جائيں 27 00:01:14,930 --> 00:01:20,909 تو اگر ميں ٹهيك يهاں سے ايك شروع كروں تو ايك ميں تين كى تفريق ، 28 00:01:20,909 --> 00:01:25,610 تو ميں بڑهتا هوں ايك، دو ،تين ، ميں آخر ميں منفى دو په پهنچهتا هوں 29 00:01:25,620 --> 00:01:30,680 تو ايك ميں تين كى تفريق كريں تو وه منفى دو كے برابر هوگا 30 00:01:30,680 --> 00:01:33,080 يه كچهـ تقريبأ وهى چيزيں هيں جو هم روزمره كے معملات ميں كرتے هيں 31 00:01:34,729 --> 00:01:37,137 اگر ميں آپ سے كهتا هوں كه ، لڑكے ، آج بهت سردى هے ، يه ايك ڈگرى هے 32 00:01:39,225 --> 00:01:40,728 ليكن كل تين ڈگرى ٹهنڈا هوگا 33 00:01:40,728 --> 00:01:42,038 يه آپ كو پهلے سے هى پته هوگا 34 00:01:42,038 --> 00:01:44,502 پهر هميں درجه حرارت منفى دو ملے گا 35 00:01:46,925 --> 00:01:48,040 تو منفى نمبروں سے يهى مراد هے 36 00:01:48,040 --> 00:01:51,132 اور ياد ركهيں كه جب منفى نمبر بڑا هو 37 00:01:51,132 --> 00:01:58,090 جيسے منفى پچاس ڈگرى اصل ميں منفى بيس ڈگرى سے ٹهنڈا هوگا – ٹهيك ؟ 38 00:01:58,090 --> 00:02:01,710 تو منفى پچاس اصل ميں منفى بيس سے چهوٹا هے 39 00:02:01,710 --> 00:02:04,926 كيونكه يه اور بهى منفى بيس كے بائيں طرف هے 40 00:02:04,926 --> 00:02:07,160 اس سے كچهـ اسى طرح كا احساس ملے گا كه جيسے آپ كو پهلے سے هى پته هو 41 00:02:07,170 --> 00:02:08,708 كبهى جب آپ شروع كريں تو آپ كو ايسا محسوس هو 42 00:02:08,708 --> 00:02:10,185 هوووون ن ن ،،،، پچاس بيس سے بڑا نمبر هے 43 00:02:10,185 --> 00:02:13,860 ليكن يه منفى پچاس ه جو كه پچاس كا الٹ هے 44 00:02:13,860 --> 00:02:15,306 تو اب كچهـ سوال كرتے هيں 45 00:02:15,306 --> 00:02:19,270 اور ميں نمبروں كى لكير استعمال كرتا رهونگا كيونكه ميرے خيال ميں يه كارآمد هے 46 00:02:22,415 --> 00:02:26,872 تو اب سوال کرتے ہیں،پانچ میں بارہ کی تفریق کریں 47 00:02:26,872 --> 00:02:29,785 ميرے خيال ميں آپ كو پهلے سے هى پته هوگا كه يه كس كے برابر هے 48 00:02:34,195 --> 00:02:45,144 ليكن ميں پانچ ميں سے باره كى تفريق كيليے لكير بناتا هوں 49 00:02:45,144 --> 00:02:53,068 تو ميں منفى دس ، منفى نو ، منفى آٹهـ سے شروع كرتا هوں 50 00:02:53,068 --> 00:02:58,780 ميرے خيال سے جگه كى كچهـ كمى هوگى --- منفى سات ، منفى چهـ ، منفى پانچ ---- 51 00:02:58,780 --> 00:03:05,155 مجهے يه پهلے هى بنالينا چاهيے تها---- منفى چار ، منفى تين ، منفى دو 52 00:03:05,155 --> 00:03:12,537 منفى ايك ، صفر ، ايك ، دو ، تين ، چار ، اور ميں پانچ ٹهيك يهاں ركهوں گا 53 00:03:12,537 --> 00:03:14,494 ميں اس تير كو تهوڑا بڑا رها هوں – ٹهيك 54 00:03:14,494 --> 00:03:15,548 پانچ ميں سے باره كى تفريق 55 00:03:15,560 --> 00:03:18,430 تو اگر هم پانچ سے شروع هوں---- ميں مختلف رنگ استعمال كرتا هوں 56 00:03:18,430 --> 00:03:20,945 هم ٹهيك يهاں پانچ سے شروع كرتے هيں اور هم بائيں طرف باره تك جائيں گے 57 00:03:20,945 --> 00:03:22,805 كيونكه هم باره كى تفريق كررهے هيں 58 00:03:22,805 --> 00:03:33,870 تو هم اب اسى طرف بڑهتے هيں ، ايك ،دو ، تين ، چار ، پانچ ، چهـ ، سات ، آٹهـ ، نو ، دس ، گياره ، باره 59 00:03:33,870 --> 00:03:38,262 منفى سات 60 00:03:38,262 --> 00:03:39,993 يه كافى دلچسپ هے 61 00:03:40,000 --> 00:03:42,789 كيونكه يـہ تب هى هوتا هے جب هم باره ميں سے پانچ كى تفريق كرتے هيں 62 00:03:42,789 --> 00:03:45,580 وه سات كے برابر هوتا هے 63 00:03:45,590 --> 00:03:48,900 تو ميں چاهوں گا كه آپ اس كے بارے ميں تهوڑا سوچيں كه يه كيوں هے 64 00:03:48,900 --> 00:03:52,939 كيوں باره اور پانچ ميں سات كا فرق هے 65 00:03:52,939 --> 00:03:58,918 اور انكے درميان فرق ----- مجهے لگتا هے يه كسى بهى طرح سے هے 66 00:04:00,038 --> 00:04:01,097 اس صورتحال ميں هم يہ بهى كهہ رهے هيں 67 00:04:01,097 --> 00:04:03,812 كه پانچ اور باره ميں منفى سات كا فرق هے 68 00:04:03,812 --> 00:04:05,162 ليكن اعداد و شمار هيں كه دور هيں 69 00:04:05,162 --> 00:04:07,496 اب هم چهوٹے نمبر سے شروع كر رهے هيں 70 00:04:07,496 --> 00:04:09,538 ميرے خيال سے پچهلے جملے نے آپ كو الجهن ميں ڈال ديا 71 00:04:09,538 --> 00:04:11,789 ليكن هم آگے بڑهتے رهيں گے 72 00:04:11,789 --> 00:04:18,060 ہم نے ابھی کہا کہ پانچ میں سے بارہ کی تفریق منفی سات کے برابر ہے 73 00:04:18,060 --> 00:04:19,434 ایک اور کرتے ہيں 74 00:04:19,434 --> 00:04:25,843 منفی تین جمع پانچ کس کے برابر ہوگا؟ 75 00:04:25,843 --> 00:04:28,050 وہی نمبر کی لکیر استعمال کرتے ہیں 76 00:04:28,060 --> 00:04:31,490 منفی تین جمع پانچ پہ چلتے ہیں 77 00:04:31,490 --> 00:04:33,580 تو ہم سیدھے ہاتھ پہ پانچ تک جاۓں گے 78 00:04:33,580 --> 00:04:38,425 ایک، دو، تین، چار، پانچ 79 00:04:38,425 --> 00:04:42,602 يہ دو ہے 80 00:04:42,602 --> 00:04:44,363 يہ دوکے برابر ہے 81 00:04:44,363 --> 00:04:48,790 تو منفی تین جمع پانچ دو کے برابر ہے 82 00:04:48,790 --> 00:04:53,843 یہ دلچسپ ہے کیونکہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی دو کے برابر ہے 83 00:04:53,843 --> 00:04:57,007 یہ بتاتا ہے کہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی ایک ہی چیز ہے 84 00:04:57,007 --> 00:05:00,252 یہ بس ایک اور انداز ہے پانچ جمع تین لکھنے کا 85 00:05:00,252 --> 00:05:04,050 یا منفی تین جمع پانچ 86 00:05:04,050 --> 00:05:07,052 ایک عام آسان راستہ منفی نمبروں کے ليۓ ہمیشہ 87 00:05:07,052 --> 00:05:11,640 عام جمع اور تفریق کے جیسا ہی ہے 88 00:05:11,640 --> 00:05:15,456 لیکن اب جب ہم تفریق کریں تو ہم صفر کے پیچھے الٹے ہاتھ پہ جاۓیں گے 89 00:05:18,634 --> 00:05:19,826 ایک اور کرتے ہیں 90 00:05:19,826 --> 00:05:21,587 تو کیا ہوتا ہے جب آپ کو کہا جاۓکہ 91 00:05:21,587 --> 00:05:27,111 دو میں منفی تین کی تفریق کی جاۓ 92 00:05:27,111 --> 00:05:30,747 اگر اپ سونچیں کہ یہ کیسے ہونا چاہیۓ 93 00:05:30,747 --> 00:05:32,079 میرے خیال میں سے یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے 94 00:05:32,079 --> 00:05:34,135 لیکن یہ بات سامنے آتی ہے کہ منفی نمبر، 95 00:05:34,135 --> 00:05:36,140 منفی کی علامت اصل میں ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 96 00:05:36,140 --> 00:05:40,425 تو یہ وہی چیز ہے کہ دو جمع جمع تین، 97 00:05:40,425 --> 00:05:43,050 اوروہ پینچ کے برابر ہوتا ہے 98 00:05:43,060 --> 00:05:46,305 ایک اور طریقے سے آپ کہ سکتے ہیں--- چلیں ایک بور کرتے ہیں 99 00:05:46,305 --> 00:05:52,866 منفی سات میں سے منفی دو کی تفریق کیا ہو گی؟ 100 00:05:52,866 --> 00:05:58,010 یہ وہی چیز ہے منفی سات جمع دو 101 00:05:58,020 --> 00:06:00,144 اور یاد رکھیں، تو منفی سات سے شروع کرتے ہیں 102 00:06:00,144 --> 00:06:03,560 اور ہم دو سیدھے ہاتھ کی طرف جایں گے 103 00:06:03,560 --> 00:06:06,224 تو اگر ہم ایک سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہم منفی چھ پر پہنچیں گے 104 00:06:06,224 --> 00:06:11,392 اور پھر دو سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہمیں منفی پانچ ملے گا 105 00:06:11,392 --> 00:06:13,755 یہ باتھ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ منفی سات جمع دو 106 00:06:13,755 --> 00:06:16,540 وہی چیز ہے کہ دو سات کی تفریق کی جاۓ 107 00:06:16,550 --> 00:06:19,351 اگر دو ڈگری ہے اور سات ڈگری سردی بڑھتی ہے تو منفی پانچ ہوگا 108 00:06:22,475 --> 00:06:23,230 اس کی مشق کرتے ہیں 109 00:06:23,240 --> 00:06:25,253 میرے خیال سے آپ جتنا کریں گے اتنا ہی بہتر سمجھ آۓ گا 110 00:06:25,253 --> 00:06:26,847 اور ٹھیک ترتیب پر لانے سے اسے بہتر طور پر سمجھایا جا سکتا ہے 111 00:06:26,847 --> 00:06:29,056 شاید مجھ سے بھی بہتر 112 00:06:29,056 --> 00:06:31,104 تو بس بےشمار سوال کریں 113 00:06:31,104 --> 00:06:36,473 تو اگر میں کہتا منفی سات میں سے منفی تین کی تفریق کریں 114 00:06:36,473 --> 00:06:39,396 اب ہم تین منفی سات کی بایں طرف بڑھیں گے 115 00:06:39,410 --> 00:06:41,386 ہم منفی سات میں تین کی تفریق کریں 116 00:06:41,386 --> 00:06:45,420 تو منفی دس ملے گا- ٹھیک؟ 117 00:06:45,430 --> 00:06:49,055 یہ باتھ سمجھ آتی ہے، کیرنکہ اگر ہمارے پاس سات جمع تین ہو 118 00:06:49,055 --> 00:06:50,762 ہم سات پر ہیں جو صفر کے دایں جا نب ہے 119 00:06:50,762 --> 00:06:52,504 اور ہم تین صفر کے سیدھے ہاتھ پر جارہے ہیں 120 00:06:52,504 --> 00:06:54,538 اور ہمیں دس ملا 121 00:06:54,538 --> 00:06:57,385 تو سات صفر کے بایں جانب ہو اور مذید تین بایں جانب بڑھیں 122 00:06:57,385 --> 00:06:58,680 تو ہمیں منفی دس ملے گا 123 00:06:58,680 --> 00:06:59,460 کچھ اور کرتے ہیں 124 00:06:59,470 --> 00:07:01,048 میں جانتا ہوں کہ میں آپ کو الجھن میں ڈال رہا ہوں 125 00:07:01,048 --> 00:07:04,218 لیکن مشق آپ کی یقینی مدد کریںگی 126 00:07:04,218 --> 00:07:09,118 تین میں منفی تین کی تفریق کریں 127 00:07:09,118 --> 00:07:12,360 یہ منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کردیںگی 128 00:07:12,360 --> 00:07:14,570 تو یہ بس چھ کے برابر ہوگا 129 00:07:14,570 --> 00:07:17,088 تین میں تین کی تفریق کس کے برابر ہے؟ 130 00:07:17,088 --> 00:07:18,687 تین میں تین کی تفریق، یہ آسان ہے 131 00:07:18,687 --> 00:07:20,687 وہ بس صفر ہوگا 132 00:07:20,687 --> 00:07:23,980 منفی تین میں تین کی تفریق کیا ہوگا؟ 133 00:07:23,990 --> 00:07:26,420 اب ہم منفی تین میں تین کی تفریق کریں گے 134 00:07:26,420 --> 00:07:28,880 وہ منفی چھ کے برابر ہے 135 00:07:28,880 --> 00:07:34,030 منفی تین میں منفی تین کی تفریق کس کے برابر ہوگی؟ 136 00:07:34,040 --> 00:07:35,500 دلچسپ 137 00:07:35,500 --> 00:07:40,790 منفی علامات ایکدوسرے کو ختم کردینگی، تو آپ کو منفی جمع تین ملے گا 138 00:07:40,800 --> 00:07:44,028 اگر ہم صفر کے بایں جانب ہیں اور ہم تین دایں جانب بڑھیں 139 00:07:44,028 --> 00:07:46,060 ہمیں پھر سے صفر ملے گا 140 00:07:46,060 --> 00:07:48,240 یہ بات سمجھ آتی ہے، ٹھیک؟ 141 00:07:48,250 --> 00:07:49,360 میں یہ دوبارہ کرتا ہوں 142 00:07:49,370 --> 00:07:53,290 منفی تین میں منفی تین کی تفریق 143 00:07:53,290 --> 00:07:56,390 کچھ بھی اگر اپنے آپ سے تفریق ہو تو صفر کے برابر ہوتا ہے- ٹھیک؟ 144 00:07:56,390 --> 00:07:57,950 اسی لیۓ یہ صفر ہے 145 00:07:57,950 --> 00:08:00,868 اور اسی لیۓ یہ بات سمجھ آتی ہے کہ دو منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 146 00:08:03,183 --> 00:08:05,498 اور یہ بھی ویسا ہی معاملہ ہے 147 00:08:05,498 --> 00:08:07,429 کچھ اور سوالات کرتے ہیں 148 00:08:07,429 --> 00:08:12,140 بارہ میں سے تیرہ کی تفریق کرتے ہیں 149 00:08:12,140 --> 00:08:13,610 یہ کافی آسان ہے 150 00:08:13,620 --> 00:08:17,940 باره ميں باره كى تغريق صفر كے برابر هے تو باره ميں تيرا كى تفريق منفى ايك كے برابر هوگى 151 00:08:17,940 --> 00:08:20,920 كيونكہ هم صفر كے ايك بائيں طرف جارهے هيں 152 00:08:20,930 --> 00:08:24,670 آٹهـ ميں پانچ كى تفريق كرتے هيں 153 00:08:24,670 --> 00:08:27,270 يہ ايك عام سا سوال هے ، يہ تين كے برابر هوگا 154 00:08:27,270 --> 00:08:29,640 پانچ ميں آٹهـ كى تفريق كس كے برابر هے ؟ 155 00:08:29,640 --> 00:08:31,988 هم صفر پر جارهے هيں 156 00:08:31,988 --> 00:08:35,420 اور پهر تين بائيں طرف تو يہ منفى تين هے 157 00:08:35,420 --> 00:08:38,500 يہ نمبروں كى لكير يهاں بنا سكتے هيں 158 00:08:38,500 --> 00:08:43,468 اگر يہ صفر هے ، يہ پانچ هے ، اور اب هم بائيں طرف آٹهـ تك جارهے هيں 159 00:08:47,233 --> 00:08:48,290 پهر هم منفى تين پر پهنچيں گے 160 00:08:48,300 --> 00:08:49,400 يہ آپ سب كيليے كر سكتے هيں 161 00:08:49,400 --> 00:08:51,770 يہ اصل ميں اچهى مشق هے 162 00:08:51,770 --> 00:08:54,113 ميرے خيال سے يہ آپ كا اچها آغاز رهيگا 163 00:08:54,113 --> 00:08:56,220 اور ميں تجويز دونگا كہ آپ ترتيب سے چليں 164 00:08:56,220 --> 00:08:58,281 كيونكہ ترتيب سے چلنے خاص طور پر إشارے ، 165 00:08:58,977 --> 00:08:59,673 يہ كافى اچهے نتيجے كا ضامن هے 166 00:08:59,673 --> 00:09:01,578 يہ كسى بهى چيز سے بہتر هے جو كہ ميں اس بورڈ پر بنا سكا 167 00:09:03,990 --> 00:09:05,463 تو اسے آزمائيں اور ميں كچهـ اور موڈيول اندراج كرنے كى كوشش كرونگا 168 00:09:07,509 --> 00:09:09,140 وه آپ كو اتنى برى طرح الجهن ميں نهيں ڈاليں گى 169 00:09:09,140 --> 00:09:10,533 آپ سيمينار ميں بهى شركت كرسكتے هيں 170 00:09:10,533 --> 00:09:12,700 جو كہ منفی نمبروں كے جمع تفريق پر هوں 171 00:09:12,700 --> 00:09:14,160 مجهے اميد هے كہ آپ كو مزا آيا هوگا 172 00:09:14,160 --> 00:09:15,460 اپنا اور اپنے ارد گرد كے لوگوں كا خيال ركهيں الله حافظ