0:00:01.060,0:00:03.366 منفى نمبروں كى جمع اور تفريق کی پيشكش ميں خوش آمديد؛؛؛؛ 0:00:05.066,0:00:06.380 تو اب شروع كرتے هيں 0:00:06.380,0:00:08.510 سب سے پـهلے تو جانتے هيں كه منفى نمبر كيا هيں ؟ 0:00:08.520,0:00:12.080 ميں يهاں نمبر كى ايك لكير بناتا هوں 0:00:12.080,0:00:13.295 ويسے يہ ايك لكير سے ذياده نهي هے 0:00:13.295,0:00:15.190 ليكن ميرے خيال ميں آپ اس چيز كو سمجهـ لينگے 0:00:15.190,0:00:18.797 تو هميں مثبت نمبر كى عادت هے اور اگر وه زيرو (0) هو 0:00:18.797,0:00:24.670 آپ كے پاس 1 هے ،2 هے ،3 ، 4، اور اسى طرح لامحدود نمبر 0:00:25.686,0:00:28.548 10- اب اگر ميں كهوں كه دو جمع دو كيا هوتا هے ، تو آپ 2 سے شروع كرينگے 0:00:28.548,0:00:30.780 اور آپ دو جمع كرينگے اور 4 پر پهنچيں گے 0:00:31.460,0:00:32.140 ميرا مطلب اكثر يـه همارى دوسرى نوعيت هے 0:00:32.150,0:00:33.930 ليكن اگر آپ اس نمبروں كى لكير ميں بنايئں 0:00:33.930,0:00:36.130 آپ كهيں گے دو جمع دو چار هے 0:00:36.140,0:00:38.490 اور اگر ميں پوچهوں دو ميں سے ايك نكالنے پر كيا آئيگا 0:00:38.490,0:00:39.840 يا يه كهيں كه تين ميں سے دو نكالنے پر كيا آئگا؟ 0:00:39.840,0:00:44.111 اگر آپ 3 سے شروع هوں اور اس ميں سے دو نكال ديں تو آپ كو ايك ملے گا. 0:00:44.111,0:00:45.658 آپ ایک پہ پہنچیں گے 0:00:45.658,0:00:51.248 جيسے دو جمع دو چار اور تين ميں سے دو نكالنے پر ايك آ ئگا 0:00:51.248,0:00:52.980 اور يه آپ كيلئے مذاق هے 0:00:52.990,0:00:56.990 اب اگر ميں كهوں كه ايك ميں سے تين نكالن پر كيا آتا هے 0:00:56.990,0:00:58.150 هووووووووووں ں ں 0:00:58.150,0:01:00.100 يه بهى ايك هى چيز هے 0:01:00.100,0:01:03.847 آپ ايك سے شروع كرتے هيں اور هم ايك په جارهے هيں 0:01:03.847,0:01:06.960 اب هم صفر سے نيچے جارهے هيں ، صفر سے نيچے كيا هونا هے؟ 0:01:07.730,0:01:08.500 پهر آپ منفى نمبروں كى جانب جانا شروع كريں 0:01:08.510,0:01:14.930 منفى ايك ، منفى دو، منفى تين اور اسى طرح بڑهتے جائيں 0:01:14.930,0:01:20.909 تو اگر ميں ٹهيك يهاں سے ايك شروع كروں تو ايك ميں تين كى تفريق ، 0:01:20.909,0:01:25.610 تو ميں بڑهتا هوں ايك، دو ،تين ، ميں آخر ميں منفى دو په پهنچهتا هوں 0:01:25.620,0:01:30.680 تو ايك ميں تين كى تفريق كريں تو وه منفى دو كے برابر هوگا 0:01:30.680,0:01:33.080 يه كچهـ تقريبأ وهى چيزيں هيں جو هم روزمره كے معملات ميں كرتے هيں 0:01:34.729,0:01:37.137 اگر ميں آپ سے كهتا هوں كه ، لڑكے ، آج بهت سردى هے ، يه ايك ڈگرى هے 0:01:39.225,0:01:40.728 ليكن كل تين ڈگرى ٹهنڈا هوگا 0:01:40.728,0:01:42.038 يه آپ كو پهلے سے هى پته هوگا 0:01:42.038,0:01:44.502 پهر هميں درجه حرارت منفى دو ملے گا 0:01:46.925,0:01:48.040 تو منفى نمبروں سے يهى مراد هے 0:01:48.040,0:01:51.132 اور ياد ركهيں كه جب منفى نمبر بڑا هو 0:01:51.132,0:01:58.090 جيسے منفى پچاس ڈگرى اصل ميں منفى بيس ڈگرى سے ٹهنڈا هوگا – ٹهيك ؟ 0:01:58.090,0:02:01.710 تو منفى پچاس اصل ميں منفى بيس سے چهوٹا هے 0:02:01.710,0:02:04.926 كيونكه يه اور بهى منفى بيس كے بائيں طرف هے 0:02:04.926,0:02:07.160 اس سے كچهـ اسى طرح كا احساس ملے گا كه جيسے آپ كو پهلے سے هى پته هو 0:02:07.170,0:02:08.708 كبهى جب آپ شروع كريں تو آپ كو ايسا محسوس هو 0:02:08.708,0:02:10.185 هوووون ن ن ،،،، پچاس بيس سے بڑا نمبر هے 0:02:10.185,0:02:13.860 ليكن يه منفى پچاس ه جو كه پچاس كا الٹ هے 0:02:13.860,0:02:15.306 تو اب كچهـ سوال كرتے هيں 0:02:15.306,0:02:19.270 اور ميں نمبروں كى لكير استعمال كرتا رهونگا كيونكه ميرے خيال ميں يه كارآمد هے 0:02:22.415,0:02:26.872 تو اب سوال کرتے ہیں،پانچ میں بارہ کی تفریق کریں 0:02:26.872,0:02:29.785 ميرے خيال ميں آپ كو پهلے سے هى پته هوگا كه يه كس كے برابر هے 0:02:34.195,0:02:45.144 ليكن ميں پانچ ميں سے باره كى تفريق كيليے لكير بناتا هوں 0:02:45.144,0:02:53.068 تو ميں منفى دس ، منفى نو ، منفى آٹهـ سے شروع كرتا هوں 0:02:53.068,0:02:58.780 ميرے خيال سے جگه كى كچهـ كمى هوگى --- منفى سات ، منفى چهـ ، منفى پانچ ---- 0:02:58.780,0:03:05.155 مجهے يه پهلے هى بنالينا چاهيے تها---- منفى چار ، منفى تين ، منفى دو 0:03:05.155,0:03:12.537 منفى ايك ، صفر ، ايك ، دو ، تين ، چار ، اور ميں پانچ ٹهيك يهاں ركهوں گا 0:03:12.537,0:03:14.494 ميں اس تير كو تهوڑا بڑا رها هوں – ٹهيك 0:03:14.494,0:03:15.548 پانچ ميں سے باره كى تفريق 0:03:15.560,0:03:18.430 تو اگر هم پانچ سے شروع هوں---- ميں مختلف رنگ استعمال كرتا هوں 0:03:18.430,0:03:20.945 هم ٹهيك يهاں پانچ سے شروع كرتے هيں اور هم بائيں طرف باره تك جائيں گے 0:03:20.945,0:03:22.805 كيونكه هم باره كى تفريق كررهے هيں 0:03:22.805,0:03:33.870 تو هم اب اسى طرف بڑهتے هيں ، ايك ،دو ، تين ، چار ، پانچ ، چهـ ، سات ، آٹهـ ، نو ، دس ، گياره ، باره 0:03:33.870,0:03:38.262 منفى سات 0:03:38.262,0:03:39.993 يه كافى دلچسپ هے 0:03:40.000,0:03:42.789 كيونكه يـہ تب هى هوتا هے جب هم باره ميں سے پانچ كى تفريق كرتے هيں 0:03:42.789,0:03:45.580 وه سات كے برابر هوتا هے 0:03:45.590,0:03:48.900 تو ميں چاهوں گا كه آپ اس كے بارے ميں تهوڑا سوچيں كه يه كيوں هے 0:03:48.900,0:03:52.939 كيوں باره اور پانچ ميں سات كا فرق هے 0:03:52.939,0:03:58.918 اور انكے درميان فرق ----- مجهے لگتا هے يه كسى بهى طرح سے هے 0:04:00.038,0:04:01.097 اس صورتحال ميں هم يہ بهى كهہ رهے هيں 0:04:01.097,0:04:03.812 كه پانچ اور باره ميں منفى سات كا فرق هے 0:04:03.812,0:04:05.162 ليكن اعداد و شمار هيں كه دور هيں 0:04:05.162,0:04:07.496 اب هم چهوٹے نمبر سے شروع كر رهے هيں 0:04:07.496,0:04:09.538 ميرے خيال سے پچهلے جملے نے آپ كو الجهن ميں ڈال ديا 0:04:09.538,0:04:11.789 ليكن هم آگے بڑهتے رهيں گے 0:04:11.789,0:04:18.060 ہم نے ابھی کہا کہ پانچ میں سے بارہ کی تفریق منفی سات کے برابر ہے 0:04:18.060,0:04:19.434 ایک اور کرتے ہيں 0:04:19.434,0:04:25.843 منفی تین جمع پانچ کس کے برابر ہوگا؟ 0:04:25.843,0:04:28.050 وہی نمبر کی لکیر استعمال کرتے ہیں 0:04:28.060,0:04:31.490 منفی تین جمع پانچ پہ چلتے ہیں 0:04:31.490,0:04:33.580 تو ہم سیدھے ہاتھ پہ پانچ تک جاۓں گے 0:04:33.580,0:04:38.425 ایک، دو، تین، چار، پانچ 0:04:38.425,0:04:42.602 يہ دو ہے 0:04:42.602,0:04:44.363 يہ دوکے برابر ہے 0:04:44.363,0:04:48.790 تو منفی تین جمع پانچ دو کے برابر ہے 0:04:48.790,0:04:53.843 یہ دلچسپ ہے کیونکہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی دو کے برابر ہے 0:04:53.843,0:04:57.007 یہ بتاتا ہے کہ پانچ میں سے تین کی تفریق بھی ایک ہی چیز ہے 0:04:57.007,0:05:00.252 یہ بس ایک اور انداز ہے پانچ جمع تین لکھنے کا 0:05:00.252,0:05:04.050 یا منفی تین جمع پانچ 0:05:04.050,0:05:07.052 ایک عام آسان راستہ منفی نمبروں کے ليۓ ہمیشہ 0:05:07.052,0:05:11.640 عام جمع اور تفریق کے جیسا ہی ہے 0:05:11.640,0:05:15.456 لیکن اب جب ہم تفریق کریں تو ہم صفر کے پیچھے الٹے ہاتھ پہ جاۓیں گے 0:05:18.634,0:05:19.826 ایک اور کرتے ہیں 0:05:19.826,0:05:21.587 تو کیا ہوتا ہے جب آپ کو کہا جاۓکہ 0:05:21.587,0:05:27.111 دو میں منفی تین کی تفریق کی جاۓ 0:05:27.111,0:05:30.747 اگر اپ سونچیں کہ یہ کیسے ہونا چاہیۓ 0:05:30.747,0:05:32.079 میرے خیال میں سے یہ سمجھ میں آنے والی بات ہے 0:05:32.079,0:05:34.135 لیکن یہ بات سامنے آتی ہے کہ منفی نمبر، 0:05:34.135,0:05:36.140 منفی کی علامت اصل میں ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 0:05:36.140,0:05:40.425 تو یہ وہی چیز ہے کہ دو جمع جمع تین، 0:05:40.425,0:05:43.050 اوروہ پینچ کے برابر ہوتا ہے 0:05:43.060,0:05:46.305 ایک اور طریقے سے آپ کہ سکتے ہیں--- چلیں ایک بور کرتے ہیں 0:05:46.305,0:05:52.866 منفی سات میں سے منفی دو کی تفریق کیا ہو گی؟ 0:05:52.866,0:05:58.010 یہ وہی چیز ہے منفی سات جمع دو 0:05:58.020,0:06:00.144 اور یاد رکھیں، تو منفی سات سے شروع کرتے ہیں 0:06:00.144,0:06:03.560 اور ہم دو سیدھے ہاتھ کی طرف جایں گے 0:06:03.560,0:06:06.224 تو اگر ہم ایک سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہم منفی چھ پر پہنچیں گے 0:06:06.224,0:06:11.392 اور پھر دو سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں تو ہمیں منفی پانچ ملے گا 0:06:11.392,0:06:13.755 یہ باتھ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ منفی سات جمع دو 0:06:13.755,0:06:16.540 وہی چیز ہے کہ دو سات کی تفریق کی جاۓ 0:06:16.550,0:06:19.351 اگر دو ڈگری ہے اور سات ڈگری سردی بڑھتی ہے تو منفی پانچ ہوگا 0:06:22.475,0:06:23.230 اس کی مشق کرتے ہیں 0:06:23.240,0:06:25.253 میرے خیال سے آپ جتنا کریں گے اتنا ہی بہتر سمجھ آۓ گا 0:06:25.253,0:06:26.847 اور ٹھیک ترتیب پر لانے سے اسے بہتر طور پر سمجھایا جا سکتا ہے 0:06:26.847,0:06:29.056 شاید مجھ سے بھی بہتر 0:06:29.056,0:06:31.104 تو بس بےشمار سوال کریں 0:06:31.104,0:06:36.473 تو اگر میں کہتا منفی سات میں سے منفی تین کی تفریق کریں 0:06:36.473,0:06:39.396 اب ہم تین منفی سات کی بایں طرف بڑھیں گے 0:06:39.410,0:06:41.386 ہم منفی سات میں تین کی تفریق کریں 0:06:41.386,0:06:45.420 تو منفی دس ملے گا- ٹھیک؟ 0:06:45.430,0:06:49.055 یہ باتھ سمجھ آتی ہے، کیرنکہ اگر ہمارے پاس سات جمع تین ہو 0:06:49.055,0:06:50.762 ہم سات پر ہیں جو صفر کے دایں جا نب ہے 0:06:50.762,0:06:52.504 اور ہم تین صفر کے سیدھے ہاتھ پر جارہے ہیں 0:06:52.504,0:06:54.538 اور ہمیں دس ملا 0:06:54.538,0:06:57.385 تو سات صفر کے بایں جانب ہو اور مذید تین بایں جانب بڑھیں 0:06:57.385,0:06:58.680 تو ہمیں منفی دس ملے گا 0:06:58.680,0:06:59.460 کچھ اور کرتے ہیں 0:06:59.470,0:07:01.048 میں جانتا ہوں کہ میں آپ کو الجھن میں ڈال رہا ہوں 0:07:01.048,0:07:04.218 لیکن مشق آپ کی یقینی مدد کریںگی 0:07:04.218,0:07:09.118 تین میں منفی تین کی تفریق کریں 0:07:09.118,0:07:12.360 یہ منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کردیںگی 0:07:12.360,0:07:14.570 تو یہ بس چھ کے برابر ہوگا 0:07:14.570,0:07:17.088 تین میں تین کی تفریق کس کے برابر ہے؟ 0:07:17.088,0:07:18.687 تین میں تین کی تفریق، یہ آسان ہے 0:07:18.687,0:07:20.687 وہ بس صفر ہوگا 0:07:20.687,0:07:23.980 منفی تین میں تین کی تفریق کیا ہوگا؟ 0:07:23.990,0:07:26.420 اب ہم منفی تین میں تین کی تفریق کریں گے 0:07:26.420,0:07:28.880 وہ منفی چھ کے برابر ہے 0:07:28.880,0:07:34.030 منفی تین میں منفی تین کی تفریق کس کے برابر ہوگی؟ 0:07:34.040,0:07:35.500 دلچسپ 0:07:35.500,0:07:40.790 منفی علامات ایکدوسرے کو ختم کردینگی، تو آپ کو منفی جمع تین ملے گا 0:07:40.800,0:07:44.028 اگر ہم صفر کے بایں جانب ہیں اور ہم تین دایں جانب بڑھیں 0:07:44.028,0:07:46.060 ہمیں پھر سے صفر ملے گا 0:07:46.060,0:07:48.240 یہ بات سمجھ آتی ہے، ٹھیک؟ 0:07:48.250,0:07:49.360 میں یہ دوبارہ کرتا ہوں 0:07:49.370,0:07:53.290 منفی تین میں منفی تین کی تفریق 0:07:53.290,0:07:56.390 کچھ بھی اگر اپنے آپ سے تفریق ہو تو صفر کے برابر ہوتا ہے- ٹھیک؟ 0:07:56.390,0:07:57.950 اسی لیۓ یہ صفر ہے 0:07:57.950,0:08:00.868 اور اسی لیۓ یہ بات سمجھ آتی ہے کہ دو منفی علامات ایک دوسرے کو ختم کر دیتی ہیں 0:08:03.183,0:08:05.498 اور یہ بھی ویسا ہی معاملہ ہے 0:08:05.498,0:08:07.429 کچھ اور سوالات کرتے ہیں 0:08:07.429,0:08:12.140 بارہ میں سے تیرہ کی تفریق کرتے ہیں 0:08:12.140,0:08:13.610 یہ کافی آسان ہے 0:08:13.620,0:08:17.940 باره ميں باره كى تغريق صفر كے برابر هے تو باره ميں تيرا كى تفريق منفى ايك كے برابر هوگى 0:08:17.940,0:08:20.920 كيونكہ هم صفر كے ايك بائيں طرف جارهے هيں 0:08:20.930,0:08:24.670 آٹهـ ميں پانچ كى تفريق كرتے هيں 0:08:24.670,0:08:27.270 يہ ايك عام سا سوال هے ، يہ تين كے برابر هوگا 0:08:27.270,0:08:29.640 پانچ ميں آٹهـ كى تفريق كس كے برابر هے ؟ 0:08:29.640,0:08:31.988 هم صفر پر جارهے هيں 0:08:31.988,0:08:35.420 اور پهر تين بائيں طرف تو يہ منفى تين هے 0:08:35.420,0:08:38.500 يہ نمبروں كى لكير يهاں بنا سكتے هيں 0:08:38.500,0:08:43.468 اگر يہ صفر هے ، يہ پانچ هے ، اور اب هم بائيں طرف آٹهـ تك جارهے هيں 0:08:47.233,0:08:48.290 پهر هم منفى تين پر پهنچيں گے 0:08:48.300,0:08:49.400 يہ آپ سب كيليے كر سكتے هيں 0:08:49.400,0:08:51.770 يہ اصل ميں اچهى مشق هے 0:08:51.770,0:08:54.113 ميرے خيال سے يہ آپ كا اچها آغاز رهيگا 0:08:54.113,0:08:56.220 اور ميں تجويز دونگا كہ آپ ترتيب سے چليں 0:08:56.220,0:08:58.281 كيونكہ ترتيب سے چلنے خاص طور پر إشارے ، 0:08:58.977,0:08:59.673 يہ كافى اچهے نتيجے كا ضامن هے 0:08:59.673,0:09:01.578 يہ كسى بهى چيز سے بہتر هے جو كہ ميں اس بورڈ پر بنا سكا 0:09:03.990,0:09:05.463 تو اسے آزمائيں اور ميں كچهـ اور موڈيول اندراج كرنے كى كوشش كرونگا 0:09:07.509,0:09:09.140 وه آپ كو اتنى برى طرح الجهن ميں نهيں ڈاليں گى 0:09:09.140,0:09:10.533 آپ سيمينار ميں بهى شركت كرسكتے هيں 0:09:10.533,0:09:12.700 جو كہ منفی نمبروں كے جمع تفريق پر هوں 0:09:12.700,0:09:14.160 مجهے اميد هے كہ آپ كو مزا آيا هوگا 0:09:14.160,0:09:15.460 اپنا اور اپنے ارد گرد كے لوگوں كا خيال ركهيں الله حافظ